۷۲
الجن
الجن
بسم اللہ
بِسْمِ
ساتھ نام
bis'mi
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۷۲:۱
قُلْ
کہہ دیجیے
qul
کہہ دیجیے أُوحِىَ وحی کی گئی ūḥiya
وحی کی گئی إِلَىَّ میری طرف ilayya
میری طرف أَنَّهُ بیشک annahu
بیشک ٱسْتَمَعَ غور سے سنا is'tamaʿa
غور سے سنا نَفَرٌۭ ایک گروہ نے nafarun
ایک گروہ نے مِّنَ میں سے mina
میں سے ٱلْجِنِّ جنوں l-jini
جنوں فَقَالُوٓا۟ تو انہوں نے کہا faqālū
تو انہوں نے کہا إِنَّا بیشک ہم innā
بیشک ہم سَمِعْنَا سنا ہم نے samiʿ'nā
سنا ہم نے قُرْءَانًا ایک قرآن qur'ānan
ایک قرآن عَجَبًۭا عجیب ʿajaban
عجیب ١ (۱)
(۱)
کہہ دیجیے أُوحِىَ وحی کی گئی ūḥiya
وحی کی گئی إِلَىَّ میری طرف ilayya
میری طرف أَنَّهُ بیشک annahu
بیشک ٱسْتَمَعَ غور سے سنا is'tamaʿa
غور سے سنا نَفَرٌۭ ایک گروہ نے nafarun
ایک گروہ نے مِّنَ میں سے mina
میں سے ٱلْجِنِّ جنوں l-jini
جنوں فَقَالُوٓا۟ تو انہوں نے کہا faqālū
تو انہوں نے کہا إِنَّا بیشک ہم innā
بیشک ہم سَمِعْنَا سنا ہم نے samiʿ'nā
سنا ہم نے قُرْءَانًا ایک قرآن qur'ānan
ایک قرآن عَجَبًۭا عجیب ʿajaban
عجیب ١ (۱)
(۱)
اے نبیؐ ، کہو، میری طرف وحی بھیجی گئی ہے کہ جِنّوں کے ایک گروہ نے غور سے سُنا پھر (جا کر اپنی قوم کے لوگوں سے) کہا:”ہم نے ایک بڑا ہی عجیب قرآن سُنا ہے
۷۲:۲
يَهْدِىٓ
رہنمائی کرتا ہے
yahdī
رہنمائی کرتا ہے إِلَى طرف ilā
طرف ٱلرُّشْدِ ہدایت کی l-rush'di
ہدایت کی فَـَٔامَنَّا پس ایمان لائے ہم faāmannā
پس ایمان لائے ہم بِهِۦ ۖ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے وَلَن اور ہرگز نہیں walan
اور ہرگز نہیں نُّشْرِكَ ہم شریک کریں گے nush'rika
ہم شریک کریں گے بِرَبِّنَآ اپنے رب کے ساتھ birabbinā
اپنے رب کے ساتھ أَحَدًۭا کسی ایک کو aḥadan
کسی ایک کو ٢ (۲)
(۲)
رہنمائی کرتا ہے إِلَى طرف ilā
طرف ٱلرُّشْدِ ہدایت کی l-rush'di
ہدایت کی فَـَٔامَنَّا پس ایمان لائے ہم faāmannā
پس ایمان لائے ہم بِهِۦ ۖ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے وَلَن اور ہرگز نہیں walan
اور ہرگز نہیں نُّشْرِكَ ہم شریک کریں گے nush'rika
ہم شریک کریں گے بِرَبِّنَآ اپنے رب کے ساتھ birabbinā
اپنے رب کے ساتھ أَحَدًۭا کسی ایک کو aḥadan
کسی ایک کو ٢ (۲)
(۲)
راہِ راست کی طرف رہنمائی کرتا ہے اِس لیے ہم اُس پر ایمان لے آئے ہیں اور اب ہم ہرگز اپنے ربّ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کریں گے۔“
۷۲:۳
وَأَنَّهُۥ
اور بیشک وہ
wa-annahu
اور بیشک وہ تَعَـٰلَىٰ بلند ہے taʿālā
بلند ہے جَدُّ شان jaddu
شان رَبِّنَا ہمارے رب کی rabbinā
ہمارے رب کی مَا نہیں mā
نہیں ٱتَّخَذَ بنائی اس نے ittakhadha
بنائی اس نے صَـٰحِبَةًۭ کوئی بیوی ṣāḥibatan
کوئی بیوی وَلَا اور نہ کوئی walā
اور نہ کوئی وَلَدًۭا بیٹا waladan
بیٹا ٣ (۳)
(۳)
اور بیشک وہ تَعَـٰلَىٰ بلند ہے taʿālā
بلند ہے جَدُّ شان jaddu
شان رَبِّنَا ہمارے رب کی rabbinā
ہمارے رب کی مَا نہیں mā
نہیں ٱتَّخَذَ بنائی اس نے ittakhadha
بنائی اس نے صَـٰحِبَةًۭ کوئی بیوی ṣāḥibatan
کوئی بیوی وَلَا اور نہ کوئی walā
اور نہ کوئی وَلَدًۭا بیٹا waladan
بیٹا ٣ (۳)
(۳)
اور یہ کہ”ہمارے ربّ کی شان بہت اعلیٰ و ارفع ہے ، اُس نے کسی کو بیوی یا بیٹا نہیں بنایا ہے۔“
۷۲:۴
وَأَنَّهُۥ
اور بیشک وہ
wa-annahu
اور بیشک وہ كَانَ تھے kāna
تھے يَقُولُ کہا کرتے yaqūlu
کہا کرتے سَفِيهُنَا ہمارے نادان safīhunā
ہمارے نادان عَلَى پر ʿalā
پر ٱللَّهِ اللہ l-lahi
اللہ شَطَطًۭا زیادتی کی باتیں shaṭaṭan
زیادتی کی باتیں ٤ (۴)
(۴)
اور بیشک وہ كَانَ تھے kāna
تھے يَقُولُ کہا کرتے yaqūlu
