۷۴
المدثر
المدثر
سورہ المدثر (المدثر) قرآن مجید کی ۷۴ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۵۶ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۷۴:۱
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلْمُدَّثِّرُاوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والےl-mudathiru١
اے اوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والے،
۷۴:۲
قُمْکھڑے ہوجاؤqumفَأَنذِرْپھر خبردار کروfa-andhir٢
اُٹھو اور خبر دار کرو۔
۷۴:۳
وَرَبَّكَاور اپنے رب کیwarabbakaفَكَبِّرْپس بڑائی بیان کروfakabbir٣
اور اپنے ربّ کی بڑائی کا اعلان کرو۔
۷۴:۴
وَثِيَابَكَاور اپنے کپڑےwathiyābakaفَطَهِّرْپس پاک رکھوfaṭahhir٤
اور اپنے کپڑے پاک رکھو۔
۷۴:۵
وَٱلرُّجْزَاور گندگیwal-ruj'zaفَٱهْجُرْپس چھوڑ دوfa-uh'jur٥
اور گندگی سے دُور رہو۔
۷۴:۶
وَلَااور نہwalāتَمْنُنتم احسان کروtamnunتَسْتَكْثِرُتم زیادہ حاصل کرسکوtastakthiru٦
اور احسان نہ کرو زیادہ حاصل کرنے کے لیے۔
۷۴:۷
وَلِرَبِّكَاور اپنے رب کے لیےwalirabbikaفَٱصْبِرْپس صبر کروfa-iṣ'bir٧
اور اپنے ربّ کی خاطر صبر کرو۔
۷۴:۸
فَإِذَاپھر جبfa-idhāنُقِرَپھونکا جائے گاnuqiraفِىمیںfīٱلنَّاقُورِصورl-nāqūri٨
اچھا، جب صور میں پھونک ماری جائے گی
۷۴:۹
فَذَٰلِكَتو یہfadhālikaيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinيَوْمٌایک دن ہوگاyawmunعَسِيرٌسختʿasīrun٩
وہ دن بڑا ہی سخت دن ہوگا،
۷۴:۱۰
عَلَىپرʿalāٱلْكَـٰفِرِينَکافروںl-kāfirīnaغَيْرُنہghayruيَسِيرٍۢآسان ہوگاyasīrin١٠
کافروں کے لیے ہلکا نہ ہوگا۔
۷۴:۱۱
ذَرْنِىچھوڑ دو مجھ کوdharnīوَمَنْاور جس کوwamanخَلَقْتُمیں نے پیدا کیاkhalaqtuوَحِيدًۭااکیلےwaḥīdan١١
چھوڑ دو مجھے اور اُس شخص کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا،
۷۴:۱۲
وَجَعَلْتُاور میں نے بنایاwajaʿaltuلَهُۥاس کے لیےlahuمَالًۭامالmālanمَّمْدُودًۭابہتmamdūdan١٢
بہت سا مال اُس کو دیا
۷۴:۱۳
وَبَنِينَاور بیٹےwabanīnaشُهُودًۭاحاضر رہنے والےshuhūdan١٣
اس کے ساتھ حاضر رہنے والے بیٹے دیے،
۷۴:۱۴
وَمَهَّدتُّاور میں نے بچھایاwamahhadttuلَهُۥاس کے لیےlahuتَمْهِيدًۭابچھوناtamhīdan١٤
اور اس کے لیے ریاست کی راہ ہموار کی
۷۴:۱۵
ثُمَّپھرthummaيَطْمَعُوہ طمع رکھتا ہے۔ امید رکھتا ہےyaṭmaʿuأَنْکہanأَزِيدَ(اور) زیادہ دوںazīda١٥
