۱۱۰
النصر
النصر
بسم اللہ
بِسْمِ
ساتھ نام
bis'mi
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۱۰:۱
إِذَا
جب
idhā
جب جَآءَ آگئی jāa
آگئی نَصْرُ مدد naṣru
مدد ٱللَّهِ اللہ کی l-lahi
اللہ کی وَٱلْفَتْحُ اور فتح wal-fatḥu
اور فتح ١ (۱)
(۱)
جب جَآءَ آگئی jāa
آگئی نَصْرُ مدد naṣru
مدد ٱللَّهِ اللہ کی l-lahi
اللہ کی وَٱلْفَتْحُ اور فتح wal-fatḥu
اور فتح ١ (۱)
(۱)
جب اللہ کی مدد آجائے اور فتح نصیب ہو جائے
۱۱۰:۲
وَرَأَيْتَ
اور تم نے دیکھا
wara-ayta
اور تم نے دیکھا ٱلنَّاسَ لوگوں کو l-nāsa
لوگوں کو يَدْخُلُونَ داخل ہو رہے ہیں yadkhulūna
داخل ہو رہے ہیں فِى میں fī
میں دِينِ دین (میں) dīni
دین (میں) ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے أَفْوَاجًۭا فوج در فوج afwājan
فوج در فوج ٢ (۲)
(۲)

اور (اے نبیؐ) تم دیکھ لو کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
۱۱۰:۳
فَسَبِّحْ
تو تسبیح کرو
fasabbiḥ
تو تسبیح کرو بِحَمْدِ حمد کے ساتھ biḥamdi
حمد کے ساتھ رَبِّكَ اپنے رب کی rabbika
اپنے رب کی وَٱسْتَغْفِرْهُ ۚ اور بخشش مانگو اس سے wa-is'taghfir'hu
اور بخشش مانگو اس سے إِنَّهُۥ بیشک وہ innahu
بیشک وہ كَانَ ہے kāna
ہے تَوَّابًۢا توبہ قبول کرنے والا tawwāban
توبہ قبول کرنے والا ٣ (۳)
(۳)

تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، اور اُس سے مغفرت کی دُعا مانگو، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے