۱۱۳

الفلق

مکی ۵ آیات پارہ ۱
الفلق

سورہ الفلق (الفلق) قرآن مجید کی ۱۱۳ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۵ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۱۳:۱
قُلْکہہ دیجئےqulأَعُوذُمیں پناہ چاہتا ہوںaʿūdhuبِرَبِّرب کیbirabbiٱلْفَلَقِصبح کےl-falaqi١
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے ربّ کی
۱۱۳:۲
مِنسےminشَرِّشرsharriمَاہر اس چیز کے جوخَلَقَاس نے پیدا کیkhalaqa٢
ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے
۱۱۳:۳
وَمِناور سےwaminشَرِّشرsharriغَاسِقٍاندھیرا کرنے والی کےghāsiqinإِذَاجبidhāوَقَبَوہ داخل ہوجائےwaqaba٣
اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے،
۱۱۳:۴
وَمِناور سےwaminشَرِّشرsharriٱلنَّفَّـٰثَـٰتِپھونکنے والیوں کےl-nafāthātiفِىمیںٱلْعُقَدِگرہوں (میں)l-ʿuqadi٤
اور گِرہوں میں پُھونکنے والوں (یا والیوں)کے شر سے،
۱۱۳:۵
وَمِناور سےwaminشَرِّشرsharriحَاسِدٍحاسد کےḥāsidinإِذَاجبidhāحَسَدَوہ حسد کرےḥasada٥
اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے۔