کہا کرتے سَفِيهُنَا ہمارے نادان safīhunā
ہمارے نادان عَلَى پر ʿalā
پر ٱللَّهِ اللہ l-lahi
اللہ شَطَطًۭا زیادتی کی باتیں shaṭaṭan
زیادتی کی باتیں ٤ (۴)
(۴)
اور یہ کہ”ہمارےنادان لوگ اللہ کے بارے میں بہت خلافِ حق باتیں کہتے رہے ہیں۔“
۷۲:۵
وَأَنَّا
اور بیشک ہم نے
wa-annā
اور بیشک ہم نے ظَنَنَّآ گمان کیا ہم نے ẓanannā
گمان کیا ہم نے أَن کہ an
کہ لَّن ہرگز نہیں lan
ہرگز نہیں تَقُولَ کہیں گے taqūla
کہیں گے ٱلْإِنسُ انسان l-insu
انسان وَٱلْجِنُّ اور جن wal-jinu
اور جن عَلَى پر ʿalā
پر ٱللَّهِ اللہ l-lahi
اللہ كَذِبًۭا جھوٹ kadhiban
جھوٹ ٥ (۵)
(۵)
اور بیشک ہم نے ظَنَنَّآ گمان کیا ہم نے ẓanannā
گمان کیا ہم نے أَن کہ an
کہ لَّن ہرگز نہیں lan
ہرگز نہیں تَقُولَ کہیں گے taqūla
کہیں گے ٱلْإِنسُ انسان l-insu
انسان وَٱلْجِنُّ اور جن wal-jinu
اور جن عَلَى پر ʿalā
پر ٱللَّهِ اللہ l-lahi
اللہ كَذِبًۭا جھوٹ kadhiban
جھوٹ ٥ (۵)
(۵)
اور یہ کہ ”ہم نے سمجھا تھا کہ انسان اور جِن کبھی خدا کے بارے میں جھوٹ نہیں بول سکتے۔“
۷۲:۶
وَأَنَّهُۥ
اور بیشک وہ
wa-annahu
اور بیشک وہ كَانَ تھے kāna
تھے رِجَالٌۭ کچھ لوگ rijālun
کچھ لوگ مِّنَ میں سے mina
میں سے ٱلْإِنسِ انسانوں l-insi
انسانوں يَعُوذُونَ جو پناہ مانگا کرتے تھے yaʿūdhūna
جو پناہ مانگا کرتے تھے بِرِجَالٍۢ کچھ لوگوں کی birijālin
کچھ لوگوں کی مِّنَ میں سے mina
میں سے ٱلْجِنِّ جنوں l-jini
جنوں فَزَادُوهُمْ تو بڑھا دیا ان کو fazādūhum
تو بڑھا دیا ان کو رَهَقًۭا تکبر میں۔ سرکشی میں۔ پھیلانے میں rahaqan
تکبر میں۔ سرکشی میں۔ پھیلانے میں ٦ (۶)
(۶)
اور بیشک وہ كَانَ تھے kāna
تھے رِجَالٌۭ کچھ لوگ rijālun
کچھ لوگ مِّنَ میں سے mina
میں سے ٱلْإِنسِ انسانوں l-insi
انسانوں يَعُوذُونَ جو پناہ مانگا کرتے تھے yaʿūdhūna
جو پناہ مانگا کرتے تھے بِرِجَالٍۢ کچھ لوگوں کی birijālin
کچھ لوگوں کی مِّنَ میں سے mina
میں سے ٱلْجِنِّ جنوں l-jini
جنوں فَزَادُوهُمْ تو بڑھا دیا ان کو fazādūhum
تو بڑھا دیا ان کو رَهَقًۭا تکبر میں۔ سرکشی میں۔ پھیلانے میں rahaqan
تکبر میں۔ سرکشی میں۔ پھیلانے میں ٦ (۶)
(۶)
اور یہ کہ”انسانوں میں سے کچھ لوگ جِنوں میں سے کچھ لوگوں کی پناہ مانگا کرتے تھے، اِس طرح اُنہوں نے جِنّوں کا غرور اور زیادہ بڑھا دیا۔“
۷۲:۷
وَأَنَّهُمْ
اور بیشک وہ
wa-annahum
اور بیشک وہ ظَنُّوا۟ سمجھتے تھے ẓannū
سمجھتے تھے كَمَا جیسا کہ kamā
جیسا کہ ظَنَنتُمْ تم نے سمجھا ẓanantum
تم نے سمجھا أَن کہ an
کہ لَّن ہرگز نہیں lan
ہرگز نہیں يَبْعَثَ بھیجے گا yabʿatha
بھیجے گا ٱللَّهُ اللہ l-lahu
اللہ أَحَدًۭا کسی ایک کو aḥadan
کسی ایک کو ٧ (۷)
(۷)
اور بیشک وہ ظَنُّوا۟ سمجھتے تھے ẓannū
سمجھتے تھے كَمَا جیسا کہ kamā
جیسا کہ ظَنَنتُمْ تم نے سمجھا ẓanantum
تم نے سمجھا أَن کہ an
کہ لَّن ہرگز نہیں lan
ہرگز نہیں يَبْعَثَ بھیجے گا yabʿatha
بھیجے گا ٱللَّهُ اللہ l-lahu
اللہ أَحَدًۭا کسی ایک کو aḥadan
کسی ایک کو ٧ (۷)
(۷)
اور یہ کہ”انسانوں نے بھی وہی گمان کیا جیسا تمھارا گمان تھا کہ اللہ کسی کو رسُول بنا کر نہ بھیجے گا۔“
۷۲:۸
وَأَنَّا
اور بیشک ہم نے
wa-annā
اور بیشک ہم نے لَمَسْنَا چھوا ہم نے ۔ محسوس کیا ہم نے lamasnā
چھوا ہم نے ۔ محسوس کیا ہم نے ٱلسَّمَآءَ آسمان کو l-samāa
آسمان کو فَوَجَدْنَـٰهَا تو پایا ہم نے اس کو fawajadnāhā
تو پایا ہم نے اس کو مُلِئَتْ بھرا ہوا ہے muli-at
بھرا ہوا ہے حَرَسًۭا چوکیداروں سے ḥarasan
چوکیداروں سے شَدِيدًۭا سخت shadīdan
سخت وَشُهُبًۭا اور شعلوں سے washuhuban
اور شعلوں سے ٨ (۸)
(۸)
اور بیشک ہم نے لَمَسْنَا چھوا ہم نے ۔ محسوس کیا ہم نے lamasnā
