۶۹
الحاقہ
الحاقة
سورہ الحاقہ (الحاقة) قرآن مجید کی ۶۹ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۵۲ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۶۹:۱
ٱلْحَآقَّةُحق ہونے والی۔ ثابت ہونے والیal-ḥāqatu١
ہونی شُدنی!
۶۹:۲
مَاکیا ہےmāٱلْحَآقَّةُوہ ثابت ہوکررہنے والیl-ḥāqatu٢
کیا ہے وہ ہونی شدنی؟
۶۹:۳
وَمَآاور کیاwamāأَدْرَىٰكَچیز بتائے تجھ کوadrākaمَاکیا ہےmāٱلْحَآقَّةُوہ ثابت ہوکررہنے والیl-ḥāqatu٣
اور تم کیا جانو کہ وہ کیا ہے ہونی شُدنی؟
۶۹:۴
كَذَّبَتْجھٹلایاkadhabatثَمُودُثمود نےthamūduوَعَادٌۢاور عاد نےwaʿādunبِٱلْقَارِعَةِکھڑکا دینے والی کوbil-qāriʿati٤
ثمود اور عاد نے اُس اچانک ٹوٹ پڑنے والی آفت کو جھُٹلایا
۶۹:۵
فَأَمَّاتو رہےfa-ammāثَمُودُثمودthamūduفَأُهْلِكُوا۟پس وہ ہلاک کہے گئےfa-uh'likūبِٱلطَّاغِيَةِاونچی آواز سےbil-ṭāghiyati٥
تو ثمود ایک سخت حادثہ سے ہلاک کیے گئے
۶۹:۶
وَأَمَّااور رہےwa-ammāعَادٌۭعادʿādunفَأُهْلِكُوا۟پس وہ ہلاک کیے گئےfa-uh'likūبِرِيحٍۢساتھ ایک ہوا کےbirīḥinصَرْصَرٍپالے والی۔ تندṣarṣarinعَاتِيَةٍۢسرکش ۔ حد سے نکلنے والیʿātiyatin٦
اور عاد ایک بڑی شدید طوفانی آندھی سے تباہ کر دیے گئے
۶۹:۷
سَخَّرَهَامسلط کردیا اس کوsakharahāعَلَيْهِمْان پرʿalayhimسَبْعَساتھsabʿaلَيَالٍۢراتوں تکlayālinوَثَمَـٰنِيَةَاور آٹھwathamāniyataأَيَّامٍدنayyāminحُسُومًۭاپے درپے۔ مسلسلḥusūmanفَتَرَىتو تم دیکھتےfatarāٱلْقَوْمَلوگوں کو۔ قوم کوl-qawmaفِيهَااس میںfīhāصَرْعَىٰگرے ہوئے ہیںṣarʿāكَأَنَّهُمْگویا کہ وہka-annahumأَعْجَازُتنے ہیںaʿjāzuنَخْلٍکھجور کے درخت کےnakhlinخَاوِيَةٍۢخالی۔ کھوکھلےkhāwiyatin٧
اللہ تعالیٰ نے اُس کو مسلسل سات رات اور آٹھ دن اُن پر مسلط رکھا (تم وہاں ہوتے تو) دیکھتے کہ وہ وہاں اِس طرح پچھڑے پڑے ہیں جیسے وہ کھجور کے بوسیدہ تنے ہوں
۶۹:۸
فَهَلْتو کیاfahalتَرَىٰتم دیکھتے ہوtarāلَهُمان کے لیےlahumمِّنۢکوئیminبَاقِيَةٍۢباقی بچا ہواbāqiyatin٨
اب کیا اُن میں سے کوئی تمہیں باقی بچا نظر آتا ہے؟
۶۹:۹
وَجَآءَاور آیاwajāaفِرْعَوْنُفرعونfir'ʿawnuوَمَناور جوwamanقَبْلَهُۥاس سے پہلے تھےqablahuوَٱلْمُؤْتَفِكَـٰتُاور اٹھائی جانے والی بستیاںwal-mu'tafikātuبِٱلْخَاطِئَةِساتھ خطا کےbil-khāṭi-ati٩
اور اِسی خطائے عظیم کا ارتکاب فرعون اور اُس سے پہلے کے لوگوں نے اور تَل پٹ ہوجانے والی بستیوں نے کیا۔
۶۹:۱۰
