۱۱۰

النصر

مدنی ۳ آیات پارہ ۱
النصر

سورہ النصر (النصر) قرآن مجید کی ۱۱۰ ویں سورت ہے — یہ ایک مدنی سورت ہے جو ۳ آیات پر مشتمل ہے۔ مدنی سورتیں ہجرت کے بعد نازل ہوئیں اور عموماً عبادات، احکام اور مسلم معاشرت سے متعلق ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۱۰:۱
إِذَاجبidhāجَآءَآگئیjāaنَصْرُمددnaṣruٱللَّهِاللہ کیl-lahiوَٱلْفَتْحُاور فتحwal-fatḥu١
جب اللہ کی مدد آجائے اور فتح نصیب ہو جائے
۱۱۰:۲
وَرَأَيْتَاور تم نے دیکھاwara-aytaٱلنَّاسَلوگوں کوl-nāsaيَدْخُلُونَداخل ہو رہے ہیںyadkhulūnaفِىمیںدِينِدین (میں)dīniٱللَّهِاللہ کےl-lahiأَفْوَاجًۭافوج در فوجafwājan٢
اور (اے نبیؐ) تم دیکھ لو کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
۱۱۰:۳
فَسَبِّحْتو تسبیح کروfasabbiḥبِحَمْدِحمد کے ساتھbiḥamdiرَبِّكَاپنے رب کیrabbikaوَٱسْتَغْفِرْهُ ۚاور بخشش مانگو اس سےwa-is'taghfir'huإِنَّهُۥبیشک وہinnahuكَانَہےkānaتَوَّابًۢاتوبہ قبول کرنے والاtawwāban٣
تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، اور اُس سے مغفرت کی دُعا مانگو، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے