۹۴

الشرح

مکی ۸ آیات پارہ ۱
الشرح
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۹۴:۱
أَلَمْ کیا نہیں alam
کیا نہیں
نَشْرَحْ ہم نے کھول دیا nashraḥ
ہم نے کھول دیا
لَكَ تیرے لئے laka
تیرے لئے
صَدْرَكَ سینہ تیرا ṣadraka
سینہ تیرا
١ (۱)
(۱)
(اے نبیؐ) کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا؟
۹۴:۲
وَوَضَعْنَا اور اٹھالیا ہم نے wawaḍaʿnā
اور اٹھالیا ہم نے
عَنكَ تجھ سے ʿanka
تجھ سے
وِزْرَكَ بوجھ تیرا wiz'raka
بوجھ تیرا
٢ (۲)
(۲)
اور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اتار دیا
۹۴:۳
ٱلَّذِىٓ وہ جس نے alladhī
وہ جس نے
أَنقَضَ توڑ دی تھی anqaḍa
توڑ دی تھی
ظَهْرَكَ تیری کمر ẓahraka
تیری کمر
٣ (۳)
(۳)
جو تمہاری کمر توڑ ڈال رہا تھا۔
۹۴:۴
وَرَفَعْنَا اور بلند کیا ہم نے warafaʿnā
اور بلند کیا ہم نے
لَكَ تیرے لئے laka
تیرے لئے
ذِكْرَكَ تیرا ذکر dhik'raka
تیرا ذکر
٤ (۴)
(۴)
اور تمہاری خاطر تمہارے ذِکر کا آوازہ بلند کردیا۔
۹۴:۵
فَإِنَّ پس یقیناً fa-inna
پس یقیناً
مَعَ ساتھ maʿa
ساتھ
ٱلْعُسْرِ تنگی کے l-ʿus'ri
تنگی کے
يُسْرًا آسانی ہے yus'ran
آسانی ہے
٥ (۵)
(۵)
پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے
۹۴:۶
إِنَّ بیشک inna
بیشک
مَعَ ساتھ maʿa
ساتھ
ٱلْعُسْرِ تنگی کے l-ʿus'ri
تنگی کے
يُسْرًۭا آسانی ہے yus'ran
آسانی ہے
٦ (۶)
(۶)
بے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے۔
۹۴:۷
فَإِذَا پس جب fa-idhā
پس جب
فَرَغْتَ تم فارغ ہوجاؤ faraghta
تم فارغ ہوجاؤ
فَٱنصَبْ تو محنت کرو/ کھڑے ہوجاؤ fa-inṣab
تو محنت کرو/ کھڑے ہوجاؤ
٧ (۷)
(۷)
لہٰذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاؤ
۹۴:۸
وَإِلَىٰ اور طرف wa-ilā
اور طرف
رَبِّكَ اپنے رب کی rabbika
اپنے رب کی
فَٱرْغَب پس راغب ہوجاؤ/ رغبت کرو fa-ir'ghab
پس راغب ہوجاؤ/ رغبت کرو
٨ (۸)
(۸)
اور اپنے ربّ ہی کی طرف راغب ہو۔