۶۴
التغابن
التغابن
سورہ التغابن (التغابن) قرآن مجید کی ۶۴ ویں سورت ہے — یہ ایک مدنی سورت ہے جو ۱۸ آیات پر مشتمل ہے۔ مدنی سورتیں ہجرت کے بعد نازل ہوئیں اور عموماً عبادات، احکام اور مسلم معاشرت سے متعلق ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۶۴:۱
يُسَبِّحُتسبیح کررہی ہےyusabbiḥuلِلَّهِاللہ کے لیےlillahiمَاجو کچھmāفِىمیںfīٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں (میں) ہےl-samāwātiوَمَااور جو کچھwamāفِىمیںfīٱلْأَرْضِ ۖزمین (میں) ہےl-arḍiلَهُاسی کے لیےlahuٱلْمُلْكُبادشاہتl-mul'kuوَلَهُاور اسی کے لیے ہےwalahuٱلْحَمْدُ ۖتعریفl-ḥamduوَهُوَاور وہwahuwaعَلَىٰپرʿalāكُلِّہرkulliشَىْءٍۢچیز (پر)shayinقَدِيرٌقدرت رکھنے والا ہےqadīrun١
اللہ کی تسبیح کر رہی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے اور ہر وہ چیز جو زمین میں ہے۔ اُسی کی بادشاہی ہے اور اُسی کے لیے تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
۶۴:۲
هُوَوہ اللہhuwaٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhīخَلَقَكُمْجس نے پیدا کیا تم کوkhalaqakumفَمِنكُمْتو تم میں سےfaminkumكَافِرٌۭکوئی کافرkāfirunوَمِنكُماور تم میں سےwaminkumمُّؤْمِنٌۭ ۚکوئی مومن ہےmu'minunوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuبِمَاساتھ اس کے جوbimāتَعْمَلُونَتم عمل کرتے ہوtaʿmalūnaبَصِيرٌدیکھنے والا ہےbaṣīrun٢
وہی ہے جس نے تم کو پیدا کیا ،پھر تم میں سے کوئی کافر ہے اور کوئی مومن، اور اللہ وہ سب کچھ دیکھ رہا ہے جو تم کرتے ہو۔
۶۴:۳
خَلَقَاس نے پیدا کیاkhalaqaٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کوl-samāwātiوَٱلْأَرْضَاور زمین کوwal-arḍaبِٱلْحَقِّحق کے ساتھbil-ḥaqiوَصَوَّرَكُمْاور صورت بنائی تمہاریwaṣawwarakumفَأَحْسَنَتو اچھی بنائیںfa-aḥsanaصُوَرَكُمْ ۖصورتیں تمہاریṣuwarakumوَإِلَيْهِاور اسی کی طرفwa-ilayhiٱلْمَصِيرُلوٹنا ہےl-maṣīru٣
اُس نے زمین اور آسمانوں کو برحق پیدا کیا ہے، اور تمہاری صورت بنائی اور بڑی عمدہ بنائی ہے، اور اُسی کی طرف آخر کار تمہیں پلٹنا ہے۔
۶۴:۴
يَعْلَمُوہ جانتا ہےyaʿlamuمَاجو کچھmāفِىمیںfīٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں (میں) ہےl-samāwātiوَٱلْأَرْضِاور زمین میںwal-arḍiوَيَعْلَمُاور وہ جانتا ہےwayaʿlamuمَاجوmāتُسِرُّونَتم چھپاتے ہوtusirrūnaوَمَااور جوwamāتُعْلِنُونَ ۚتم ظاہر کرتے ہوtuʿ'linūnaوَٱللَّهُاور اللہ تعالیٰwal-lahuعَلِيمٌۢجاننے والا ہےʿalīmunبِذَاتِوالےbidhātiٱلصُّدُورِسینوں کے بھیدl-ṣudūri٤
زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کا اُسے علم ہے۔ جو کچھ تُم چُھپاتے ہو اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو سب اُس کو معلوم ہے، اور وہ دلوں کا حال تک جانتا ہے۔
۶۴:۵
أَلَمْکیا نہیںalamيَأْتِكُمْآئی تمہارے پاسyatikumنَبَؤُا۟خبرnaba-uٱلَّذِينَان لوگوں کیalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūمِنسےminقَبْلُاس سے پہلےqabluفَذَاقُوا۟تو انہوں نے چکھاfadhāqūوَبَالَوبالwabālaأَمْرِهِمْاپنے کام کاamrihimوَلَهُمْاور ان کے لیےwalahumعَذَابٌعذابʿadhābunأَلِيمٌۭدردناکalīmun٥
