۱۱۱
المسد
المسد
سورہ المسد (المسد) قرآن مجید کی ۱۱۱ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۵ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۱۱:۱
تَبَّتْٹوٹ گئےtabbatيَدَآدونوں ہاتھyadāأَبِىابوabīلَهَبٍۢلہب کےlahabinوَتَبَّاور وہ ہلاک ہواwatabba١
ٹوٹ گئے ابو لہب کے ہاتھ اور نامراد ہوگیا وہ۔
۱۱۱:۲
مَآنہmāأَغْنَىٰکام آیاaghnāعَنْهُاس کوʿanhuمَالُهُۥاس کا مالmāluhuوَمَااور جوwamāكَسَبَاس نے کمایاkasaba٢
اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا۔
۱۱۱:۳
سَيَصْلَىٰعنقریب وہ داخل ہوگاsayaṣlāنَارًۭاآگ میںnāranذَاتَوالیdhātaلَهَبٍۢشعلے (والی)lahabin٣
ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا
۱۱۱:۴
وَٱمْرَأَتُهُۥاور اس کی بیویwa-im'ra-atuhuحَمَّالَةَاٹھانے والیḥammālataٱلْحَطَبِلکڑی کے گٹھے کوl-ḥaṭabi٤
اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورُو بھی، لگائی بُجھائی کرنے والی،
۱۱۱:۵
فِىمیںfīجِيدِهَااس کی گردن میں ہوگیjīdihāحَبْلٌۭرسیḥablunمِّنکیminمَّسَدٍۭمونجھ کیmasadin٥
اُس کی گردن میں مونجھ کی رسّی ہو گی۔
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…