چھوا ہم نے ۔ محسوس کیا ہم نے ٱلسَّمَآءَ آسمان کو l-samāa
آسمان کو فَوَجَدْنَـٰهَا تو پایا ہم نے اس کو fawajadnāhā
تو پایا ہم نے اس کو مُلِئَتْ بھرا ہوا ہے muli-at
بھرا ہوا ہے حَرَسًۭا چوکیداروں سے ḥarasan
چوکیداروں سے شَدِيدًۭا سخت shadīdan
سخت وَشُهُبًۭا اور شعلوں سے washuhuban
اور شعلوں سے ٨ (۸)
(۸)
اور یہ کہ "ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو دیکھا کہ وہ پہرے داروں سے پٹا پڑا ہے اور شہابوں کی بارش ہو رہی ہے"
۷۲:۹
وَأَنَّا
اور بیشک ہم
wa-annā
اور بیشک ہم كُنَّا تھے ہم kunnā
تھے ہم نَقْعُدُ ہم بیٹھتے naqʿudu
ہم بیٹھتے مِنْهَا اس میں سے min'hā
اس میں سے مَقَـٰعِدَ بیٹھنے کی جگہوں پر maqāʿida
بیٹھنے کی جگہوں پر لِلسَّمْعِ ۖ سننے کے لی lilssamʿi
سننے کے لی فَمَن ےتو جو کوئی faman
ےتو جو کوئی يَسْتَمِعِ سنتا ہے yastamiʿi
سنتا ہے ٱلْـَٔانَ اب l-āna
اب يَجِدْ پاتا ہے yajid
پاتا ہے لَهُۥ اپنے لیے lahu
اپنے لیے شِهَابًۭا شہاب۔ شعلہ shihāban
شہاب۔ شعلہ رَّصَدًۭا گھات میں raṣadan
گھات میں ٩ (۹)
(۹)
اور بیشک ہم كُنَّا تھے ہم kunnā
تھے ہم نَقْعُدُ ہم بیٹھتے naqʿudu
ہم بیٹھتے مِنْهَا اس میں سے min'hā
اس میں سے مَقَـٰعِدَ بیٹھنے کی جگہوں پر maqāʿida
بیٹھنے کی جگہوں پر لِلسَّمْعِ ۖ سننے کے لی lilssamʿi
سننے کے لی فَمَن ےتو جو کوئی faman
ےتو جو کوئی يَسْتَمِعِ سنتا ہے yastamiʿi
سنتا ہے ٱلْـَٔانَ اب l-āna
اب يَجِدْ پاتا ہے yajid
پاتا ہے لَهُۥ اپنے لیے lahu
اپنے لیے شِهَابًۭا شہاب۔ شعلہ shihāban
شہاب۔ شعلہ رَّصَدًۭا گھات میں raṣadan
گھات میں ٩ (۹)
(۹)
اور یہ کہ”پہلے ہم سُن گُن لینے کے لیے آسمان میں بیٹھنے کی جگہ پالیتے تھے ، مگر اب جو چوری چھُپے سُننے کی کوشش کرتا ہے وہ اپنے لیے گھات میں ایک شہابِ ثاقب لگا ہوا پاتا ہے۔“
۷۲:۱۰
وَأَنَّا
اور بیشک ہم
wa-annā
اور بیشک ہم لَا نہیں lā
نہیں نَدْرِىٓ ہم جانتے nadrī
ہم جانتے أَشَرٌّ کیا شر asharrun
کیا شر أُرِيدَ ارادہ کیا گیا urīda
ارادہ کیا گیا بِمَن ساتھ ان کے biman
ساتھ ان کے فِى جو میں ہیں fī
جو میں ہیں ٱلْأَرْضِ زمین l-arḍi
زمین أَمْ یا am
یا أَرَادَ ارادہ کیا arāda
ارادہ کیا بِهِمْ ساتھ ان کے bihim
ساتھ ان کے رَبُّهُمْ ان کے رب نے rabbuhum
ان کے رب نے رَشَدًۭا بھلائی کا rashadan
بھلائی کا ١٠ (۱۰)
(۱۰)
اور بیشک ہم لَا نہیں lā
نہیں نَدْرِىٓ ہم جانتے nadrī
ہم جانتے أَشَرٌّ کیا شر asharrun
کیا شر أُرِيدَ ارادہ کیا گیا urīda
ارادہ کیا گیا بِمَن ساتھ ان کے biman
ساتھ ان کے فِى جو میں ہیں fī
جو میں ہیں ٱلْأَرْضِ زمین l-arḍi
زمین أَمْ یا am
یا أَرَادَ ارادہ کیا arāda
ارادہ کیا بِهِمْ ساتھ ان کے bihim
ساتھ ان کے رَبُّهُمْ ان کے رب نے rabbuhum
ان کے رب نے رَشَدًۭا بھلائی کا rashadan
بھلائی کا ١٠ (۱۰)
(۱۰)
اور یہ کہ”ہماری سمجھ میں نہ آتا تھا کہ آیا زمین والوں کے ساتھ کوئی بُرا معاملہ کرنے کا ارادہ کیا گیا ہے یا اُن کا ربّ اُنہیں راہِ راست دکھانا چاہتا ہے۔“
۷۲:۱۱
وَأَنَّا
اور بیشک ہم
wa-annā
اور بیشک ہم مِنَّا ہم میں سے minnā
ہم میں سے ٱلصَّـٰلِحُونَ نیک لوگ ہیں l-ṣāliḥūna
نیک لوگ ہیں وَمِنَّا اور ہم میں سے waminnā
اور ہم میں سے دُونَ علاوہ ہیں dūna
علاوہ ہیں ذَٰلِكَ ۖ اس کے dhālika
اس کے كُنَّا ہیں ہم kunnā
ہیں ہم طَرَآئِقَ طریقوں میں ṭarāiqa
طریقوں میں قِدَدًۭا مختلف qidadan
مختلف ١١ (۱۱)
(۱۱)
اور بیشک ہم مِنَّا ہم میں سے minnā
ہم میں سے ٱلصَّـٰلِحُونَ نیک لوگ ہیں l-ṣāliḥūna
نیک لوگ ہیں وَمِنَّا اور ہم میں سے waminnā
اور ہم میں سے دُونَ علاوہ ہیں dūna
علاوہ ہیں ذَٰلِكَ ۖ اس کے dhālika
اس کے كُنَّا ہیں ہم kunnā
