۷۳

المزمل

مکی ۲۰ آیات پارہ ۲۹
المزمل

سورہ المزمل (المزمل) قرآن مجید کی ۷۳ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۲۰ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۷۳:۱
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلْمُزَّمِّلُاوڑھ لپیٹ کر سونے والےl-muzamilu١
اے اوڑھ لپیٹ کر سونے والے،
۷۳:۲
قُمِقیام کروqumiٱلَّيْلَرات کوal-laylaإِلَّامگرillāقَلِيلًۭاکمqalīlan٢
رات کو نماز میں کھڑے رہا کرو مگر کم،
۷۳:۳
نِّصْفَهُۥٓآدھا اس کاniṣ'fahuأَوِیاawiٱنقُصْکم کروunquṣمِنْهُاس سےmin'huقَلِيلًاتھوڑا ساqalīlan٣
آدھی رات، یا اس سے تھوڑا کم
۷۳:۴
أَوْیاawزِدْزیادہ بڑھا دوzidعَلَيْهِاس پرʿalayhiوَرَتِّلِاور آہستہ آہستہ پڑھوwarattiliٱلْقُرْءَانَقرآن کوl-qur'ānaتَرْتِيلًاآہستہ آہستہ پڑھناtartīlan٤
یا اس سے کچھ کم کر لو، یا اس سے کچھ زیادہ بڑھا دو، اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو۔
۷۳:۵
إِنَّابیشک ہمinnāسَنُلْقِىعنقریب ہم ڈالیں گےsanul'qīعَلَيْكَآپ پرʿalaykaقَوْلًۭابات۔qawlanثَقِيلًابھاری ۔ بوجھلthaqīlan٥
ہم تم پر ایک بھاری کلام نازل کرنے والے ہیں۔
۷۳:۶
إِنَّبیشکinnaنَاشِئَةَاٹھناnāshi-ataٱلَّيْلِرات کاal-layliهِىَوہhiyaأَشَدُّزیادہ شدید ہےashadduوَطْـًۭٔاکچلنے میںwaṭanوَأَقْوَمُاور زیادہ درست ہےwa-aqwamuقِيلًابات میںqīlan٦
درحقیقت رات کا اُٹھنا نفس پر قابو پانے کے لیے بہت کارگر  اور قرآن ٹھیک پڑھنے کے لیے زیادہ موزوں ہے۔
۷۳:۷
إِنَّبیشکinnaلَكَآپ کے لیےlakaفِىمیںٱلنَّهَارِدنl-nahāriسَبْحًۭامصروفیات میںsabḥanطَوِيلًۭاطویل۔ لمبیṭawīlan٧
دن کے اوقات میں تو تمہارے لیے بہت مصروفیات ہیں
۷۳:۸
وَٱذْكُرِاور ذکر کروwa-udh'kuriٱسْمَنامis'maرَبِّكَاپنے رب کاrabbikaوَتَبَتَّلْاور کٹ جاؤ۔ منقطع ہوجاؤwatabattalإِلَيْهِاس کی طرفilayhiتَبْتِيلًۭامنقطع ہوجانا۔ کٹ جاناtabtīlan٨
اپنے ربّ کے نام کا ذکر کیا کرو اور سب سے کٹ کر اسی کے ہو رہو
۷۳:۹
رَّبُّربrabbuٱلْمَشْرِقِمشرق کاl-mashriqiوَٱلْمَغْرِبِاور مغرب کاwal-maghribiلَآنہیںإِلَـٰهَکو ئی الہ برحقilāhaإِلَّامگرillāهُوَوہیhuwaفَٱتَّخِذْهُپس بنا لو اس کوfa-ittakhidh'huوَكِيلًۭاکارسازwakīlan٩
وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے، اُس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے، لہٰذا اُسی کو اپنا وکیل بنا لو۔1
۷۳:۱۰
وَٱصْبِرْاور صبر کروwa-iṣ'birعَلَىٰاس پرʿalāمَاجويَقُولُونَوہ کہتے ہیںyaqūlūnaوَٱهْجُرْهُمْاور چھوڑ دو ان کوwa-uh'jur'humهَجْرًۭاچھوڑناhajranجَمِيلًۭااچھی طرح۔ خوبصورت طریقے سےjamīlan١٠
اور جو باتیں لوگ بنا رہے ہیں ان پر صبر کرو اور شرافت کے ساتھ اُن سے الگ ہو جاوٴ۔
۷۳:۱۱
وَذَرْنِىاور چھوڑو مجھ کوwadharnīوَٱلْمُكَذِّبِينَاور جھٹلانے والوں کوwal-mukadhibīnaأُو۟لِىوالےulīٱلنَّعْمَةِنعمتl-naʿmatiوَمَهِّلْهُمْاور ڈھیل دو ان کوwamahhil'humقَلِيلًاتھوڑی سیqalīlan١١