پھر وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دُوں۔
۷۴:۱۶
كَلَّآ ۖہرگز نہیںkallāإِنَّهُۥبیشک وہinnahuكَانَہےkānaلِـَٔايَـٰتِنَاہماری آیات کے لیےliāyātināعَنِيدًۭاعناد رکھنے والاʿanīdan١٦
ہرگز نہیں، وہ ہماری آیات سے عناد رکھتا ہے
۷۴:۱۷
سَأُرْهِقُهُۥعنقریب میں چڑھاؤں گا اس کوsa-ur'hiquhuصَعُودًاکٹھن چڑھائیṣaʿūdan١٧
میں تو اسے عنقریب ایک کٹھن چڑھائی چڑھواؤں گا
۷۴:۱۸
إِنَّهُۥبیشک اس نےinnahuفَكَّرَسوچاfakkaraوَقَدَّرَاور اندازہwaqaddara١٨
اس نے سوچا اور کچھ بات بنانے کی کوشش کی
۷۴:۱۹
فَقُتِلَپس مارا جائےfaqutilaكَيْفَکس طرحkayfaقَدَّرَاس نے اندازہ کیاqaddara١٩
تو خدا کی مار اس پر، کیسی بات بنانے کی کوشش کی
۷۴:۲۰
ثُمَّپھرthummaقُتِلَمارا جائےqutilaكَيْفَکس طرحkayfaقَدَّرَاس نے اندازہ کیاqaddara٢٠
ہاں، خدا کی مار اُس پر، کیسی بات بنانے کی کوشش کی
۷۴:۲۱
ثُمَّپھرthummaنَظَرَاس نے دیکھاnaẓara٢١
پھر (لوگوں کی طرف) دیکھا
۷۴:۲۲
ثُمَّپھرthummaعَبَسَاس نے تیوری چڑھائیʿabasaوَبَسَرَاور منہ بسوراwabasara٢٢
پھر پیشانی سیکڑی اور منہ بنایا
۷۴:۲۳
ثُمَّپھرthummaأَدْبَرَپلٹاadbaraوَٱسْتَكْبَرَاور تکبر کیاwa-is'takbara٢٣
پھر پلٹا اور تکبر میں پڑ گیا
۷۴:۲۴
فَقَالَپھر کہاfaqālaإِنْنہیںinهَـٰذَآیہhādhāإِلَّامگرillāسِحْرٌۭایک جادو ہےsiḥ'runيُؤْثَرُجو پہلے سے چلا آرہا ہےyu'tharu٢٤
آخرکار بولا کہ یہ کچھ نہیں ہے مگر ایک جادو جو پہلے سے چلا آ رہا ہے
۷۴:۲۵
إِنْنہیںinهَـٰذَآیہhādhāإِلَّامگرillāقَوْلُباتqawluٱلْبَشَرِایک انسان کیl-bashari٢٥
یہ تو ایک انسانی کلام ہے۔
۷۴:۲۶
سَأُصْلِيهِعنقریب میں جھونکوں گا اس کو۔ ڈالوں گا اس کوsa-uṣ'līhiسَقَرَدوزخ میںsaqara٢٦
عنقریب میں اسے دوزخ میں جھونک دوں گا
۷۴:۲۷
وَمَآاور کیا چیزwamāأَدْرَىٰكَبتائے تجھ کوadrākaمَاکیا ہےmāسَقَرُدوزخsaqaru٢٧
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دوزخ؟
۷۴:۲۸
لَانہlāتُبْقِىباقی رکھےtub'qīوَلَااور نہwalāتَذَرُچھوڑےtadharu٢٨
نہ باقی رکھے نہ چھوڑے۔
۷۴:۲۹
لَوَّاحَةٌۭجھلسا دینے والی ہےlawwāḥatunلِّلْبَشَرِبدن کو۔ جسم کوlil'bashari٢٩
کھال جھُلس دینے والی۔
۷۴:۳۰
عَلَيْهَااس پرʿalayhāتِسْعَةَنوtis'ʿataعَشَرَدس (انیس ہیں)ʿashara٣٠
اُنّیس کارکن اُس پر مقرر ہیں۔۔۔۔
۷۴:۳۱