ہیں ہم طَرَآئِقَ طریقوں میں ṭarāiqa
طریقوں میں قِدَدًۭا مختلف qidadan
مختلف ١١ (۱۱)
(۱۱)
اور یہ کہ”ہم میں سے کچھ لوگ صالح ہیں اور کچھ اس سے فرو تر ہیں، ہم مختلف طریقوں میں بٹے ہوئے ہیں۔“
۷۲:۱۲
وَأَنَّا
اور بیشک ہم
wa-annā
اور بیشک ہم ظَنَنَّآ سمجھتے تھے ہم ẓanannā
سمجھتے تھے ہم أَن کہ an
کہ لَّن ہرگز نہیں lan
ہرگز نہیں نُّعْجِزَ ہم عاجز کرسکتے nuʿ'jiza
ہم عاجز کرسکتے ٱللَّهَ اللہ کو l-laha
اللہ کو فِى میں fī
میں ٱلْأَرْضِ زمین l-arḍi
زمین وَلَن اور ہرگز نہیں walan
اور ہرگز نہیں نُّعْجِزَهُۥ ہم عاجز کرسکتے اس کو nuʿ'jizahu
ہم عاجز کرسکتے اس کو هَرَبًۭا بھاگ کر haraban
بھاگ کر ١٢ (۱۲)
(۱۲)
اور بیشک ہم ظَنَنَّآ سمجھتے تھے ہم ẓanannā
سمجھتے تھے ہم أَن کہ an
کہ لَّن ہرگز نہیں lan
ہرگز نہیں نُّعْجِزَ ہم عاجز کرسکتے nuʿ'jiza
ہم عاجز کرسکتے ٱللَّهَ اللہ کو l-laha
اللہ کو فِى میں fī
میں ٱلْأَرْضِ زمین l-arḍi
زمین وَلَن اور ہرگز نہیں walan
اور ہرگز نہیں نُّعْجِزَهُۥ ہم عاجز کرسکتے اس کو nuʿ'jizahu
ہم عاجز کرسکتے اس کو هَرَبًۭا بھاگ کر haraban
بھاگ کر ١٢ (۱۲)
(۱۲)
اور یہ کہ”ہم سمجھتے تھے کہ نہ زمین میں ہم اللہ کو عاجز کر سکتے ہیں اور نہ بھاگ کر اُسے ہرا سکتے ہیں۔“
۷۲:۱۳
وَأَنَّا
اور بیشک ہم نے
wa-annā
اور بیشک ہم نے لَمَّا جب lammā
جب سَمِعْنَا سنا ہم نے samiʿ'nā
سنا ہم نے ٱلْهُدَىٰٓ ہدایت کو l-hudā
ہدایت کو ءَامَنَّا ایمان لے آئے ہم āmannā
ایمان لے آئے ہم بِهِۦ ۖ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے فَمَن پس جو کوئی faman
پس جو کوئی يُؤْمِنۢ ایمان لائے گا yu'min
ایمان لائے گا بِرَبِّهِۦ اپنے رب پر birabbihi
اپنے رب پر فَلَا تو نہ falā
تو نہ يَخَافُ وہ ڈرے گا yakhāfu
وہ ڈرے گا بَخْسًۭا کم کرنے میں bakhsan
کم کرنے میں وَلَا اور نہ walā
اور نہ رَهَقًۭا زیادتی میں rahaqan
زیادتی میں ١٣ (۱۳)
(۱۳)
اور بیشک ہم نے لَمَّا جب lammā
جب سَمِعْنَا سنا ہم نے samiʿ'nā
سنا ہم نے ٱلْهُدَىٰٓ ہدایت کو l-hudā
ہدایت کو ءَامَنَّا ایمان لے آئے ہم āmannā
ایمان لے آئے ہم بِهِۦ ۖ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے فَمَن پس جو کوئی faman
پس جو کوئی يُؤْمِنۢ ایمان لائے گا yu'min
ایمان لائے گا بِرَبِّهِۦ اپنے رب پر birabbihi
اپنے رب پر فَلَا تو نہ falā
تو نہ يَخَافُ وہ ڈرے گا yakhāfu
وہ ڈرے گا بَخْسًۭا کم کرنے میں bakhsan
کم کرنے میں وَلَا اور نہ walā
اور نہ رَهَقًۭا زیادتی میں rahaqan
زیادتی میں ١٣ (۱۳)
(۱۳)
اور یہ کہ”ہم نے جب ہدایت کی تعلیم سُنی تو ہم اس پر ایمان لے آئے۔ اب جو کوئی بھی اپنے ربّ پر ایمان لے آئے گا اسے کسی حق تلفی یا ظلم کا خوف نہ ہوگا۔“
۷۲:۱۴
وَأَنَّا
اور بیشک ہم
wa-annā
اور بیشک ہم مِنَّا ہم میں سے minnā
ہم میں سے ٱلْمُسْلِمُونَ کچھ مسلمان ہیں l-mus'limūna
کچھ مسلمان ہیں وَمِنَّا اور ہم میں سے کچھ waminnā
اور ہم میں سے کچھ ٱلْقَـٰسِطُونَ ۖ نافرمان ہیں l-qāsiṭūna
نافرمان ہیں فَمَنْ تو جو کوئی faman
تو جو کوئی أَسْلَمَ اسلام لائے aslama
اسلام لائے فَأُو۟لَـٰٓئِكَ تو یہی لوگ fa-ulāika
تو یہی لوگ تَحَرَّوْا۟ انہوں نے ارادہ کیا taḥarraw
انہوں نے ارادہ کیا رَشَدًۭا بھلائی کا rashadan
بھلائی کا ١٤ (۱۴)
(۱۴)
اور بیشک ہم مِنَّا ہم میں سے minnā
ہم میں سے ٱلْمُسْلِمُونَ کچھ مسلمان ہیں l-mus'limūna
کچھ مسلمان ہیں وَمِنَّا اور ہم میں سے کچھ waminnā
اور ہم میں سے کچھ ٱلْقَـٰسِطُونَ ۖ نافرمان ہیں l-qāsiṭūna
نافرمان ہیں فَمَنْ تو جو کوئی faman
تو جو کوئی أَسْلَمَ اسلام لائے aslama
اسلام لائے فَأُو۟لَـٰٓئِكَ تو یہی لوگ fa-ulāika
