۶۷

الملک

مکی ۳۰ آیات پارہ ۲۹
الملك

سورہ الملک (الملك) قرآن مجید کی ۶۷ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۳۰ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۶۷:۱
تَبَـٰرَكَبہت بابرکت ہےtabārakaٱلَّذِىوہ ذاتalladhīبِيَدِهِجس کے ہاتھ میں ہےbiyadihiٱلْمُلْكُساری بادشاہتl-mul'kuوَهُوَاور وہwahuwaعَلَىٰپرʿalāكُلِّہرkulliشَىْءٍۢچیزshayinقَدِيرٌقدرت رکھنے والا ہےqadīrun١
نہایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں کائنات کی سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔
۶۷:۲
ٱلَّذِىجس نےalladhīخَلَقَپیدا کیاkhalaqaٱلْمَوْتَموت کوl-mawtaوَٱلْحَيَوٰةَاور زندگی کوwal-ḥayataلِيَبْلُوَكُمْتاکہ آزمائے تم کوliyabluwakumأَيُّكُمْکون ساتم میں سےayyukumأَحْسَنُزیادہ اچھا ہےaḥsanuعَمَلًۭا ۚعمل میںʿamalanوَهُوَاور وہwahuwaٱلْعَزِيزُزبردست ہےl-ʿazīzuٱلْغَفُورُبخشش کرنے والا ہےl-ghafūru٢
جس نے موت اور زندگی  کو ایجاد کیا تاکہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے، اور وہ زبردست بھی ہے اور درگزر فرمانے والا بھی۔
۶۷:۳
ٱلَّذِىجس نےalladhīخَلَقَبنائےkhalaqaسَبْعَساتsabʿaسَمَـٰوَٰتٍۢآسمانsamāwātinطِبَاقًۭا ۖاوپر تلے۔ تہ بہ تہṭibāqanمَّانہتَرَىٰتم دیکھو گےtarāفِىمیںخَلْقِتخلیقkhalqiٱلرَّحْمَـٰنِرحمن کیl-raḥmāniمِنکوئیminتَفَـٰوُتٍۢ ۖنقص۔ کجی۔ خللtafāwutinفَٱرْجِعِپھر لوٹاؤfa-ir'jiʿiٱلْبَصَرَنگاہ کوl-baṣaraهَلْکیاhalتَرَىٰتم دیکھتے ہوtarāمِنکوئیminفُطُورٍۢشگاف۔ کوئی رخنہfuṭūrin٣
س نے تہ بر تہ سات آسمان بنائے۔ تم رحمٰن کی تخلیق میں کسی قسم کی بے ربطی نہ پاوٴ گے۔ پھر پلٹ کر دیکھو، کہیں تمہیں کوئی خلل نظر آتا ہے؟
۶۷:۴
ثُمَّپھرthummaٱرْجِعِلوٹاؤir'jiʿiٱلْبَصَرَنگاہ کوl-baṣaraكَرَّتَيْنِبار بارkarratayniيَنقَلِبْلوٹ آئے گیyanqalibإِلَيْكَتیری طرفilaykaٱلْبَصَرُنگاہl-baṣaruخَاسِئًۭاذلیل ہوکر۔ عاجز ہو کرkhāsi-anوَهُوَاور وہwahuwaحَسِيرٌۭتھکی ہوئی ہوگیḥasīrun٤
بار بار نگاہ دوڑاؤ تمہاری نگاہ تھک کر نامراد پلٹ آئے گی
۶۷:۵
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadزَيَّنَّازینت دی ہم نے۔ خوب صورت بنایا ہم نےzayyannāٱلسَّمَآءَآسمانl-samāaٱلدُّنْيَادنیا کوl-dun'yāبِمَصَـٰبِيحَچراغوں کے ساتھbimaṣābīḥaوَجَعَلْنَـٰهَااور بنایا ہم نے ان کوwajaʿalnāhāرُجُومًۭامارنے کی چیزrujūmanلِّلشَّيَـٰطِينِ ۖشیطانوں کے لیےlilshayāṭīniوَأَعْتَدْنَااور تیار کیا ہم نےwa-aʿtadnāلَهُمْان کے لیےlahumعَذَابَعذابʿadhābaٱلسَّعِيرِجلنے کاl-saʿīri٥
