۶۵

الطلاق

مدنی ۱۲ آیات پارہ ۲۸
الطلاق
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۶۵:۱
يَـٰٓأَيُّهَا اے yāayyuhā
اے
ٱلنَّبِىُّ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) l-nabiyu
نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
إِذَا جب idhā
جب
طَلَّقْتُمُ طلاق دو تم ṭallaqtumu
طلاق دو تم
ٱلنِّسَآءَ عورتوں کو l-nisāa
عورتوں کو
فَطَلِّقُوهُنَّ تو طلاق دو ان کو faṭalliqūhunna
تو طلاق دو ان کو
لِعِدَّتِهِنَّ ان کی عدت کے لیے liʿiddatihinna
ان کی عدت کے لیے
وَأَحْصُوا۟ اور شمار کرو۔ گن لو wa-aḥṣū
اور شمار کرو۔ گن لو
ٱلْعِدَّةَ ۖ عدت کو l-ʿidata
عدت کو
وَٱتَّقُوا۟ اور ڈرو wa-ittaqū
اور ڈرو
ٱللَّهَ اللہ سے l-laha
اللہ سے
رَبَّكُمْ ۖ جو رب ہے تمہارا rabbakum
جو رب ہے تمہارا
لَا نہ
نہ
تُخْرِجُوهُنَّ تم نکالو ان کو tukh'rijūhunna
تم نکالو ان کو
مِنۢ سے min
سے
بُيُوتِهِنَّ ان کے گھروں (سے ) buyūtihinna
ان کے گھروں (سے )
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
يَخْرُجْنَ وہ نکلیں yakhruj'na
وہ نکلیں
إِلَّآ مگر illā
مگر
أَن یہ کہ an
یہ کہ
يَأْتِينَ وہ آئیں yatīna
وہ آئیں
بِفَـٰحِشَةٍۢ بےحیائی کو bifāḥishatin
بےحیائی کو
مُّبَيِّنَةٍۢ ۚ کھلی mubayyinatin
کھلی
وَتِلْكَ اور یہ watil'ka
اور یہ
حُدُودُ حدود ہیں ḥudūdu
حدود ہیں
ٱللَّهِ ۚ اللہ کی l-lahi
اللہ کی
وَمَن اور جو waman
اور جو
يَتَعَدَّ تجاوز کرے گا yataʿadda
تجاوز کرے گا
حُدُودَ حدود سے ḥudūda
حدود سے
ٱللَّهِ اللہ کی l-lahi
اللہ کی
فَقَدْ تو تحقیق faqad
تو تحقیق
ظَلَمَ اس نے ظلم کیا ẓalama
اس نے ظلم کیا
نَفْسَهُۥ ۚ اپنی جان پر nafsahu
اپنی جان پر
لَا نہیں
نہیں
تَدْرِى تم جانتے tadrī
تم جانتے
لَعَلَّ شاید کہ laʿalla
شاید کہ
ٱللَّهَ اللہ تعالیٰ l-laha
اللہ تعالیٰ
يُحْدِثُ پیدا کردے yuḥ'dithu
پیدا کردے
بَعْدَ بعد baʿda
بعد
ذَٰلِكَ اس کے dhālika
اس کے
أَمْرًۭا کوئی صورت amran
کوئی صورت
١ (۱)
(۱)
اے نبیؐ ، جب تم لوگ عورتوں کو طلاق دو تو اُنہیں اُن کی عدّت کے لیے طلاق دیا کرو۔ اور عدّت کے زمانے کا ٹھیک ٹھیک شمار کرو، اور اللہ سے ڈرو جو تمہارا رب ہے۔ (زمانہ عدّت  میں) نہ تم اُنہیں اُن کے گھروں سے نکالو اور نہ وہ خود نکلیں، الّا یہ کہ وہ کسی صریح بُرائی  کی مرتکب ہوں۔ یہ اللہ کی مقرر  کر دہ حدیں ہیں، اور جو کوئی اللہ کی حدوں سے تجاوز کریگا وہ اپنے اوپر خود ظلم کریگا۔ تم نہیں جانتے، شاید اس کے بعد اللہ (موافقت کی) کوئی صُورت پیدا کر دے۔
