۶۲
الجمعہ
الجمعة
سورہ الجمعہ (الجمعة) قرآن مجید کی ۶۲ ویں سورت ہے — یہ ایک مدنی سورت ہے جو ۱۱ آیات پر مشتمل ہے۔ مدنی سورتیں ہجرت کے بعد نازل ہوئیں اور عموماً عبادات، احکام اور مسلم معاشرت سے متعلق ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۶۲:۱
يُسَبِّحُتسبیح کررہی ہےyusabbiḥuلِلَّهِاللہ ہی کے لیےlillahiمَاہر وہ چیز جوmāفِىمیںfīٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمان میں ہےl-samāwātiوَمَااور جوwamāفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمین میں ہےl-arḍiٱلْمَلِكِجو بادشاہ ہےl-malikiٱلْقُدُّوسِنہایت پاکیزہl-qudūsiٱلْعَزِيزِزبردستl-ʿazīziٱلْحَكِيمِحکمت والاl-ḥakīmi١
اللہ کی تسبیح کر رہی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے اور ہر وہ چیز جو زمین میں ہے۔۔۔۔ بادشاہ ہے، قُدُّوس ہے، زبردست اور حکیم ہے۔
۶۲:۲
هُوَوہ اللہhuwaٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhīبَعَثَجس نے بھیجاbaʿathaفِىمیںfīٱلْأُمِّيِّـۧنَان پڑھ لوگوں (میں)l-umiyīnaرَسُولًۭاایک رسولrasūlanمِّنْهُمْانہی میں سےmin'humيَتْلُوا۟جو پڑھتا ہےyatlūعَلَيْهِمْان پرʿalayhimءَايَـٰتِهِۦاس کی آیاتāyātihiوَيُزَكِّيهِمْاور ان کا تزکیہ کرتا ہےwayuzakkīhimوَيُعَلِّمُهُمُاور سکھاتا ہے ان کوwayuʿallimuhumuٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitābaوَٱلْحِكْمَةَاور حکمتwal-ḥik'mataوَإِناور بیشکwa-inكَانُوا۟تھے وہkānūمِنسےminقَبْلُاس سے پہلےqabluلَفِىالبتہ میںlafīضَلَـٰلٍۢگمراہی میںḍalālinمُّبِينٍۢکھلیmubīnin٢
وُہی ہےجس نے اُمّیوں کے اندر ایک رسُول خود اُنہی میں سے اُٹھایا ، جو اُنہیں اُس کی آیات سناتا ہے، اُن کی زندگی سنوارتا ہے، اور اُن کو کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے۔ حالانکہ اِس سے پہلے وہ کُھلی گمراہی میں پڑے ہوئے تھے۔
۶۲:۳
وَءَاخَرِينَاور کچھ دوسرےwaākharīnaمِنْهُمْان میں سےmin'humلَمَّاحالانکہ (نہیں)lammāيَلْحَقُوا۟وہ ملےyalḥaqūبِهِمْ ۚان کے ساتھbihimوَهُوَاور وہwahuwaٱلْعَزِيزُزبردست ہےl-ʿazīzuٱلْحَكِيمُحکمت والا ہےl-ḥakīmu٣
اور (اس رسُول کی بعثت) اُن دوسرے لوگوں کے لیے بھی ہے جو ابھی اُن سے نہیں ملے ہیں۔
۶۲:۴
ذَٰلِكَیہdhālikaفَضْلُفضل ہےfaḍluٱللَّهِاللہ کاl-lahiيُؤْتِيهِدیتا ہے اسےyu'tīhiمَنجس کوmanيَشَآءُ ۚوہ چاہتا ہےyashāuوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuذُووالا ہےdhūٱلْفَضْلِفضل (والا ہے)l-faḍliٱلْعَظِيمِبڑےl-ʿaẓīmi٤
اللہ زبردست اور حکیم ہے۔ یہ اس کا فضل ہے ، جسے چاہتا ہے دیتا ہے، اور وہ بڑا فضل فرمانے والا ہے
۶۲:۵