ہم نے تمہارے قریب کے آسمان کو عظیم الشان چراغوں سے آراستہ کیا ہے اور اُنہیں شیاطین کو مار بھگانے کا ذریعہ بنا دیا ہے۔ اِن شیطانوں کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ ہم نے مہیّا کر رکھی ہے
۶۷:۶
وَلِلَّذِينَاور ان لوگوں کے لیےwalilladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūبِرَبِّهِمْاپنے رب کے ساتھbirabbihimعَذَابُعذاب ہےʿadhābuجَهَنَّمَ ۖجہنم کاjahannamaوَبِئْسَاور کتنا برا ہےwabi'saٱلْمَصِيرُٹھکانہ۔ لوٹنے کی جگہl-maṣīru٦
جن لوگوں نے اپنے ربّ سے کفر کیا ہے ان کے لیے جہنّم کا عذاب ہے اور وہ بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے
۶۷:۷
إِذَآجبidhāأُلْقُوا۟وہ ڈالیں جائیں گےul'qūفِيهَااس میںfīhāسَمِعُوا۟سنیں گےsamiʿūلَهَاواسطے اس کےlahāشَهِيقًۭاچلاناshahīqanوَهِىَاور وہwahiyaتَفُورُجوش کھارہی ہوگیtafūru٧
جب وہ اُس میں پھینکے جائیں گے تو اس کے دَھاڑنے کی ہولناک آوازیں سُنیں گے اور وہ جوش کھا رہی ہوگی
۶۷:۸
تَكَادُقریب ہے کہtakāduتَمَيَّزُپھٹ جائےtamayyazuمِنَسےminaٱلْغَيْظِ ۖغضبl-ghayẓiكُلَّمَآجب کبھیkullamāأُلْقِىَڈالی جائے گیul'qiyaفِيهَااس میںfīhāفَوْجٌۭکوئی فوج۔ لوگوں کا گروہfawjunسَأَلَهُمْپوچھیں گے ان سےsa-alahumخَزَنَتُهَآان کے داروغہ۔ چوکیدارkhazanatuhāأَلَمْکیا نہیںalamيَأْتِكُمْآیا تھا تمہارے پاسyatikumنَذِيرٌۭکوئی ڈرانے والاnadhīrun٨
شِدّتِ غضب سے پھٹی جاتی ہو گی۔ ہر بار جب کوئی انبوہ اس میں ڈالا جائے گا، اُس کے کارندے اُن لوگوں سے پوچھیں گے”کیا تمہارے پاس کوئی خبردار کرنے والا نہیں آیا تھا؟“
۶۷:۹
قَالُوا۟وہ کہیں گےqālūبَلَىٰکیوں نہیںbalāقَدْتحقیقqadجَآءَنَاآیا ہمارے پاسjāanāنَذِيرٌۭڈرانے والاnadhīrunفَكَذَّبْنَاتو جھٹلادیا ہم نےfakadhabnāوَقُلْنَااور کہا ہم نےwaqul'nāمَانہیںنَزَّلَنازل کیnazzalaٱللَّهُاللہ نےl-lahuمِنکوئیminشَىْءٍچیزshayinإِنْنہیںinأَنتُمْتمantumإِلَّامگرillāفِىمیںضَلَـٰلٍۢگمراہیḍalālinكَبِيرٍۢبڑیkabīrin٩
وہ جواب دیں گے”ہاں، خبردار کرنے والا ہمارے پاس آیا تھا ، مگر ہم نے اسے جھٹلا دیا  اور کہا اللہ نے کچھ بھی نازل نہیں کیا ہے، تم بڑی گمراہی میں پڑے ہوئے ہو۔“
۶۷:۱۰