فَعَصَوْا۟تو انہوں نے نافرمانی کیfaʿaṣawرَسُولَرسول کیrasūlaرَبِّهِمْاپنے رب کےrabbihimفَأَخَذَهُمْتو اس نے پکڑ لیا ان کوfa-akhadhahumأَخْذَةًۭایک پکڑakhdhatanرَّابِيَةًسخت سےrābiyatan١٠
ان سب نے اپنے رب کے رسول کی بات نہ مانی تو اُس نے اُن کو بڑی سختی کے ساتھ پکڑا
۶۹:۱۱
إِنَّابیشک ہمinnāلَمَّاجبlammāطَغَابلندی میں تجاوز کرگیاṭaghāٱلْمَآءُپانیl-māuحَمَلْنَـٰكُمْسوار کیا ہم نے تم کوḥamalnākumفِىمیںfīٱلْجَارِيَةِکشتیl-jāriyati١١
جب پانی کا طوفان حد سے گزر گیا تو ہم نے تم کو کشتی میں سوار کر دیا تھا
۶۹:۱۲
لِنَجْعَلَهَاتاکہ ہم بنادیں اس کوlinajʿalahāلَكُمْتمہارے لیےlakumتَذْكِرَةًۭیاد دہانیtadhkiratanوَتَعِيَهَآاور یاد رکھیں اس کوwataʿiyahāأُذُنٌۭکانudhununوَٰعِيَةٌۭیاد رکھنے والےwāʿiyatun١٢
کہ اِس واقعہ کو تمہارے لیے ایک سبق آموز یادگار بنادیں اور یاد رکھنے والے کان اس کی یاد محفوظ رکھیں۔
۶۹:۱۳
فَإِذَاپھر جبfa-idhāنُفِخَپھونک دیا جائے گاnufikhaفِىمیںfīٱلصُّورِصورl-ṣūriنَفْخَةٌۭپھونکناnafkhatunوَٰحِدَةٌۭایک ہی بارwāḥidatun١٣
1 پھر جب ایک دفعہ صُور میں پھونک مار دی جائے گی
۶۹:۱۴
وَحُمِلَتِاور اٹھائی جائے گیwaḥumilatiٱلْأَرْضُزمینl-arḍuوَٱلْجِبَالُاور پہاڑwal-jibāluفَدُكَّتَاتو دونوں توڑ دئیے جائیں گےfadukkatāدَكَّةًۭتوڑناdakkatanوَٰحِدَةًۭیکبارگیwāḥidatan١٤
اور زمین اور پہاڑوں کو اٹھا کر ایک ہی چوٹ میں ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا
۶۹:۱۵
فَيَوْمَئِذٍۢتو اس دنfayawma-idhinوَقَعَتِواقع ہوجائے گیwaqaʿatiٱلْوَاقِعَةُواقع ہونے والیl-wāqiʿatu١٥
اُس روز وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گا
۶۹:۱۶
وَٱنشَقَّتِاور پھٹ جائے گاwa-inshaqqatiٱلسَّمَآءُآسمانl-samāuفَهِىَتو وہfahiyaيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinوَاهِيَةٌۭسست ہوگا ۔ کمزور ہوگاwāhiyatun١٦
اُس دن آسمان پھٹے گا اور اس کی بندش ڈھیلی پڑ جائے گی
۶۹:۱۷
وَٱلْمَلَكُاور فرشتےwal-malakuعَلَىٰٓہوں گےپرʿalāأَرْجَآئِهَا ۚاس کے کناروںarjāihāوَيَحْمِلُاور اٹھائے ہوئے ہوں گےwayaḥmiluعَرْشَعرشʿarshaرَبِّكَتیرے رب کاrabbikaفَوْقَهُمْاپنے اوپرfawqahumيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinثَمَـٰنِيَةٌۭآٹھ (فرشتے)thamāniyatun١٧
فرشتے اس کے اطراف و جوانب میں ہوں گے اور آٹھ فرشتے اُس روز تیرے ربّ کا عرش اپنے اُوپر اُٹھائے ہوئے ہوں گے۔
۶۹:۱۸
يَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinتُعْرَضُونَتم پیش کیے جاؤ گےtuʿ'raḍūnaلَانہlāتَخْفَىٰچھپ سکے گیtakhfāمِنكُمْتم سےminkumخَافِيَةٌۭچھپنے والی۔ کوئی رازkhāfiyatun١٨
وہ دن ہوگا جب تم لوگ پیش کیے جاؤ گے، تمہارا کوئی راز بھی چھپا نہ رہ جائے گا
۶۹:۱۹
فَأَمَّاتو رہاfa-ammāمَنْوہ جوmanأُوتِىَدیا گیاūtiyaكِتَـٰبَهُۥکتاب اپنی۔ نامہ اعمالkitābahuبِيَمِينِهِۦاپنے دائیں ہاتھ میںbiyamīnihiفَيَقُولُتو وہ کہے گاfayaqūluهَآؤُمُلوhāumuٱقْرَءُوا۟پڑھوiq'raūكِتَـٰبِيَهْمیری کتابkitābiyah١٩
اُس وقت جس کا نامہٴ اعمال اُس کے سیدھے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا”لو دیکھو، پڑھو میرا نامہٴ اعمال،
۶۹:۲۰
إِنِّىبیشک میںinnīظَنَنتُمیں یقین رکھتا تھاẓanantuأَنِّىکہ بیشک میںannīمُلَـٰقٍملاقات کرنے والا ہوںmulāqinحِسَابِيَهْاپنے حساب سےḥisābiyah٢٠
میں سمجھتا تھا کہ مجھے ضرور اپنا حساب ملنے والا ہے۔“
۶۹:۲۱
فَهُوَتو وہfahuwaفِىمیں ہوگاfīعِيشَةٍۢعیشʿīshatinرَّاضِيَةٍۢدل پسندrāḍiyatin٢١
پس وہ دل پسند عیش میں ہوگا
۶۹:۲۲
فِىمیںfīجَنَّةٍجنتjannatinعَالِيَةٍۢبلندʿāliyatin٢٢
عالی مقام جنت میں
۶۹:۲۳
قُطُوفُهَامیوے جس کےquṭūfuhāدَانِيَةٌۭجھکے پڑ رہے ہوں گے۔ جھک رہے ہوں گے۔ جھکے جارہے ہوں گےdāniyatun٢٣
جس کے پھلوں کے گچھے جھکے پڑ رہے ہوں گے
۶۹:۲۴
كُلُوا۟کھاؤkulūوَٱشْرَبُوا۟اور پیوwa-ish'rabūهَنِيٓـًٔۢامزے سےhanīanبِمَآبوجہ اس کےbimāأَسْلَفْتُمْجو کرچکے تمaslaftumفِىمیںfīٱلْأَيَّامِدنوںl-ayāmiٱلْخَالِيَةِگذشتہl-khāliyati٢٤
(ایسے لوگوں سے کہا جائے گا) مزے سے کھاؤ اور پیو اپنے اُن اعمال کے بدلے جو تم نے گزرے ہوئے دنوں میں کیے ہیں
۶۹:۲۵
وَأَمَّااور رہاwa-ammāمَنْوہ جو کوئیmanأُوتِىَدیا گیاūtiyaكِتَـٰبَهُۥکتاب اپنیkitābahuبِشِمَالِهِۦاپنے بائیں ہاتھ میںbishimālihiفَيَقُولُتو وہ کہے گاfayaqūluيَـٰلَيْتَنِىاے کاش کہ میںyālaytanīلَمْنہlamأُوتَدیا جاتاūtaكِتَـٰبِيَهْاپنا نامہ اعمال۔ اپنی کتابkitābiyah٢٥
اور جس کا نامہٴ اعمال اُس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا”کاش میرا اعمال نامہ مجھے نہ دیا گیا ہوتا
۶۹:۲۶
وَلَمْاور نہwalamأَدْرِمیں جانتاadriمَاکیا ہےmāحِسَابِيَهْحساب میراḥisābiyah٢٦
اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے۔
۶۹:۲۷
يَـٰلَيْتَهَااے کاش کہ وہyālaytahāكَانَتِہوتیkānatiٱلْقَاضِيَةَفیصلہ کن ۔ فیصلہ کرنے والیl-qāḍiyata٢٧
