۱۱۲

الاخلاص

مکی ۴ آیات پارہ ۱
الإخلاص

سورہ الاخلاص (الإخلاص) قرآن مجید کی ۱۱۲ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۴ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۱۲:۱
قُلْکہہ دیجئےqulهُوَوہhuwaٱللَّهُاللہl-lahuأَحَدٌایک ہےaḥadun١
کہو، وہ اللہ ہے، یَکتا۔
۱۱۲:۲
ٱللَّهُاللہal-lahuٱلصَّمَدُبےنیاز ہےl-ṣamadu٢
اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں۔
۱۱۲:۳
لَمْنہlamيَلِدْاس نے جناyalidوَلَمْاور نہwalamيُولَدْوہ جنا گیاyūlad٣
نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد۔
۱۱۲:۴
وَلَمْاور نہیںwalamيَكُنہےyakunلَّهُۥاس کے لئےlahuكُفُوًابرابر کاkufuwanأَحَدٌۢکوئی ایک بھیaḥadun٤
اور کوئی اُس کا ہمسر نہیں ہے۔