۷۰

المعارج

مکی ۴۴ آیات پارہ ۲۹
المعارج

سورہ المعارج (المعارج) قرآن مجید کی ۷۰ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۴۴ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۷۰:۱
سَأَلَسوال کیاsa-alaسَآئِلٌۢسوال کرنے والے نےsāilunبِعَذَابٍۢعذاب کاbiʿadhābinوَاقِعٍۢجو واقع ہونے والا ہےwāqiʿin١
مانگنے والےنے عذاب مانگا ہے، (وہ عذاب)جو ضرور واقع ہونے والا ہے
۷۰:۲
لِّلْكَـٰفِرِينَکافروں کے لیےlil'kāfirīnaلَيْسَنہیں ہےlaysaلَهُۥواسطے اس کےlahuدَافِعٌۭکوئی دفع کرنے والاdāfiʿun٢
کافروں کے لیے ہے، کوئی اُسے دفع کرنے والا نہیں
۷۰:۳
مِّنَکی طرف سےminaٱللَّهِاللہl-lahiذِىجو مالک ہےdhīٱلْمَعَارِجِعروج کے زینوں کاl-maʿāriji٣
اُس خدا کی طرف سے ہے جو عروج کے زینوں کا مالک ہے۔
۷۰:۴
تَعْرُجُچڑھتے ہیںtaʿrujuٱلْمَلَـٰٓئِكَةُفرشتےl-malāikatuوَٱلرُّوحُاور روحwal-rūḥuإِلَيْهِاس کی طرفilayhiفِىمیںيَوْمٍۢایک دنyawminكَانَہےkānaمِقْدَارُهُۥاسکی مقدارmiq'dāruhuخَمْسِينَپچاسkhamsīnaأَلْفَہزارalfaسَنَةٍۢسالsanatin٤
ملائکہ اور رُوح اُس کے حضور چڑھ کر جاتے ہیں ایک ایسے دن میں جس کی مقدار  پچاس ہزار سال ہے۔
۷۰:۵
فَٱصْبِرْپس صبر کیجیےfa-iṣ'birصَبْرًۭاصبرṣabranجَمِيلًااچھی طرحjamīlan٥
پس اے نبیؐ ، صبر کرو، شائستہ صبر۔
۷۰:۶
إِنَّهُمْبیشک وہinnahumيَرَوْنَهُۥدیکھتے ہیں اس کوyarawnahuبَعِيدًۭادورbaʿīdan٦
یہ لوگ اُسے دور سمجھتے ہیں
۷۰:۷
وَنَرَىٰهُاور ہم دیکھ رہے ہیں اس کوwanarāhuقَرِيبًۭاقریبqarīban٧
اور ہم اسے قریب دیکھ  رہے ہیں۔
۷۰:۸
يَوْمَجس دنyawmaتَكُونُہوگاtakūnuٱلسَّمَآءُآسمانl-samāuكَٱلْمُهْلِتیل کی تلچھٹ کی طرحkal-muh'li٨
(وہ عذاب اُس روز ہو گا)جس روز آسمان پگھلی ہوئی چاندی کی طرح ہو جائے گا
۷۰:۹
وَتَكُونُاور ہم دیکھ رہے ہیںwatakūnuٱلْجِبَالُاس کوl-jibāluكَٱلْعِهْنِدھنی ہوئی روئی کی طرحkal-ʿih'ni٩
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دُھنکے ہوئے اُون جیسے ہوجائیں گے۔
۷۰:۱۰
وَلَااور نہwalāيَسْـَٔلُپوچھے گاyasaluحَمِيمٌولی دوستḥamīmunحَمِيمًۭاولی دوست کوḥamīman١٠
اور کوئی جگری دوست اپنے جگری دوست کو نہ پوچھے گا
۷۰:۱۱
يُبَصَّرُونَهُمْ ۚوہ دکھائے جائیں گے ان کوyubaṣṣarūnahumيَوَدُّچاہے گاyawadduٱلْمُجْرِمُمجرمl-muj'rimuلَوْکاشlawيَفْتَدِىفدیے میں دے دےyaftadīمِنْسےminعَذَابِعذابʿadhābiيَوْمِئِذٍۭاس دن کےyawmi-idhinبِبَنِيهِاپنے بیٹے کوbibanīhi١١
حالانکہ وہ ایک دُوسرے کو دکھائے جائیں گے۔ مجرم چاہے گا کہ اس دن کے عذاب سے بچنے کے لیے اپنی اولاد کو
۷۰:۱۲
وَصَـٰحِبَتِهِۦاور اپنی بیوی کوwaṣāḥibatihiوَأَخِيهِاور اپنے بھائی کوwa-akhīhi١٢
اپنی بیوی کو، اپنے بھائی کو
۷۰:۱۳
وَفَصِيلَتِهِاور اپنے کنبے کوwafaṣīlatihiٱلَّتِىوہ جوallatīتُـْٔوِيهِپناہ دیتا تھا اس کوtu'wīhi١٣
اپنے قریب ترین خاندان کو جو اسے پناہ دینے والا تھا
۷۰:۱۴
وَمَناور اس کو جوwamanفِىمیں ہےٱلْأَرْضِزمینl-arḍiجَمِيعًۭاسب کے سب کوjamīʿanثُمَّپھرthummaيُنجِيهِوہ بچا لے اس کوyunjīhi١٤
اور روئے زمین کے سب لوگوں کو فدیہ میں دیدے اور یہ تدبیر اُسے نجات دلا دے
۷۰:۱۵
كَلَّآ ۖہرگز نہیںkallāإِنَّهَابیشک وہinnahāلَظَىٰیقیناً جہنم کا شعلہlaẓā١٥
ہرگز نہیں وہ تو بھڑکتی ہوئی آگ کی لپٹ ہوگی
۷۰:۱۶
نَزَّاعَةًۭکھینچنے والی ہےnazzāʿatanلِّلشَّوَىٰمنہ کی کھال کوlilshawā١٦
جو گوشت پوست کو چاٹ جائے گی
۷۰:۱۷
تَدْعُوا۟پکارے گیtadʿūمَنْجس نےmanأَدْبَرَپیٹھ پھیریadbaraوَتَوَلَّىٰاور منہ موڑاwatawallā١٧
پکار پکار کر اپنی طرف بلائے گی ہر اُس شخص کو جس نے حق سے منہ موڑا اور پیٹھ پھیری
۷۰:۱۸
وَجَمَعَاور جمع کیاwajamaʿaفَأَوْعَىٰٓپھر سمیٹ کر رکھاfa-awʿā١٨
اور مال جمع کیا اور سینت سینت کر رکھا۔
۷۰:۱۹
۞ إِنَّبیشکinnaٱلْإِنسَـٰنَانسانl-insānaخُلِقَپیدا کیا گیاkhuliqaهَلُوعًابےصبرا۔ تھڑ دلاhalūʿan١٩
انسان تھُڑ دِلا پیدا کیا گیا ہے،
۷۰:۲۰
إِذَاجبidhāمَسَّهُپہنچتی ہے اس کوmassahuٱلشَّرُّتکلیفl-sharuجَزُوعًۭاگھبرا اٹھتا ہےjazūʿan٢٠
جب اس پر مصیبت آتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے
۷۰:۲۱
وَإِذَااور جبwa-idhāمَسَّهُپہنچتی ہے اس کوmassahuٱلْخَيْرُبھلائیl-khayruمَنُوعًابخل کرنے لگتا ہے۔ روکنے لگتا ہےmanūʿan٢١
اور جب اسے خوشحالی نصیب ہوتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے
۷۰:۲۲
إِلَّاسوائےillāٱلْمُصَلِّينَنمازیوں کےl-muṣalīna٢٢
مگر وہ لوگ (اِس عیب سے بچے ہوئے ہیں)جو نماز پڑھنے والے ہیں،
۷۰:۲۳
ٱلَّذِينَوہ نمازیalladhīnaهُمْوہhumعَلَىٰپرʿalāصَلَاتِهِمْاپنی نمازوں (پر)ṣalātihimدَآئِمُونَدوام اختیار کرنے والے ہیںdāimūna٢٣
جو اپنی نماز کی ہمیشہ پابندی کرتے ہیں،
۷۰:۲۴
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaفِىٓمیںأَمْوَٰلِهِمْان کے مالوںamwālihimحَقٌّۭحق ہےḥaqqunمَّعْلُومٌۭمعلوم۔ مقررmaʿlūmun٢٤
جن کے مالوں میں،
۷۰:۲۵
لِّلسَّآئِلِسوالی کے لیےlilssāiliوَٱلْمَحْرُومِاور محروم کے لیےwal-maḥrūmi٢٥
سائل اور محروم کا ایک مقرر حق ہے،
۷۰:۲۶
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaيُصَدِّقُونَجو تصدیق کرتے ہیںyuṣaddiqūnaبِيَوْمِروزbiyawmiٱلدِّينِجزا کیl-dīni٢٦
جو روزِ جزا کو بر حق مانتے ہیں،
۷۰:۲۷
