۱۰۶

قریش

مکی ۴ آیات پارہ ۱
قريش
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۰۶:۱
لِإِيلَـٰفِ مانوس کرنے کے لئے liīlāfi
مانوس کرنے کے لئے
قُرَيْشٍ قریش کو qurayshin
قریش کو
١ (۱)
(۱)
چونکہ قریش مانوس ہوئے
۱۰۶:۲
إِۦلَـٰفِهِمْ مانوس کرنا ان کو īlāfihim
مانوس کرنا ان کو
رِحْلَةَ سفر میں riḥ'lata
سفر میں
ٱلشِّتَآءِ سردی کے l-shitāi
سردی کے
وَٱلصَّيْفِ اور گرمی کے wal-ṣayfi
اور گرمی کے
٢ (۲)
(۲)
(یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس،
۱۰۶:۳
فَلْيَعْبُدُوا۟ پس چاہیے کہ وہ عبادت کریں falyaʿbudū
پس چاہیے کہ وہ عبادت کریں
رَبَّ رب کی rabba
رب کی
هَـٰذَا اس hādhā
اس
ٱلْبَيْتِ گھر کے l-bayti
گھر کے
٣ (۳)
(۳)
لہٰذا اُن کو چاہیے کہ اِس گھر کے ربّ کی عبادت کریں
۱۰۶:۴
ٱلَّذِىٓ جس نے alladhī
جس نے
أَطْعَمَهُم کھلایا ان کو aṭʿamahum
کھلایا ان کو
مِّن سے min
سے
جُوعٍۢ بھوک (سے) jūʿin
بھوک (سے)
وَءَامَنَهُم اور امن دیا ان کو waāmanahum
اور امن دیا ان کو
مِّنْ سے min
سے
خَوْفٍۭ خوف (سے) khawfin
خوف (سے)
٤ (۴)
(۴)
جس نے اُنہیں بھُوک سے بچا کر کھانے کو دیا اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا۔