۹۵
التین
التين
بسم اللہ
بِسْمِ
ساتھ نام
bis'mi
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۹۵:۱
وَٱلتِّينِ
قسم ہے تین (انجیر) کی
wal-tīni
قسم ہے تین (انجیر) کی وَٱلزَّيْتُونِ اور زیتون کی wal-zaytūni
اور زیتون کی ١ (۱)
(۱)
قسم ہے تین (انجیر) کی وَٱلزَّيْتُونِ اور زیتون کی wal-zaytūni
اور زیتون کی ١ (۱)
(۱)
قسم ہے انجیر اور زیتون کی
۹۵:۲
وَطُورِ
اور طور
waṭūri
اور طور سِينِينَ سینا کی sīnīna
سینا کی ٢ (۲)
(۲)
اور طور سِينِينَ سینا کی sīnīna
سینا کی ٢ (۲)
(۲)
اور طورِ سینا
۹۵:۳
وَهَـٰذَا
اور قسم ہے اس
wahādhā
اور قسم ہے اس ٱلْبَلَدِ شہر کی l-baladi
شہر کی ٱلْأَمِينِ جو پر امن ہے l-amīni
جو پر امن ہے ٣ (۳)
(۳)
اور قسم ہے اس ٱلْبَلَدِ شہر کی l-baladi
شہر کی ٱلْأَمِينِ جو پر امن ہے l-amīni
جو پر امن ہے ٣ (۳)
(۳)
اور اِس پرامن شہر (مکہ) کی
۹۵:۴
لَقَدْ
البتہ تحقیق
laqad
البتہ تحقیق خَلَقْنَا پیدا کیا ہم نے khalaqnā
پیدا کیا ہم نے ٱلْإِنسَـٰنَ انسان کو l-insāna
انسان کو فِىٓ میں fī
میں أَحْسَنِ بہترین aḥsani
بہترین تَقْوِيمٍۢ ساخت پر taqwīmin
ساخت پر ٤ (۴)
(۴)
البتہ تحقیق خَلَقْنَا پیدا کیا ہم نے khalaqnā
پیدا کیا ہم نے ٱلْإِنسَـٰنَ انسان کو l-insāna
انسان کو فِىٓ میں fī
میں أَحْسَنِ بہترین aḥsani
بہترین تَقْوِيمٍۢ ساخت پر taqwīmin
ساخت پر ٤ (۴)
(۴)
ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا،
۹۵:۵
ثُمَّ
پھر
thumma
پھر رَدَدْنَـٰهُ پھیر دیا ہم نے اس کو radadnāhu
پھیر دیا ہم نے اس کو أَسْفَلَ سب سے زیادہ نچلا/نیچے asfala
سب سے زیادہ نچلا/نیچے سَـٰفِلِينَ نچلوں میں سے/ نیچوں میں سے sāfilīna
نچلوں میں سے/ نیچوں میں سے ٥ (۵)
(۵)

پھر اُسے اُلٹا پھیر کر ہم نے سب نِیچوں سے نیچ کر دیا،
۹۵:۶
إِلَّا
مگر
illā
مگر ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ ءَامَنُوا۟ جو ایمان لائے āmanū
جو ایمان لائے وَعَمِلُوا۟ اور انہوں نے عمل کئے waʿamilū
اور انہوں نے عمل کئے ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ اچھے l-ṣāliḥāti
اچھے فَلَهُمْ تو ان کے لئے falahum
تو ان کے لئے أَجْرٌ اجر ہے ajrun
اجر ہے غَيْرُ نہ ghayru
نہ مَمْنُونٍۢ ختم ہونے والا mamnūnin
ختم ہونے والا ٦ (۶)
(۶)

سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے کہ ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے۔
۹۵:۷
فَمَا
تو کون
famā
تو کون يُكَذِّبُكَ جھٹلائے گا تجھ کو yukadhibuka
جھٹلائے گا تجھ کو بَعْدُ بعد baʿdu
بعد بِٱلدِّينِ جزا سزا کے bil-dīni
جزا سزا کے ٧ (۷)
(۷)
تو کون يُكَذِّبُكَ جھٹلائے گا تجھ کو yukadhibuka
جھٹلائے گا تجھ کو بَعْدُ بعد baʿdu
بعد بِٱلدِّينِ جزا سزا کے bil-dīni
جزا سزا کے ٧ (۷)
(۷)
پس (اے نبیؐ)اِس کے بعد کون جزا و سزا کے معاملہ میں تم کو جھُٹلا سکتا ہے؟
۹۵:۸
أَلَيْسَ
کیا نہیں ہے
alaysa
کیا نہیں ہے ٱللَّهُ اللہ l-lahu
اللہ بِأَحْكَمِ سب فیصلہ کرنے والوں میں بڑھ کر bi-aḥkami
سب فیصلہ کرنے والوں میں بڑھ کر ٱلْحَـٰكِمِينَ فیصلہ کرنے والا l-ḥākimīna
فیصلہ کرنے والا ٨ (۸)
(۸)
کیا نہیں ہے ٱللَّهُ اللہ l-lahu
اللہ بِأَحْكَمِ سب فیصلہ کرنے والوں میں بڑھ کر bi-aḥkami
سب فیصلہ کرنے والوں میں بڑھ کر ٱلْحَـٰكِمِينَ فیصلہ کرنے والا l-ḥākimīna
فیصلہ کرنے والا ٨ (۸)
(۸)
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے؟