۶۵:۲
فَإِذَا پھر جب fa-idhā
پھر جب
بَلَغْنَ وہ پہنچیں balaghna
وہ پہنچیں
أَجَلَهُنَّ اپنی مدت کو ajalahunna
اپنی مدت کو
فَأَمْسِكُوهُنَّ تو روک لو ان کو fa-amsikūhunna
تو روک لو ان کو
بِمَعْرُوفٍ بھلے طریقے سے bimaʿrūfin
بھلے طریقے سے
أَوْ یا aw
یا
فَارِقُوهُنَّ جدا کردو ان کو fāriqūhunna
جدا کردو ان کو
بِمَعْرُوفٍۢ ساتھ بھلے طریقے کے bimaʿrūfin
ساتھ بھلے طریقے کے
وَأَشْهِدُوا۟ اور گواہ بنا لو wa-ashhidū
اور گواہ بنا لو
ذَوَىْ دو والوں کو dhaway
دو والوں کو
عَدْلٍۢ عدل ʿadlin
عدل
مِّنكُمْ تم میں سے minkum
تم میں سے
وَأَقِيمُوا۟ اور قائم کرو wa-aqīmū
اور قائم کرو
ٱلشَّهَـٰدَةَ گواہی کو l-shahādata
گواہی کو
لِلَّهِ ۚ اللہ ہی کے لیے lillahi
اللہ ہی کے لیے
ذَٰلِكُمْ یہ بات dhālikum
یہ بات
يُوعَظُ نصیحت کی جاتی ہے yūʿaẓu
نصیحت کی جاتی ہے
بِهِۦ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے
مَن اسے جو کوئی man
اسے جو کوئی
كَانَ ہو kāna
ہو
يُؤْمِنُ ایمان رکھتا ہے yu'minu
ایمان رکھتا ہے
بِٱللَّهِ اللہ پر bil-lahi
اللہ پر
وَٱلْيَوْمِ اور یوم wal-yawmi
اور یوم
ٱلْـَٔاخِرِ ۚ آخرت پر l-ākhiri
آخرت پر
وَمَن اور جو waman
اور جو
يَتَّقِ ڈرے گا yattaqi
ڈرے گا
ٱللَّهَ اللہ سے l-laha
اللہ سے
يَجْعَل وہ پیدا کردے گا yajʿal
وہ پیدا کردے گا
لَّهُۥ اس کے لیے lahu
اس کے لیے
مَخْرَجًۭا نکلنے کا راستہ makhrajan
نکلنے کا راستہ
٢ (۲)
(۲)
پھر جب وہ اپنی (عدّت کی) مدّت کے خاتمے پر پہنچیں تو یا انہیں بھلے طریقے سے (اپنے نکاح میں) روک رکھو، یا بَھلے طریقے پر اُن سے جُدا ہو جاؤ۔ اور دو ایسے آدمیوں کو گواہ بنالو جو تم میں سے صاحبِ عدل ہوں۔ اور (اے گواہ بننے والو) گواہی ٹھیک ٹھیک اللہ کے لیے ادا کرو۔یہ باتیں ہیں جن کی تم لوگوں کو نصیحت کی جاتی ہے، ہر اُس شخص کو جو اللہ اور آخرت کےدن پر ایمان رکھتا ہو۔ جو کوئی اللہ سے ڈرتے ہوئے کام کرے گا اللہ اُس کے لیے مشکلات سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کر دے گا
۶۵:۳
وَيَرْزُقْهُ اور رزق دے گا اس کو wayarzuq'hu
اور رزق دے گا اس کو
مِنْ سے min
سے
حَيْثُ جہاں سے ḥaythu
جہاں سے
لَا نہ
نہ
يَحْتَسِبُ ۚ وہ گمان کرتا ہوگا yaḥtasibu
وہ گمان کرتا ہوگا
وَمَن اور جو waman
اور جو
يَتَوَكَّلْ بھروسہ کرے گا yatawakkal
بھروسہ کرے گا
عَلَى پر ʿalā
پر