تو یہی لوگ تَحَرَّوْا۟ انہوں نے ارادہ کیا taḥarraw
انہوں نے ارادہ کیا رَشَدًۭا بھلائی کا rashadan
بھلائی کا ١٤ (۱۴)
(۱۴)
اور یہ کہ "ہم میں سے کچھ مسلم (اللہ کے اطاعت گزار) ہیں اور کچھ حق سے منحرف تو جنہوں نے اسلام (اطاعت کا راستہ) اختیار کر لیا انہوں نے نجات کی راہ ڈھونڈ لی
۷۲:۱۵
وَأَمَّا
اور رہے
wa-ammā
اور رہے ٱلْقَـٰسِطُونَ ظالم لوگ l-qāsiṭūna
ظالم لوگ فَكَانُوا۟ تو ہیں وہ fakānū
تو ہیں وہ لِجَهَنَّمَ جہنم کے لیے lijahannama
جہنم کے لیے حَطَبًۭا ایندھن ḥaṭaban
ایندھن ١٥ (۱۵)
(۱۵)
اور رہے ٱلْقَـٰسِطُونَ ظالم لوگ l-qāsiṭūna
ظالم لوگ فَكَانُوا۟ تو ہیں وہ fakānū
تو ہیں وہ لِجَهَنَّمَ جہنم کے لیے lijahannama
جہنم کے لیے حَطَبًۭا ایندھن ḥaṭaban
ایندھن ١٥ (۱۵)
(۱۵)
جو حق سے منحرف ہیں وہ جہنّم کا ایندھن بننے والے ہیں۔“
۷۲:۱۶
وَأَلَّوِ
اور یہ کہ اگر
wa-allawi
اور یہ کہ اگر ٱسْتَقَـٰمُوا۟ انہوں نے استقامت اختیار کی is'taqāmū
انہوں نے استقامت اختیار کی عَلَى پر ʿalā
پر ٱلطَّرِيقَةِ ایک راستے l-ṭarīqati
ایک راستے لَأَسْقَيْنَـٰهُم البتہ پلائیں گے ہم ان کو la-asqaynāhum
البتہ پلائیں گے ہم ان کو مَّآءً پانی māan
پانی غَدَقًۭا وافر ghadaqan
وافر ١٦ (۱۶)
(۱۶)
اور یہ کہ اگر ٱسْتَقَـٰمُوا۟ انہوں نے استقامت اختیار کی is'taqāmū
انہوں نے استقامت اختیار کی عَلَى پر ʿalā
پر ٱلطَّرِيقَةِ ایک راستے l-ṭarīqati
ایک راستے لَأَسْقَيْنَـٰهُم البتہ پلائیں گے ہم ان کو la-asqaynāhum
البتہ پلائیں گے ہم ان کو مَّآءً پانی māan
پانی غَدَقًۭا وافر ghadaqan
وافر ١٦ (۱۶)
(۱۶)
1 اور (اے نبیؐ) کہو، مجھ پر یہ وحی بھی کی گئی ہے کہ) لوگ اگر راہِ راست پر ثابت قدمی سے چلتے تو ہم اُنہیں خوب سیراب کرتے،
۷۲:۱۷
لِّنَفْتِنَهُمْ
تاکہ ہم آزمائش کریں ان کی
linaftinahum
تاکہ ہم آزمائش کریں ان کی فِيهِ ۚ اس میں fīhi
اس میں وَمَن اور جو کوئی waman
اور جو کوئی يُعْرِضْ اعراض برتے گا yuʿ'riḍ
اعراض برتے گا عَن سے ʿan
سے ذِكْرِ ذکر dhik'ri
ذکر رَبِّهِۦ اپنے رب کے rabbihi
اپنے رب کے يَسْلُكْهُ داخل کرے گا اس کو yasluk'hu
داخل کرے گا اس کو عَذَابًۭا عذاب میں ʿadhāban
عذاب میں صَعَدًۭا سخت ṣaʿadan
سخت ١٧ (۱۷)
(۱۷)
تاکہ ہم آزمائش کریں ان کی فِيهِ ۚ اس میں fīhi
اس میں وَمَن اور جو کوئی waman
اور جو کوئی يُعْرِضْ اعراض برتے گا yuʿ'riḍ
اعراض برتے گا عَن سے ʿan
سے ذِكْرِ ذکر dhik'ri
ذکر رَبِّهِۦ اپنے رب کے rabbihi
اپنے رب کے يَسْلُكْهُ داخل کرے گا اس کو yasluk'hu
داخل کرے گا اس کو عَذَابًۭا عذاب میں ʿadhāban
عذاب میں صَعَدًۭا سخت ṣaʿadan
سخت ١٧ (۱۷)
(۱۷)
تاکہ اس نعمت سے ان کی آزمائش کریں۔ اور جو اپنے ربّ کے ذکر سے منہ موڑے گا اس کا ربّ اسے سخت عذاب میں مبتلا کر دے گا
۷۲:۱۸
وَأَنَّ
اور بیشک
wa-anna
اور بیشک ٱلْمَسَـٰجِدَ مسجدیں l-masājida
مسجدیں لِلَّهِ اللہ کے لیے ہیں lillahi
اللہ کے لیے ہیں فَلَا پس نہ falā
پس نہ تَدْعُوا۟ تم پکارو tadʿū
تم پکارو مَعَ ساتھ maʿa
ساتھ ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے أَحَدًۭا کسی ایک کو aḥadan
کسی ایک کو ١٨ (۱۸)
(۱۸)
اور بیشک ٱلْمَسَـٰجِدَ مسجدیں l-masājida
مسجدیں لِلَّهِ اللہ کے لیے ہیں lillahi
اللہ کے لیے ہیں فَلَا پس نہ falā
پس نہ تَدْعُوا۟ تم پکارو tadʿū
تم پکارو مَعَ ساتھ maʿa
ساتھ ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے أَحَدًۭا کسی ایک کو aḥadan
کسی ایک کو ١٨ (۱۸)
(۱۸)
اور یہ کہ مسجدیں اللہ کے لیے ہیں، لہٰذا اُن میں اللہ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو۔
۷۲:۱۹
وَأَنَّهُۥ
اور بیشک وہ
wa-annahu
اور بیشک وہ لَمَّا جب lammā