کیا تمہیں اُن لوگوں کی کوئی خبر نہیں پہنچی جنہوں نے اِس سے پہلے کُفر کیا اور پھر اپنی شامتِ اعمال کا مزہ چکھ لیا؟ اور آگے اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے۔
۶۴:۶
ذَٰلِكَیہdhālikaبِأَنَّهُۥبوجہ اس کے کہ بیشک وہbi-annahuكَانَتتھےkānatتَّأْتِيهِمْآتے ان کے پاسtatīhimرُسُلُهُمان کے رسولrusuluhumبِٱلْبَيِّنَـٰتِساتھ واضح آیات کےbil-bayinātiفَقَالُوٓا۟تو وہ کہتےfaqālūأَبَشَرٌۭکیا انسانabasharunيَهْدُونَنَاہدایت دیں گے ہم کوyahdūnanāفَكَفَرُوا۟تو انہوں نے کفر کیاfakafarūوَتَوَلَّوا۟ ۚاورمنہ موڑ گئےwatawallawوَّٱسْتَغْنَىاور بےپرواہ ہوگیاwa-is'taghnāٱللَّهُ ۚاللہl-lahuوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuغَنِىٌّبےنیاز ہےghaniyyunحَمِيدٌۭتعریف والا ہےḥamīdun٦
اِس انجام کے مستحق وہ اس لیے ہوئے کہ اُن کے پاس اُن کے رسوُل کُھلی کُھلی دلیلیں اور نشانیاں لے کر آتے رہے،1 مگر اُنہوں نے کہا”کیا انسان ہمیں ہدایت دیں گے“؟ اس طرح انہوں نے ماننے سے انکار کر دیا اور منہ پھیر لیا، تب اللہ بھی ان سے بے پرواہ ہو گیا اور اللہ تو ہے ہی بے نیاز اور اپنی ذات میں آپ محمود۔
۶۴:۷
زَعَمَدعوی کیاzaʿamaٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīnaكَفَرُوٓا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūأَنکہanلَّنہرگز نہlanيُبْعَثُوا۟ ۚاٹھائے جائیں گےyub'ʿathūقُلْکہہ دیجئےqulبَلَىٰکیوں نہیںbalāوَرَبِّىمیرے رب کی قسمwarabbīلَتُبْعَثُنَّالبتہ تم ضرور اٹھائے جاؤ گےlatub'ʿathunnaثُمَّپھرthummaلَتُنَبَّؤُنَّالبتہ تم ضرور بتائے جاؤ گےlatunabba-unnaبِمَاساتھ اس کے جوbimāعَمِلْتُمْ ۚتم نے عمل کیےʿamil'tumوَذَٰلِكَاور یہ باتwadhālikaعَلَىپرʿalāٱللَّهِاللہ (پر)l-lahiيَسِيرٌۭبہت آسان ہےyasīrun٧
مُنکرین نے بڑے دعوے سے کہا ہے کہ وہ مرنے کے بعد ہر گز دوبارہ نہ اُٹھائے جائیں گے۔ ان سے کہو”نہیں، میرےرب کی قسم تم ضرور اُٹھائے جاؤ گے، پھر ضرور تمہیں بتایا جائے گا کہ تم نے (دنیا میں)کیا کچھ کیا ہے، اور ایسا کرنا اللہ کے لیے بہت آسان ہے۔“
۶۴:۸
فَـَٔامِنُوا۟پس ایمان لاؤfaāminūبِٱللَّهِاللہ پرbil-lahiوَرَسُولِهِۦاور اس کے رسول پرwarasūlihiوَٱلنُّورِاور اس نور پرwal-nūriٱلَّذِىٓوہ جوalladhīأَنزَلْنَا ۚاتارا ہم نےanzalnāوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuبِمَاساتھ اس کے جوbimāتَعْمَلُونَتم عمل کرتے ہوtaʿmalūnaخَبِيرٌۭخبر رکھنے والاkhabīrun٨
پس ایمان لاؤ اللہ پر، اور اُس کے رسُول پر ، اور اُس روشنی پر جو ہم نے نازل کی ہے۔ جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اُس سے باخبر ہے۔
۶۴:۹
