۹۴

الشرح

مکی ۸ آیات پارہ ۱
الشرح

سورہ الشرح (الشرح) قرآن مجید کی ۹۴ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۸ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۹۴:۱
أَلَمْکیا نہیںalamنَشْرَحْہم نے کھول دیاnashraḥلَكَتیرے لئےlakaصَدْرَكَسینہ تیراṣadraka١
(اے نبیؐ) کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا؟
۹۴:۲
وَوَضَعْنَااور اٹھالیا ہم نےwawaḍaʿnāعَنكَتجھ سےʿankaوِزْرَكَبوجھ تیراwiz'raka٢
اور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اتار دیا
۹۴:۳
ٱلَّذِىٓوہ جس نےalladhīأَنقَضَتوڑ دی تھیanqaḍaظَهْرَكَتیری کمرẓahraka٣
جو تمہاری کمر توڑ ڈال رہا تھا۔
۹۴:۴
وَرَفَعْنَااور بلند کیا ہم نےwarafaʿnāلَكَتیرے لئےlakaذِكْرَكَتیرا ذکرdhik'raka٤
اور تمہاری خاطر تمہارے ذِکر کا آوازہ بلند کردیا۔
۹۴:۵
فَإِنَّپس یقیناًfa-innaمَعَساتھmaʿaٱلْعُسْرِتنگی کےl-ʿus'riيُسْرًاآسانی ہےyus'ran٥
پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے
۹۴:۶
إِنَّبیشکinnaمَعَساتھmaʿaٱلْعُسْرِتنگی کےl-ʿus'riيُسْرًۭاآسانی ہےyus'ran٦
بے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے۔
۹۴:۷
فَإِذَاپس جبfa-idhāفَرَغْتَتم فارغ ہوجاؤfaraghtaفَٱنصَبْتو محنت کرو/ کھڑے ہوجاؤfa-inṣab٧
لہٰذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاؤ
۹۴:۸
وَإِلَىٰاور طرفwa-ilāرَبِّكَاپنے رب کیrabbikaفَٱرْغَبپس راغب ہوجاؤ/ رغبت کروfa-ir'ghab٨
اور اپنے ربّ ہی کی طرف راغب ہو۔