ٱللَّهِ اللہ (پر) l-lahi
اللہ (پر)
فَهُوَ تو وہ fahuwa
تو وہ
حَسْبُهُۥٓ ۚ کافی ہے اس کو ḥasbuhu
کافی ہے اس کو
إِنَّ بیشک inna
بیشک
ٱللَّهَ اللہ تعالیٰ l-laha
اللہ تعالیٰ
بَـٰلِغُ پہنچنے والا ہے bālighu
پہنچنے والا ہے
أَمْرِهِۦ ۚ اپنے حکم کو amrihi
اپنے حکم کو
قَدْ تحقیق qad
تحقیق
جَعَلَ بنادیا jaʿala
بنادیا
ٱللَّهُ اللہ نے l-lahu
اللہ نے
لِكُلِّ ہر کے لیے likulli
ہر کے لیے
شَىْءٍۢ چیز (کے لیے) shayin
چیز (کے لیے)
قَدْرًۭا ایک اندازہ qadran
ایک اندازہ
٣ (۳)
(۳)
اور اُسے ایسے راستے سے رزق دے گا جدھر اُس کا گمان بھی نہ جاتا ہو۔ جو اللہ پر بھروسہ کرے اُس کےلیے وہ کافی ہے۔ اللہ اپنا کام پورا کرکے رہتا ہے۔ اللہ نے ہر چیز کے لیے ایک تقدیر مقرر کر رکھی ہے
۶۵:۴
وَٱلَّـٰٓـِٔى اور وہ عورتیں wa-allāī
اور وہ عورتیں
يَئِسْنَ جو مایوس ہوچکی ہوں ya-is'na
جو مایوس ہوچکی ہوں
مِنَ سے mina
سے
ٱلْمَحِيضِ حیض (سے) l-maḥīḍi
حیض (سے)
مِن سے min
سے
نِّسَآئِكُمْ تمہاری عورتوں میں (سے) nisāikum
تمہاری عورتوں میں (سے)
إِنِ اگر ini
اگر
ٱرْتَبْتُمْ شک ہو تم کو ir'tabtum
شک ہو تم کو
فَعِدَّتُهُنَّ تو ان کی عدت faʿiddatuhunna
تو ان کی عدت
ثَلَـٰثَةُ تین thalāthatu
تین
أَشْهُرٍۢ مہینے ہے ashhurin
مہینے ہے
وَٱلَّـٰٓـِٔى اور وہ عورتیں wa-allāī
اور وہ عورتیں
لَمْ نہیں lam
نہیں
يَحِضْنَ ۚ جنہیں ابھی حیض آیا ہو۔ جو حائضہ ہوئی ہوں yaḥiḍ'na
جنہیں ابھی حیض آیا ہو۔ جو حائضہ ہوئی ہوں
وَأُو۟لَـٰتُ اور والیاں wa-ulātu
اور والیاں
ٱلْأَحْمَالِ حمل والیاں l-aḥmāli
حمل والیاں
أَجَلُهُنَّ ان کی عدت ajaluhunna
ان کی عدت
أَن کہ an
کہ
يَضَعْنَ وہ رکھ دیں yaḍaʿna
وہ رکھ دیں
حَمْلَهُنَّ ۚ اپنا حمل ḥamlahunna
اپنا حمل
وَمَن اور جو waman
اور جو
يَتَّقِ ڈرے گا yattaqi
ڈرے گا
ٱللَّهَ اللہ سے l-laha
اللہ سے
يَجْعَل وہ کردے گا yajʿal
وہ کردے گا
لَّهُۥ اس کے لیے lahu
اس کے لیے
مِنْ سے min
سے
أَمْرِهِۦ اس کے کام میں amrihi
اس کے کام میں
يُسْرًۭا آسانی yus'ran
آسانی
٤ (۴)
(۴)
اور تمہاری عورتوں میں سے جو حیض سے مایوس ہو چکی ہوں ان کے معاملہ میں اگر تم لوگوں کو کوئی شک لاحق ہے تو (تمہیں معلوم ہو کہ) ان کی عدّت  تین مہینے ہے۔ اور یہی حکم اُن کا ہے جنہیں ابھی حیض نہ آیا ہو۔ اور حاملہ عورتوں کی عدّت کی حد یہ ہے کہ اُن کا وضعِ حمل ہو جائے۔ جو شخص اللہ سے ڈرے اُس کے معاملہ میں وہ سہولت پیدا کردیتاہے
۶۵:۵
ذَٰلِكَ یہ dhālika