يَوْمَجس دنyawmaيَجْمَعُكُمْوہ جمع کرے گا تم کوyajmaʿukumلِيَوْمِدنliyawmiٱلْجَمْعِ ۖجمع کرنے کےl-jamʿiذَٰلِكَیہdhālikaيَوْمُدن ہےyawmuٱلتَّغَابُنِ ۗہار جیت کاl-taghābuniوَمَناور جوwamanيُؤْمِنۢایمان لائے گاyu'minبِٱللَّهِاللہ پرbil-lahiوَيَعْمَلْاور عمل کرے گاwayaʿmalصَـٰلِحًۭااچھےṣāliḥanيُكَفِّرْدور کردے گاyukaffirعَنْهُاس سےʿanhuسَيِّـَٔاتِهِۦاس کی برائیاںsayyiātihiوَيُدْخِلْهُاور داخل کرے گا اس کوwayud'khil'huجَنَّـٰتٍۢباغوں میںjannātinتَجْرِىبہتی ہیںtajrīمِنسےminتَحْتِهَاجن کے نیچےtaḥtihāٱلْأَنْهَـٰرُنہریںl-anhāruخَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīnaفِيهَآان جنتوں میںfīhāأَبَدًۭا ۚہمیشہ ہمیشہabadanذَٰلِكَیہی لوگdhālikaٱلْفَوْزُکامیابی ہےl-fawzuٱلْعَظِيمُبہت بڑیl-ʿaẓīmu٩
(اِس کا پتہ تمہیں اُس روز چل جائے گا) جب اجتماع کے دن وہ تم سب کواکٹھا کرے گا۔ وہ دن ہوگا ایک دُوسرے کے مقابلے میں لوگوں کی ہار جیت کا۔2 جو اللہ پر ایمان لایاہے اور نیک عمل کرتا ہے، اللہ اُس کے گناہ جھاڑ دے گا اور اُسے ایسی جنّتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یہ لوگ ہمیشہ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ یہی بڑی کامیابی ہے
۶۴:۱۰
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūوَكَذَّبُوا۟اور جھٹلایاwakadhabūبِـَٔايَـٰتِنَآہماری آیات کوbiāyātināأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaأَصْحَـٰبُوالےaṣḥābuٱلنَّارِآگ (والے ہیں)l-nāriخَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīnaفِيهَا ۖاس میںfīhāوَبِئْسَاور کتنا براwabi'saٱلْمَصِيرُٹھکانہ ہےl-maṣīru١٠
اور جن لوگوں نے کُفر کیا ہے اور ہماری آیات کو جُھٹلایا ہے وہ دوزخ کے باشندے ہوں گے جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور وہ بد ترین ٹھکانہ ہے
۶۴:۱۱
مَآنہیںmāأَصَابَپہنچتیaṣābaمِنکوئیminمُّصِيبَةٍمصیبتmuṣībatinإِلَّامگرillāبِإِذْنِاذن سےbi-idh'niٱللَّهِ ۗاللہ کےl-lahiوَمَناور جو کوئیwamanيُؤْمِنۢایمان لاتا ہےyu'minبِٱللَّهِاللہ پرbil-lahiيَهْدِوہ رہنمائی کرتا ہےyahdiقَلْبَهُۥ ۚاس کے دل کیqalbahuوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuبِكُلِّہرbikulliشَىْءٍچیز کوshayinعَلِيمٌۭجاننے والا ہےʿalīmun١١
1 کوئی مصیبت کبھی نہیں آتی مگر اللہ کے اِذن ہی سے آتی ہے۔ جو شخص اللہ پر ایمان رکھتا ہو اللہ اس کے دل کو ہدایت بخشتا ہے، اور اللہ کو ہر چیز کا علم ہے۔
۶۴:۱۲
وَأَطِيعُوا۟اور اطاعت کروwa-aṭīʿūٱللَّهَاللہ کیl-lahaوَأَطِيعُوا۟اور اطاعت کروwa-aṭīʿūٱلرَّسُولَ ۚرسول کیl-rasūlaفَإِنپھر اگرfa-inتَوَلَّيْتُمْمنہ موڑو تمtawallaytumفَإِنَّمَاتو بیشکfa-innamāعَلَىٰپرʿalāرَسُولِنَاہمارے رسول (پر)rasūlināٱلْبَلَـٰغُپہنچانا ہےl-balāghuٱلْمُبِينُکھلم کھلاl-mubīnu١٢
اللہ کی اطاعت کرو اوررسُول کی طاعت کرو۔ لیکن اگر تم اطاعت سےمُنہ موڑتے ہو تو ہمارے رسُول پر صاف صاف حق پہنچادینے کے سوا کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔
۶۴:۱۳
ٱللَّهُاللہ تعالیٰal-lahuلَآنہیں کوئیlāإِلَـٰهَالہ برحقilāhaإِلَّامگرillāهُوَ ۚوہیhuwaوَعَلَىاور پرwaʿalāٱللَّهِاللہ (پر) ہیl-lahiفَلْيَتَوَكَّلِپس چاہیے کہ توکل کریںfalyatawakkaliٱلْمُؤْمِنُونَمومنl-mu'minūna١٣
اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی خدا نہیں، لہٰذا ایمان لانے والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔
۶۴:۱۴
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوٓا۟جو ایمان لائے ہوāmanūإِنَّبیشکinnaمِنْسےminأَزْوَٰجِكُمْتمہاری بیویوں میں سےazwājikumوَأَوْلَـٰدِكُمْاور تمہارے بچوں میں سےwa-awlādikumعَدُوًّۭادشمن ہیںʿaduwwanلَّكُمْتمہارے لیےlakumفَٱحْذَرُوهُمْ ۚپس بچو ان سےfa-iḥ'dharūhumوَإِناور اگرwa-inتَعْفُوا۟تم معاف کردو گےtaʿfūوَتَصْفَحُوا۟اور درگزر کرو گےwataṣfaḥūوَتَغْفِرُوا۟اور بخش دو گےwataghfirūفَإِنَّتو بیشکfa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaغَفُورٌۭغفورghafūrunرَّحِيمٌرحیم ہےraḥīmun١٤
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تمہاری بیویوں اور تمہاری اولاد میں سے بعض تمہارے دشمن ہیں، ان سے ہوشیار رہو۔ اور اگر تم عفوودرگزر سے کام لو اور معاف کردو تو اللہ غفور و رحیم ہے۔
۶۴:۱۵
إِنَّمَآبیشکinnamāأَمْوَٰلُكُمْمال تمہارےamwālukumوَأَوْلَـٰدُكُمْاور اولاد تمہاریwa-awlādukumفِتْنَةٌۭ ۚآزمائش ہیںfit'natunوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuعِندَهُۥٓاس کے پاسʿindahuأَجْرٌاجرajrunعَظِيمٌۭعظیم ہےʿaẓīmun١٥
تمہارے مال اور تمہاری اولاد تو ایک آزمائش ہیں، اور اللہ ہی ہے جس کے پاس بڑا اجر ہے۔
۶۴:۱۶
فَٱتَّقُوا۟پس ڈروfa-ittaqūٱللَّهَاللہ سےl-lahaمَاجتنیmāٱسْتَطَعْتُمْتم میں استطاعت ہےis'taṭaʿtumوَٱسْمَعُوا۟اور سنوwa-is'maʿūوَأَطِيعُوا۟اور اطاعت کروwa-aṭīʿūوَأَنفِقُوا۟اور خرچ کروwa-anfiqūخَيْرًۭابہتر ہےkhayranلِّأَنفُسِكُمْ ۗتمہارے نفسوں کے لیےli-anfusikumوَمَناور جوwamanيُوقَبچالیا گیاyūqaشُحَّبخیلی سےshuḥḥaنَفْسِهِۦاپنے نفس کیnafsihiفَأُو۟لَـٰٓئِكَتو یہی لوگfa-ulāikaهُمُوہ ہیںhumuٱلْمُفْلِحُونَفلاح پانے والے ہیںl-muf'liḥūna١٦
لہٰذا جہاں تک تمہارے بس میں ہو اللہ سے ڈرتے رہو، اور سنو اور اطاعت کرو، اوراپنے مال خرچ کرو، یہ تمہارے ہی لیے بہتر ہے۔ جو اپنے دل کی تنگی سے محفوظ رہ گئے بس وہی فلاح پانے والے ہیں۔
۶۴:۱۷
إِناگرinتُقْرِضُوا۟تم قرض دو گےtuq'riḍūٱللَّهَاللہ کوl-lahaقَرْضًاقرضqarḍanحَسَنًۭاحسنہḥasananيُضَـٰعِفْهُوہ دوگنا کردے گا اس کوyuḍāʿif'huلَكُمْتمہارے لیےlakumوَيَغْفِرْاور بخش دے گاwayaghfirلَكُمْ ۚتم کوlakumوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuشَكُورٌقدردان ہےshakūrunحَلِيمٌبردبار ہےḥalīmun١٧
اگر تم اللہ کو قرضِ حَسَن دو تو وہ تمہیں کئی گُنا بڑھا کر دے گا اور تمہارے قصوروں سے در گزر فرمائے گا، اللہ بڑا قدردان اور بردبار ہے،
۶۴:۱۸
عَـٰلِمُجاننے والا ہےʿālimuٱلْغَيْبِغیب کوl-ghaybiوَٱلشَّهَـٰدَةِاور حاضر کوwal-shahādatiٱلْعَزِيزُزبردست ہےl-ʿazīzuٱلْحَكِيمُحکمت والاl-ḥakīmu١٨
حاضر اور غائب ہر چیز کو جانتا ہے، زبردست اور دانا ہے
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…