۵۰
ق
ق
بسم اللہ
بِسْمِ
ساتھ نام
bis'mi
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۵۰:۱
قٓ ۚ
ق
qaf
ق وَٱلْقُرْءَانِ قسم ہے قرآن کی wal-qur'āni
قسم ہے قرآن کی ٱلْمَجِيدِ مجید-بزرگی والے l-majīdi
مجید-بزرگی والے ١ (۱)
(۱)
ق وَٱلْقُرْءَانِ قسم ہے قرآن کی wal-qur'āni
قسم ہے قرآن کی ٱلْمَجِيدِ مجید-بزرگی والے l-majīdi
مجید-بزرگی والے ١ (۱)
(۱)
ق، قسم ہےقرآن مجید کی
۵۰:۲
بَلْ
بلکہ
bal
بلکہ عَجِبُوٓا۟ انہیں تعجب ہوا ʿajibū
انہیں تعجب ہوا أَن کہ an
کہ جَآءَهُم آگیا ان کے پاس jāahum
آگیا ان کے پاس مُّنذِرٌۭ ایک ڈرانے والا mundhirun
ایک ڈرانے والا مِّنْهُمْ ان میں سے min'hum
ان میں سے فَقَالَ تو کہا faqāla
تو کہا ٱلْكَـٰفِرُونَ کافروں نے l-kāfirūna
کافروں نے هَـٰذَا یہ hādhā
یہ شَىْءٌ ایک چیز ہے shayon
ایک چیز ہے عَجِيبٌ بہت ہی عجیب ʿajībun
بہت ہی عجیب ٢ (۲)
(۲)

بلکہ ان لوگوں کو تعجب اس بات پر ہوا کہ ایک خبردار کرنے والا خود انہی میں سے ان کے پاس آگیا۔1 پھر منکرین کہنے لگے”یہ تو عجیب بات ہے
۵۰:۳
أَءِذَا
کیا جب
a-idhā
کیا جب مِتْنَا ہم مرجائیں گے mit'nā
ہم مرجائیں گے وَكُنَّا اور ہم ہوجائیں گے wakunnā
اور ہم ہوجائیں گے تُرَابًۭا ۖ مٹی turāban
مٹی ذَٰلِكَ یہ dhālika
یہ رَجْعٌۢ پلٹنا۔ پھر آنا rajʿun
پلٹنا۔ پھر آنا بَعِيدٌۭ دور کا ہے۔ ناممکن ہے baʿīdun
دور کا ہے۔ ناممکن ہے ٣ (۳)
(۳)

کیا جب ہم مر جائیں گے اور خاک ہو جائیں گے (تو دوبارہ اٹھا ئے جائیں گے)؟ یہ واپسی تو عقل سے بعید ہے۔“1
۵۰:۴
قَدْ
تحقیق
qad
تحقیق عَلِمْنَا ہم نے جان لیا ʿalim'nā
ہم نے جان لیا مَا اس کا بھی جو mā
اس کا بھی جو تَنقُصُ کمی کرتی ہے tanquṣu
کمی کرتی ہے ٱلْأَرْضُ زمین l-arḍu
زمین مِنْهُمْ ۖ ان میں سے min'hum
ان میں سے وَعِندَنَا اور ہمارے پاس waʿindanā
اور ہمارے پاس كِتَـٰبٌ ایک کتاب ہے kitābun
ایک کتاب ہے حَفِيظٌۢ محفوظ۔ حفاظت کرنے والی ḥafīẓun
محفوظ۔ حفاظت کرنے والی ٤ (۴)
(۴)

(حالانکہ) زمین ان کے جسم میں سے کچھ کھاتی ہے وہ سب ہمارے علم میں ہے اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے جس میں سب کچھ محفوظ ہے۔1
۵۰:۵
بَلْ
بلکہ
bal
بلکہ كَذَّبُوا۟ انہوں نے جھٹلایا kadhabū
انہوں نے جھٹلایا بِٱلْحَقِّ حق کو bil-ḥaqi
حق کو لَمَّا جب lammā
جب جَآءَهُمْ وہ آگیا ان کے پاس jāahum
وہ آگیا ان کے پاس فَهُمْ تو وہ fahum
تو وہ فِىٓ میں fī
میں أَمْرٍۢ ایک معاملے میں ہیں amrin
ایک معاملے میں ہیں مَّرِيجٍ مضطرب marījin
مضطرب ٥ (۵)
(۵)