یہ
أَمْرُ حکم ہے amru
حکم ہے
ٱللَّهِ اللہ کا l-lahi
اللہ کا
أَنزَلَهُۥٓ اس نے نازل کیا ہے اس کو anzalahu
اس نے نازل کیا ہے اس کو
إِلَيْكُمْ ۚ تمہاری طرف ilaykum
تمہاری طرف
وَمَن اور جو waman
اور جو
يَتَّقِ ڈرے گا yattaqi
ڈرے گا
ٱللَّهَ اللہ سے l-laha
اللہ سے
يُكَفِّرْ وہ دور کردے گا yukaffir
وہ دور کردے گا
عَنْهُ اس سے ʿanhu
اس سے
سَيِّـَٔاتِهِۦ اس کی برائیاں sayyiātihi
اس کی برائیاں
وَيُعْظِمْ اور بڑا کردے گا wayuʿ'ẓim
اور بڑا کردے گا
لَهُۥٓ اس کے لیے lahu
اس کے لیے
أَجْرًا اجر کو ajran
اجر کو
٥ (۵)
(۵)
یہ اللہ کا حکم ہے جواُس نے تمہاری طرف نازل کیا ہے۔  جو اللہ سے ڈرے گا اللہ اُس کی بُرائیوں کو اُس سے دُور کر دے گا اور اُس کو بڑا اجر دے گا۔
۶۵:۶
أَسْكِنُوهُنَّ بساؤ ان عورتوں کو askinūhunna
بساؤ ان عورتوں کو
مِنْ سٰے min
سٰے
حَيْثُ جہاں ḥaythu
جہاں
سَكَنتُم تم رہتے ہو sakantum
تم رہتے ہو
مِّن کے min
کے
وُجْدِكُمْ اپنی وسعت کے مطابق wuj'dikum
اپنی وسعت کے مطابق
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
تُضَآرُّوهُنَّ تم ضرر پہنچاؤ ان کو tuḍārrūhunna
تم ضرر پہنچاؤ ان کو
لِتُضَيِّقُوا۟ تاکہ تم تنگ کرو۔ تنگی کرو lituḍayyiqū
تاکہ تم تنگ کرو۔ تنگی کرو
عَلَيْهِنَّ ۚ ان پر ʿalayhinna
ان پر
وَإِن اور اگر wa-in
اور اگر
كُنَّ ہوں kunna
ہوں
أُو۟لَـٰتِ والیاں ulāti
والیاں
حَمْلٍۢ حمل (والیاں) ḥamlin
حمل (والیاں)
فَأَنفِقُوا۟ تو خرچ کرو fa-anfiqū
تو خرچ کرو
عَلَيْهِنَّ ان پر ʿalayhinna
ان پر
حَتَّىٰ یہاں تک کہ ḥattā
یہاں تک کہ
يَضَعْنَ وہ رکھ دیں yaḍaʿna
وہ رکھ دیں
حَمْلَهُنَّ ۚ حمل اپنا ḥamlahunna
حمل اپنا
فَإِنْ پھر اگر fa-in
پھر اگر
أَرْضَعْنَ وہ دودھ پلائیں arḍaʿna
وہ دودھ پلائیں
لَكُمْ تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے
فَـَٔاتُوهُنَّ تو دے دو ان کو faātūhunna
تو دے دو ان کو
أُجُورَهُنَّ ۖ ان کے اجر ujūrahunna
ان کے اجر
وَأْتَمِرُوا۟ اور معاملہ کرو watamirū
اور معاملہ کرو
بَيْنَكُم آپس میں baynakum
آپس میں
بِمَعْرُوفٍۢ ۖ بھلے طریقے سے bimaʿrūfin
بھلے طریقے سے
وَإِن اور اگر wa-in
اور اگر
تَعَاسَرْتُمْ آپس میں کشمش کرو تم taʿāsartum
آپس میں کشمش کرو تم
فَسَتُرْضِعُ تو دودھ پلا دے fasatur'ḍiʿu
تو دودھ پلا دے
لَهُۥٓ اس کے لیے lahu
اس کے لیے
أُخْرَىٰ کوئی دوسری ukh'rā
کوئی دوسری
٦ (۶)
(۶)
