۶۳

المنافقون

مدنی ۱۱ آیات پارہ ۲۸
المنافقون

سورہ المنافقون (المنافقون) قرآن مجید کی ۶۳ ویں سورت ہے — یہ ایک مدنی سورت ہے جو ۱۱ آیات پر مشتمل ہے۔ مدنی سورتیں ہجرت کے بعد نازل ہوئیں اور عموماً عبادات، احکام اور مسلم معاشرت سے متعلق ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۶۳:۱
إِذَاجبidhāجَآءَكَآتے ہیں تیرے پاسjāakaٱلْمُنَـٰفِقُونَمنافقl-munāfiqūnaقَالُوا۟کہتے ہیںqālūنَشْهَدُہم گواہی دیتے ہیںnashhaduإِنَّكَبیشک آپinnakaلَرَسُولُالبتہ رسول ہیںlarasūluٱللَّهِ ۗاللہ کےl-lahiوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuيَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamuإِنَّكَبیشک آپinnakaلَرَسُولُهُۥالبتہ اس کے رسول ہیںlarasūluhuوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuيَشْهَدُگواہی دیتا ہےyashhaduإِنَّبیشکinnaٱلْمُنَـٰفِقِينَمنافقl-munāfiqīnaلَكَـٰذِبُونَالبتہ جھوٹے ہیںlakādhibūna١
اے نبیؐ ، جب یہ منافق تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں،”ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ یقیناً اللہ کے رسُول ہیں“۔ ہاں، اللہ جانتا ہے کہ تم ضرور اُس کے رسُول ہو،  مگر اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ منافق قطعی جُھوٹے ہیں۔
۶۳:۲
ٱتَّخَذُوٓا۟انہوں نے بنا لیاittakhadhūأَيْمَـٰنَهُمْاپنی قسموں کوaymānahumجُنَّةًۭڈھالjunnatanفَصَدُّوا۟تو انہوں نے روکاfaṣaddūعَنسےʿanسَبِيلِراستے سےsabīliٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahiإِنَّهُمْبیشک وہinnahumسَآءَکتنا برا ہےsāaمَاجو کچھكَانُوا۟وہ ہیںkānūيَعْمَلُونَوہ کررہےyaʿmalūna٢
انہوں نے اپنی قَسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے اور اِس طرح یہ اللہ کے راستے سےخود رُکتے اور دنیا کو روکتے ہیں۔ کیسی بُری حرکتیں ہیں جو یہ لوگ کر رہے ہیں
۶۳:۳
ذَٰلِكَیہdhālikaبِأَنَّهُمْبوجہ اس کے کہ بیشک وہbi-annahumءَامَنُوا۟ایمان لائےāmanūثُمَّپھرthummaكَفَرُوا۟انہوں نے کفر کیاkafarūفَطُبِعَتو مہر لگا دی گئیfaṭubiʿaعَلَىٰاوپرʿalāقُلُوبِهِمْان کے دلوں کےqulūbihimفَهُمْپس وہfahumلَانہیںيَفْقَهُونَسمجھتے ہیںyafqahūna٣
کیسی بُری حرکتیں ہیں جو یہ لوگ کر رہے ہیں۔ یہ سب کچھ اس وجہ سے ہے کہ ان لوگوں نے ایمان لا کر پھر  کفر کیا اس لیے ان کے دلوں پر مہر لگا دی گئی، اب یہ کچھ نہیں سمجھتے۔
۶۳:۴
۞ وَإِذَاپھر جبwa-idhāرَأَيْتَهُمْتم دیکھو ان کوra-aytahumتُعْجِبُكَاچھے لگیں گے تم کوtuʿ'jibukaأَجْسَامُهُمْ ۖان کے جسمajsāmuhumوَإِناور اگرwa-inيَقُولُوا۟وہ بات کریںyaqūlūتَسْمَعْتم سنتے جاؤtasmaʿلِقَوْلِهِمْ ۖان کی بات کوliqawlihimكَأَنَّهُمْگویا کہ وہka-annahumخُشُبٌۭلکڑیاں ہیںkhushubunمُّسَنَّدَةٌۭ ۖتختہ لگائی ہوئیںmusannadatunيَحْسَبُونَوہ سمجھتے ہیںyaḥsabūnaكُلَّہرkullaصَيْحَةٍسخت آواز کوṣayḥatinعَلَيْهِمْ ۚاپنے اوپرʿalayhimهُمُوہhumuٱلْعَدُوُّدشمن ہیںl-ʿaduwuفَٱحْذَرْهُمْ ۚپس ڈرو ان سے۔ بچو ان سےfa-iḥ'dharhumقَـٰتَلَهُمُغارت کرے ان کوqātalahumuٱللَّهُ ۖاللہl-lahuأَنَّىٰکہاں سےannāيُؤْفَكُونَوہ پھرے جاتے ہیںyu'fakūna٤