بلکہ ان لوگوں نے تو جس وقت حق اِن کے پاس آیا اُسی وقت اُسے صاف جھٹلادیا۔ اسی وجہ سے اب یہ الجھن میں پڑے ہوئے ہیں۔1
۵۰:۶
أَفَلَمْ
کیا بھلا نہیں
afalam
کیا بھلا نہیں يَنظُرُوٓا۟ انہوں نے دیکھا yanẓurū
انہوں نے دیکھا إِلَى طرف ilā
طرف ٱلسَّمَآءِ آسمان کی l-samāi
آسمان کی فَوْقَهُمْ اپنے اوپر fawqahum
اپنے اوپر كَيْفَ کس طرح kayfa
کس طرح بَنَيْنَـٰهَا بنایا ہم نے اس کو banaynāhā
بنایا ہم نے اس کو وَزَيَّنَّـٰهَا اور زینت بخشی ہم نے اس کو wazayyannāhā
اور زینت بخشی ہم نے اس کو وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں لَهَا اس کے لیے lahā
اس کے لیے مِن کوئی min
کوئی فُرُوجٍۢ شگاف furūjin
شگاف ٦ (۶)
(۶)

1 اچھا، تو کیا انہوں نے کبھی اپنے اوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھا؟ کس طرح ہم نے اسے بنایا اور آراستہ کیا، اور اس میں کوئی رخنہ نہیں ہے۔3
۵۰:۷
وَٱلْأَرْضَ
اور زمین
wal-arḍa
اور زمین مَدَدْنَـٰهَا بچھایا ہم نے اس کو madadnāhā
بچھایا ہم نے اس کو وَأَلْقَيْنَا اور ڈالے ہم نے wa-alqaynā
اور ڈالے ہم نے فِيهَا اس میں fīhā
اس میں رَوَٰسِىَ پہاڑ rawāsiya
پہاڑ وَأَنۢبَتْنَا اور اگائے ہم نے wa-anbatnā
اور اگائے ہم نے فِيهَا اس میں fīhā
اس میں مِن کے min
کے كُلِّ ہر قسم کے kulli
ہر قسم کے زَوْجٍۭ جوڑے zawjin
جوڑے بَهِيجٍۢ بارونق bahījin
بارونق ٧ (۷)
(۷)

اور زمین کو ہم نے بچھا یا اور اس میں پہاڑ جمائے اور اس کے اندر ہر طرح کی خوش منظر نباتات اُگادیں۔
۵۰:۸
تَبْصِرَةًۭ
دکھانے کو۔ بصیرت پانے کے لیے
tabṣiratan
دکھانے کو۔ بصیرت پانے کے لیے وَذِكْرَىٰ اور نصیحت کو wadhik'rā
اور نصیحت کو لِكُلِّ واسطے ہر likulli
واسطے ہر عَبْدٍۢ بندے کے ʿabdin
بندے کے مُّنِيبٍۢ رجوع کرنے والے munībin
رجوع کرنے والے ٨ (۸)
(۸)
دکھانے کو۔ بصیرت پانے کے لیے وَذِكْرَىٰ اور نصیحت کو wadhik'rā
اور نصیحت کو لِكُلِّ واسطے ہر likulli
واسطے ہر عَبْدٍۢ بندے کے ʿabdin
بندے کے مُّنِيبٍۢ رجوع کرنے والے munībin
رجوع کرنے والے ٨ (۸)
(۸)
یہ ساری چیزیں آنکھیں کھولنے والی اور سبق دینے والی ہیں ہر اُس بندے کے لیے جو (حق کی طرف) رجوع کرنے والا ہو
۵۰:۹
وَنَزَّلْنَا
اور اتارا ہم نے
wanazzalnā
اور اتارا ہم نے مِنَ سے mina
سے ٱلسَّمَآءِ آسمان l-samāi
آسمان مَآءًۭ پانی māan
پانی مُّبَـٰرَكًۭا برکت والا mubārakan
برکت والا فَأَنۢبَتْنَا پھر اگائے ہم نے fa-anbatnā
پھر اگائے ہم نے بِهِۦ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے جَنَّـٰتٍۢ باغات jannātin
باغات وَحَبَّ اور اناج waḥabba
اور اناج ٱلْحَصِيدِ کٹنے والی کھیتی کا l-ḥaṣīdi
کٹنے والی کھیتی کا ٩ (۹)
(۹)