اُن کو (زمانہ عدّت میں) اُسی جگہ رکھو جہاں تم رہتے ہو، جیسی کچھ بھی جگہ تمہیں میسّر ہو،اور انہیں تنگ کرنے کے لیے ان کو نہ ستاؤ۔  اور اگر وہ حاملہ ہوں تو ان پر اُس وقت تک خرچ کرتے رہو جب تک ان کا وضع حمل نہ ہوجائے۔ پھر اگر وہ تمہارے لیے (بچےکو) دُودھ پلائیں تو ان کی اُجرت انہیں دو، اور بھلے طریقےسے (اُجرت کا معاملہ) باہمی گفت وشنید سے طے کر لو۔ لیکن اگر تم نے (اُجرت طے کرنے میں) ایک دُوسرے کو تنگ کیا تو بچے کو کوئی اور عورت دُودھ پلالے گی۔4
۶۵:۷
لِيُنفِقْ تاکہ خرچ کرے liyunfiq
تاکہ خرچ کرے
ذُو والا dhū
والا
سَعَةٍۢ وسعت (والا) saʿatin
وسعت (والا)
مِّن سے min
سے
سَعَتِهِۦ ۖ اپنی وسعت میں (سے) saʿatihi
اپنی وسعت میں (سے)
وَمَن اور جو کوئی waman
اور جو کوئی
قُدِرَ تنگ کیا گیا qudira
تنگ کیا گیا
عَلَيْهِ اس پر ʿalayhi
اس پر
رِزْقُهُۥ اس کا رزق riz'quhu
اس کا رزق
فَلْيُنفِقْ پس چاہیے کہ خرچ کرے falyunfiq
پس چاہیے کہ خرچ کرے
مِمَّآ اس میں سے جو mimmā
اس میں سے جو
ءَاتَىٰهُ عطا کیا اس کو ātāhu
عطا کیا اس کو
ٱللَّهُ ۚ اللہ نے l-lahu
اللہ نے
لَا نہیں
نہیں
يُكَلِّفُ تکلیف دیتا yukallifu
تکلیف دیتا
ٱللَّهُ اللہ l-lahu
اللہ
نَفْسًا کسی شخص کو nafsan
کسی شخص کو
إِلَّا مگر illā
مگر
مَآ جتنا
جتنا
ءَاتَىٰهَا ۚ دیا اس نے اس کو ātāhā
دیا اس نے اس کو
سَيَجْعَلُ عنقریب کردے گا sayajʿalu
عنقریب کردے گا
ٱللَّهُ اللہ l-lahu
اللہ
بَعْدَ بعد baʿda
بعد
عُسْرٍۢ تنگی کے ʿus'rin
تنگی کے
يُسْرًۭا آسانی yus'ran
آسانی
٧ (۷)
(۷)
خوشحال آدمی اپنی خوشحالی کے مطابق نفقہ دے، اور جس کو رزق کم دیا گیا ہو وہ اُسی مال میں سے خرچ کرے جو اللہ نے اسے دیا ہے اللہ نے جس کو جتنا کچھ دیا ہے اس سے زیادہ کا وہ اُسے مکلف نہیں کرتا بعید نہیں کہ اللہ تنگ دستی کے بعد فراخ دستی بھی عطا فرما دے
۶۵:۸
وَكَأَيِّن اور کتنی ہی waka-ayyin
اور کتنی ہی
مِّن سے min
سے
قَرْيَةٍ بستیوں میں (سے) qaryatin
بستیوں میں (سے)
عَتَتْ انہوں نے سرکشی کی ʿatat
انہوں نے سرکشی کی
عَنْ سے ʿan
سے
أَمْرِ حکم (سے) amri
حکم (سے)
رَبِّهَا اپنے رب کے rabbihā
اپنے رب کے
وَرُسُلِهِۦ اور اس کے رسولوں سے warusulihi
اور اس کے رسولوں سے
فَحَاسَبْنَـٰهَا تو حساب لیا ہم نے اس سے faḥāsabnāhā
تو حساب لیا ہم نے اس سے
حِسَابًۭا حساب ḥisāban
حساب
شَدِيدًۭا سخت shadīdan
سخت
وَعَذَّبْنَـٰهَا اور عذاب دیا ہم نے اس کو waʿadhabnāhā
اور عذاب دیا ہم نے اس کو
عَذَابًۭا عذاب ʿadhāban
عذاب
نُّكْرًۭا سخت nuk'ran
سخت
٨ (۸)
(۸)
1 کتنی ہی بستیاں ہیں جنہوں نے اپنے رب اور اُس کے رسُولوں کے حکم سے سرتابی کی تو ہم نے اُن سے سخت محاسبہ کیا  اور اُن کو بُری طرح سزا دی۔
۶۵:۹
فَذَاقَتْ تو اس نے چکھا fadhāqat
تو اس نے چکھا
وَبَالَ وبال wabāla
وبال
أَمْرِهَا اپنے کام کا amrihā
اپنے کام کا
وَكَانَ اور ہے wakāna
اور ہے
عَـٰقِبَةُ انجام ʿāqibatu
انجام
أَمْرِهَا اس کے کام کا amrihā
اس کے کام کا
خُسْرًا ناکامی khus'ran
ناکامی
٩ (۹)
(۹)
انہوں نے اپنے کیے کا مزا چکھ لیا اور اُن کا انجام کار گھاٹا ہی گھاٹا ہے
۶۵:۱۰
أَعَدَّ تیار کیا aʿadda
تیار کیا
ٱللَّهُ اللہ نے l-lahu
اللہ نے
لَهُمْ ان کے لیے lahum
ان کے لیے
عَذَابًۭا عذاب ʿadhāban
عذاب
شَدِيدًۭا ۖ عذاب shadīdan
عذاب
فَٱتَّقُوا۟ پس ڈرو fa-ittaqū
پس ڈرو
ٱللَّهَ اللہ سے l-laha
اللہ سے
يَـٰٓأُو۟لِى اے والو yāulī
اے والو
ٱلْأَلْبَـٰبِ عقل (والو) l-albābi
عقل (والو)
ٱلَّذِينَ وہ جو alladhīna
وہ جو
ءَامَنُوا۟ ۚ ایمان لائے ہو āmanū
ایمان لائے ہو
قَدْ تحقیق qad
تحقیق
أَنزَلَ نازل کیا anzala
نازل کیا
ٱللَّهُ اللہ نے l-lahu
اللہ نے
إِلَيْكُمْ تمہاری طرف ilaykum
تمہاری طرف
ذِكْرًۭا ایک ذکر کو dhik'ran
ایک ذکر کو
١٠ (۱۰)
(۱۰)
اللہ نے (آخرت میں) ان کے لیے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے پس اللہ سے ڈرو اے صاحب عقل لوگو جو ایمان لائے ہو اللہ نے تمہاری طرف ایک نصیحت نازل کر دی ہے
۶۵:۱۱
رَّسُولًۭا (بھیجا) ایک رسول کو rasūlan
(بھیجا) ایک رسول کو
يَتْلُوا۟ وہ پڑھتا ہے yatlū
وہ پڑھتا ہے
عَلَيْكُمْ تم پر ʿalaykum
تم پر
ءَايَـٰتِ آیات āyāti
آیات
ٱللَّهِ اللہ کی l-lahi
اللہ کی
مُبَيِّنَـٰتٍۢ واضح mubayyinātin
واضح
لِّيُخْرِجَ تاکہ نکال دے liyukh'rija
تاکہ نکال دے
ٱلَّذِينَ ان لوگوں کو alladhīna
ان لوگوں کو
ءَامَنُوا۟ جو ایمان لائے āmanū
جو ایمان لائے
وَعَمِلُوا۟ اور انہوں نے عمل کیے waʿamilū
اور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ اچھے l-ṣāliḥāti
اچھے
مِنَ سے mina
سے
ٱلظُّلُمَـٰتِ اندھیروں (سے) l-ẓulumāti
اندھیروں (سے)
إِلَى طرف ilā
طرف
ٱلنُّورِ ۚ نور کی l-nūri
نور کی
وَمَن اور جو کوئی waman
اور جو کوئی
يُؤْمِنۢ ایمان لائے yu'min
ایمان لائے
بِٱللَّهِ اللہ پر bil-lahi
اللہ پر
وَيَعْمَلْ اور عمل کرے wayaʿmal
اور عمل کرے
صَـٰلِحًۭا اچھے ṣāliḥan
اچھے
يُدْخِلْهُ داخل کرے گا اس کو yud'khil'hu
