۷۱

نوح

مکی ۲۸ آیات پارہ ۲۹
نوح

سورہ نوح (نوح) قرآن مجید کی ۷۱ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۲۸ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۷۱:۱
إِنَّآبیشک ہم نےinnāأَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnāنُوحًانوح کوnūḥanإِلَىٰطرفilāقَوْمِهِۦٓاس کی قوم کیqawmihiأَنْکہanأَنذِرْڈراؤandhirقَوْمَكَاپنی قوم کوqawmakaمِنسےminقَبْلِاس سے پہلےqabliأَنکہanيَأْتِيَهُمْآئے ان کے پاسyatiyahumعَذَابٌعذابʿadhābunأَلِيمٌۭدردناکalīmun١
ہم نے نوحؑ کو اس کی قوم کی طرف بھیجا (اس ہدایت کے ساتھ)کہ اپنی قوم کے لوگوں کو خبر دارکر دے قبل اس کے کہ ان پر ایک دردناک عذاب آئے۔
۷۱:۲
قَالَاس نے کہاqālaيَـٰقَوْمِاے میری قومyāqawmiإِنِّىبیشک میںinnīلَكُمْتم کوlakumنَذِيرٌۭڈرانے والا ہوںnadhīrunمُّبِينٌکھلم کھلاmubīnun٢
ا س نے کہا "اے میری قوم کے لوگو، میں تمہارے لیے ایک صاف صاف خبردار کردینے والا (پیغمبر) ہوں
۷۱:۳
أَنِکہaniٱعْبُدُوا۟عبادت کروuʿ'budūٱللَّهَاللہ کیl-lahaوَٱتَّقُوهُاور ڈرو اس سےwa-ittaqūhuوَأَطِيعُونِاور اطاعت کرو میریwa-aṭīʿūni٣
(تم کو آگاہ کرتا ہوں)کہ اللہ کی بندگی کرو اور اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو،
۷۱:۴
يَغْفِرْبخش دے گاyaghfirلَكُمتمہارے لیےlakumمِّنمیں سےminذُنُوبِكُمْتمہارے گناہوںdhunūbikumوَيُؤَخِّرْكُمْاور مہلت دے گا تم کوwayu-akhir'kumإِلَىٰٓتکilāأَجَلٍۢوقتajalinمُّسَمًّى ۚمقررmusammanإِنَّبیشکinnaأَجَلَمقرر کیا ہوا وقتajalaٱللَّهِاللہ کاl-lahiإِذَاجبidhāجَآءَآجاتا ہےjāaلَاتو نہیں دی جاتیيُؤَخَّرُ ۖڈھیلyu-akharuلَوْاگرlawكُنتُمْہو تمkuntumتَعْلَمُونَتم جانتےtaʿlamūna٤
اللہ تمہارے گناہوں سے درگزر فرمائے گا اور تمہیں ایک وقتِ مقرر تک باقی رکھے گا۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت جب آجاتا ہے تو پھر ٹالا نہیں جاتا۔ کاش تمہیں اِس کا علم ہو۔“
۷۱:۵
قَالَاس نے کہاqālaرَبِّاے میرے ربrabbiإِنِّىبیشک میں نےinnīدَعَوْتُمیں نے پکاراdaʿawtuقَوْمِىاپنی قوم کوqawmīلَيْلًۭارات کوlaylanوَنَهَارًۭااور دن کوwanahāran٥
1 اُس نے عرض کیا”اے میرے ربّ، میں نے اپنی قوم کے لوگوں کو شب و روز پکارا
۷۱:۶
فَلَمْتو نہfalamيَزِدْهُمْزیادہ کیا ان کوyazid'humدُعَآءِىٓمیری پکارنےduʿāīإِلَّامگرillāفِرَارًۭافرار میںfirāran٦
مگر میری پُکار نے اُن کے فرار ہی میں اضافہ کیا۔
۷۱:۷
