۱۰۹
الکافرون
الكافرون
سورہ الکافرون (الكافرون) قرآن مجید کی ۱۰۹ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۶ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۰۹:۱
قُلْکہہ دیجئےqulيَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلْكَـٰفِرُونَکافروl-kāfirūna١
کہہ دو کہ اے کافرو،
۱۰۹:۲
لَآنہیںlāأَعْبُدُمیں عبادت کرتاaʿbuduمَاجس کیmāتَعْبُدُونَتم عبادت کرتے ہوtaʿbudūna٢
میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو،
۱۰۹:۳
وَلَآاور نہwalāأَنتُمْتمantumعَـٰبِدُونَعبادت کرنے والے ہوʿābidūnaمَآجس کیmāأَعْبُدُمیں عبادت کرتا ہوںaʿbudu٣
اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں۔
۱۰۹:۴
وَلَآاور نہwalāأَنَا۠میںanāعَابِدٌۭعبادت کرنے والا ہوںʿābidunمَّاجس کیmāعَبَدتُّمْتم نے عبادت کیʿabadttum٤
اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے
۱۰۹:۵
وَلَآاور نہwalāأَنتُمْتمantumعَـٰبِدُونَعبادت کرنے والے ہوʿābidūnaمَآجس کیmāأَعْبُدُمیں عبادت کرتا ہوںaʿbudu٥
اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں۔
۱۰۹:۶
لَكُمْتمہارے لئےlakumدِينُكُمْتمہارا دین ہےdīnukumوَلِىَاور میرے لئےwaliyaدِينِمیرا دین ہےdīni٦
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین۔
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…