۶۶
التحریم
التحريم
سورہ التحریم (التحريم) قرآن مجید کی ۶۶ ویں سورت ہے — یہ ایک مدنی سورت ہے جو ۱۲ آیات پر مشتمل ہے۔ مدنی سورتیں ہجرت کے بعد نازل ہوئیں اور عموماً عبادات، احکام اور مسلم معاشرت سے متعلق ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۶۶:۱
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّبِىُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyuلِمَکیوںlimaتُحَرِّمُآپ حرام قرار دیتے ہیںtuḥarrimuمَآجوmāأَحَلَّحلال کیاaḥallaٱللَّهُاللہ نےl-lahuلَكَ ۖآپ کے لیےlakaتَبْتَغِىآپ چاہتے ہیںtabtaghīمَرْضَاتَرضامندیmarḍātaأَزْوَٰجِكَ ۚاپنی بیویوں کیazwājikaوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuغَفُورٌۭبخشنے والاghafūrunرَّحِيمٌۭمہربان ہےraḥīmun١
اے نبیؐ ، تم کیوں اُس چیز کو حرام کرتے ہو جو اللہ نے تمہارے لیے حلال کی ہے؟ (کیا اس لیے کہ) تم اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہو؟ 2۔۔۔۔ اللہ معاف کرنے والا اوررحم فرمانے والا ہے۔
۶۶:۲
قَدْتحقیقqadفَرَضَفرض کیاfaraḍaٱللَّهُاللہ نےl-lahuلَكُمْتمہارے لیےlakumتَحِلَّةَکھولناtaḥillataأَيْمَـٰنِكُمْ ۚتمہاری قسموں کاaymānikumوَٱللَّهُاور اللہ تعالیٰwal-lahuمَوْلَىٰكُمْ ۖمولا ہے تمہاراmawlākumوَهُوَاور وہwahuwaٱلْعَلِيمُعلم والا ہےl-ʿalīmuٱلْحَكِيمُحکمت والا ہےl-ḥakīmu٢
اللہ نے تم لوگوں کے لیے اپنی قسموں کی پابندی سے نکلنے کا طریقہ مقرر کر دیا ہے۔ اللہ تمہارا مولیٰ ہے ، اور وہی علیم و حکیم ہے۔
۶۶:۳
وَإِذْاور جبwa-idhأَسَرَّچھپایاasarraٱلنَّبِىُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyuإِلَىٰطرفilāبَعْضِاپنی بعضbaʿḍiأَزْوَٰجِهِۦبیویوں کےazwājihiحَدِيثًۭاایک بات کوḥadīthanفَلَمَّاتو جبfalammāنَبَّأَتْاس نے خبر دیnabba-atبِهِۦاس کیbihiوَأَظْهَرَهُاور ظاہر کردیا اس کوwa-aẓharahuٱللَّهُاللہ نےl-lahuعَلَيْهِاس پرʿalayhiعَرَّفَاس نے بتادیا۔ جتلا دیاʿarrafaبَعْضَهُۥاس کا بعض حصہbaʿḍahuوَأَعْرَضَاور اعراض برتاwa-aʿraḍaعَنۢسےʿanبَعْضٍۢ ۖبعض (سے)baʿḍinفَلَمَّاتو جبfalammāنَبَّأَهَاآپ نے خبر دی اس (بیوی) کوnabba-ahāبِهِۦساتھ اس بات کےbihiقَالَتْبولی آپ کوqālatمَنْکس نےmanأَنۢبَأَكَبتایا ہے۔ آپ کو کس نے خبر دی ہےanba-akaهَـٰذَا ۖاس کیhādhāقَالَفرمایاqālaنَبَّأَنِىَخبر دی مجھ کوnabba-aniyaٱلْعَلِيمُعلم والےl-ʿalīmuٱلْخَبِيرُخبر والے نےl-khabīru٣
(اور یہ معاملہ بھی قابلِ توجہ ہے کہ) نبی نے ایک بات اپنی ایک بیوی سے راز میں کی تھی۔ پھر جب اُس بیوی نے (کسی اور پر) وہ راز ظاہر کر دیا، اور اللہ نے نبی کو اِس (افشائے راز) کی اطلاع دے دی ، تو نبی نے اس پر کسی حد تک (اُس بیوی کو) خبردار کیا اور کسی حد تک اس سے درگزر کیا۔ پھر جب نبی نے اُسے (افشائے راز کی) یہ بات بتائی تو اُس نے پوچھا آپ کو اِس کی کس نے خبر دی ؟ نبی نے کہا”مجھے اُس نے خبر دی جو سب کچھ جانتا ہے اور خوب باخبر ہے۔“
۶۶:۴