وَإِنِّىاور بیشک میں نےwa-innīكُلَّمَاجب کبھیkullamāدَعَوْتُهُمْمیں نے پکارا ان کوdaʿawtuhumلِتَغْفِرَتاکہ تو بخش دےlitaghfiraلَهُمْان کوlahumجَعَلُوٓا۟انہوں نے ڈال لیںjaʿalūأَصَـٰبِعَهُمْاپنی انگلیاںaṣābiʿahumفِىٓمیںءَاذَانِهِمْاپنے کانوںādhānihimوَٱسْتَغْشَوْا۟اور اوڑھ لیے۔ ڈھانپ لیwa-is'taghshawثِيَابَهُمْے کپڑے اپنےthiyābahumوَأَصَرُّوا۟اور انہوں نے اصرار کیاwa-aṣarrūوَٱسْتَكْبَرُوا۟اور تکبر کیاwa-is'takbarūٱسْتِكْبَارًۭاتکبر کرناis'tik'bāran٧
اور جب بھی میں نے اُن کو بلایا تاکہ تُو انہیں معاف کر دے، انہوں نے کانوں میں اُنگلیاں ٹھونس لیں اور اپنے کپڑوں سے منہ ڈھانک لیے اور اپنی روش پر اَڑ گئے اور بڑا تکبّر کیا۔
۷۱:۸
ثُمَّپھرthummaإِنِّىبیشک میںinnīدَعَوْتُهُمْمیں نے پکارا ان کوdaʿawtuhumجِهَارًۭااعلانیہjihāran٨
پھر میں نے ان کو ہانکے پکارے دعوت دی
۷۱:۹
ثُمَّپھرthummaإِنِّىٓبیشک میں نےinnīأَعْلَنتُاعلانیہ (تبلیغ) کیaʿlantuلَهُمْان کوlahumوَأَسْرَرْتُاور چپکے چپکے کیwa-asrartuلَهُمْان کے لیےlahumإِسْرَارًۭاتنہائی میں کرناis'rāran٩
پھر میں نے علانیہ بھی ان کو تبلیغ کی اور چپکے چپکے بھی سمجھایا
۷۱:۱۰
فَقُلْتُپھر میں نے کہاfaqul'tuٱسْتَغْفِرُوا۟بخشش مانگوis'taghfirūرَبَّكُمْاپنے رب سےrabbakumإِنَّهُۥبیشک وہinnahuكَانَہےkānaغَفَّارًۭابخشنے والاghaffāran١٠
میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو، بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے
۷۱:۱۱
يُرْسِلِبھیجے گاyur'siliٱلسَّمَآءَآسمان کوl-samāaعَلَيْكُمتم پرʿalaykumمِّدْرَارًۭاخوب برسنے والا (بنا کر)mid'rāran١١
وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا
۷۱:۱۲
وَيُمْدِدْكُماور مدد کرے گا تمہاریwayum'did'kumبِأَمْوَٰلٍۢساتھ مالوں کےbi-amwālinوَبَنِينَاور بیٹوں کےwabanīnaوَيَجْعَلاور بنائے گاwayajʿalلَّكُمْتمہارے لیےlakumجَنَّـٰتٍۢباغاتjannātinوَيَجْعَلاور بنائے گاwayajʿalلَّكُمْتمہارے لیےlakumأَنْهَـٰرًۭانہریںanhāran١٢
تمہیں مال اور اولاد سے نوازے گا، تمہارے لیے باغ پیدا کرے گا اور تمہارے لیے نہریں جاری کردے گا۔
۷۱:۱۳
مَّاکیا ہےلَكُمْتم کوlakumلَانہیںتَرْجُونَتم امید رکھتےtarjūnaلِلَّهِاللہ کے لیےlillahiوَقَارًۭاکس وقار کیwaqāran١٣
تمہیں کیا ہوگیا  کہ  اللہ کے لیے تم کسی وقار کی توقع نہیں رکھتے؟
۷۱:۱۴
وَقَدْاور تحقیقwaqadخَلَقَكُمْاس نے پیدا کیا تم کوkhalaqakumأَطْوَارًاطرح طرح سےaṭwāran١٤
حالانکہ اُس نے طرح طرح سے تمہیں بنایا ہے۔
۷۱:۱۵
