۹۳
الضحی
الضحى
سورہ الضحی (الضحى) قرآن مجید کی ۹۳ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۱۱ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۹۳:۱
وَٱلضُّحَىٰقسم ہے روز روشن کیwal-ḍuḥā١
قسم ہے روزِ روشن کی
۹۳:۲
وَٱلَّيْلِاور رات کیwa-al-layliإِذَاجبidhāسَجَىٰوہ ڈھانپ لےsajā٢
اور رات کی جبکہ وہ سکون کے ساتھ طاری ہو جائے
۹۳:۳
مَانہیںmāوَدَّعَكَچھوڑا تجھ کوwaddaʿakaرَبُّكَتیرے رب نےrabbukaوَمَااور نہwamāقَلَىٰوہ ناراض ہواqalā٣
(اے نبیؐ) تمہارے ربّ نے تم کو ہر گز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا۔
۹۳:۴
وَلَلْـَٔاخِرَةُاور البتہ آخرت/ انجامwalalākhiratuخَيْرٌۭبہتر ہےkhayrunلَّكَتیرے لئےlakaمِنَسےminaٱلْأُولَىٰآغاز سے/ ابتداء سےl-ūlā٤
اور یقیناً تمہارے لیے بعد کا دور پہلے دور سے بہتر ہے،
۹۳:۵
وَلَسَوْفَاور البتہ عنقریبwalasawfaيُعْطِيكَعطا کرے گا تجھ کوyuʿ'ṭīkaرَبُّكَتیرا ربrabbukaفَتَرْضَىٰٓتو تو راضی ہوجائے گا/ خوش ہوجائے گاfatarḍā٥
اور عنقریب تمہارا ربّ تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاوٴ گے۔
۹۳:۶
أَلَمْکیا نہیںalamيَجِدْكَپایا تجھ کوyajid'kaيَتِيمًۭایتیمyatīmanفَـَٔاوَىٰپھر اس نے ٹھکانہ فراہم کیاfaāwā٦
کیا اُس نے تم کو یتیم نہیں پایا اور پھر ٹھِکانا فراہم کیا؟
۹۳:۷
وَوَجَدَكَاور پایا تجھ کوwawajadakaضَآلًّۭاراہ بھولاḍāllanفَهَدَىٰتو اس نے ہدایت بخشی/ رہنمائی کیfahadā٧
اور تمہیں ناواقفِ راہ پایا اور پھر ہدایت بخشی۔
۹۳:۸
وَوَجَدَكَاور پایا تجھ کوwawajadakaعَآئِلًۭامفلسʿāilanفَأَغْنَىٰتو اس نے غنی کردیاfa-aghnā٨
اور تمہیں نادار پایا اور پھر مالدار کر دیا۔
۹۳:۹
فَأَمَّاتو رہاfa-ammāٱلْيَتِيمَیتیمl-yatīmaفَلَاپس نہfalāتَقْهَرْسختی کرtaqhar٩
لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو،
۹۳:۱۰
وَأَمَّااور رہاwa-ammāٱلسَّآئِلَسوالیl-sāilaفَلَاپس نہfalāتَنْهَرْجھڑکوtanhar١٠
اور سائل کو نہ جھِڑکو،
۹۳:۱۱
وَأَمَّااور رہیwa-ammāبِنِعْمَةِنعمتbiniʿ'matiرَبِّكَاپنے رب کیrabbikaفَحَدِّثْپس بیان کروfaḥaddith١١
اور اپنے ربّ کی نعمت کا اظہار کرو۔
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…