کاش میری وہی موت (جو دُنیا میں آئی تھی) فیصلہ کُن ہوتی۔
۶۹:۲۸
مَآنہmāأَغْنَىٰکام آیاaghnāعَنِّىمجھ کوʿannīمَالِيَهْ ۜمال میراmāliyah٢٨
آج میرا مال میرے کچھ کام نہ آیا
۶۹:۲۹
هَلَكَہلاک ہوگیاhalakaعَنِّىمجھ سےʿannīسُلْطَـٰنِيَهْسلطان میرا۔ اقتدار میرا۔ غلبہ میراsul'ṭāniyah٢٩
میرا سارا اقتدار ختم ہوگیا۔“
۶۹:۳۰
خُذُوهُپکڑو اس کوkhudhūhuفَغُلُّوهُپھر طوق پہناؤ اس کوfaghullūhu٣٠
(حکم ہو گا) پکڑو اِسے اور اِس کی گردن میں طوق ڈال دو
۶۹:۳۱
ثُمَّپھرthummaٱلْجَحِيمَجہنم میںl-jaḥīmaصَلُّوهُجھونکو اس کوṣallūhu٣١
پھر اِسے جہنم میں جھونک دو
۶۹:۳۲
ثُمَّپھرthummaفِىمیںfīسِلْسِلَةٍۢایک زنجیر (میں)sil'silatinذَرْعُهَاپیمائش اس کیdharʿuhāسَبْعُونَسترsabʿūnaذِرَاعًۭاگز ہےdhirāʿanفَٱسْلُكُوهُپس داخل کرو اس کوfa-us'lukūhu٣٢
پھر اِس کو ستر ہاتھ لمبی زنجیر میں جکڑ دو
۶۹:۳۳
إِنَّهُۥبیشک وہinnahuكَانَتھاkānaلَانہیںlāيُؤْمِنُایمان رکھتاyu'minuبِٱللَّهِاللہ پرbil-lahiٱلْعَظِيمِجو بڑا ہےl-ʿaẓīmi٣٣
یہ نہ اللہ بزرگ و برتر پر ایمان لاتا تھا
۶۹:۳۴
وَلَااور نہیںwalāيَحُضُّترغیب دیتا تھاyaḥuḍḍuعَلَىٰاوپرʿalāطَعَامِکھلانے کےṭaʿāmiٱلْمِسْكِينِمسکین کےl-mis'kīni٣٤
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا۔
۶۹:۳۵
فَلَيْسَتو نہیں ہےfalaysaلَهُاس کے لیےlahuٱلْيَوْمَآجl-yawmaهَـٰهُنَایہاںhāhunāحَمِيمٌۭکوئی ولی دوستḥamīmun٣٥
لہٰذا آج نہ یہاں اِس کا کوئی یار غم خوار ہے
۶۹:۳۶
وَلَااور نہwalāطَعَامٌکوئی کھاناṭaʿāmunإِلَّامگرillāمِنْfromminغِسْلِينٍۢپیپ کا۔ زخموں کے دھون کا مگر پیپ کا۔ زخموں کے دھون کاghis'līnin٣٦
اور نہ زخموں کے دھوون کے سوا اِس کے لیے کوئی کھانا
۶۹:۳۷
لَّانہیںlāيَأْكُلُهُۥٓکھائیں گے اس کوyakuluhuإِلَّامگرillāٱلْخَـٰطِـُٔونَخطا کارl-khāṭiūna٣٧
جسے خطا کاروں کے سوا کوئی نہیں کھاتا
۶۹:۳۸
فَلَآپس نہیںfalāأُقْسِمُمیں قسم کھاتا ہوںuq'simuبِمَاساتھ اس کےbimāتُبْصِرُونَجو تم دیکھتے ہوtub'ṣirūna٣٨
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں اُن چیزوں کی بھی جو تم دیکھتے ہو
۶۹:۳۹
وَمَااور جوwamāلَانہیںlāتُبْصِرُونَتم دیکھتےtub'ṣirūna٣٩
اور اُن کی بھی جنہیں تم نہیں دیکھتے
۶۹:۴۰
إِنَّهُۥبیشک وہinnahuلَقَوْلُالبتہ ایک بات ہےlaqawluرَسُولٍۢفرشتے کیrasūlinكَرِيمٍۢمعززkarīmin٤٠
یہ ایک رسولِ کریم کا قول ہے،
۶۹:۴۱