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaهُموہhumمِّنْسےminعَذَابِعذابʿadhābiرَبِّهِماپنے رب کےrabbihimمُّشْفِقُونَڈرنے والے ہیںmush'fiqūna٢٧
جو اپنے ربّ کے عذاب سے ڈرتے ہیں
۷۰:۲۸
إِنَّبیشکinnaعَذَابَعذابʿadhābaرَبِّهِمْان کے رب کاrabbihimغَيْرُنہیںghayruمَأْمُونٍۢبےخوف ہونے کی چیزmamūnin٢٨
کیونکہ اُن کے رب کا عذاب ایسی چیز نہیں ہے جس سے کوئی بے خوف ہو
۷۰:۲۹
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaهُمْوہhumلِفُرُوجِهِمْاپنی شرمگاہوں کے لیےlifurūjihimحَـٰفِظُونَحفاظت کرنے والے ہیںḥāfiẓūna٢٩
جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں1
۷۰:۳۰
إِلَّاسوائےillāعَلَىٰٓاوپرʿalāأَزْوَٰجِهِمْاپنی بیویوں کےazwājihimأَوْیاawمَاجومَلَكَتْمالک ہوئےmalakatأَيْمَـٰنُهُمْان کے دائیں ہاتھaymānuhumفَإِنَّهُمْتو بیشک وہfa-innahumغَيْرُنہیںghayruمَلُومِينَملامت کیے گئےmalūmīna٣٠
بجز اپنی بیویوں یا اپنی مملوکہ عورتوں کے جن سے محفوظ نہ رکھنے میں ان پر کوئی ملامت نہیں
۷۰:۳۱
فَمَنِپھر جو کوئیfamaniٱبْتَغَىٰتلاش کرےib'taghāوَرَآءَعلاوہwarāaذَٰلِكَاس کےdhālikaفَأُو۟لَـٰٓئِكَتو یہی لوگfa-ulāikaهُمُوہhumuٱلْعَادُونَحد سے بڑھنے والے ہیںl-ʿādūna٣١
البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کرنے والے ہیں
۷۰:۳۲
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaهُمْوہhumلِأَمَـٰنَـٰتِهِمْاپنی امانتوں کے لیےli-amānātihimوَعَهْدِهِمْاور اپنے وعدوں کےwaʿahdihimرَٰعُونَنگران ہیںrāʿūna٣٢
جو اپنی امانتوں کی حفاظت  اور اپنے عہد کا  پاس کرتے ہیں،
۷۰:۳۳
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaهُموہhumبِشَهَـٰدَٰتِهِمْاپنی گواہیوں پرbishahādātihimقَآئِمُونَقائم رہنے والے ہیںqāimūna٣٣
جو اپنی گواہیوں میں راست بازی پر قائم رہتے ہیں،
۷۰:۳۴
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaهُمْوہhumعَلَىٰپرʿalāصَلَاتِهِمْاپنی نمازوںṣalātihimيُحَافِظُونَحفاظت کرتے ہیںyuḥāfiẓūna٣٤
اور جو اپنی نماز کی حفاظت کرتے ہیں۔
۷۰:۳۵
أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaفِىمیںجَنَّـٰتٍۢباغوںjannātinمُّكْرَمُونَعزت سے رکھے جانے والے ہیںmuk'ramūna٣٥
یہ لوگ عزت کے ساتھ جنت کے باغوں میں رہیں گے
۷۰:۳۶
فَمَالِتو کیا ہےfamāliٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūقِبَلَكَآپ کی طرف۔ آپ کے سامنےqibalakaمُهْطِعِينَدوڑ کے آنے والے ہیںmuh'ṭiʿīna٣٦
پس اے نبیؐ، کیا بات ہے کہ یہ منکرین دائیں اور بائیں سے،
۷۰:۳۷
عَنِسےʿaniٱلْيَمِينِدائیں طرفl-yamīniوَعَنِطرف سےwaʿaniٱلشِّمَالِاور بائیںl-shimāliعِزِينَگرو درگروہʿizīna٣٧