اور آسمان سے ہم نے برکت والا پانی نازل کیا، پھر اس سے باغ اور فصل کے غلے
۵۰:۱۰
وَٱلنَّخْلَ
اور کھجور کے درخت
wal-nakhla
اور کھجور کے درخت بَاسِقَـٰتٍۢ بلند و بالا bāsiqātin
بلند و بالا لَّهَا ان کے لیے lahā
ان کے لیے طَلْعٌۭ خوشے ہیں ṭalʿun
خوشے ہیں نَّضِيدٌۭ تہ بہ تہ naḍīdun
تہ بہ تہ ١٠ (۱۰)
(۱۰)
اور کھجور کے درخت بَاسِقَـٰتٍۢ بلند و بالا bāsiqātin
بلند و بالا لَّهَا ان کے لیے lahā
ان کے لیے طَلْعٌۭ خوشے ہیں ṭalʿun
خوشے ہیں نَّضِيدٌۭ تہ بہ تہ naḍīdun
تہ بہ تہ ١٠ (۱۰)
(۱۰)
اور بلند و بالا کھجور کے درخت پیدا کر دیے جن پر پھلوں سے لدے ہوئے خوشے تہ بر تہ لگتے ہیں
۵۰:۱۱
رِّزْقًۭا
رزق ہے
riz'qan
رزق ہے لِّلْعِبَادِ ۖ بندوں کے لیے lil'ʿibādi
بندوں کے لیے وَأَحْيَيْنَا اور زندہ کیا ہم نے wa-aḥyaynā
اور زندہ کیا ہم نے بِهِۦ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے بَلْدَةًۭ زمین کو baldatan
زمین کو مَّيْتًۭا ۚ مردہ maytan
مردہ كَذَٰلِكَ اسی طرح kadhālika
اسی طرح ٱلْخُرُوجُ نکلنا ہے l-khurūju
نکلنا ہے ١١ (۱۱)
(۱۱)