أَلَمْکیا نہیںalamتَرَوْا۟تم نے دیکھاtarawكَيْفَکس طرحkayfaخَلَقَپیدا کیاkhalaqaٱللَّهُاللہ نےl-lahuسَبْعَساتsabʿaسَمَـٰوَٰتٍۢآسمانوں کوsamāwātinطِبَاقًۭاتہ بہ تہṭibāqan١٥
کیا دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ نے کس طرح سات آسمان تہ بر تہ بنائے
۷۱:۱۶
وَجَعَلَاور بنایاwajaʿalaٱلْقَمَرَچاند کوl-qamaraفِيهِنَّان میںfīhinnaنُورًۭانورnūranوَجَعَلَاور بنایاwajaʿalaٱلشَّمْسَسورج کوl-shamsaسِرَاجًۭاچراغsirājan١٦
اور اُن میں چاند کو نور اور سورج کو چراغ بنایا؟
۷۱:۱۷
وَٱللَّهُاور اللہ نےwal-lahuأَنۢبَتَكُماگایا تم کوanbatakumمِّنَسےminaٱلْأَرْضِزمینl-arḍiنَبَاتًۭااگاناnabātan١٧
اور اللہ نے تم کو زمین سے عجیب طرح اُگایا،
۷۱:۱۸
ثُمَّپھرthummaيُعِيدُكُمْاعادہ کرے گا تمہارا۔ لوٹائے گا تم کوyuʿīdukumفِيهَااس میںfīhāوَيُخْرِجُكُمْاور نکالے گا تم کوwayukh'rijukumإِخْرَاجًۭانکلناikh'rājan١٨
پھر وہ تمہیں اِسی زمین میں واپس لے جائے گا اور اِس سے یکایک تم کو نکال کھڑا کرے گا
۷۱:۱۹
وَٱللَّهُاور اللہ نےwal-lahuجَعَلَبنایاjaʿalaلَكُمُتمہارے لیےlakumuٱلْأَرْضَزمین کوl-arḍaبِسَاطًۭابچھوناbisāṭan١٩
اور اللہ نے زمین کو تمہارے لیے فرش کی طرح بچھا دیا
۷۱:۲۰
لِّتَسْلُكُوا۟تاکہ تم چلوlitaslukūمِنْهَااس میںmin'hāسُبُلًۭاراستوں میںsubulanفِجَاجًۭاکشادہfijājan٢٠
تاکہ تم اس کے اندر کھلے راستوں میں چلو"
۷۱:۲۱
قَالَکہاqālaنُوحٌۭنوح نےnūḥunرَّبِّاے میرے ربrabbiإِنَّهُمْبیشک انہوں نےinnahumعَصَوْنِىمیری نافرمانی کیʿaṣawnīوَٱتَّبَعُوا۟اور پیروی کیwa-ittabaʿūمَناس کیmanلَّمْجو نہیںlamيَزِدْهُاضافہ کیا اس کوyazid'huمَالُهُۥاس کے مال نےmāluhuوَوَلَدُهُۥٓاور اس کی اولاد نےwawaladuhuإِلَّامگرillāخَسَارًۭاخسارے میںkhasāran٢١
نوحؑ نے کہا، "میرے رب، اُنہوں نے میری بات رد کر دی اور اُن (رئیسوں) کی پیروی کی جو مال اور اولاد پا کر اور زیادہ نامراد ہو گئے ہیں
۷۱:۲۲
وَمَكَرُوا۟اور انہوں نے چال لیwamakarūمَكْرًۭاایک چالmakranكُبَّارًۭابہت بڑیkubbāran٢٢
اِن لوگوں نے بڑا بھاری مکر کا جال پھیلا رکھا ہے۔
۷۱:۲۳
وَقَالُوا۟اور انہوں نے کہاwaqālūلَانہتَذَرُنَّتم چھوڑوtadharunnaءَالِهَتَكُمْاپنے ا لہوں کوālihatakumوَلَااور نہwalāتَذَرُنَّتم چھوڑوtadharunnaوَدًّۭاود کوwaddanوَلَااور نہwalāسُوَاعًۭاسواع کوsuwāʿanوَلَااور نہwalāيَغُوثَیغوث کوyaghūthaوَيَعُوقَاور نہ یعوق کوwayaʿūqaوَنَسْرًۭااور نہ نسر کوwanasran٢٣
اِنہوں نے کہا ہر گز نہ چھوڑو اپنے معبُودوں کو ، اور نہ چھوڑو وَدّ اور سُواع کو، اور نہ یَغُوث اور یَعُوق اور نَسر کو۔