وَقَالُوا۟اور وہ کہیں گےwaqālūلَوْکاشlawكُنَّاہم ہوتےkunnāنَسْمَعُہم سنتےnasmaʿuأَوْیاawنَعْقِلُہم سمجھتے ہوتےnaʿqiluمَانہكُنَّاہوتے ہمkunnāفِىٓمیں سےأَصْحَـٰبِوالوںaṣḥābiٱلسَّعِيرِدوزخl-saʿīri١٠
اور وہ کہیں گے  ”کاش ہم سُنتے اور سمجھتے تو آج اِس بھَڑکتی ہوئی آگ کے سزا واروں میں نہ شامل ہوتے۔“
۶۷:۱۱
فَٱعْتَرَفُوا۟تو وہ اعتراف کرلیں گےfa-iʿ'tarafūبِذَنۢبِهِمْاپنے گناہوں کاbidhanbihimفَسُحْقًۭاتو لعنت ہے۔ دوری ہےfasuḥ'qanلِّأَصْحَـٰبِوالوں کے لیےli-aṣḥābiٱلسَّعِيرِدوزخl-saʿīri١١
اس طرح وہ اپنے قصورکا خود اعتراف کر لیں گے، لعنت ہے ان دوزخیوں پر
۶۷:۱۲
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaيَخْشَوْنَجو ڈرتے ہیںyakhshawnaرَبَّهُماپنے رب سےrabbahumبِٱلْغَيْبِساتھ غیب کے۔ غائبانہ طور پرbil-ghaybiلَهُمان کے لیےlahumمَّغْفِرَةٌۭبخشش ہےmaghfiratunوَأَجْرٌۭاور اجرwa-ajrunكَبِيرٌۭبہت بڑاkabīrun١٢
جو لوگ بے دیکھے اپنے ربّ سے ڈرتے ہیں، یقیناً اُن کے لیے مغفرت ہے اور بڑا اجر۔
۶۷:۱۳
وَأَسِرُّوا۟اور چھپاؤ۔ چپکے سے کروwa-asirrūقَوْلَكُمْبات اپنیqawlakumأَوِیاawiٱجْهَرُوا۟ظاہر کروij'harūبِهِۦٓ ۖاس کوbihiإِنَّهُۥبیشک وہinnahuعَلِيمٌۢجاننے والا ہےʿalīmunبِذَاتِبھیدbidhātiٱلصُّدُورِسینوں کےl-ṣudūri١٣
تم خواہ چُپکے سے بات کرو یا اُونچی آواز سے (اللہ کے لیے یکساں ہے)، وہ تو دلوں کا حال تک جانتا ہے۔
۶۷:۱۴
أَلَاکیا نہیںalāيَعْلَمُجانے گاyaʿlamuمَنْوہ جس نےmanخَلَقَپیدا کیاkhalaqaوَهُوَاور وہwahuwaٱللَّطِيفُباریک بین ہےl-laṭīfuٱلْخَبِيرُباخبر ہےl-khabīru١٤
کیا وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے؟ حالانکہ وہ باریک بیں اور باخبر ہے
۶۷:۱۵
هُوَوہhuwaٱلَّذِىاللہ وہ ذات ہےalladhīجَعَلَجس نے بنایاjaʿalaلَكُمُتمہارے لیےlakumuٱلْأَرْضَزمینl-arḍaذَلُولًۭاتابع۔ فرشdhalūlanفَٱمْشُوا۟پس چلوfa-im'shūفِىمیںمَنَاكِبِهَااس کے اطرافmanākibihāوَكُلُوا۟اور کھاؤwakulūمِنمیں سےminرِّزْقِهِۦ ۖاس کے رزقriz'qihiوَإِلَيْهِاور اسی کی طرفwa-ilayhiٱلنُّشُورُدوبارہ زندہ ہوناl-nushūru١٥
وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو تابع کر رکھا ہے ، چلو اُس کی چھاتی پر اور کھاوٴ خدا کا رزق، اُسی کے حضور تمہیں دوبارہ زندہ ہو کر جانا ہے۔
۶۷:۱۶