مَثَلُمثالmathaluٱلَّذِينَان لوگوں کیalladhīnaحُمِّلُوا۟جو اٹھوائے گئےḥummilūٱلتَّوْرَىٰةَتوراتl-tawrātaثُمَّپھرthummaلَمْنہlamيَحْمِلُوهَاانہوں نے اٹھایا اس کوyaḥmilūhāكَمَثَلِمانند مثالkamathaliٱلْحِمَارِگدھے کے ہےl-ḥimāriيَحْمِلُجو اٹھاتا ہےyaḥmiluأَسْفَارًۢا ۚبوجھasfāranبِئْسَبری ہےbi'saمَثَلُمثالmathaluٱلْقَوْمِاس قوم کیl-qawmiٱلَّذِينَجنہوں نےalladhīnaكَذَّبُوا۟جھٹلایاkadhabūبِـَٔايَـٰتِآیات کوbiāyātiٱللَّهِ ۚاللہ کیl-lahiوَٱللَّهُاور اللہ تعالیٰwal-lahuلَانہیںlāيَهْدِىہدایت دیتاyahdīٱلْقَوْمَقوم کوl-qawmaٱلظَّـٰلِمِينَظالمl-ẓālimīna٥
جن لوگوں کو توراة کا حامل بنایا گیا تھا مگر انہوں نے اس کا بار نہ اُٹھایا، اُن کی مثال اُس گدھے کی سی ہے جس پر کتابیں لدی ہوئی ہوں۔ اِس سے بھی زیادہ بُری مثال ہےاُن لوگوں کی جنہوں نے اللہ کی آیات کو جُھٹلا دیا ہے۔ ایسے ظالموں کو اللہ ہدایت نہیں دیا کرتا
۶۲:۶
قُلْکہہ دیجئےqulيَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaهَادُوٓا۟جو یہودی بنے ہوhādūإِناگرinزَعَمْتُمْتم زعم رکھتے ہو۔ گھمنڈ رکھتے ہو۔ سمجھتے ہوzaʿamtumأَنَّكُمْبیشک تمannakumأَوْلِيَآءُدوست ہوawliyāuلِلَّهِاللہ کےlillahiمِنسےminدُونِسواdūniٱلنَّاسِلوگوں کےl-nāsiفَتَمَنَّوُا۟پس تم تمنا کروfatamannawūٱلْمَوْتَموت کیl-mawtaإِناگرinكُنتُمْہو تمkuntumصَـٰدِقِينَسچےṣādiqīna٦
اِن سےکہو، ”اے لوگو جو یہودی بن گئے ہو، اگر تمہیں یہ گھمنڈ ہے کہ باقی سب لوگوں کو چھوڑکر بس تم ہی اللہ کے چہیتے ہو تو موت کے تمنّا کرو اگر تم اپنے اِس زَعم میں سچے ہو“۔
۶۲:۷
وَلَااور نہwalāيَتَمَنَّوْنَهُۥٓوہ تمنا کریں گے اس کیyatamannawnahuأَبَدًۢاکبھی بھیabadanبِمَابوجہ اس کے جوbimāقَدَّمَتْآگے بھیجاqaddamatأَيْدِيهِمْ ۚان کے ہاتھوں نےaydīhimوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuعَلِيمٌۢجاننے والا ہےʿalīmunبِٱلظَّـٰلِمِينَظالموں کوbil-ẓālimīna٧
لیکن یہ ہر گز اس کی تمنّا نہ کریں گے اپنے کرتُوتوں کی وجہ سے جو یہ کر چکے ہیں، اور اللہ اِن ظالموں کوخُوب جانتا ہے
۶۲:۸
قُلْکہہ دیجئےqulإِنَّبیشکinnaٱلْمَوْتَموتl-mawtaٱلَّذِىوہ جوalladhīتَفِرُّونَتم بھاگتے ہوtafirrūnaمِنْهُاس سےmin'huفَإِنَّهُۥتو بیشک وہfa-innahuمُلَـٰقِيكُمْ ۖملنے والی ہے تم سےmulāqīkumثُمَّپھرthummaتُرَدُّونَتم لوٹائے جاؤ گےturaddūnaإِلَىٰطرفilāعَـٰلِمِجاننے والےʿālimiٱلْغَيْبِغیب کےl-ghaybiوَٱلشَّهَـٰدَةِاور حاضر کےwal-shahādatiفَيُنَبِّئُكُمپھر وہ بتادے گا تم کوfayunabbi-ukumبِمَاساتھ اس کے جوbimāكُنتُمْتمkuntumتَعْمَلُونَتم عمل کرتےtaʿmalūna٨