۷۱:۲۴
وَقَدْاور تحقیقwaqadأَضَلُّوا۟انہوں نے بھٹکا دیاaḍallūكَثِيرًۭا ۖبہت سوں کوkathīranوَلَااور نہwalāتَزِدِتو اضافہ کرtazidiٱلظَّـٰلِمِينَظالموں کوl-ẓālimīnaإِلَّامگرillāضَلَـٰلًۭاگمراہی میںḍalālan٢٤
انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے، اور تُو بھی اِن ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیز میں ترقی نہ دے۔“
۷۱:۲۵
مِّمَّامگرmimmāخَطِيٓـَٔـٰتِهِمْخطائیں تھیں ان کیkhaṭīātihimأُغْرِقُوا۟وہ غرق کیے گئےugh'riqūفَأُدْخِلُوا۟پھر فورا داخل کیے گئےfa-ud'khilūنَارًۭاآگ میںnāranفَلَمْپھر نہfalamيَجِدُوا۟انہوں نے پایاyajidūلَهُماپنے لیےlahumمِّنfromminدُونِسواdūniٱللَّهِاللہ کےl-lahiأَنصَارًۭاکوئی مددگارanṣāran٢٥
اپنی خطاوٴں کی بنا پر ہی وہ غرق کیے گئے اور آگ  میں جھونک دیے گئے،1 پھر انہوں نے اپنے لیے اللہ سے بچانے والا کوئی مددگار نہ پایا۔2
۷۱:۲۶
وَقَالَاور کہاwaqālaنُوحٌۭنوح نےnūḥunرَّبِّاے میرے ربrabbiلَانہتَذَرْتو چھوڑtadharعَلَىپرʿalāٱلْأَرْضِزمین (پر)l-arḍiمِنَمیں سےminaٱلْكَـٰفِرِينَکافروںl-kāfirīnaدَيَّارًاکوئی بسنے والاdayyāran٢٦
اور نوحؑ نے کہا، "میرے رب، اِن کافروں میں سے کوئی زمین پر بسنے والا نہ چھوڑ
۷۱:۲۷
إِنَّكَبیشک توinnakaإِناگرinتَذَرْهُمْتو چھوڑ دے گا ان کوtadharhumيُضِلُّوا۟وہ بھٹکا دیں گےyuḍillūعِبَادَكَتیرے بندوں کوʿibādakaوَلَااور نہwalāيَلِدُوٓا۟وہ جنم دیں گےyalidūإِلَّامگرillāفَاجِرًۭافاجروں کو۔ نافرمانوں کوfājiranكَفَّارًۭاسخت کافروں کوkaffāran٢٧
اگر تو نے اِن کو چھوڑ دیا تو یہ تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور اِن کی نسل سے جو بھی پیدا ہوگا بدکار اور سخت کافر ہی ہوگا
۷۱:۲۸
رَّبِّاے میرے ربrabbiٱغْفِرْبخش دےigh'firلِىمجھ کووَلِوَٰلِدَىَّاور میرے والدین کوwaliwālidayyaوَلِمَناور واسطے اس کےwalimanدَخَلَجو داخل ہوdakhalaبَيْتِىَمیرے گھر میںbaytiyaمُؤْمِنًۭاایمان لا کرmu'minanوَلِلْمُؤْمِنِينَاور مومنوں کوwalil'mu'minīnaوَٱلْمُؤْمِنَـٰتِاور مومن عورتوں کوwal-mu'minātiوَلَااور نہ توwalāتَزِدِاضافہ کرtazidiٱلظَّـٰلِمِينَظالموں کوl-ẓālimīnaإِلَّامگرillāتَبَارًۢاہلاکت میںtabāran٢٨
میرے رب، مجھے اور میرے والدین کو اور ہر اس شخص کو جو میرے گھر میں مومن کی حیثیت سے داخل ہوا ہے، اور سب مومن مردوں اور عورتوں کو معاف فرما دے، اور ظالموں کے لیے ہلاکت کے سوا کسی چیز میں اضافہ نہ کر"