یہ انتظام ہے بندوں کی رزق دینے کا۔ اس پانی سے ہم ایک مُردہ زمین کو زندگی بخش دیتے ہیں۔ (مَرے ہوئے انسانوں کا زمین سے) نکلنا بھی اسی طرح ہوگا۔
۵۰:۱۲
كَذَّبَتْ
جھٹلایا
kadhabat
جھٹلایا قَبْلَهُمْ ان سے قبل qablahum
ان سے قبل قَوْمُ قوم qawmu
قوم نُوحٍۢ نوح نے nūḥin
نوح نے وَأَصْحَـٰبُ اور اصحاب wa-aṣḥābu
اور اصحاب ٱلرَّسِّ الرس نے l-rasi
الرس نے وَثَمُودُ اور ثمود نے wathamūdu
اور ثمود نے ١٢ (۱۲)
(۱۲)
جھٹلایا قَبْلَهُمْ ان سے قبل qablahum
ان سے قبل قَوْمُ قوم qawmu
قوم نُوحٍۢ نوح نے nūḥin
نوح نے وَأَصْحَـٰبُ اور اصحاب wa-aṣḥābu
اور اصحاب ٱلرَّسِّ الرس نے l-rasi
الرس نے وَثَمُودُ اور ثمود نے wathamūdu
اور ثمود نے ١٢ (۱۲)
(۱۲)
ان سے پہلے نوحؑ کی قوم ، اور اصحاب الرّس، اور ثمُود
۵۰:۱۳
وَعَادٌۭ
اور عاد نے
waʿādun
اور عاد نے وَفِرْعَوْنُ اور فرعون نے wafir'ʿawnu
اور فرعون نے وَإِخْوَٰنُ اور بھائیوں نے wa-ikh'wānu
اور بھائیوں نے لُوطٍۢ لوط کے lūṭin
لوط کے ١٣ (۱۳)
(۱۳)
اور عاد نے وَفِرْعَوْنُ اور فرعون نے wafir'ʿawnu
اور فرعون نے وَإِخْوَٰنُ اور بھائیوں نے wa-ikh'wānu
اور بھائیوں نے لُوطٍۢ لوط کے lūṭin
لوط کے ١٣ (۱۳)
(۱۳)
اور عاد، اور فرعون، اور لوُط کے بھائی
۵۰:۱۴
وَأَصْحَـٰبُ
اور اصحاب
wa-aṣḥābu
اور اصحاب ٱلْأَيْكَةِ ایکہ (ایکہ والوں نے) l-aykati
ایکہ (ایکہ والوں نے) وَقَوْمُ اور قوم waqawmu
اور قوم تُبَّعٍۢ ۚ تبع نے tubbaʿin
تبع نے كُلٌّۭ سب نے kullun
سب نے كَذَّبَ جھٹلایا kadhaba
جھٹلایا ٱلرُّسُلَ رسولوں نے l-rusula
رسولوں نے فَحَقَّ تو حق ہوگئی faḥaqqa
تو حق ہوگئی وَعِيدِ میری وعید waʿīdi
میری وعید ١٤ (۱۴)
(۱۴)

اور ایکہ والے، اور تُبَّع کی قوم کے لوگ بھی جھٹلاچکے ہیں۔ ہر ایک نے رسولوں کو جھٹلایا، اور آخر کار میری وعید اُن پرچسپاں ہوگئی۔4
۵۰:۱۵
أَفَعَيِينَا
کیا بھلا ہم تھک گئے تھے
afaʿayīnā
کیا بھلا ہم تھک گئے تھے بِٱلْخَلْقِ تخلیق سے bil-khalqi
تخلیق سے ٱلْأَوَّلِ ۚ پہلی l-awali
پہلی بَلْ بلکہ bal
بلکہ هُمْ وہ hum
وہ فِى میں fī
میں لَبْسٍۢ شک میں ہیں labsin
شک میں ہیں مِّنْ سے min
سے خَلْقٍۢ تخلیق کی طرف khalqin
تخلیق کی طرف جَدِيدٍۢ نئی jadīdin
نئی ١٥ (۱۵)
(۱۵)

کیا پہلی بار کی تخلیق سے ہم عاجز تھے؟ مگر ایک نئی تخلیق کی طرف سے یہ لوگ شک میں پڑے ہوئے ہیں۔
۵۰:۱۶
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
اور البتہ تحقیق خَلَقْنَا پیدا کیا ہم نے khalaqnā
پیدا کیا ہم نے ٱلْإِنسَـٰنَ انسان کو l-insāna
انسان کو وَنَعْلَمُ اور ہم جانتے ہیں wanaʿlamu
اور ہم جانتے ہیں مَا کیا mā
کیا تُوَسْوِسُ وسوسے آتے ہیں۔ کیا خیال آتے ہیں tuwaswisu
وسوسے آتے ہیں۔ کیا خیال آتے ہیں بِهِۦ اس کے bihi
اس کے نَفْسُهُۥ ۖ نفس میں۔ اس کے دل میں nafsuhu
نفس میں۔ اس کے دل میں وَنَحْنُ اور ہم wanaḥnu
اور ہم أَقْرَبُ زیادہ قریب ہیں aqrabu
زیادہ قریب ہیں إِلَيْهِ اس کی طرف ilayhi
اس کی طرف مِنْ سے min
سے حَبْلِ (his) jugular vein ḥabli
(his) jugular vein ٱلْوَرِيدِ شہ رگ سے بھی زیادہ۔ رگ جان سے بھی بڑھ کر l-warīdi
شہ رگ سے بھی زیادہ۔ رگ جان سے بھی بڑھ کر ١٦ (۱۶)
(۱۶)