اِن جُھٹلانے والے خوشحال لوگوں سے نمٹنے کا کام تم مجھ پر چھوڑ دو اور اِنہیں ذرا کچھ دیر اِسی حالت میں رہنے دو
۷۳:۱۲
إِنَّبیشکinnaلَدَيْنَآہمارے پاسladaynāأَنكَالًۭابھاری بیڑیاں ہیںankālanوَجَحِيمًۭااور بھڑکتی ہوئی آگwajaḥīman١٢
ہمارے پاس (اِن کے لیے) بھاری بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی ہوئی آگ
۷۳:۱۳
وَطَعَامًۭااور کھاناwaṭaʿāmanذَاوالاdhāغُصَّةٍۢاٹکنےghuṣṣatinوَعَذَابًااور عذابwaʿadhābanأَلِيمًۭادردناکalīman١٣
اور حلق میں پھنسنے والا کھانا اور دردناک عذاب
۷۳:۱۴
يَوْمَجس دنyawmaتَرْجُفُکانپے گیtarjufuٱلْأَرْضُزمینl-arḍuوَٱلْجِبَالُاور پہاڑwal-jibāluوَكَانَتِاور ہوں گےwakānatiٱلْجِبَالُپہاڑl-jibāluكَثِيبًۭاٹیلےkathībanمَّهِيلًابکھرے ہوئےmahīlan١٤
یہ اُس دن ہو گا جب زمین اور پہاڑ لرز اُٹھیں گے اور پہاڑوں کا حال ایسا ہو جائے گا جیسے ریت کے ڈھیر جو بکھرے جا رہے ہیں۔
۷۳:۱۵
إِنَّآبیشک ہم نےinnāأَرْسَلْنَآبھیجا ہم نےarsalnāإِلَيْكُمْآپ کی طرف۔ تم سب کی طرفilaykumرَسُولًۭاایک رسولrasūlanشَـٰهِدًاگواہshāhidanعَلَيْكُمْتم پرʿalaykumكَمَآجیسا کہkamāأَرْسَلْنَآبھیجا ہم نےarsalnāإِلَىٰطرفilāفِرْعَوْنَفرعون کیfir'ʿawnaرَسُولًۭاایک رسولrasūlan١٥
1 تم لوگوں کے پاس ہم نے اُسی طرح ایک رسول تم پر گواہ بنا کر بھیجا2 ہے جس طرح ہم نے فرعون کی طرف ایک رسُول بھیجا تھا
۷۳:۱۶
فَعَصَىٰتو نافرمانی کیfaʿaṣāفِرْعَوْنُفرعون نےfir'ʿawnuٱلرَّسُولَرسول کیl-rasūlaفَأَخَذْنَـٰهُتو پکڑ لیا ہم نے اس کوfa-akhadhnāhuأَخْذًۭاپکڑناakhdhanوَبِيلًۭاسختwabīlan١٦
(پھر دیکھ لو کہ جب) فرعون نے اُس رسول کی بات نہ مانی تو ہم نے اس کو بڑی سختی کے ساتھ پکڑ لیا
۷۳:۱۷
فَكَيْفَتو کس طرحfakayfaتَتَّقُونَتم بچو گےtattaqūnaإِناگرinكَفَرْتُمْکفر کیا تم نےkafartumيَوْمًۭااس دنyawmanيَجْعَلُجو کردے گاyajʿaluٱلْوِلْدَٰنَبچوں کوl-wil'dānaشِيبًابوڑھاshīban١٧
اگر تم ماننے سے انکار کرو گے تو اُس دن کیسے بچ جاوٴ گے جو بچوں کو بوڑھا کر دے گا
۷۳:۱۸
ٱلسَّمَآءُآسمانal-samāuمُنفَطِرٌۢپھٹ رہا ہوگاmunfaṭirunبِهِۦ ۚساتھ اس کےbihiكَانَہےkānaوَعْدُهُۥوعدہ اس کاwaʿduhuمَفْعُولًاہو کر رہنے والاmafʿūlan١٨
اور جس کی سختی سے آسمان پھٹا جا رہا ہوگا؟ اللہ کا وعدہ تو پورا ہو کر ہی رہنا ہے
۷۳:۱۹
إِنَّبیشکinnaهَـٰذِهِۦیہhādhihiتَذْكِرَةٌۭ ۖایک نصیحتtadhkiratunفَمَنپس جو کوئیfamanشَآءَچاہےshāaٱتَّخَذَبنالےittakhadhaإِلَىٰطرفilāرَبِّهِۦاپنے رب کیrabbihiسَبِيلًاراستہsabīlan١٩
یہ ایک نصیحت ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لے
۷۳:۲۰