اِنہیں دیکھو تو اِن کے جُثّے تمہیں بڑے شاندار نظر آئیں۔ بولیں تو تم ان کی باتیں سُنتے رہ جاؤ۔ مگر اصل میں یہ گویا لکڑی کے کُندے ہیں جو دیوار کے ساتھ چُن کر رکھ دیے گئے ہوں۔ ہر روز کی آواز کو یہ اپنے خلاف سمجھتے ہیں۔ یہ پکّے دشمن ہیں، ان سے بچ کر رہو، اللہ کی مار ان پر، یہ کدھر اُلٹے پِھر ائے جا رہے ہیں۔
۶۳:۵
وَإِذَااور جبwa-idhāقِيلَکہا جاتا ہےqīlaلَهُمْان سےlahumتَعَالَوْا۟آؤtaʿālawيَسْتَغْفِرْبخشش مانگتے ہیںyastaghfirلَكُمْتمہارے لیےlakumرَسُولُرسولrasūluٱللَّهِاللہ کےl-lahiلَوَّوْا۟موڑتے ہیںlawwawرُءُوسَهُمْاپنے سروں کوruūsahumوَرَأَيْتَهُمْاور تم دیکھتے ہو ان کوwara-aytahumيَصُدُّونَوہ باز رہتے ہیںyaṣuddūnaوَهُماور وہwahumمُّسْتَكْبِرُونَتکبر کرنے والے ہیںmus'takbirūna٥
اور جب اِن سے کہا جاتا ہے کہ آؤ تاکہ اللہ کا رسُول تمہارے لیے مغفرت کی دُعا کرے ، تو سر جھٹکتے ہیں اور تم دیکھتے ہو کہ وہ بڑے گھمنڈ کے ساتھ آنے سے رُکتے ہیں۔
۶۳:۶
سَوَآءٌبرابر ہےsawāonعَلَيْهِمْان پرʿalayhimأَسْتَغْفَرْتَخواہ تم بخشش مانگوastaghfartaلَهُمْان کے لیےlahumأَمْیاamلَمْنہlamتَسْتَغْفِرْتم بخشش مانگوtastaghfirلَهُمْان کے لیےlahumلَنہرگز نہlanيَغْفِرَمعاف کرے گاyaghfiraٱللَّهُاللہl-lahuلَهُمْ ۚان کوlahumإِنَّکیونکہinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَانہیںيَهْدِىہدایت دیتاyahdīٱلْقَوْمَقوم کوl-qawmaٱلْفَـٰسِقِينَفاسقl-fāsiqīna٦
اے نبیؐ  ، تم چاہے ان کے لیے مغفرت کی دُعا کرو یا نہ کرو، ان کے لیے یکساں ہے، اللہ ہر گز انہیں معاف نہ کرے گا، اللہ فاسق لوگوں کو ہر گز ہدایت نہیں دیتا۔
۶۳:۷
هُمُوہhumuٱلَّذِينَلوگ ہیںalladhīnaيَقُولُونَجو کہتے ہیںyaqūlūnaلَانہتُنفِقُوا۟تم خرچ کروtunfiqūعَلَىٰاوپرʿalāمَنْاس کے جوmanعِندَپاس ہیںʿindaرَسُولِرسول کےrasūliٱللَّهِاللہ کےl-lahiحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāيَنفَضُّوا۟ ۗوہ بھاگ جائیںyanfaḍḍūوَلِلَّهِاور اللہ کے لیے ہیںwalillahiخَزَآئِنُخزانےkhazāinuٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کےl-samāwātiوَٱلْأَرْضِاور زمین کےwal-arḍiوَلَـٰكِنَّلیکنwalākinnaٱلْمُنَـٰفِقِينَمنافق لوگl-munāfiqīnaلَانہیںيَفْقَهُونَسمجھتےyafqahūna٧
یہ وہی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ رسول کے ساتھیوں پر خرچ کرنا بند کر دو تاکہ یہ منتشر ہو جائیں حالانکہ زمین اور آسمانوں کے خزانوں کا مالک اللہ ہی ہے، مگر یہ منافق سمجھتے نہیں ہیں
۶۳:۸