جب قَامَ کھڑا ہوا qāma
کھڑا ہوا عَبْدُ بندہ ʿabdu
بندہ ٱللَّهِ اللہ کا l-lahi
اللہ کا يَدْعُوهُ کہ پکارے اس کو yadʿūhu
کہ پکارے اس کو كَادُوا۟ قریب تھے وہ kādū
قریب تھے وہ يَكُونُونَ وہ ہوجائیں yakūnūna
وہ ہوجائیں عَلَيْهِ اس پر ʿalayhi
اس پر لِبَدًۭا گروہ گروہ libadan
گروہ گروہ ١٩ (۱۹)
(۱۹)
اور بیشک وہ لَمَّا جب lammā
جب قَامَ کھڑا ہوا qāma
کھڑا ہوا عَبْدُ بندہ ʿabdu
بندہ ٱللَّهِ اللہ کا l-lahi
اللہ کا يَدْعُوهُ کہ پکارے اس کو yadʿūhu
کہ پکارے اس کو كَادُوا۟ قریب تھے وہ kādū
قریب تھے وہ يَكُونُونَ وہ ہوجائیں yakūnūna
وہ ہوجائیں عَلَيْهِ اس پر ʿalayhi
اس پر لِبَدًۭا گروہ گروہ libadan
گروہ گروہ ١٩ (۱۹)
(۱۹)
اور یہ کہ جب اللہ بندہ اُس کو پکارنے کے لیے کھڑا ہوا تو لوگ اُس پر ٹُوٹ پڑنے کے لیے تیار ہوگئے
۷۲:۲۰
قُلْ
کہہ دیجیے
qul
کہہ دیجیے إِنَّمَآ بیشک innamā
بیشک أَدْعُوا۟ میں پکارتا ہوں adʿū
میں پکارتا ہوں رَبِّى اپنے رب کو rabbī
اپنے رب کو وَلَآ اور نہیں walā
اور نہیں أُشْرِكُ میں شریک ٹھہراتا ush'riku
میں شریک ٹھہراتا بِهِۦٓ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے أَحَدًۭا کسی ایک کو aḥadan
کسی ایک کو ٢٠ (۲۰)
(۲۰)
کہہ دیجیے إِنَّمَآ بیشک innamā
بیشک أَدْعُوا۟ میں پکارتا ہوں adʿū
میں پکارتا ہوں رَبِّى اپنے رب کو rabbī
اپنے رب کو وَلَآ اور نہیں walā
اور نہیں أُشْرِكُ میں شریک ٹھہراتا ush'riku
میں شریک ٹھہراتا بِهِۦٓ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے أَحَدًۭا کسی ایک کو aḥadan
کسی ایک کو ٢٠ (۲۰)
(۲۰)
اے نبیؐ ، کہو کہ”میں تو اپنے ربّ کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا۔“
۷۲:۲۱
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
کہہ دیجئے إِنِّى بیشک میں innī
بیشک میں لَآ نہیں lā
نہیں أَمْلِكُ مالک ہوسکتا amliku
مالک ہوسکتا لَكُمْ تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے ضَرًّۭا کسی نقصان کا ḍarran
کسی نقصان کا وَلَا اور نہ walā
اور نہ رَشَدًۭا بھلائی کا rashadan
بھلائی کا ٢١ (۲۱)
(۲۱)
کہہ دیجئے إِنِّى بیشک میں innī
بیشک میں لَآ نہیں lā
نہیں أَمْلِكُ مالک ہوسکتا amliku
مالک ہوسکتا لَكُمْ تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے ضَرًّۭا کسی نقصان کا ḍarran
کسی نقصان کا وَلَا اور نہ walā
اور نہ رَشَدًۭا بھلائی کا rashadan
بھلائی کا ٢١ (۲۱)
(۲۱)
کہو، "میں تم لوگوں کے لئے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں نہ کسی بھلائی کا"
۷۲:۲۲
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
کہہ دیجئے إِنِّى بیشک میں innī
بیشک میں لَن ہرگز نہ lan
ہرگز نہ يُجِيرَنِى پناہ دے گا مجھ کو yujīranī
پناہ دے گا مجھ کو مِنَ سے mina
سے ٱللَّهِ اللہ l-lahi
اللہ أَحَدٌۭ کوئی ایک aḥadun
کوئی ایک وَلَنْ اور ہرگز نہ walan
اور ہرگز نہ أَجِدَ میں پاؤں گا ajida
میں پاؤں گا مِن from min
from دُونِهِۦ اس کے سوا کوئی dūnihi
اس کے سوا کوئی مُلْتَحَدًا جائے پناہ mul'taḥadan
جائے پناہ ٢٢ (۲۲)
(۲۲)
کہہ دیجئے إِنِّى بیشک میں innī
بیشک میں لَن ہرگز نہ lan
ہرگز نہ يُجِيرَنِى پناہ دے گا مجھ کو yujīranī
پناہ دے گا مجھ کو مِنَ سے mina
سے ٱللَّهِ اللہ l-lahi
اللہ أَحَدٌۭ کوئی ایک aḥadun
کوئی ایک وَلَنْ اور ہرگز نہ walan
اور ہرگز نہ أَجِدَ میں پاؤں گا ajida
میں پاؤں گا مِن from min
from دُونِهِۦ اس کے سوا کوئی dūnihi
اس کے سوا کوئی مُلْتَحَدًا جائے پناہ mul'taḥadan
جائے پناہ ٢٢ (۲۲)
(۲۲)
کہو، "مجھے اللہ کی گرفت سے کوئی نہیں بچا سکتا اور نہ میں اُس کے دامن کے سوا کوئی جائے پناہ پا سکتا ہوں
