۹۳

الضحی

مکی ۱۱ آیات پارہ ۱
الضحى
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۹۳:۱
وَٱلضُّحَىٰ قسم ہے روز روشن کی wal-ḍuḥā
قسم ہے روز روشن کی
١ (۱)
(۱)
قسم ہے روزِ روشن کی
۹۳:۲
وَٱلَّيْلِ اور رات کی wa-al-layli
اور رات کی
إِذَا جب idhā
جب
سَجَىٰ وہ ڈھانپ لے sajā
وہ ڈھانپ لے
٢ (۲)
(۲)
اور رات کی جبکہ وہ سکون کے ساتھ طاری ہو جائے
۹۳:۳
مَا نہیں
نہیں
وَدَّعَكَ چھوڑا تجھ کو waddaʿaka
چھوڑا تجھ کو
رَبُّكَ تیرے رب نے rabbuka
تیرے رب نے
وَمَا اور نہ wamā
اور نہ
قَلَىٰ وہ ناراض ہوا qalā
وہ ناراض ہوا
٣ (۳)
(۳)
(اے نبیؐ) تمہارے ربّ نے تم کو ہر گز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا۔
۹۳:۴
وَلَلْـَٔاخِرَةُ اور البتہ آخرت/ انجام walalākhiratu
اور البتہ آخرت/ انجام
خَيْرٌۭ بہتر ہے khayrun
بہتر ہے
لَّكَ تیرے لئے laka
تیرے لئے
مِنَ سے mina
سے
ٱلْأُولَىٰ آغاز سے/ ابتداء سے l-ūlā
آغاز سے/ ابتداء سے
٤ (۴)
(۴)
اور یقیناً تمہارے لیے بعد کا دور پہلے دور سے بہتر ہے،
۹۳:۵
وَلَسَوْفَ اور البتہ عنقریب walasawfa
اور البتہ عنقریب
يُعْطِيكَ عطا کرے گا تجھ کو yuʿ'ṭīka
عطا کرے گا تجھ کو
رَبُّكَ تیرا رب rabbuka
تیرا رب
فَتَرْضَىٰٓ تو تو راضی ہوجائے گا/ خوش ہوجائے گا fatarḍā
تو تو راضی ہوجائے گا/ خوش ہوجائے گا
٥ (۵)
(۵)
اور عنقریب تمہارا ربّ تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاوٴ گے۔
۹۳:۶
أَلَمْ کیا نہیں alam
کیا نہیں
يَجِدْكَ پایا تجھ کو yajid'ka
پایا تجھ کو
يَتِيمًۭا یتیم yatīman
یتیم
فَـَٔاوَىٰ پھر اس نے ٹھکانہ فراہم کیا faāwā
پھر اس نے ٹھکانہ فراہم کیا
٦ (۶)
(۶)
کیا اُس نے تم کو یتیم نہیں پایا اور پھر ٹھِکانا فراہم کیا؟
۹۳:۷
وَوَجَدَكَ اور پایا تجھ کو wawajadaka
اور پایا تجھ کو
ضَآلًّۭا راہ بھولا ḍāllan
راہ بھولا
فَهَدَىٰ تو اس نے ہدایت بخشی/ رہنمائی کی fahadā
تو اس نے ہدایت بخشی/ رہنمائی کی
٧ (۷)
(۷)
اور تمہیں ناواقفِ راہ پایا اور پھر ہدایت بخشی۔
۹۳:۸
وَوَجَدَكَ اور پایا تجھ کو wawajadaka
اور پایا تجھ کو
عَآئِلًۭا مفلس ʿāilan
مفلس
فَأَغْنَىٰ تو اس نے غنی کردیا fa-aghnā
تو اس نے غنی کردیا
٨ (۸)
(۸)
اور تمہیں نادار پایا اور پھر مالدار کر دیا۔
۹۳:۹
فَأَمَّا تو رہا fa-ammā
تو رہا
ٱلْيَتِيمَ یتیم l-yatīma
یتیم
فَلَا پس نہ falā
پس نہ
تَقْهَرْ سختی کر taqhar
سختی کر
٩ (۹)
(۹)
لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو،
۹۳:۱۰
وَأَمَّا اور رہا wa-ammā
اور رہا
ٱلسَّآئِلَ سوالی l-sāila
سوالی
فَلَا پس نہ falā
پس نہ
تَنْهَرْ جھڑکو tanhar
جھڑکو
١٠ (۱۰)
(۱۰)
اور سائل کو نہ جھِڑکو،
۹۳:۱۱
وَأَمَّا اور رہی wa-ammā
اور رہی
بِنِعْمَةِ نعمت biniʿ'mati
نعمت
رَبِّكَ اپنے رب کی rabbika
اپنے رب کی
فَحَدِّثْ پس بیان کرو faḥaddith
پس بیان کرو
١١ (۱۱)
(۱۱)
اور اپنے ربّ کی نعمت کا اظہار کرو۔