يَقُولُونَوہ کہتے ہیںyaqūlūnaلَئِنالبتہ اگرla-inرَّجَعْنَآلوٹے ہمrajaʿnāإِلَىطرفilāٱلْمَدِينَةِمدینہ کیl-madīnatiلَيُخْرِجَنَّالبتہ ضرور نکالے گاlayukh'rijannaٱلْأَعَزُّزیادہ عزت والاl-aʿazuمِنْهَااس سےmin'hāٱلْأَذَلَّ ۚزیادہ ذلیل کوl-adhalaوَلِلَّهِاور اللہ کے لیے ہےwalillahiٱلْعِزَّةُعزتl-ʿizatuوَلِرَسُولِهِۦاور اس کے رسول کے لیےwalirasūlihiوَلِلْمُؤْمِنِينَاور مومنوں کے لیےwalil'mu'minīnaوَلَـٰكِنَّلیکنwalākinnaٱلْمُنَـٰفِقِينَمنافق لوگl-munāfiqīnaلَانہیںيَعْلَمُونَعلم رکھتےyaʿlamūna٨
یہ کہتے ہیں کہ ہم مدینے واپس پہنچ جائیں تو جو عزّت والا ہے وہ ذلیل کو وہاں سے نکال باہر کرے گا۔ حالانکہ عزّت تو اللہ اور اُس کے رسُولؐ  اور مومنین کے لیے ہے، مگر یہ منافق جانتے نہیں ہیں
۶۳:۹
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگو !alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanūلَانہتُلْهِكُمْغافل کریں تم کوtul'hikumأَمْوَٰلُكُمْمال تمہارےamwālukumوَلَآاور نہwalāأَوْلَـٰدُكُمْاولاد تمہاریawlādukumعَنسےʿanذِكْرِذکر (سے)dhik'riٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahiوَمَناور جو کوئیwamanيَفْعَلْایسا کرے گاyafʿalذَٰلِكَتوdhālikaفَأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگfa-ulāikaهُمُوہ ہیںhumuٱلْخَـٰسِرُونَجو خسارہ پانے والے ہیںl-khāsirūna٩
1 اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تمہارے مال اور تمہاری اولادیں تم کو اللہ کی یاد سے غافل نہ کردیں۔ جو لوگ ایسا کریں وہی خسارے میں رہنے والے ہیں
۶۳:۱۰
وَأَنفِقُوا۟اور خرچ کروwa-anfiqūمِنسےminمَّااس میں سے جورَزَقْنَـٰكُمرزق دیا ہم نے تم کوrazaqnākumمِّنسےminقَبْلِاس (سے) پہلےqabliأَنکہanيَأْتِىَآجائےyatiyaأَحَدَكُمُتم میں سے کسی ایک کوaḥadakumuٱلْمَوْتُموتl-mawtuفَيَقُولَتو کہےfayaqūlaرَبِّاے میرے ربrabbiلَوْلَآکیوں نہlawlāأَخَّرْتَنِىٓتو نے ڈھیل دی مجھ کوakhartanīإِلَىٰٓتکilāأَجَلٍۢایک وقت (تک)ajalinقَرِيبٍۢقریب کےqarībinفَأَصَّدَّقَتو میں صدقہ کرتا۔ خیرات دیتاfa-aṣṣaddaqaوَأَكُناور میں ہوجاتاwa-akunمِّنَسےminaٱلصَّـٰلِحِينَنیکیوں میں (سے)l-ṣāliḥīna١٠
جو رزق ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرو قبل اس کے کہ تم میں سے کسی کی موت کا وقت آ جائے اور اُس وقت وہ کہے کہ "اے میرے رب، کیوں نہ تو نے مجھے تھوڑی سی مہلت اور دے دی کہ میں صدقہ دیتا اور صالح لوگوں میں شامل ہو جاتا"
۶۳:۱۱
وَلَناور ہرگز نہwalanيُؤَخِّرَمہلت دے گا - ڈھیل دے گاyu-akhiraٱللَّهُاللہl-lahuنَفْسًاکسی نفس کوnafsanإِذَاجبidhāجَآءَآجائےjāaأَجَلُهَا ۚاس کی موت کا وقتajaluhāوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuخَبِيرٌۢخبر رکھنے والا ہےkhabīrunبِمَاساتھ اس کے جوbimāتَعْمَلُونَتم عمل کرتے ہوtaʿmalūna١١
حالانکہ جب کسی کی مہلت عمل پوری ہونے کا وقت آ جاتا ہے تو اللہ اُس کو ہرگز مزید مہلت نہیں دیتا، اور جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے باخبر ہے