داخل کرے گا اس کو
جَنَّـٰتٍۢ باغوں میں jannātin
باغوں میں
تَجْرِى بہتی ہیں tajrī
بہتی ہیں
مِن سے min
سے
تَحْتِهَا جن کے نیچے taḥtihā
جن کے نیچے
ٱلْأَنْهَـٰرُ نہریں l-anhāru
نہریں
خَـٰلِدِينَ ہمیشہ رہنے والے ہیں khālidīna
ہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيهَآ ان میں fīhā
ان میں
أَبَدًۭا ۖ ہمیشہ ہمیشہ abadan
ہمیشہ ہمیشہ
قَدْ تحقیق qad
تحقیق
أَحْسَنَ اچھا دیا aḥsana
اچھا دیا
ٱللَّهُ اللہ نے l-lahu
اللہ نے
لَهُۥ اس کو lahu
اس کو
رِزْقًا رزق riz'qan
رزق
١١ (۱۱)
(۱۱)
ایک ایسا رسُول جو تم کو اللہ کی صاف صاف ہدایت دینے والی آیات سناتا ہے تاکہ ایمان لانے والوں اور نیک عمل کرنے والوں کو تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لے آئے۔ جو کوئی اللہ پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے، اللہ اُسے ایسی جنّتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یہ لوگ اُن میں ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ نے ایسے شخص کے لیے بہترین رزق رکھا ہے
۶۵:۱۲
ٱللَّهُ اللہ al-lahu
اللہ
ٱلَّذِى وہ ذات ہے alladhī
وہ ذات ہے
خَلَقَ جس نے پیدا کیا khalaqa
جس نے پیدا کیا
سَبْعَ سات sabʿa
سات
سَمَـٰوَٰتٍۢ آسمانوں کو samāwātin
آسمانوں کو
وَمِنَ اور سے wamina
اور سے
ٱلْأَرْضِ زمین میں (سے) l-arḍi
زمین میں (سے)
مِثْلَهُنَّ انہی کی مانند mith'lahunna
انہی کی مانند
يَتَنَزَّلُ اترتا ہے yatanazzalu
اترتا ہے
ٱلْأَمْرُ حکم l-amru
حکم
بَيْنَهُنَّ ان کے درمیان baynahunna
ان کے درمیان
لِتَعْلَمُوٓا۟ تاکہ تم جان لو litaʿlamū
تاکہ تم جان لو
أَنَّ بیشک anna
بیشک
ٱللَّهَ اللہ تعالیٰ l-laha
اللہ تعالیٰ
عَلَىٰ اوپر ʿalā
اوپر
كُلِّ ہر kulli
ہر
شَىْءٍۢ چیز کے shayin
چیز کے
قَدِيرٌۭ قادر ہے qadīrun
قادر ہے
وَأَنَّ اور بیشک wa-anna
اور بیشک
ٱللَّهَ اللہ تعالیٰ نے l-laha
اللہ تعالیٰ نے
قَدْ تحقیق qad
تحقیق
أَحَاطَ گھیر رکھا ہے aḥāṭa
گھیر رکھا ہے
بِكُلِّ ہر bikulli
ہر
شَىْءٍ چیز کو shayin
چیز کو
عِلْمًۢا علم کے اعتبار سے ʿil'man
علم کے اعتبار سے
١٢ (۱۲)
(۱۲)
اللہ وہ ہے جس نے سات آسمان بنائے اور زمین کی قسم سے بھی اُنہی کے مانند۔ ان کے درمیان حکم نازل ہوتا رہتا ہے۔ (یہ بات تمہیں اس لیے بتائی جارہی ہے) تاکہ تم جان لو کہ اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے، اور یہ کہ اللہ کا علم ہر چیز پر محیط ہے