۷۲:۲۳
إِلَّا
مگر
illā
مگر بَلَـٰغًۭا پہنچا دیتا ہے balāghan
پہنچا دیتا ہے مِّنَ طرف سے mina
طرف سے ٱللَّهِ اللہ کی l-lahi
اللہ کی وَرِسَـٰلَـٰتِهِۦ ۚ اور اس کے رسول کی warisālātihi
اور اس کے رسول کی وَمَن اور جو کوئی waman
اور جو کوئی يَعْصِ نافرمانی کرے گا yaʿṣi
نافرمانی کرے گا ٱللَّهَ اللہ کی l-laha
اللہ کی وَرَسُولَهُۥ اور اس کے رسول کی warasūlahu
اور اس کے رسول کی فَإِنَّ تو بیشک fa-inna
تو بیشک لَهُۥ اس کے لیے lahu
اس کے لیے نَارَ آگ ہے nāra
آگ ہے جَهَنَّمَ جہنم کی jahannama
جہنم کی خَـٰلِدِينَ ہمیشہ رہنے والے ہیں khālidīna
ہمیشہ رہنے والے ہیں فِيهَآ اس میں fīhā
اس میں أَبَدًا ہمیشہ ہمیشہ abadan
ہمیشہ ہمیشہ ٢٣ (۲۳)
(۲۳)
مگر بَلَـٰغًۭا پہنچا دیتا ہے balāghan
پہنچا دیتا ہے مِّنَ طرف سے mina
طرف سے ٱللَّهِ اللہ کی l-lahi
اللہ کی وَرِسَـٰلَـٰتِهِۦ ۚ اور اس کے رسول کی warisālātihi
اور اس کے رسول کی وَمَن اور جو کوئی waman
اور جو کوئی يَعْصِ نافرمانی کرے گا yaʿṣi
نافرمانی کرے گا ٱللَّهَ اللہ کی l-laha
اللہ کی وَرَسُولَهُۥ اور اس کے رسول کی warasūlahu
اور اس کے رسول کی فَإِنَّ تو بیشک fa-inna
تو بیشک لَهُۥ اس کے لیے lahu
اس کے لیے نَارَ آگ ہے nāra
آگ ہے جَهَنَّمَ جہنم کی jahannama
جہنم کی خَـٰلِدِينَ ہمیشہ رہنے والے ہیں khālidīna
ہمیشہ رہنے والے ہیں فِيهَآ اس میں fīhā
اس میں أَبَدًا ہمیشہ ہمیشہ abadan
ہمیشہ ہمیشہ ٢٣ (۲۳)
(۲۳)
میرا کام اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ اللہ کی بات اور اس کے پیغامات پہنچا دوں۔ اب جو بھی اللہ اور اس کے رسُول کی بات نہ مانے گا اس کے لیے جہنّم کی آگ ہے اور ویسے لوگ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔“
۷۲:۲۴
حَتَّىٰٓ
یہاں تک کہ
ḥattā
یہاں تک کہ إِذَا جب idhā
جب رَأَوْا۟ وہ دیکھیں گے اسے ra-aw
وہ دیکھیں گے اسے مَا جو mā
جو يُوعَدُونَ وہ وعدہ کیے جاتے ہیں yūʿadūna
وہ وعدہ کیے جاتے ہیں فَسَيَعْلَمُونَ تو عنقریب وہ جان لیں گے fasayaʿlamūna
تو عنقریب وہ جان لیں گے مَنْ کون man
کون أَضْعَفُ زیادہ کمزور ہے aḍʿafu
زیادہ کمزور ہے نَاصِرًۭا مددگار کے اعتبار سے nāṣiran
مددگار کے اعتبار سے وَأَقَلُّ اور کون زیادہ کم ہیں wa-aqallu
اور کون زیادہ کم ہیں عَدَدًۭا تعداد کے اعتبار سے ʿadadan
تعداد کے اعتبار سے ٢٤ (۲۴)
(۲۴)
یہاں تک کہ إِذَا جب idhā
جب رَأَوْا۟ وہ دیکھیں گے اسے ra-aw
وہ دیکھیں گے اسے مَا جو mā
جو يُوعَدُونَ وہ وعدہ کیے جاتے ہیں yūʿadūna
وہ وعدہ کیے جاتے ہیں فَسَيَعْلَمُونَ تو عنقریب وہ جان لیں گے fasayaʿlamūna
تو عنقریب وہ جان لیں گے مَنْ کون man
کون أَضْعَفُ زیادہ کمزور ہے aḍʿafu
زیادہ کمزور ہے نَاصِرًۭا مددگار کے اعتبار سے nāṣiran
مددگار کے اعتبار سے وَأَقَلُّ اور کون زیادہ کم ہیں wa-aqallu
اور کون زیادہ کم ہیں عَدَدًۭا تعداد کے اعتبار سے ʿadadan
تعداد کے اعتبار سے ٢٤ (۲۴)
(۲۴)
(یہ لوگ اپنی اِس روش سے باز نہ آئیں گے) یہاں تک کہ جب اُس چیز کو دیکھ لیں گے جس کا اِن سے وعدہ کیا جا رہا ہے تو انہیں معلوم ہو جائے گا کہ کس کے مددگار کمزور ہیں اور کس کا جتھا تعداد میں کم ہے۔
۷۲:۲۵
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
کہہ دیجئے إِنْ نہیں in
نہیں أَدْرِىٓ میں جانتا adrī
میں جانتا أَقَرِيبٌۭ آیا قریب ہے aqarībun
آیا قریب ہے مَّا وہ جو mā
وہ جو تُوعَدُونَ تم وعدہ کیے جاتے ہو tūʿadūna
تم وعدہ کیے جاتے ہو أَمْ یا am
یا يَجْعَلُ مقرر کردے گا yajʿalu
مقرر کردے گا لَهُۥ اس کے لیے lahu
اس کے لیے رَبِّىٓ میرا رب، rabbī
میرا رب، أَمَدًا کوئی مدت amadan
کوئی مدت ٢٥ (۲۵)
