۱۰۸
الکوثر
الكوثر
سورہ الکوثر (الكوثر) قرآن مجید کی ۱۰۸ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۳ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۰۸:۱
إِنَّآبیشک ہم نےinnāأَعْطَيْنَـٰكَعطا کی ہم نے آپ کوaʿṭaynākaٱلْكَوْثَرَخیر کثیرl-kawthara١
(اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا۔
۱۰۸:۲
فَصَلِّپس نماز پڑھوfaṣalliلِرَبِّكَاپنے رب کے لئےlirabbikaوَٱنْحَرْاور قربانی کروwa-in'ḥar٢
پس تم اپنے ربّ ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔
۱۰۸:۳
إِنَّبیشکinnaشَانِئَكَدشمن تیراshāni-akaهُوَوہیhuwaٱلْأَبْتَرُجڑ کٹا ہےl-abtaru٣
تمہارا دُشمن ہی جَڑ کٹا ہے۔
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…