۱۰۵
الفیل
الفيل
سورہ الفیل (الفيل) قرآن مجید کی ۱۰۵ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۵ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۰۵:۱
أَلَمْکیا نہیںalamتَرَتم نے دیکھاtaraكَيْفَکس طرحkayfaفَعَلَکیاfaʿalaرَبُّكَتیرے رب نےrabbukaبِأَصْحَـٰبِوالوں کے ساتھbi-aṣḥābiٱلْفِيلِہاتھی (والوں کےساتھ)l-fīli١
تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے ربّ نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟
۱۰۵:۲
أَلَمْکیا نہیںalamيَجْعَلْکردیاyajʿalكَيْدَهُمْان کی چال کوkaydahumفِىمیںfīتَضْلِيلٍۢگمراہی میں (اکارت)taḍlīlin٢
کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو اَکارَت نہیں کر دیا؟
۱۰۵:۳
وَأَرْسَلَاور بھیجےwa-arsalaعَلَيْهِمْان پرʿalayhimطَيْرًاپرندےṭayranأَبَابِيلَجھنڈ کے جھنڈabābīla٣
اور اُن پر پرندوں کے جھُنڈ کے جھُنڈ بھیج دیے
۱۰۵:۴
تَرْمِيهِمپھینکتے تھے ان پرtarmīhimبِحِجَارَةٍۢپتھرbiḥijāratinمِّنکےminسِجِّيلٍۢکنکر کی قسم کےsijjīlin٤
جو اُن پر پکّی ہوئی مَٹّی کے پتھر پھینک رہے تھے،
۱۰۵:۵
فَجَعَلَهُمْتو کردیا ان کوfajaʿalahumكَعَصْفٍۢبھوسے کی طرحkaʿaṣfinمَّأْكُولٍۭجو کھایا ہوا ہوmakūlin٥
پھر اُن کا یہ حال کر دیا جیسے جانوروں کا کھایا ہوا بھوسا۔
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…