1 ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور اس کے دل میں ابھرنے والے وسوسوں تک کو ہم جانتے ہیں۔ ہم اس کی رگِ گردن سے بھی زیادہ اس سے قریب ہیں،
۵۰:۱۷
إِذْ
جب
idh
جب يَتَلَقَّى جا لیتے ہیں yatalaqqā
جا لیتے ہیں ٱلْمُتَلَقِّيَانِ دو لینے والے l-mutalaqiyāni
دو لینے والے عَنِ سے ʿani
سے ٱلْيَمِينِ دائیں طرف سے l-yamīni
دائیں طرف سے وَعَنِ اور سے waʿani
اور سے ٱلشِّمَالِ بائیں جانب (سے) l-shimāli
بائیں جانب (سے) قَعِيدٌۭ بیٹھے ہوئے qaʿīdun
بیٹھے ہوئے ١٧ (۱۷)
(۱۷)

(اور ہمارے اس براہ راست علم کے علاوہ) دو کاتب اس کے دائیں اور بائیں بیٹھے ہر چیز ثبت کر رہے ہیں
۵۰:۱۸
مَّا
نہیں
mā
نہیں يَلْفِظُ بولتا yalfiẓu
بولتا مِن کوئی min
کوئی قَوْلٍ بات qawlin
بات إِلَّا مگر illā
مگر لَدَيْهِ اس کے پاس ہے ladayhi
اس کے پاس ہے رَقِيبٌ ایک محافظ۔ نگران raqībun
ایک محافظ۔ نگران عَتِيدٌۭ تیار۔حاضر۔ چوکنا ʿatīdun
تیار۔حاضر۔ چوکنا ١٨ (۱۸)
(۱۸)

کوئی لفظ اس کی زبان سے نہیں نکلتا جسے محفوظ کرنے کے لیے ایک حاضر باش نگراں موجود نہ ہو۔
۵۰:۱۹
وَجَآءَتْ
اور آگئی
wajāat
اور آگئی سَكْرَةُ بےہوشی sakratu
بےہوشی ٱلْمَوْتِ موت کی l-mawti
موت کی بِٱلْحَقِّ ۖ حق لیکر bil-ḥaqi
حق لیکر ذَٰلِكَ یہ وہی چیز تھی dhālika
یہ وہی چیز تھی مَا جو mā
جو كُنتَ تھا kunta
تھا مِنْهُ تو اس سے min'hu
تو اس سے تَحِيدُ تو بدکتا۔ تو بھاگتا taḥīdu
تو بدکتا۔ تو بھاگتا ١٩ (۱۹)
(۱۹)