(۲۵)
کہہ دیجئے إِنْ نہیں in
نہیں أَدْرِىٓ میں جانتا adrī
میں جانتا أَقَرِيبٌۭ آیا قریب ہے aqarībun
آیا قریب ہے مَّا وہ جو mā
وہ جو تُوعَدُونَ تم وعدہ کیے جاتے ہو tūʿadūna
تم وعدہ کیے جاتے ہو أَمْ یا am
یا يَجْعَلُ مقرر کردے گا yajʿalu
مقرر کردے گا لَهُۥ اس کے لیے lahu
اس کے لیے رَبِّىٓ میرا رب، rabbī
میرا رب، أَمَدًا کوئی مدت amadan
کوئی مدت ٢٥ (۲۵)
(۲۵)
کہو”میں نہیں جانتا کہ جس چیز کا وعدہ تم سےکیا جارہا ہے وہ قریب ہے یا میرا ربّ اس کے لیے کوئی لمبی مدّت مقرر فرماتا ہے۔
۷۲:۲۶
عَـٰلِمُ
جاننے والا ہے
ʿālimu
جاننے والا ہے ٱلْغَيْبِ غیب کا l-ghaybi
غیب کا فَلَا پس نہیں falā
پس نہیں يُظْهِرُ وہ ظاہر کرتا yuẓ'hiru
وہ ظاہر کرتا عَلَىٰ پر ʿalā
پر غَيْبِهِۦٓ اپنے غیب ghaybihi
اپنے غیب أَحَدًا کسی ایک کو aḥadan
کسی ایک کو ٢٦ (۲۶)
(۲۶)
جاننے والا ہے ٱلْغَيْبِ غیب کا l-ghaybi
غیب کا فَلَا پس نہیں falā
پس نہیں يُظْهِرُ وہ ظاہر کرتا yuẓ'hiru
وہ ظاہر کرتا عَلَىٰ پر ʿalā
پر غَيْبِهِۦٓ اپنے غیب ghaybihi
اپنے غیب أَحَدًا کسی ایک کو aḥadan
کسی ایک کو ٢٦ (۲۶)
(۲۶)
وہ عالم الغیب ہے، اپنے غیب پر کسی کو مطلّع نہیں کرتا،
۷۲:۲۷
إِلَّا
مگر
illā
مگر مَنِ جس کو mani
جس کو ٱرْتَضَىٰ وہ پسند کرے ir'taḍā
وہ پسند کرے مِن میں سے min
میں سے رَّسُولٍۢ رسولوں rasūlin
رسولوں فَإِنَّهُۥ پس بیشک fa-innahu
پس بیشک يَسْلُكُ وہ چلاتا ہے yasluku
وہ چلاتا ہے مِنۢ from min
from بَيْنِ اس کے bayni
اس کے يَدَيْهِ آگے yadayhi
آگے وَمِنْ اور wamin
اور خَلْفِهِۦ اس کے پیچھے khalfihi
اس کے پیچھے رَصَدًۭا محافظ raṣadan
محافظ ٢٧ (۲۷)
(۲۷)
مگر مَنِ جس کو mani
جس کو ٱرْتَضَىٰ وہ پسند کرے ir'taḍā
وہ پسند کرے مِن میں سے min
میں سے رَّسُولٍۢ رسولوں rasūlin
رسولوں فَإِنَّهُۥ پس بیشک fa-innahu
پس بیشک يَسْلُكُ وہ چلاتا ہے yasluku
وہ چلاتا ہے مِنۢ from min
from بَيْنِ اس کے bayni
اس کے يَدَيْهِ آگے yadayhi
آگے وَمِنْ اور wamin
اور خَلْفِهِۦ اس کے پیچھے khalfihi
اس کے پیچھے رَصَدًۭا محافظ raṣadan
محافظ ٢٧ (۲۷)
(۲۷)
سوائے اُس رسُول کے جسے اُس نے (غیب کا کوئی علم دینے کے لیے) پسند کر لیا ہو، تو اُس کے آگے اور پیچھے وہ محافظ لگا دیتا ہے۔
۷۲:۲۸
لِّيَعْلَمَ
تاکہ وہ جان لے
liyaʿlama
تاکہ وہ جان لے أَن کہ an
کہ قَدْ تحقیق qad
تحقیق أَبْلَغُوا۟ انہوں نے پہنچا دئیے ablaghū
انہوں نے پہنچا دئیے رِسَـٰلَـٰتِ پیغامات risālāti
پیغامات رَبِّهِمْ اپنے رب کے rabbihim
اپنے رب کے وَأَحَاطَ اور احاطہ کیا ہے wa-aḥāṭa
اور احاطہ کیا ہے بِمَا ساتھ اس کے bimā
ساتھ اس کے لَدَيْهِمْ جو ان کے پا س ہے ladayhim
جو ان کے پا س ہے وَأَحْصَىٰ اور اس نے گن رکھا ہے wa-aḥṣā
اور اس نے گن رکھا ہے كُلَّ ہر kulla
ہر شَىْءٍ چیز کو shayin
چیز کو عَدَدًۢا عدد کے اعتبار سے ʿadadan
عدد کے اعتبار سے ٢٨ (۲۸)
(۲۸)
تاکہ وہ جان لے أَن کہ an
کہ قَدْ تحقیق qad
تحقیق أَبْلَغُوا۟ انہوں نے پہنچا دئیے ablaghū
انہوں نے پہنچا دئیے رِسَـٰلَـٰتِ پیغامات risālāti
پیغامات رَبِّهِمْ اپنے رب کے rabbihim
اپنے رب کے وَأَحَاطَ اور احاطہ کیا ہے wa-aḥāṭa
اور احاطہ کیا ہے بِمَا ساتھ اس کے bimā
ساتھ اس کے لَدَيْهِمْ جو ان کے پا س ہے ladayhim
جو ان کے پا س ہے وَأَحْصَىٰ اور اس نے گن رکھا ہے wa-aḥṣā
اور اس نے گن رکھا ہے كُلَّ ہر kulla
ہر شَىْءٍ چیز کو shayin
چیز کو عَدَدًۢا عدد کے اعتبار سے ʿadadan
عدد کے اعتبار سے ٢٨ (۲۸)
(۲۸)
تاکہ وہ جان لے کہ انہوں نے اپنے ربّ کے پیغامات پہنچا دیے، اور اُن کے پُورے ماحول کا احاطہ کیے ہوئے ہے اور ایک ایک چیز کو اس نے گِن رکھا ہے۔“