۱۰۷
الماعون
الماعون
سورہ الماعون (الماعون) قرآن مجید کی ۱۰۷ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۷ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۰۷:۱
أَرَءَيْتَکیا دیکھا تم نےara-aytaٱلَّذِىاس شخص کوalladhīيُكَذِّبُجو جھٹلاتا ہےyukadhibuبِٱلدِّينِجزا و سزا کوbil-dīni١
تم نے دیکھا اُس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا کو جھُٹلاتا ہے؟
۱۰۷:۲
فَذَٰلِكَپس یہ وہfadhālikaٱلَّذِىشخص ہےalladhīيَدُعُّجو دھکے دیتا ہےyaduʿʿuٱلْيَتِيمَیتیم کوl-yatīma٢
وہی تو ہے جو یتیم کو دھکّے دیتا ہے،
۱۰۷:۳
وَلَااور نہیںwalāيَحُضُّرغبت دلاتاyaḥuḍḍuعَلَىٰپرʿalāطَعَامِکھانے پر/کھانا دینے پرṭaʿāmiٱلْمِسْكِينِمسکین کےl-mis'kīni٣
اور مسکین کا کھانا دینے پر نہیں اُکساتا۔
۱۰۷:۴
فَوَيْلٌۭپس ہلاکت ہےfawaylunلِّلْمُصَلِّينَنمازیوں کے لئےlil'muṣallīna٤
پھر تباہی ہے اُن نماز پڑھنے والوں کے لیے
۱۰۷:۵
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaهُمْوہhumعَنسےʿanصَلَاتِهِمْاپنی نمازوں (سے)ṣalātihimسَاهُونَبےخبر ہیںsāhūna٥
جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں،
۱۰۷:۶
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaهُمْوہhumيُرَآءُونَدکھاوا کرتے ہیںyurāūna٦
جو ریا کاری کرتے ہیں
۱۰۷:۷
وَيَمْنَعُونَاور روکتے ہیںwayamnaʿūnaٱلْمَاعُونَبرتنے کی چھوٹی سی چیز کو بھیl-māʿūna٧
اور معمولی ضرورت کی چیزیں (لوگوں کو)دینے سے گریز کرتے ہیں
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…