اِن سے کہو، "جس موت سے تم بھاگتے ہو وہ تو تمہیں آ کر رہے گی پھر تم اس کے سامنے پیش کیے جاؤ گے جو پوشیدہ و ظاہر کا جاننے والا ہے، اور وہ تمہیں بتا دے گا کہ تم کیا کچھ کرتے رہے ہو
۶۲:۹
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوٓا۟جو ایمان لائے ہوāmanūإِذَاجبidhāنُودِىَپکارا جائےnūdiyaلِلصَّلَوٰةِنماز کے لیےlilṣṣalatiمِنکےminيَوْمِدنyawmiٱلْجُمُعَةِجمعہ کےl-jumuʿatiفَٱسْعَوْا۟تو دوڑوfa-is'ʿawإِلَىٰطرفilāذِكْرِذکر کی (طرف )dhik'riٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَذَرُوا۟اور چھوڑ دوwadharūٱلْبَيْعَ ۚتجارتl-bayʿaذَٰلِكُمْیہdhālikumخَيْرٌۭبہتر ہےkhayrunلَّكُمْتمہارے لیےlakumإِناگرinكُنتُمْتمkuntumتَعْلَمُونَعلم رکھتے ہوtaʿlamūna٩
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، جب پکارا جائے نماز کے لیے جمعہ کے دن1 تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خریدو فروخت چھوڑ دو، یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے اگر تم جانو
۶۲:۱۰
فَإِذَاپھر جبfa-idhāقُضِيَتِپوری ہوجائےquḍiyatiٱلصَّلَوٰةُنمازl-ṣalatuفَٱنتَشِرُوا۟تو پھیل جاؤfa-intashirūفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍiوَٱبْتَغُوا۟اور تلاش کروwa-ib'taghūمِنسےminفَضْلِفضل میں (سے)faḍliٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَٱذْكُرُوا۟اور ذکر کروwa-udh'kurūٱللَّهَاللہ کاl-lahaكَثِيرًۭابہتkathīranلَّعَلَّكُمْتاکہ تمlaʿallakumتُفْلِحُونَتم فلاح پاؤtuf'liḥūna١٠
پھر جب نماز پوری ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو۔ اور اللہ کو کثرت سے یاد کرتے رہو، شاید کہ تمہیں فلاح نصیب ہو جائے۔
۶۲:۱۱
وَإِذَااور جبwa-idhāرَأَوْا۟انہوں نے دیکھاra-awتِجَـٰرَةًتجارت کوtijāratanأَوْیاawلَهْوًاکھیلlahwanٱنفَضُّوٓا۟تماشے کو مائل ہوگئےinfaḍḍūإِلَيْهَااس کی طرفilayhāوَتَرَكُوكَاور انہوں نے چھوڑ دیا آپ کوwatarakūkaقَآئِمًۭا ۚکھڑے۔ کھڑی حالت میںqāimanقُلْکہہ دیجئےqulمَاجوmāعِندَپاس ہےʿindaٱللَّهِاللہ کے (پاس ہے)l-lahiخَيْرٌۭبہتر ہےkhayrunمِّنَسےminaٱللَّهْوِکھیل تماشےl-lahwiوَمِنَسے اورwaminaٱلتِّجَـٰرَةِ ۚتجارت (سے)l-tijāratiوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuخَيْرُبہترینkhayruٱلرَّٰزِقِينَرزق دینے والا ہےl-rāziqīna١١
اور جب انہوں نے تجارت اور کھیل تماشا ہوتے دیکھا تو اس کی طرف لپک گئے اور تمہیں کھڑا چھوڑ دیا۔ ان سے کہو، جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ کھیل تماشے اور تجارت سے بہتر ہے۔ اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…