وَمَااور نہیںwamāجَعَلْنَآبنایا ہم نےjaʿalnāأَصْحَـٰبَساتھیaṣḥābaٱلنَّارِآگ (والوں کو)l-nāriإِلَّامگرillāمَلَـٰٓئِكَةًۭ ۙفرشتےmalāikatanوَمَااور نہیںwamāجَعَلْنَابنایا ہم نےjaʿalnāعِدَّتَهُمْان کی گنتی کوʿiddatahumإِلَّامگرillāفِتْنَةًۭایک آزمائشfit'natanلِّلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūلِيَسْتَيْقِنَتاکہ یقین آجائےliyastayqinaٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaأُوتُوا۟جو دیے گئےūtūٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitābaوَيَزْدَادَاور زیادہ ہوجائےwayazdādaٱلَّذِينَان لوگوں کاalladhīnaءَامَنُوٓا۟جو ایمان لائےāmanūإِيمَـٰنًۭا ۙایمانīmānanوَلَااور نہwalāيَرْتَابَشک میں رہیںyartābaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaأُوتُوا۟جو دئیے گئےūtūٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitābaوَٱلْمُؤْمِنُونَ ۙاور مومنwal-mu'minūnaوَلِيَقُولَاور تاکہ کہیںwaliyaqūlaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaفِىمیںfīقُلُوبِهِمجن کے دلوں (میں)qulūbihimمَّرَضٌۭبیماری ہےmaraḍunوَٱلْكَـٰفِرُونَاور کافرwal-kāfirūnaمَاذَآکیا کچھmādhāأَرَادَارادہ کیاarādaٱللَّهُاللہ نےl-lahuبِهَـٰذَاساتھ اسbihādhāمَثَلًۭا ۚمثال کےmathalanكَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaيُضِلُّبھٹکا دیتا ہےyuḍilluٱللَّهُاللہl-lahuمَنجس کوmanيَشَآءُچاہتا ہےyashāuوَيَهْدِىاور ہدایت دیتا ہےwayahdīمَنجس کوmanيَشَآءُ ۚوہ چاہتا ہےyashāuوَمَااور نہیںwamāيَعْلَمُجانتاyaʿlamuجُنُودَلشکروں کوjunūdaرَبِّكَتیرے رب کےrabbikaإِلَّامگرillāهُوَ ۚوہیhuwaوَمَااور نہیںwamāهِىَوہhiyaإِلَّامگرillāذِكْرَىٰنصیحتdhik'rāلِلْبَشَرِانسان کے لیےlil'bashari٣١
ہم نے دوزخ کے یہ کارکن فرشتے بنائے ہیں، اور ان کی تعداد کو کافروں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے، تاکہ اہلِ کتاب کو یقین آجائے اور ایمان لانے والوں کا ایمان بڑھے، اور اہلِ کتاب اور مومنین کسی شک میں نہ رہیں، اور دل کے بیمار اور کفّار یہ کہیں کہ بھلا اللہ کا اِس عجیب بات سے کیا مطلب ہوسکتا ہے۔ اِس طرح اللہ جسے چاہتا ہے گمراہ کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت بخش دیتا ہے۔ اور تیرے ربّ کے لشکروں کو خود اُس کے سوا کوئی نہیں جانتا 8۔۔۔۔ اور اس دوزخ کا ذکر اِس کے سوا کسی غرض کے لیےنہیں کیا گیا کہ لوگوں کو اس سے نصیحت ہو۔
۷۴:۳۲
