۷۵

القیامہ

مکی ۴۰ آیات پارہ ۱
القيامة

سورہ القیامہ (القيامة) قرآن مجید کی ۷۵ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۴۰ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۷۵:۱
لَآنہیںأُقْسِمُمیں قسم کھاتا ہوںuq'simuبِيَوْمِدن کیbiyawmiٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmati١
نہیں، میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی
۷۵:۲
وَلَآاور نہیںwalāأُقْسِمُمیں قسم کھاتا ہوںuq'simuبِٱلنَّفْسِنفس کیbil-nafsiٱللَّوَّامَةِجو ملامت کرنے والا ہےl-lawāmati٢
اور نہیں ، میں قسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کی،
۷۵:۳
أَيَحْسَبُکیا سمجھتا ہےayaḥsabuٱلْإِنسَـٰنُانسانl-insānuأَلَّنکہ ہرگز نہیںallanنَّجْمَعَہم جمع کریں گےnajmaʿaعِظَامَهُۥاس کی ہڈیوں کوʿiẓāmahu٣
کیا انسان یہ سمجھ رہا ہے کہ ہم اُس کی ہڈیوں کو جمع نہ کر سکیں گے؟
۷۵:۴
بَلَىٰکیوں نہیںbalāقَـٰدِرِينَقادر ہیںqādirīnaعَلَىٰٓاس بات پرʿalāأَنکہanنُّسَوِّىَہم درست کردیںnusawwiyaبَنَانَهُۥاس کے پور پور کوbanānahu٤
کیوں نہیں؟ ہم تو اس کی انگلیوں کی پور پور تک ٹھیک بنادینے پر قادر ہیں۔
۷۵:۵
بَلْبلکہbalيُرِيدُچاہتا ہےyurīduٱلْإِنسَـٰنُانسانl-insānuلِيَفْجُرَکہ گناہ کرتا ہےliyafjuraأَمَامَهُۥاپنے آگےamāmahu٥
مگر انسان چاہتا یہ ہے کہ آگے بھی بداعمالیاں کرتا رہے۔
۷۵:۶
يَسْـَٔلُپوچھتا ہے وہyasaluأَيَّانَکب ہےayyānaيَوْمُدنyawmuٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmati٦
پوچھتا ہے”آخر کب آنا ہے وہ قیامت کا دن؟“
۷۵:۷
فَإِذَاپھر جبfa-idhāبَرِقَچندھیا جائیں گیbariqaٱلْبَصَرُنگاہیں۔ آنکھیںl-baṣaru٧
پھر جب دِیدے پتھرا جائیں گے
۷۵:۸
وَخَسَفَاور بےنور ہوجائے گاwakhasafaٱلْقَمَرُچاندl-qamaru٨
اور چاند بے نور ہو جائیگا
۷۵:۹
وَجُمِعَاور جمع کردئیے جائیں گےwajumiʿaٱلشَّمْسُسورجl-shamsuوَٱلْقَمَرُاور چاندwal-qamaru٩
اور چاند سُورج ملا کر ایک کر دیے جائیں گے
۷۵:۱۰
يَقُولُکہےyaqūluٱلْإِنسَـٰنُانسانl-insānuيَوْمَئِذٍاس دنyawma-idhinأَيْنَکہاں ہےaynaٱلْمَفَرُّفرار کی جگہl-mafaru١٠
اُس وقت یہی انسان کہے گا "کہاں بھاگ کر جاؤں؟"
۷۵:۱۱
كَلَّاہرگزkallāلَانہیںوَزَرَکوئی پناہ کی جگہ نہیںwazara١١
ہرگز نہیں، وہاں کوئی جائے پناہ نہ ہوگی
۷۵:۱۲
إِلَىٰطرفilāرَبِّكَتیرے رب کیrabbikaيَوْمَئِذٍاس دنyawma-idhinٱلْمُسْتَقَرُّٹھہرنا ہےl-mus'taqaru١٢
اُس روز تیرے رب ہی کے سامنے جا کر ٹھیرنا ہوگا
۷۵:۱۳
يُنَبَّؤُا۟آگاہ کردیاجائےyunabba-uٱلْإِنسَـٰنُانسانl-insānuيَوْمَئِذٍۭاس دنyawma-idhinبِمَاساتھ اس کے جوbimāقَدَّمَاس نے آگے بھیجاqaddamaوَأَخَّرَاور پیچھے چھوڑاwa-akhara١٣