گروہ در گروہ تمہاری طرف دوڑے چلے آرہے ہیں؟
۷۰:۳۸
أَيَطْمَعُکیا لالچ رکھتا ہےayaṭmaʿuكُلُّہرkulluٱمْرِئٍۢشخصim'ri-inمِّنْهُمْان میں سےmin'humأَنکہanيُدْخَلَداخل کیا جائےyud'khalaجَنَّةَجنت میںjannataنَعِيمٍۢنعمتوں بھریnaʿīmin٣٨
کیا اِن میں سے ہر ایک یہ  لالچ رکھتا ہے کہ وہ نعمت بھری جنت میں داخل کر دیا جائے گا؟
۷۰:۳۹
كَلَّآ ۖہرگز نہیںkallāإِنَّابیشک ہم نےinnāخَلَقْنَـٰهُم، پیدا کیا ہم نے ان کوkhalaqnāhumمِّمَّااس سے جوmimmāيَعْلَمُونَوہ جانتے ہیںyaʿlamūna٣٩
ہر گز نہیں۔ ہم نے جس چیز سے اِن کو پیدا کیا اُسے یہ خود جانتے ہیں۔
۷۰:۴۰
فَلَآپس نہیںfalāأُقْسِمُمیں قسم کھاتا ہوںuq'simuبِرَبِّرب کیbirabbiٱلْمَشَـٰرِقِمشرقوں کےl-mashāriqiوَٱلْمَغَـٰرِبِاور مغربوں کےwal-maghāribiإِنَّابیشک ہمinnāلَقَـٰدِرُونَالبتہ قادر ہیںlaqādirūna٤٠
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی، ہم اِس پر قادر ہیں
۷۰:۴۱
عَلَىٰٓاس بات پرʿalāأَنکہanنُّبَدِّلَہم بدل دیںnubaddilaخَيْرًۭابہترkhayranمِّنْهُمْان سےmin'humوَمَااور نہیںwamāنَحْنُہمnaḥnuبِمَسْبُوقِينَسبقت لیے جانے والےbimasbūqīna٤١
کہ اِن کی جگہ اِن سے بہتر لوگ لے آئیں اور کوئی ہم سے بازی لے جانے والا نہیں ہے۔
۷۰:۴۲
فَذَرْهُمْتو چھوڑ دو ان کوfadharhumيَخُوضُوا۟وہ بحثیں کریںyakhūḍūوَيَلْعَبُوا۟اور کھیل میں پڑیں۔ کھیلتے رہیںwayalʿabūحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāيُلَـٰقُوا۟وہ آ ملیںyulāqūيَوْمَهُمُاپنے دن کوyawmahumuٱلَّذِىوہ جوalladhīيُوعَدُونَوہ وعدہ کیے جاتے ہیںyūʿadūna٤٢
لہٰذا اِنہیں اپنی بیہودہ باتوں اور اپنے کھیل میں پڑا رہنے دو یہاں تک کہ یہ اپنے اُس دن تک پہنچ جائیں جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے
۷۰:۴۳
يَوْمَجس دنyawmaيَخْرُجُونَوہ نکلیں گےyakhrujūnaمِنَسےminaٱلْأَجْدَاثِقبروںl-ajdāthiسِرَاعًۭادوڑتے ہوئےsirāʿanكَأَنَّهُمْگویا کہ وہka-annahumإِلَىٰطرفilāنُصُبٍۢآستانوں کےnuṣubinيُوفِضُونَدوڑتے ہیںyūfiḍūna٤٣
جب یہ اپنی قبروں سے نِکل کر اِس طرح دوڑے جارہے ہوں گے جیسے اپنے بُتوں کے استھانوں کی طرف دوڑے جارہے ہوں،
۷۰:۴۴
خَـٰشِعَةًدبی ہوئی ہوں گی۔ جھکی ہوئی ہوں گیkhāshiʿatanأَبْصَـٰرُهُمْان کی نگاہیںabṣāruhumتَرْهَقُهُمْچھا رہی ہوں گی ان پرtarhaquhumذِلَّةٌۭ ۚذلتdhillatunذَٰلِكَیہ ہےdhālikaٱلْيَوْمُدنl-yawmuٱلَّذِىجوalladhīكَانُوا۟وہ تھےkānūيُوعَدُونَوعدہ کیے گئےyūʿadūna٤٤
اِن کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی، ذلت اِن پر چھا رہی ہوگی وہ دن ہے جس کا اِن سے وعدہ کیا جا رہا ہے