كَلَّاہرگز نہیںkallāوَٱلْقَمَرِقسم ہے چاند کیwal-qamari٣٢
1 ہرگز نہیں، قسم ہے چاند کی
۷۴:۳۳
وَٱلَّيْلِاور رات کیwa-al-layliإِذْجبidhأَدْبَرَوہ پلٹتی ہےadbara٣٣
اور رات کی جبکہ وہ پلٹتی ہے
۷۴:۳۴
وَٱلصُّبْحِاور صبح کیwal-ṣub'ḥiإِذَآجبidhāأَسْفَرَوہ روشن ہوتی ہےasfara٣٤
اور صبح کی جبکہ وہ روشن ہوتی ہے
۷۴:۳۵
إِنَّهَابیشک وہinnahāلَإِحْدَىالبتہ ایک ہےla-iḥ'dāٱلْكُبَرِبڑی چیزوں میں سےl-kubari٣٥
یہ دوزخ بھی بڑی چیزوں میں سے ایک ہے،
۷۴:۳۶
نَذِيرًۭاڈراوا ہےnadhīranلِّلْبَشَرِانسان کے لیےlil'bashari٣٦
انسانوں کے لیے ڈراوا
۷۴:۳۷
لِمَناس کے لیے جوlimanشَآءَچاہےshāaمِنكُمْتم میں سےminkumأَنکہanيَتَقَدَّمَآگے بڑھ جائےyataqaddamaأَوْیاawيَتَأَخَّرَپیچھے رہ جائےyata-akhara٣٧
تم میں سے ہر اُس شخص کے لیے ڈراوا جو آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہ جانا چاہے۔
۷۴:۳۸
كُلُّہرkulluنَفْسٍۭنفسnafsinبِمَابوجہ اس کےbimāكَسَبَتْجو اس نے کمائی کیkasabatرَهِينَةٌرھن میں ہےrahīnatun٣٨
ہر متنفّس اپنے کسب کے بدلے رہن ہے،
۷۴:۳۹
إِلَّآمگرillāأَصْحَـٰبَوالےaṣḥābaٱلْيَمِينِدائیں ہاتھl-yamīni٣٩
دائیں بازو والوں کے سوا،1
۷۴:۴۰
فِىمیںfīجَنَّـٰتٍۢباغوںjannātinيَتَسَآءَلُونَسوال کررہے ہوں گےyatasāalūna٤٠
جو جنتوں میں ہوں گے وہاں وہ،
۷۴:۴۱
عَنِسےʿaniٱلْمُجْرِمِينَمجرموں (سے)l-muj'rimīna٤١
مجرموں سے پوچھیں گے
۷۴:۴۲
مَاکیاmāسَلَكَكُمْچیز لے گئی تم کوsalakakumفِىمیںfīسَقَرَدوزخsaqara٤٢
"تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟"
۷۴:۴۳
قَالُوا۟وہ کہیں گےqālūلَمْنہlamنَكُتھے ہمnakuمِنَمیں سےminaٱلْمُصَلِّينَنماز پڑھنے والوںl-muṣalīna٤٣
وہ کہیں گے”ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہ تھے،
۷۴:۴۴
وَلَمْاور نہ تھے ہمwalamنَكُہمnakuنُطْعِمُکھانا کھلاتےnuṭ'ʿimuٱلْمِسْكِينَمسکین کوl-mis'kīna٤٤
اور مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے،
۷۴:۴۵
وَكُنَّااور تھے ہمwakunnāنَخُوضُہم بحث کرتےnakhūḍuمَعَساتھmaʿaٱلْخَآئِضِينَبحث کرنے والوں کےl-khāiḍīna٤٥
اور حق کے خلاف باتیں بنانے والوں کے ساتھ مل کر ہم بھی باتیں بنانے لگتے تھے
۷۴:۴۶
وَكُنَّااور تھے ہمwakunnāنُكَذِّبُہم جھٹلاتےnukadhibuبِيَوْمِروزbiyawmiٱلدِّينِجزا کوl-dīni٤٦
اور روز جزا کو جھوٹ قرار دیتے تھے
۷۴:۴۷