ءَأَمِنتُمکیا بےخوف ہوگئے تمa-amintumمَّناس سے جوmanفِىمیں ہےٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiأَنکہanيَخْسِفَدھنسا دےyakhsifaبِكُمُتم کوbikumuٱلْأَرْضَزمین میںl-arḍaفَإِذَاتو اچانکfa-idhāهِىَوہhiyaتَمُورُلرزنے لگے۔ پھٹ جائےtamūru١٦
کیا تم اِس سے بے خوف ہو کہ وہ جو آسمان میں ہے تمہیں زمین میں دھنسا دے اور یکایک یہ زمین جَھکو لے کھانے لگے؟
۶۷:۱۷
أَمْکیاamأَمِنتُمبےخوف ہوگئے تم کوamintumمَّناس سے جوmanفِىمیں ہےٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiأَنکہanيُرْسِلَوہ بھیجےyur'silaعَلَيْكُمْتم پرʿalaykumحَاصِبًۭا ۖپتھروں کی بارشḥāṣibanفَسَتَعْلَمُونَپس عنقریب تم جان لو گےfasataʿlamūnaكَيْفَکیسے تھاkayfaنَذِيرِڈراؤ میراnadhīri١٧
کیا تم اِس سے بے خوف ہو کہ وہ جو آسمان میں ہے تم پر پتھراوٴ کرنے والی ہوا بھیج دے؟ پھر تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ میری تنبیہ کیسی ہوتی ہے۔
۶۷:۱۸
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadكَذَّبَجھٹلایاkadhabaٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīnaمِنجوminقَبْلِهِمْان سے پہلے تھےqablihimفَكَيْفَتو کس طرحfakayfaكَانَتھیkānaنَكِيرِپکڑ میریnakīri١٨
ن سے پہلے گُزرے ہوئے لوگ جُھٹلا چکے ہیں۔ پھر دیکھ لو میری گرفت کیسی تھی۔
۶۷:۱۹
أَوَلَمْکیا بھلا نہیںawalamيَرَوْا۟انہوں نے دیکھاyarawإِلَىطرفilāٱلطَّيْرِپرندوں کیl-ṭayriفَوْقَهُمْان کے اوپرfawqahumصَـٰٓفَّـٰتٍۢصف بستہṣāffātinوَيَقْبِضْنَ ۚاور سمیٹ لیتے ہیںwayaqbiḍ'naمَانہیںيُمْسِكُهُنَّتھامتا ان کوyum'sikuhunnaإِلَّامگرillāٱلرَّحْمَـٰنُ ۚرحمنl-raḥmānuإِنَّهُۥبیشک وہinnahuبِكُلِّہرbikulliشَىْءٍۭچیز کوshayinبَصِيرٌدیکھنے والا ہےbaṣīrun١٩
کیا یہ لوگ اپنے اُوپر اُڑنے والے پرندوں کو پر پھیلائے اور سکیڑتے نہیں دیکھتے؟ رحمٰن کے سوا کوئی نہیں جو انہیں تھامے ہوئے ہو۔ وہی ہر چیز کا نگہبان ہے۔
۶۷:۲۰
أَمَّنْیا کون ہےammanهَـٰذَایہhādhāٱلَّذِىجوalladhīهُوَوہhuwaجُندٌۭلشکر ہوjundunلَّكُمْتمہاراlakumيَنصُرُكُمجو مدد کرے تمہاریyanṣurukumمِّنfromminدُونِسواdūniٱلرَّحْمَـٰنِ ۚرحمن کےl-raḥmāniإِنِنہیں ہیںiniٱلْكَـٰفِرُونَکافرl-kāfirūnaإِلَّامگرillāفِىمیںغُرُورٍدھوکےghurūrin٢٠
بتاوٴ، آخر وہ کون سا لشکر تمہارے پاس ہے جو رحمٰن کے مقابلے میں تمہارے مدد کر سکتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ منکرین دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں
۶۷:۲۱
أَمَّنْیا کون ہےammanهَـٰذَاوہhādhāٱلَّذِىجوalladhīيَرْزُقُكُمْرزق دے گا تم کوyarzuqukumإِنْاگرinأَمْسَكَتھام لیا۔ روک لیا اس نےamsakaرِزْقَهُۥ ۚرزق اپناriz'qahuبَلبلکہbalلَّجُّوا۟وہ اڑے ہوئے ہیںlajjūفِىمیںعُتُوٍّۢسرکشیʿutuwwinوَنُفُورٍبھاگنے میںwanufūrin٢١
یا پھر بتاؤ، کون ہے جو تمہیں رزق دے سکتا ہے اگر رحمان اپنا رزق روک لے؟ دراصل یہ لوگ سر کشی اور حق سے گریز پر اڑے ہوئے ہیں
۶۷:۲۲
أَفَمَنکیا پھر جوafamanيَمْشِىچلتا ہےyamshīمُكِبًّاسرنگوں ہوکر۔ سر جھکا کرmukibbanعَلَىٰپرʿalāوَجْهِهِۦٓاپنے چہرےwajhihiأَهْدَىٰٓزیادہ ہدایت یافتہ ہےahdāأَمَّنیا جوammanيَمْشِىچلتا ہےyamshīسَوِيًّاسیدھاsawiyyanعَلَىٰپرʿalāصِرَٰطٍۢراستےṣirāṭinمُّسْتَقِيمٍۢسیدھےmus'taqīmin٢٢
بھلا سوچو، جو شخص منہ اوندھائے چل رہا ہو وہ زیادہ صحیح راہ پانے والا ہے یا وہ جو سر اُٹھائے سیدھا ایک ہموار سڑک پر چل رہا ہو؟
۶۷:۲۳
قُلْکہہ دیجئےqulهُوَوہ ذات ہےhuwaٱلَّذِىٓجس نےalladhīأَنشَأَكُمْپیدا کیا تم کوansha-akumوَجَعَلَاور بنائے اس نےwajaʿalaلَكُمُتمہارے لیےlakumuٱلسَّمْعَکانl-samʿaوَٱلْأَبْصَـٰرَاور آنکھیںwal-abṣāraوَٱلْأَفْـِٔدَةَ ۖاور دلwal-afidataقَلِيلًۭاکتنا تھوڑاqalīlanمَّا(is) whatتَشْكُرُونَتم شکر ادا کرتے ہوtashkurūna٢٣
اِن سے کہو اللہ ہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا، تم کو سُننے اور دیکھنے کی طاقتیں دیں اور سوچنے سمجھنے والے دل دیے، مگر تم کم ہی شکر ادا کرتے ہو۔
۶۷:۲۴
قُلْکہہ دیجئےqulهُوَوہ اللہ وہ ذات ہےhuwaٱلَّذِىجس نےalladhīذَرَأَكُمْپھیلایا تم کوdhara-akumفِىمیںٱلْأَرْضِزمینl-arḍiوَإِلَيْهِاور اسی کی طرفwa-ilayhiتُحْشَرُونَتم سمیٹے جاؤ گےtuḥ'sharūna٢٤
اِن سے کہو، اللہ ہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا یا ہے اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاوٴ گے۔
۶۷:۲۵
وَيَقُولُونَاور وہ کہتے ہیںwayaqūlūnaمَتَىٰکب ہےmatāهَـٰذَایہhādhāٱلْوَعْدُوعدہl-waʿduإِناگر ہوinكُنتُمْتمkuntumصَـٰدِقِينَسچےṣādiqīna٢٥
یہ کہتے ہیں”اگر تم سچے ہو تو بتاوٴ یہ وعدہ کب پُورا ہوگا؟
۶۷:۲۶
قُلْکہہ دیجئےqulإِنَّمَابیشکinnamāٱلْعِلْمُعلمl-ʿil'muعِندَپاس ہےʿindaٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَإِنَّمَآاور بیشکwa-innamāأَنَا۠میںanāنَذِيرٌۭڈرانے والا ہوںnadhīrunمُّبِينٌۭکھلم کھلاmubīnun٢٦