وَمَااور نہیںwamāهُوَوہhuwaبِقَوْلِکسی قولbiqawliشَاعِرٍۢ ۚشاعر کاshāʿirinقَلِيلًۭاکتنا کمqalīlanمَّاتمmāتُؤْمِنُونَایمان لاتے ہوtu'minūna٤١
کسی شاعر کا قول نہیں ہے ، تم لوگ کم ہی ایمان لاتے ہو۔
۶۹:۴۲
وَلَااور نہ ہیwalāبِقَوْلِقول ہےbiqawliكَاهِنٍۢ ۚکسی کا ہنkāhininقَلِيلًۭاکتنا تھوڑاqalīlanمَّاتمmāتَذَكَّرُونَنصیحت پکڑتے ہوtadhakkarūna٤٢
اور نہ یہ کسی کاہن کا قول ہے، تم لوگ کم ہی غور کرتے ہو
۶۹:۴۳
تَنزِيلٌۭنازل کردہ ہےtanzīlunمِّنطرف سےminرَّبِّربrabbiٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین کیl-ʿālamīna٤٣
یہ ربّ العالمین کی طرف سے نازل ہوا ہے۔
۶۹:۴۴
وَلَوْاور اگرwalawتَقَوَّلَبات بنا لیتا۔ بات گھڑ لیتاtaqawwalaعَلَيْنَاہم پرʿalaynāبَعْضَبعضbaʿḍaٱلْأَقَاوِيلِباتیںl-aqāwīli٤٤
اور اگر اس (نبی) نے خود گھڑ کر کوئی بات ہماری طرف منسوب کی ہوتی
۶۹:۴۵
لَأَخَذْنَاالبتہ پکڑ لیتے ہمla-akhadhnāمِنْهُاس کوmin'huبِٱلْيَمِينِدائیں ہاتھ سےbil-yamīni٤٥
تو ہم اِس کا دایاں ہاتھ پکڑ لیتے
۶۹:۴۶
ثُمَّپھرthummaلَقَطَعْنَاالبتہ کاٹ دیتے ہمlaqaṭaʿnāمِنْهُاس سےmin'huٱلْوَتِينَرگ گردنl-watīna٤٦
اور اِس کی رگ گردن کاٹ ڈالتے
۶۹:۴۷
فَمَاتو نہ ہوتاfamāمِنكُمتم میں سےminkumمِّنْکوئیminأَحَدٍایکaḥadinعَنْهُاس سےʿanhuحَـٰجِزِينَروکنے والا۔ باز رکھنے والا ہوتاḥājizīna٤٧
پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اِس کام سے روکنے والا نہ ہوتا۔
۶۹:۴۸
وَإِنَّهُۥاور بیشک وہwa-innahuلَتَذْكِرَةٌۭالبتہ ایک نصیحتlatadhkiratunلِّلْمُتَّقِينَمتقی لوگوں کے لیےlil'muttaqīna٤٨
درحقیقت یہ پرہیز گار لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہے۔
۶۹:۴۹
وَإِنَّااور بیشک ہمwa-innāلَنَعْلَمُالبتہ ہم جانتے ہیںlanaʿlamuأَنَّبیشکannaمِنكُمتم میں سےminkumمُّكَذِّبِينَجھٹلانے والے ہیںmukadhibīna٤٩
اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے کچھ لوگ جھٹلانے والے ہیں
۶۹:۵۰
وَإِنَّهُۥاور بیشک وہwa-innahuلَحَسْرَةٌالبتہ حسرت ہےlaḥasratunعَلَىپرʿalāٱلْكَـٰفِرِينَکافروںl-kāfirīna٥٠
ایسے کافروں کے لیے یقیناً یہ موجبِ حسرت ہے۔
۶۹:۵۱
وَإِنَّهُۥاور بیشک وہwa-innahuلَحَقُّالبتہ حق ہےlaḥaqquٱلْيَقِينِیقینیl-yaqīni٥١
اور یہ بالکل یقینی حق ہے
۶۹:۵۲
فَسَبِّحْپس تسبیح بیان کیجئےfasabbiḥبِٱسْمِنام کیbi-is'miرَبِّكَاپنے ربrabbikaٱلْعَظِيمِعظیم کےl-ʿaẓīmi٥٢
پس اے نبیؐ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…