۱۰۴
الہمزہ
الهمزة
سورہ الہمزہ (الهمزة) قرآن مجید کی ۱۰۴ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۹ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۰۴:۱
وَيْلٌۭہلاکت ہےwaylunلِّكُلِّواسطے ہر اس شخص کےlikulliهُمَزَةٍۢجو منہ پر عیب لگاتا ہےhumazatinلُّمَزَةٍپیٹھ پیچھے برائیاں کرتا ہےlumazatin١
تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو (مُنہ در مُنہ) لوگوں پر طعن اور (پیٹھ پیچھے) بُرائیاں کرنے کا خوگر ہے۔
۱۰۴:۲
ٱلَّذِىوہ جس نےalladhīجَمَعَجمع کیاjamaʿaمَالًۭامالmālanوَعَدَّدَهُۥاور گن گن کر رکھا اس کوwaʿaddadahu٢
جس نے مال جمع کیا اور اُسے گِن گِن کر رکھا۔
۱۰۴:۳
يَحْسَبُوہ سمجھتا ہےyaḥsabuأَنَّکہ بیشکannaمَالَهُۥٓاس کا مالmālahuأَخْلَدَهُۥہمیشہ اس کے پاس رہے گاakhladahu٣
وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال ہمیشہ اُس کے پاس رہے گا۔
۱۰۴:۴
كَلَّا ۖہرگز نہیںkallāلَيُنۢبَذَنَّالبتہ ضرور ڈالا جائے گاlayunbadhannaفِىمیںfīٱلْحُطَمَةِحطمہ (میں)l-ḥuṭamati٤
ہرگز نہیں، وہ شخص تو چَکنا چُور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا۔
۱۰۴:۵
وَمَآاور کیا چیزwamāأَدْرَىٰكَبتائے تجھ کوadrākaمَاکیا ہےmāٱلْحُطَمَةُحطمہl-ḥuṭamatu٥
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ؟
۱۰۴:۶
نَارُآگnāruٱللَّهِاللہ کیl-lahiٱلْمُوقَدَةُسلگائی ہوئیl-mūqadatu٦
اللہ کی آگ، خُوب بھڑکائی ہوئی
۱۰۴:۷
ٱلَّتِىوہ جوallatīتَطَّلِعُچڑھ آتی ہےtaṭṭaliʿuعَلَىپرʿalāٱلْأَفْـِٔدَةِدلوں (پر)l-afidati٧
جو دلوں تک پہنچے گی۔
۱۰۴:۸
إِنَّهَابیشک وہinnahāعَلَيْهِمان پرʿalayhimمُّؤْصَدَةٌۭبند کی ہوئی ہےmu'ṣadatun٨
وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی
۱۰۴:۹
فِىمیںfīعَمَدٍۢستونوں (میں)ʿamadinمُّمَدَّدَةٍۭلمبے لمبےmumaddadatin٩
(اِس حالت میں کہ وہ) اُونچے اُونچے ستونوں میں (گھِرے ہوئے ہوں گے)۔
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…