إِناگرinتَتُوبَآتم دونوں توبہ کرتی ہوtatūbāإِلَىطرفilāٱللَّهِاللہ کیl-lahiفَقَدْتو تحقیقfaqadصَغَتْجھک پڑےṣaghatقُلُوبُكُمَا ۖتم دونوں کے دلqulūbukumāوَإِناور اگرwa-inتَظَـٰهَرَاتم ایک دوسرے کی مدد کرو گیtaẓāharāعَلَيْهِآپ کے خلافʿalayhiفَإِنَّپس بیشکfa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaهُوَوہhuwaمَوْلَىٰهُاس کامولا ہےmawlāhuوَجِبْرِيلُاور جبرائیلwajib'rīluوَصَـٰلِحُاور صالحwaṣāliḥuٱلْمُؤْمِنِينَ ۖاہل ایمانl-mu'minīnaوَٱلْمَلَـٰٓئِكَةُاور فرشتےwal-malāikatuبَعْدَبعدbaʿdaذَٰلِكَاس کےdhālikaظَهِيرٌمددگار ہیںẓahīrun٤
اگر تم دونوں اللہ سے توبہ کرتی ہو (تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے) کیونکہ تمہارے دل سیدھی راہ سے ہٹ گئے ہیں، اور اگر نبی کے مقابلہ میں تم نے باہم جتھہ بندی کی تو جان رکھو کہ اللہ اُس کا مولیٰ ہے اور اُس کے بعد جبریل اور تمام صالح اہلِ ایمان اور سب ملائکہ اس کے ساتھی اورمدد گار ہیں۔
۶۶:۵
عَسَىٰامید ہےʿasāرَبُّهُۥٓآپ کا ربrabbuhuإِناگرinطَلَّقَكُنَّوہ طلاق دے تم کوṭallaqakunnaأَنکہanيُبْدِلَهُۥٓوہ بدل کردے اس کوyub'dilahuأَزْوَٰجًابیویاںazwājanخَيْرًۭابہترkhayranمِّنكُنَّتم عورتوں سےminkunnaمُسْلِمَـٰتٍۢجو مسلمان ہوںmus'limātinمُّؤْمِنَـٰتٍۢمومن ہوںmu'minātinقَـٰنِتَـٰتٍۢاطاعت گزارqānitātinتَـٰٓئِبَـٰتٍتوبہ گزارtāibātinعَـٰبِدَٰتٍۢعبادت گزارʿābidātinسَـٰٓئِحَـٰتٍۢروزہ دارsāiḥātinثَيِّبَـٰتٍۢشوہر دیدہ۔ شوہر والیاںthayyibātinوَأَبْكَارًۭااور کنواری ہوںwa-abkāran٥
بعید نہیں کہ اگر نبی تم سب بیویوں کو طلاق دے دے تو اللہ اسے ایسی بیویاں تمہارے بدلے میں عطا فرما دے جو تم سے بہتر ہوں، سچی مسلمان، باایمان، اطاعت گزار، توبہ گزار، عبادت گزار، اور روزہ دار، خواہ شوہر دیدہ ہوں یا باکرہ۔
۶۶:۶
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanūقُوٓا۟بچاؤqūأَنفُسَكُمْاپنے آپ کوanfusakumوَأَهْلِيكُمْاور اپنے گھروالوں کوwa-ahlīkumنَارًۭاآگ سےnāranوَقُودُهَاایندھن اس کاwaqūduhāٱلنَّاسُلوگ ہوں گےl-nāsuوَٱلْحِجَارَةُاور پتھرwal-ḥijāratuعَلَيْهَااس پرʿalayhāمَلَـٰٓئِكَةٌفرشتے ہیںmalāikatunغِلَاظٌۭسختghilāẓunشِدَادٌۭزبردستshidādunلَّانہیںlāيَعْصُونَوہ نافرمانی کرتےyaʿṣūnaٱللَّهَاللہ کیl-lahaمَآجوmāأَمَرَهُمْاس نے حکم دیا ان کوamarahumوَيَفْعَلُونَاور وہ کرتے ہیں وہwayafʿalūnaمَاجوmāيُؤْمَرُونَوہ حکم دئیے جاتے ہیںyu'marūna٦
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، بچاوٴ اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو اُس آگ سے جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے، جس پر نہایت تند خُو اور سخت گیر فرشتے مقرر ہوں گے جو کبھی اللہ کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے اور جو حکم انہیں دیا جاتا ہے اسے بجا لاتے ہیں
۶۶:۷