۞ إِنَّبیشکinnaرَبَّكَتیرا ربrabbakaيَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamuأَنَّكَبیشک آپannakaتَقُومُکھڑے رہتے ہیںtaqūmuأَدْنَىٰقریبadnāمِنthanminثُلُثَىِدو تہارئیthuluthayiٱلَّيْلِرات کےal-layliوَنِصْفَهُۥاور آدھے اس کےwaniṣ'fahuوَثُلُثَهُۥاور ایک تہائی اس کےwathuluthahuوَطَآئِفَةٌۭاور ایک گروہwaṭāifatunمِّنَسےminaٱلَّذِينَان لوگوں میں (سے)جوalladhīnaمَعَكَ ۚآپ کے ساتھmaʿakaوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuيُقَدِّرُحساب رکھتا ہے -اندازہ رکھتا ہےyuqaddiruٱلَّيْلَرات کاal-laylaوَٱلنَّهَارَ ۚاور دن کاwal-nahāraعَلِمَوہ جانتا ہےʿalimaأَنکہanلَّنہرگز نہیںlanتُحْصُوهُتم شمار کرسکتے ہیں اس کوtuḥ'ṣūhuفَتَابَتو وہ مہربان ہواfatābaعَلَيْكُمْ ۖتم پرʿalaykumفَٱقْرَءُوا۟پس پڑھوfa-iq'raūمَاجوتَيَسَّرَآسانیtayassaraمِنَسےminaٱلْقُرْءَانِ ۚ(پڑھ سکو ) قرآن میں (سے)l-qur'āniعَلِمَوہ جانتا ہےʿalimaأَنکہanسَيَكُونُعنقریب ہوں گےsayakūnuمِنكُمتم میں سےminkumمَّرْضَىٰ ۙبیمارmarḍāوَءَاخَرُونَاور کچھ دوسرےwaākharūnaيَضْرِبُونَسفر کرتے ہوں گےyaḍribūnaفِىمیںٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍiيَبْتَغُونَچاہتے ہوں گےyabtaghūnaمِنسےminفَضْلِفضل میں (سے)faḍliٱللَّهِ ۙاللہ کےl-lahiوَءَاخَرُونَاور کچھ دوسرےwaākharūnaيُقَـٰتِلُونَجنگ کرتے ہوں گےyuqātilūnaفِىمیںسَبِيلِراستے (میں)sabīliٱللَّهِ ۖاللہ کےl-lahiفَٱقْرَءُوا۟پس پڑھوfa-iq'raūمَاجوتَيَسَّرَمیسر آئےtayassaraمِنْهُ ۚاس میں سےmin'huوَأَقِيمُوا۟اور قائم کروwa-aqīmūٱلصَّلَوٰةَنمازl-ṣalataوَءَاتُوا۟اور دوwaātūٱلزَّكَوٰةَزکوۃl-zakataوَأَقْرِضُوا۟اور قرض دوwa-aqriḍūٱللَّهَاللہ کوl-lahaقَرْضًاقرضqarḍanحَسَنًۭا ۚاچھاḥasananوَمَااور جوwamāتُقَدِّمُوا۟تم آگے بھیجو گےtuqaddimūلِأَنفُسِكُماپنے نفسوں کے لیےli-anfusikumمِّنْسےminخَيْرٍۢبھلائی میں (سے)khayrinتَجِدُوهُتم پالوگے اس کوtajidūhuعِندَپاسʿindaٱللَّهِاللہ کےl-lahiهُوَوہhuwaخَيْرًۭابہتر ہےkhayranوَأَعْظَمَاور زیادہ بڑا ہےwa-aʿẓamaأَجْرًۭا ۚاجر میںajranوَٱسْتَغْفِرُوا۟اور بخشش مانگوwa-is'taghfirūٱللَّهَ ۖاللہ سےl-lahaإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaغَفُورٌۭغفورghafūrunرَّحِيمٌۢرحیم ہےraḥīmun٢٠
1 اے نبیؐ ، تمہارا ربّ جانتا ہے کہ تم کبھی دو تہائی رات کے قریب اور کبھی آدھی رات اور کبھی ایک تہائی رات عبادت میں کھڑے رہتے ہو،2 اور تمہارے ساتھیوں میں سے بھی ایک گروہ یہ عمل کرتا ہے۔ اللہ ہی رات اور دن کے اوقات کا حساب رکھتا ہے ، اُسے معلوم ہے کہ تم لوگ اوقات  کا ٹھیک شمار نہیں کر سکتے، لہٰذا اس نے تم پر مہربانی فرمائی، اب جتنا قرآن آسانی سے پڑھ سکتے ہو پڑھ لیا کرو۔ اُسے معلوم ہے کہ تم میں کچھ مریض ہوں گے، کچھ دُوسرے لوگ اللہ کے فضل کی تلاش میں سفر کرتے ہیں، اور کچھ اور لوگ اللہ کی راہ میں جنگ کرتے ہیں۔ پس جتنا قرآن بآسانی پڑھا جاسکے  پڑھ لیا کرو، نماز قائم کرو، زکوٰة دو اور اللہ کو اچھا قرض دیتے رہو۔ جو کچھ بھلائی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے اسے اللہ کے ہاں موجود پاوٴ گے، وہی زیادہ بہتر ہے اور اس کا اجر بہت بڑا ہے۔ اللہ سے مغفرت مانگتے رہو، بے شک اللہ بڑا غفور و رحیم ہے