۹۵

التین

مکی ۸ آیات پارہ ۱
التين

سورہ التین (التين) قرآن مجید کی ۹۵ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۸ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۹۵:۱
وَٱلتِّينِقسم ہے تین (انجیر) کیwal-tīniوَٱلزَّيْتُونِاور زیتون کیwal-zaytūni١
قسم ہے انجیر اور زیتون کی
۹۵:۲
وَطُورِاور طورwaṭūriسِينِينَسینا کیsīnīna٢
اور طورِ سینا
۹۵:۳
وَهَـٰذَااور قسم ہے اسwahādhāٱلْبَلَدِشہر کیl-baladiٱلْأَمِينِجو پر امن ہےl-amīni٣
اور اِس پرامن شہر (مکہ) کی
۹۵:۴
لَقَدْالبتہ تحقیقlaqadخَلَقْنَاپیدا کیا ہم نےkhalaqnāٱلْإِنسَـٰنَانسان کوl-insānaفِىٓمیںأَحْسَنِبہترینaḥsaniتَقْوِيمٍۢساخت پرtaqwīmin٤
ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا،
۹۵:۵
ثُمَّپھرthummaرَدَدْنَـٰهُپھیر دیا ہم نے اس کوradadnāhuأَسْفَلَسب سے زیادہ نچلا/نیچےasfalaسَـٰفِلِينَنچلوں میں سے/ نیچوں میں سےsāfilīna٥
پھر اُسے اُلٹا پھیر کر ہم نے سب نِیچوں سے نیچ کر دیا،
۹۵:۶
إِلَّامگرillāٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کئےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥātiفَلَهُمْتو ان کے لئےfalahumأَجْرٌاجر ہےajrunغَيْرُنہghayruمَمْنُونٍۢختم ہونے والاmamnūnin٦
سوائے اُن لوگوں  کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے  کہ ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے۔
۹۵:۷
فَمَاتو کونfamāيُكَذِّبُكَجھٹلائے گا تجھ کوyukadhibukaبَعْدُبعدbaʿduبِٱلدِّينِجزا سزا کےbil-dīni٧
پس (اے نبیؐ)اِس کے بعد کون جزا و سزا کے معاملہ میں تم کو جھُٹلا سکتا ہے؟
۹۵:۸
أَلَيْسَکیا نہیں ہےalaysaٱللَّهُاللہl-lahuبِأَحْكَمِسب فیصلہ کرنے والوں میں بڑھ کرbi-aḥkamiٱلْحَـٰكِمِينَفیصلہ کرنے والاl-ḥākimīna٨
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے؟