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūلَانہlāتَعْتَذِرُوا۟تم معذرت کروtaʿtadhirūٱلْيَوْمَ ۖآج کے دنl-yawmaإِنَّمَابیشک تمinnamāتُجْزَوْنَجزا دئیے جارہے ہوtuj'zawnaمَاجوmāكُنتُمْتھے تمkuntumتَعْمَلُونَتم عمل کرتےtaʿmalūna٧
(اُس وقت کہا جائے گا کہ) اے کافرو، آج معذرتیں پیش نہ کرو، تمہیں تو ویسا ہی بدلہ دیا جارہا ہے جیسے تم عمل کر رہے تھے۔
۶۶:۸
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanūتُوبُوٓا۟توبہ کروtūbūإِلَىطرفilāٱللَّهِاللہ کیl-lahiتَوْبَةًۭتوبہtawbatanنَّصُوحًاخالصnaṣūḥanعَسَىٰامید ہےʿasāرَبُّكُمْتمہارا ربrabbukumأَنکہanيُكَفِّرَدور کردے گاyukaffiraعَنكُمْتم سےʿankumسَيِّـَٔاتِكُمْتمہاری برائیاںsayyiātikumوَيُدْخِلَكُمْاور داخل کردے گاwayud'khilakumجَنَّـٰتٍۢباغوں میںjannātinتَجْرِىبہتی ہیںtajrīمِنسےminتَحْتِهَاان کے نیچےtaḥtihāٱلْأَنْهَـٰرُنہریںl-anhāruيَوْمَجس دنyawmaلَانہlāيُخْزِىرسوا کرے گاyukh'zīٱللَّهُاللہl-lahuٱلنَّبِىَّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyaوَٱلَّذِينَاور ان لوگوں کوwa-alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūمَعَهُۥ ۖاس کے ساتھmaʿahuنُورُهُمْان کا نورnūruhumيَسْعَىٰدوڑ رہا ہوگاyasʿāبَيْنَدرمیانbaynaأَيْدِيهِمْان کے دونوں ہاتھوں کے (ان کے آگے آگے)aydīhimوَبِأَيْمَـٰنِهِمْاور ان کے دائیں ہاتھwabi-aymānihimيَقُولُونَوہ کہہ رہے ہوں گےyaqūlūnaرَبَّنَآاے ہمارے ربrabbanāأَتْمِمْتمام کردےatmimلَنَاہمارے لیےlanāنُورَنَاہمارا نورnūranāوَٱغْفِرْاور بخش دےwa-igh'firلَنَآ ۖہم کوlanāإِنَّكَبیشک توinnakaعَلَىٰپرʿalāكُلِّہرkulliشَىْءٍۢچیز پرshayinقَدِيرٌۭقدرت رکھنے والا ہےqadīrun٨
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اللہ سے توبہ کرو، خالص توبہ 1، بعید نہیں کہ اللہ تمہاری برائیاں تم سے دُور کر دے اور تمہیں ایسی جنّتوں میں داخل فرما دے جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہوں گی۔ یہ وہ دن ہوگا جب اللہ اپنے نبی کو اور اُن لوگوں کو جو اس کے ساتھ ایمان لائے ہیں رُسوا نہ کرے گا۔ اُن کا نُور اُن کے آگے آگے اور ان کے دائیں جانب دوڑ رہا ہوگا اور وہ کہہ رہے ہوں گے کہ اے ہمارے ربّ، ہمارا نُور ہمارے لیے مکمل کر دے اور ہم سے درگزر فرما، تُو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔
۶۶:۹
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّبِىُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyuجَـٰهِدِجہاد کیجئےjāhidiٱلْكُفَّارَکافروں سےl-kufāraوَٱلْمُنَـٰفِقِينَاور منافقوں سےwal-munāfiqīnaوَٱغْلُظْاور سختی کیجئےwa-ugh'luẓعَلَيْهِمْ ۚان پرʿalayhimوَمَأْوَىٰهُمْاور ان کا ٹھکانہwamawāhumجَهَنَّمُ ۖجہنم ہےjahannamuوَبِئْسَاور بدترینwabi'saٱلْمَصِيرُٹھکانہ ہےl-maṣīru٩
اے نبی ؐ ، کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان کے ساتھ سختی سے پیش آوٴ۔ ان کا ٹھکانا جہنّم ہے اور وہ بہت بُرا ٹھکانا ہے
۶۶:۱۰