حَتَّىٰٓیہاں تک کہḥattāأَتَىٰنَاآگئی ہمارے پاسatānāٱلْيَقِينُیقینی چیز۔ موتl-yaqīnu٤٧
یہاں تک کہ ہمیں اُس یقینی چیز سے سابقہ پیش آگیا۔“
۷۴:۴۸
فَمَاتو نہfamāتَنفَعُهُمْکام آئے گی ان کوtanfaʿuhumشَفَـٰعَةُسفارش،shafāʿatuٱلشَّـٰفِعِينَسفارشیوں کیl-shāfiʿīna٤٨
اُس وقت سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے کسی کام نہ آئے گی۔
۷۴:۴۹
فَمَاتو کیا ہےfamāلَهُمْان کوlahumعَنِسےʿaniٱلتَّذْكِرَةِنصیحت سےl-tadhkiratiمُعْرِضِينَاعراض برتنے والے ہیںmuʿ'riḍīna٤٩
آخر اِن لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ اِس نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں
۷۴:۵۰
كَأَنَّهُمْگویا کہ وہka-annahumحُمُرٌۭگدھے ہیںḥumurunمُّسْتَنفِرَةٌۭبدکے ہوئےmus'tanfiratun٥٠
گویا یہ جنگلی گدھے ہیں
۷۴:۵۱
فَرَّتْبھاگے ہوںfarratمِنڈر کرminقَسْوَرَةٍۭشیر سےqaswaratin٥١
جو شیر سے ڈر کر بھاگ پڑے ہیں۔
۷۴:۵۲
بَلْبلکہbalيُرِيدُچاہتا ہےyurīduكُلُّہرkulluٱمْرِئٍۢشخصim'ri-inمِّنْهُمْان میں سےmin'humأَنکہanيُؤْتَىٰوہ دیا جائےyu'tāصُحُفًۭاصحیفےṣuḥufanمُّنَشَّرَةًۭکھلے۔ نشر کیے ہوئےmunasharatan٥٢
بلکہ اِن میں سے تو ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ اُس کے نام کُھلے خط بھیجے جائیں۔
۷۴:۵۳
كَلَّا ۖہرگز نہیںkallāبَلبلکہbalلَّانہیںlāيَخَافُونَوہ خوف رکھتےyakhāfūnaٱلْـَٔاخِرَةَآخرت کاl-ākhirata٥٣
ہر گز نہیں، اصل بات یہ ہے کہ یہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے۔
۷۴:۵۴
كَلَّآہرگز نہیںkallāإِنَّهُۥبیشک وہinnahuتَذْكِرَةٌۭایک نصیحت ہےtadhkiratun٥٤
ہر گز نہیں، یہ تو ایک نصیحت ہے
۷۴:۵۵
فَمَنپس جو کوئیfamanشَآءَچاہےshāaذَكَرَهُۥنصیحت حاصل کرے اس سے۔ یاد کرلے اس کوdhakarahu٥٥
اب جس کا جی چاہے اس سے سبق حاصل کر لے
۷۴:۵۶
وَمَااور نہ وہwamāيَذْكُرُونَنصیحت پکڑیں گےyadhkurūnaإِلَّآمگرillāأَنیہ کہanيَشَآءَچاہےyashāaٱللَّهُ ۚاللہl-lahuهُوَوہhuwaأَهْلُحق دار ہےahluٱلتَّقْوَىٰاس بات کا کہ اس سے تقوی کیا جائےl-taqwāوَأَهْلُاور اہل ہےwa-ahluٱلْمَغْفِرَةِبخشش دینے کا۔ معاف کردینے کاl-maghfirati٥٦
اور یہ کوئی سبق حاصل نہ کریں گے اِلّا یہ کہ اللہ ہی ایسا چاہے۔1 وہ اس کا حق دار ہے کہ اُس سے تقویٰ کیا جائے اور وہ اس کا اہل ہے کہ (تقویٰ کرنے والوں کو) بخش دے۔
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…