اُس روز انسان کو اس کا سب اگلا پچھلا کیا کرایا بتا دیا جائے گا۔
۷۵:۱۴
بَلِبلکہbaliٱلْإِنسَـٰنُانسانl-insānuعَلَىٰپرʿalāنَفْسِهِۦاپنی ذاتnafsihiبَصِيرَةٌۭدیکھنے والا ہے۔ آگاہ ہےbaṣīratun١٤
بلکہ انسان خود ہی اپنے آپ کو خوب جانتا ہے
۷۵:۱۵
وَلَوْاور اگرچہwalawأَلْقَىٰڈالےalqāمَعَاذِيرَهُۥاپنی معذرتیںmaʿādhīrahu١٥
چاہے وہ کتنی ہی معذرتیں پیش کرے
۷۵:۱۶
لَانہتُحَرِّكْآپ حرکت دیجئےtuḥarrikبِهِۦساتھ اس کےbihiلِسَانَكَاپنی زبان کوlisānakaلِتَعْجَلَتاکہ آپ جلدی کریںlitaʿjalaبِهِۦٓساتھ اس کےbihi١٦
1 اے نبیؐ ، اِس وحی کو جلدی جلدی یاد کرنے کے لیے اپنی زبان کو حرکت نہ دو
۷۵:۱۷
إِنَّبیشکinnaعَلَيْنَاہم پرʿalaynāجَمْعَهُۥاس کا جمع کرنا ہےjamʿahuوَقُرْءَانَهُۥاور اس کا پڑھوانا ہےwaqur'ānahu١٧
اِس کو یاد کرا دینا اور پڑھوا دینا ہمارے ذمہ ہے
۷۵:۱۸
فَإِذَاپھر جبfa-idhāقَرَأْنَـٰهُپڑھیں ہم اس کوqaranāhuفَٱتَّبِعْتو پیروی کریںfa-ittabiʿقُرْءَانَهُۥآپ کے پڑھنے کیqur'ānahu١٨
لہٰذا جب ہم اِسے پڑھ رہے ہوں اُس وقت تم اِس کی قراٴت کو غور سے سُنتے رہو
۷۵:۱۹
ثُمَّپھرthummaإِنَّبیشکinnaعَلَيْنَاہمارے ذمہ ہےʿalaynāبَيَانَهُۥاس کو بیان کرناbayānahu١٩
پھر اس کا مطلب سمجھا دینا بھی ہمارے ہی ذمّہ ہے
۷۵:۲۰
كَلَّاہرگز نہیںkallāبَلْبلکہbalتُحِبُّونَتم پسند کرتے ہوtuḥibbūnaٱلْعَاجِلَةَجلدی ملنے والی چیز کوl-ʿājilata٢٠
ہر گز نہیں،1 اصل بات  یہ ہے کہ تم لوگ جلدی حاصل ہونے والی چیز (یعنی دنیا)سے محبت رکھتے ہو
۷۵:۲۱
وَتَذَرُونَاور تم چھوڑ دیتے ہوwatadharūnaٱلْـَٔاخِرَةَبعد میں ملنے والی کو۔ آخری کو۔ بعد میں آنے والی کوl-ākhirata٢١
اور آخرت کو چھوڑ دیتے ہو۔
۷۵:۲۲
وُجُوهٌۭکچھ چہرےwujūhunيَوْمَئِذٍۢاس روزyawma-idhinنَّاضِرَةٌتروتازہ ہوں گےnāḍiratun٢٢
اُس روز کچھ چہرے ترو تازہ ہونگے،
۷۵:۲۳
إِلَىٰطرفilāرَبِّهَااپنے رب کیrabbihāنَاظِرَةٌۭدیکھنے والے ہوں گےnāẓiratun٢٣
اپنے ربّ کی طرف دیکھ رہے ہوں گے۔
۷۵:۲۴
وَوُجُوهٌۭاور کچھ چہرےwawujūhunيَوْمَئِذٍۭاس روزyawma-idhinبَاسِرَةٌۭبےرونق ہوں گےbāsiratun٢٤
اور کچھ چہرے اداس ہوں گے
۷۵:۲۵
تَظُنُّسمجھ رہے ہوں گےtaẓunnuأَنکہanيُفْعَلَکیا جائے گاyuf'ʿalaبِهَاساتھ ان کےbihāفَاقِرَةٌۭکمر توڑ برتاؤfāqiratun٢٥
اور سمجھ رہے ہوں گے کہ اُن کے ساتھ کمر توڑ برتاؤ ہونے والا ہے
۷۵:۲۶
كَلَّآہرگز نہیںkallāإِذَاجبidhāبَلَغَتِپہنچ جائے گیbalaghatiٱلتَّرَاقِىَحلق کوl-tarāqiya٢٦
ہر گز نہیں، جب جان حلق تک پہنچ جائے گی
۷۵:۲۷