ضَرَبَبیان کیḍarabaٱللَّهُاللہ نےl-lahuمَثَلًۭاایک مثالmathalanلِّلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūٱمْرَأَتَبیوی کیim'ra-ataنُوحٍۢنوح کیnūḥinوَٱمْرَأَتَاوربیویwa-im'ra-ataلُوطٍۢ ۖلوط کیlūṭinكَانَتَاوہ دونوں تھیںkānatāتَحْتَماتحتtaḥtaعَبْدَيْنِدو بندوں کےʿabdayniمِنْسےminعِبَادِنَاہمارے بندوں میں (سے)ʿibādināصَـٰلِحَيْنِدونوں نیک تھےṣāliḥayniفَخَانَتَاهُمَاتو ان دونوں نے خیانت کی ان سےfakhānatāhumāفَلَمْتو نہfalamيُغْنِيَاوہ دونوں کام آسکےyugh'niyāعَنْهُمَاان دونوں کوʿanhumāمِنَسےminaٱللَّهِاللہ (سے )l-lahiشَيْـًۭٔاکچھ بھیshayanوَقِيلَاور کہہ دیا گیاwaqīlaٱدْخُلَادونوں داخل ہوجاؤud'khulāٱلنَّارَآگ میںl-nāraمَعَساتھmaʿaٱلدَّٰخِلِينَداخل ہونے والوں کےl-dākhilīna١٠
اللہ کافروں کے معاملہ میں نوح ؑ اور لُوط ؑ کی بیویوں کو بطور مثال پیش کرتا ہے۔ وہ ہمارے دو صالح بندوں کی زوجیّت میں تھیں ، مگر انہوں نے اپنے ان شوہروں سے خیانت کی اور وہ اللہ کے مقابلہ میں ان کے کچھ بھی نہ کام آسکے۔ دونوں سے کہہ دیا گیا ہے کہ جاوٴ آگ میں جانے والوں کے ساتھ تم بھی چلی جاو
۶۶:۱۱
وَضَرَبَاور بیان کیwaḍarabaٱللَّهُاللہ نےl-lahuمَثَلًۭاایک مثالmathalanلِّلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūٱمْرَأَتَبیوی کیim'ra-ataفِرْعَوْنَفرعون کیfir'ʿawnaإِذْجبidhقَالَتْوہ بولیqālatرَبِّاے میرے ربrabbiٱبْنِبناib'niلِىمیرے لیےlīعِندَكَاپنے پاسʿindakaبَيْتًۭاایک گھرbaytanفِىمیںfīٱلْجَنَّةِجنت (میں)l-janatiوَنَجِّنِىاور نجات دے مجھ کوwanajjinīمِنسےminفِرْعَوْنَفرعون (سے)fir'ʿawnaوَعَمَلِهِۦاور اس کے عمل سےwaʿamalihiوَنَجِّنِىاور نجات دے مجھ کوwanajjinīمِنَسےminaٱلْقَوْمِلوگوں (سے) قوم (سے)l-qawmiٱلظَّـٰلِمِينَظالمl-ẓālimīna١١
اور اہلِ ایمان کے معاملہ میں اللہ فرعون کی بیوی کی مثال پیش کرتا ہے جبکہ اس نے دعا کی”اے میرے ربّ ، میرے لیے اپنے ہاں جنّت میں ایک گھر بنادے اور مجھے فرعون اور اس کے عمل سے بچا لے اور ظالم قوم سے مجھ کو نجات دے۔“
۶۶:۱۲
وَمَرْيَمَاور مریمwamaryamaٱبْنَتَبیٹیib'nataعِمْرَٰنَعمران کیʿim'rānaٱلَّتِىٓوہallatīأَحْصَنَتْجس نے حفاظت کیaḥṣanatفَرْجَهَااپنی شرم گاہ کیfarjahāفَنَفَخْنَاتو پھونک دیا ہم نےfanafakhnāفِيهِاس میںfīhiمِنسےminرُّوحِنَااپنی روح سےrūḥināوَصَدَّقَتْاور اس نے تصدیق کیwaṣaddaqatبِكَلِمَـٰتِکلمات کیbikalimātiرَبِّهَااپنے رب کےrabbihāوَكُتُبِهِۦاور اس کی کتابوں کیwakutubihiوَكَانَتْاور تھی وہwakānatمِنَسےminaٱلْقَـٰنِتِينَفرماں بردار لوگوں میں (سے)l-qānitīna١٢
اور عمران کی بیٹی مریم کی مثال دیتا ہے جس نے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کی تھی، پھر ہم نے اس کے اندر اپنی طرف سے رُوح پھُونک دی، اور اُس نے اپنے ربّ کے ارشادات اور اس کی کتابوں کی تصدیق کی اور وہ اطاعت گزار لوگوں میں سے تھی۔
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…