کہو”اِس کا علم تو اللہ کے پاس ہے، میں تو بس صاف صاف خبردار کر دینے والا ہوں۔“
۶۷:۲۷
فَلَمَّاپھر جبfalammāرَأَوْهُوہ دیکھ لیں گے اس کوra-awhuزُلْفَةًۭنزدیکzul'fatanسِيٓـَٔتْبگڑ جائیں گےsīatوُجُوهُچہرےwujūhuٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūوَقِيلَاور کہہ دیاجائے گاwaqīlaهَـٰذَایہ ہےhādhāٱلَّذِىوہ چیزalladhīكُنتُمتھے تمkuntumبِهِۦساتھ اس کےbihiتَدَّعُونَتم تقاضا کرتےtaddaʿūna٢٧
پھر جب یہ اُس چیز کو قریب دیکھ لیں گے تو اُن سب لوگوں کے چہرے بگڑ جائیں گے جنہوں نے انکار کیا ہے،  اور اُس وقت ان سے کہا جائے گا کہ یہی ہے وہ چیز جس کے لیے تم تقاضے کر رہے تھے
۶۷:۲۸
قُلْکہہ دیجئےqulأَرَءَيْتُمْکیا دیکھا تم نےara-aytumإِنْاگرinأَهْلَكَنِىَہلاک کردے مجھ کوahlakaniyaٱللَّهُاللہl-lahuوَمَناور اسے جوwamanمَّعِىَمیرے ساتھ ہےmaʿiyaأَوْیاawرَحِمَنَاوہ رحم کرے ہم پرraḥimanāفَمَنتو کونfamanيُجِيرُپناہ دے گاyujīruٱلْكَـٰفِرِينَکافروں کوl-kāfirīnaمِنْسےminعَذَابٍعذابʿadhābinأَلِيمٍۢدردناکalīmin٢٨
اِن سے کہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ اللہ خواہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کر دے یا ہم پر رحم کرے، کافروں کو دردناک عذاب سے کون بچا لے گا؟
۶۷:۲۹
قُلْکہہ دیجئےqulهُوَوہیhuwaٱلرَّحْمَـٰنُرحمنl-raḥmānuءَامَنَّاایمان لائے ہمāmannāبِهِۦاس پرbihiوَعَلَيْهِاور اسی پرwaʿalayhiتَوَكَّلْنَا ۖتوکل کیا ہم نےtawakkalnāفَسَتَعْلَمُونَپس عنقریب تم جان لوگےfasataʿlamūnaمَنْکون ہےmanهُوَوہ جوhuwaفِىمیں ہےضَلَـٰلٍۢگمراہیḍalālinمُّبِينٍۢکھلیmubīnin٢٩
اِن سے کہو، وہ بڑا رحیم ہے، اسی پر ہم ایمان لائے ہیں، اور اُسی پر ہمارا بھروسا ہے، عنقریب تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ صریح گمراہی میں پڑا ہوا کون ہے
۶۷:۳۰
قُلْکہہ دیجئےqulأَرَءَيْتُمْکیا دیکھا تم نےara-aytumإِنْاگرinأَصْبَحَہوجائےaṣbaḥaمَآؤُكُمْپانی تمہاراmāukumغَوْرًۭاخشک ۔ گہراghawranفَمَنتو کون ہے جوfamanيَأْتِيكُملائے تمہارے پاسyatīkumبِمَآءٍۢپانیbimāinمَّعِينٍۭبہتاmaʿīnin٣٠
اِن سےکہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ اگر تمہارے کنووٴں کا پانی زمین میں اُتر جائے تو کون ہے  جو اِس پانی کی بہتی ہوئی سوتیں تمہیں نکال کر لادے گا؟