وَقِيلَاور کہہ دیاجائے گاwaqīlaمَنْ ۜکون ہےmanرَاقٍۢجھاڑ پھونک کرنے والاrāqin٢٧
اور کہا جائے گا کہ ہے کوئی جھاڑ پھُونک کر نے والا،
۷۵:۲۸
وَظَنَّاور وہ سمجھ لے گاwaẓannaأَنَّهُکہ بیشک وہannahuٱلْفِرَاقُجدائی کا وقت ہےl-firāqu٢٨
اور آدمی سمجھ لے گا کہ یہ دنیا سے جدائی کا وقت ہے
۷۵:۲۹
وَٱلْتَفَّتِاور جڑ جائے گی۔ لپٹ جائے گیwal-tafatiٱلسَّاقُپنڈلیl-sāquبِٱلسَّاقِپنڈلی کے ساتھbil-sāqi٢٩
اور پنڈلی سے پنڈلی جُڑ جائے گی،
۷۵:۳۰
إِلَىٰطرفilāرَبِّكَتیرے رب کیrabbikaيَوْمَئِذٍاس روزyawma-idhinٱلْمَسَاقُروانگی ہےl-masāqu٣٠
وہ دن ہوگا تیرے رب کی طرف روانگی کا
۷۵:۳۱
فَلَاپس نہیںfalāصَدَّقَاس نے تصدیق کیṣaddaqaوَلَااور نہwalāصَلَّىٰنماز پڑھیṣallā٣١
مگر اُس نے نہ سچ مانا، اور نہ نماز پڑھی
۷۵:۳۲
وَلَـٰكِنلیکنwalākinكَذَّبَاس نے جھٹلایاkadhabaوَتَوَلَّىٰاور منہ موڑ لیاwatawallā٣٢
بلکہ جھٹلایا اور پلٹ گیا
۷۵:۳۳
ثُمَّپھرthummaذَهَبَچلا گیاdhahabaإِلَىٰٓطرفilāأَهْلِهِۦاپنے گھروالوں کیahlihiيَتَمَطَّىٰٓاکڑتا ہوا۔ اتراتا ہواyatamaṭṭā٣٣
پھر اکڑتا ہوا اپنے گھر والوں کی طرف چل دیا۔
۷۵:۳۴
أَوْلَىٰافسوسawlāلَكَتجھ پرlakaفَأَوْلَىٰپھر افسوسfa-awlā٣٤
یہ روش تیرے ہی لیے سزاوار ہے اور تجھی کو زیب دیتی ہے
۷۵:۳۵
ثُمَّپھرthummaأَوْلَىٰافسوسawlāلَكَتجھ پر،lakaفَأَوْلَىٰٓپھر افسوسfa-awlā٣٥
ہاں یہ روش تیرے ہی لیے سزاوار ہے اور تجھی کو زیب دیتی ہے۔
۷۵:۳۶
أَيَحْسَبُکیا سمجھتا ہےayaḥsabuٱلْإِنسَـٰنُانسانl-insānuأَنکہanيُتْرَكَچھوڑ دیا جائے گاyut'rakaسُدًىبےکارsudan٣٦
1 کیا انسان نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ یُونہی مہمل چھوڑ دیا جائے گا؟
۷۵:۳۷
أَلَمْکیا نہ تھاalamيَكُایکyakuنُطْفَةًۭنطفہnuṭ'fatanمِّنکاminمَّنِىٍّۢمنیmaniyyinيُمْنَىٰجو ٹپکائی جاتی ہےyum'nā٣٧
کیا وہ ایک حقیر پانی کا نطفہ نہ تھا جو (رحم مادر میں) ٹپکایا جاتا ہے؟
۷۵:۳۸
ثُمَّپھرthummaكَانَتھاkānaعَلَقَةًۭجما ہوا خونʿalaqatanفَخَلَقَپھر اس نے پیدا کیاfakhalaqaفَسَوَّىٰپھر درست کردیاfasawwā٣٨
پھر وہ ایک لوتھڑا بنا، پھر اللہ نے اس کا جسم بنایا اور اس کے اعضا درست کیے
۷۵:۳۹
فَجَعَلَپھر بنائیںfajaʿalaمِنْهُاس سےmin'huٱلزَّوْجَيْنِدو قسمیںl-zawjayniٱلذَّكَرَمردl-dhakaraوَٱلْأُنثَىٰٓاورعورتwal-unthā٣٩
پھر اس سے مرد اور عورت کی دو قسمیں بنائیں
۷۵:۴۰
أَلَيْسَکیا نہیںalaysaذَٰلِكَہےdhālikaبِقَـٰدِرٍوہ قادرbiqādirinعَلَىٰٓاس بات پرʿalāأَنکہanيُحْـِۧىَوہ زندہ کردےyuḥ'yiyaٱلْمَوْتَىٰمردوں کوl-mawtā٤٠
کیا وہ اِس پر قادر نہیں ہے کہ مرنے والوں کو پھر سے زندہ کردے؟