۹۲

اللیل

مکی ۲۱ آیات پارہ ۱
الليل

سورہ اللیل (الليل) قرآن مجید کی ۹۲ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۲۱ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۹۲:۱
وَٱلَّيْلِقسم ہے رات کیwa-al-layliإِذَاجبidhāيَغْشَىٰوہ چھا جائےyaghshā١
قسم ہے رات کی جبکہ وہ چھا جائے
۹۲:۲
وَٱلنَّهَارِقسم ہے دن کیwal-nahāriإِذَاجبidhāتَجَلَّىٰوہ روشن ہوtajallā٢
اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو
۹۲:۳
وَمَااور اس کی جس نےwamāخَلَقَپیدا کیاkhalaqaٱلذَّكَرَنر کوl-dhakaraوَٱلْأُنثَىٰٓاور مادہ کوwal-unthā٣
اور اُس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا
۹۲:۴
إِنَّبیشکinnaسَعْيَكُمْتمہاری کوششsaʿyakumلَشَتَّىٰالبتہ مختلف طرح کی ہےlashattā٤
درحقیقت تم لوگوں کی کوششیں مختلف قسم کی ہیں۔
۹۲:۵
فَأَمَّاتو رہاfa-ammāمَنْوہ جس نےmanأَعْطَىٰدیاaʿṭāوَٱتَّقَىٰاور تقویٰ کیاwa-ittaqā٥
تو جس نے (راہ خدا میں) مال دیا اور (خدا کی نافرمانی سے) پرہیز کیا
۹۲:۶
وَصَدَّقَاور تصدیق کیwaṣaddaqaبِٱلْحُسْنَىٰبھلائی کیbil-ḥus'nā٦
اور بھلائی کو سچ مانا،
۹۲:۷
فَسَنُيَسِّرُهُۥپس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کوfasanuyassiruhuلِلْيُسْرَىٰنیکی کے لئے/ آسانی کے لئےlil'yus'rā٧
اس کو ہم آسان راستے کے لیے سہُولت دیں گے۔
۹۲:۸
وَأَمَّااور رہا وہwa-ammāمَنۢجس نےmanبَخِلَبخل کیاbakhilaوَٱسْتَغْنَىٰاور بےپروائی برتیwa-is'taghnā٨
اور جس نے بخل کیا اور (اپنے خدا سے) بے نیازی برتی
۹۲:۹
وَكَذَّبَاور جھٹلایاwakadhabaبِٱلْحُسْنَىٰنیکی کو/ بھلائی کوbil-ḥus'nā٩
اور بَھلائی کو جھُٹلایا،
۹۲:۱۰
فَسَنُيَسِّرُهُۥپس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کوfasanuyassiruhuلِلْعُسْرَىٰتنگی کے لئےlil'ʿus'rā١٠
اس کو ہم سخت راستے کے لیے سہُولت دیں گے۔
۹۲:۱۱
وَمَااور نہیںwamāيُغْنِىکس کام آئے گا/ کام آئے گاyugh'nīعَنْهُاس کوʿanhuمَالُهُۥٓاس کا مالmāluhuإِذَاجبidhāتَرَدَّىٰٓوہ ہلاک ہوگیاtaraddā١١
اور اُس کا مال آخر اُس کے کس کام آئے گا جبکہ وہ ہلاک ہو جائے؟
۹۲:۱۲
إِنَّبیشکinnaعَلَيْنَاہمارے ذمہʿalaynāلَلْهُدَىٰالبتہ ہدایت ہےlalhudā١٢
بے شک راستہ بتانا ہمارے ذمّہ ہے،
۹۲:۱۳
وَإِنَّاور بیشکwa-innaلَنَاہمارے لئےlanāلَلْـَٔاخِرَةَالبتہ آخرت ہےlalākhirataوَٱلْأُولَىٰاور اولیٰ / دنیاwal-ūlā١٣
اور درحقیقت آخرت اور دنیا، دونوں کے ہم ہی مالک ہیں۔
۹۲:۱۴
فَأَنذَرْتُكُمْتو خبردار کیا میں نے تم کوfa-andhartukumنَارًۭاایک آگ سےnāranتَلَظَّىٰجو بھٹرکتی ہےtalaẓẓā١٤
پس میں نے تم کو خبردار کر دیا ہے بھڑکتی ہوئی آگ سے
۹۲:۱۵
لَانہيَصْلَىٰهَآداخل ہوگا اس میںyaṣlāhāإِلَّامگرillāٱلْأَشْقَىبدبختl-ashqā١٥
اُس میں نہیں جھلسے گا مگر وہ انتہائی بد بخت
۹۲:۱۶
ٱلَّذِىجس نےalladhīكَذَّبَجھٹلایاkadhabaوَتَوَلَّىٰاور منہ موڑ لیاwatawallā١٦
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
۹۲:۱۷
وَسَيُجَنَّبُهَااور عنقریب بچالیا جائے گا اس سےwasayujannabuhāٱلْأَتْقَىسب سے زیادہ پرہیزگارl-atqā١٧
اور اُس سے دور رکھا جائیگا وہ نہایت پرہیزگار
۹۲:۱۸
ٱلَّذِىوہ جوalladhīيُؤْتِىدیتا ہےyu'tīمَالَهُۥمال اپناmālahuيَتَزَكَّىٰکہ پاکیزگی اختیار کرےyatazakkā١٨
جو پاکیزہ ہونے کی خاطر اپنا مال دیتا ہے۔
۹۲:۱۹
وَمَااور نہیںwamāلِأَحَدٍکسی ایک کے لئےli-aḥadinعِندَهُۥاس کے پاسʿindahuمِنسےminنِّعْمَةٍۢنعمت میں (سے)niʿ'matinتُجْزَىٰٓجس کا بدلہ دیا جائے گا/ اسے دینا ہوtuj'zā١٩
اُس پر کسی کا کوئی احسان نہیں ہے جس کا بدلہ اُسے دینا ہو
۹۲:۲۰
إِلَّاسوائے/ مگرillāٱبْتِغَآءَتلاش کرنے کوib'tighāaوَجْهِذات/ رضاwajhiرَبِّهِاپنے ربrabbihiٱلْأَعْلَىٰاعلیٰ کیl-aʿlā٢٠
وہ تو صرف اپنے ربِّ برتر کی رضا جوئی کے لیے یہ کام کرتا ہے۔
۹۲:۲۱
وَلَسَوْفَاور البتہ عنقریبwalasawfaيَرْضَىٰوہ راضی ہوجائے گاyarḍā٢١
اور ضرور وہ (اُس سے) خوش ہوگا۔