۱۰۶
قریش
قريش
سورہ قریش (قريش) قرآن مجید کی ۱۰۶ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۴ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۰۶:۱
لِإِيلَـٰفِمانوس کرنے کے لئےliīlāfiقُرَيْشٍقریش کوqurayshin١
چونکہ قریش مانوس ہوئے
۱۰۶:۲
إِۦلَـٰفِهِمْمانوس کرنا ان کوīlāfihimرِحْلَةَسفر میںriḥ'lataٱلشِّتَآءِسردی کےl-shitāiوَٱلصَّيْفِاور گرمی کےwal-ṣayfi٢
(یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس،
۱۰۶:۳
فَلْيَعْبُدُوا۟پس چاہیے کہ وہ عبادت کریںfalyaʿbudūرَبَّرب کیrabbaهَـٰذَااسhādhāٱلْبَيْتِگھر کےl-bayti٣
لہٰذا اُن کو چاہیے کہ اِس گھر کے ربّ کی عبادت کریں
۱۰۶:۴
ٱلَّذِىٓجس نےalladhīأَطْعَمَهُمکھلایا ان کوaṭʿamahumمِّنسےminجُوعٍۢبھوک (سے)jūʿinوَءَامَنَهُماور امن دیا ان کوwaāmanahumمِّنْسےminخَوْفٍۭخوف (سے)khawfin٤
جس نے اُنہیں بھُوک سے بچا کر کھانے کو دیا اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا۔
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…