پھر دیکھو، وہ موت کی جاں کنی حق لے کر آ پہنچی،1 یہ وہی چیز ہے جس سے تُو بھاگتا تھا۔2
۵۰:۲۰
وَنُفِخَ
اور پھونکا جائے گا
wanufikha
اور پھونکا جائے گا فِى میں fī
میں ٱلصُّورِ ۚ صور l-ṣūri
صور ذَٰلِكَ یہ dhālika
یہ يَوْمُ دن ہے yawmu
دن ہے ٱلْوَعِيدِ وعدے کا l-waʿīdi
وعدے کا ٢٠ (۲۰)
(۲۰)
اور پھونکا جائے گا فِى میں fī
میں ٱلصُّورِ ۚ صور l-ṣūri
صور ذَٰلِكَ یہ dhālika
یہ يَوْمُ دن ہے yawmu
دن ہے ٱلْوَعِيدِ وعدے کا l-waʿīdi
وعدے کا ٢٠ (۲۰)
(۲۰)
اور پھر صُور پھونکا گیا، 1یہ ہے وہ دن جس کا تجھے خوف دلایا جاتا تھا۔
۵۰:۲۱
وَجَآءَتْ
اور آگیا
wajāat
اور آگیا كُلُّ ہر kullu
ہر نَفْسٍۢ نفس nafsin
نفس مَّعَهَا اس کے ساتھ maʿahā
اس کے ساتھ سَآئِقٌۭ ایک ہانکنے والا ہے sāiqun
ایک ہانکنے والا ہے وَشَهِيدٌۭ اور ایک گواہ washahīdun
اور ایک گواہ ٢١ (۲۱)
(۲۱)
اور آگیا كُلُّ ہر kullu
ہر نَفْسٍۢ نفس nafsin
نفس مَّعَهَا اس کے ساتھ maʿahā
اس کے ساتھ سَآئِقٌۭ ایک ہانکنے والا ہے sāiqun
ایک ہانکنے والا ہے وَشَهِيدٌۭ اور ایک گواہ washahīdun
اور ایک گواہ ٢١ (۲۱)
(۲۱)
ہر شخص اِس حال میں آگیا کہ اس کے ساتھ ایک ہانک کرلانے والا ہے اور ایک گواہی دینے والا۔1
۵۰:۲۲
لَّقَدْ
البتہ تحقیق
laqad
البتہ تحقیق كُنتَ تھا تو kunta
تھا تو فِى میں fī
میں غَفْلَةٍۢ غفلت (میں) ghaflatin
غفلت (میں) مِّنْ سے min
سے هَـٰذَا اس (سے) hādhā
اس (سے) فَكَشَفْنَا تو کھول دیا ہم نے fakashafnā
تو کھول دیا ہم نے عَنكَ تجھ سے ʿanka
تجھ سے غِطَآءَكَ پردہ تیرا ghiṭāaka
پردہ تیرا فَبَصَرُكَ تو نگاہ تیری fabaṣaruka
تو نگاہ تیری ٱلْيَوْمَ آج l-yawma
آج حَدِيدٌۭ بہت تیز ہے ḥadīdun
بہت تیز ہے ٢٢ (۲۲)
(۲۲)

اِس چیز کی طرف سے تُو غفلت میں تھا ، ہم نے وہ پردہ ہٹا دیا جو تیرے آگے پڑا ہوا تھا اور آج تیری نگاہ خوب تیز ہے۔1
۵۰:۲۳
وَقَالَ
اور کہا
waqāla
اور کہا قَرِينُهُۥ اس کے ساتھی نے qarīnuhu
اس کے ساتھی نے هَـٰذَا یہ ہے hādhā
یہ ہے مَا جو mā
جو لَدَىَّ میرے پاس ہے ladayya
میرے پاس ہے عَتِيدٌ حاضر ʿatīdun
حاضر ٢٣ (۲۳)
(۲۳)
اور کہا قَرِينُهُۥ اس کے ساتھی نے qarīnuhu
اس کے ساتھی نے هَـٰذَا یہ ہے hādhā
یہ ہے مَا جو mā
جو لَدَىَّ میرے پاس ہے ladayya
میرے پاس ہے عَتِيدٌ حاضر ʿatīdun
حاضر ٢٣ (۲۳)
(۲۳)
اُس کے ساتھی نے عرض کیا یہ جو میری سپردگی میں تھا حاضر ہے۔1
۵۰:۲۴
أَلْقِيَا
دونوں ڈال دو
alqiyā
دونوں ڈال دو فِى میں fī
میں جَهَنَّمَ جہنم jahannama
جہنم كُلَّ ہر kulla
ہر كَفَّارٍ ناشکرے کو kaffārin
ناشکرے کو عَنِيدٍۢ عناد رکھنے والے کو ʿanīdin
عناد رکھنے والے کو ٢٤ (۲۴)
(۲۴)
دونوں ڈال دو فِى میں fī
میں جَهَنَّمَ جہنم jahannama
جہنم كُلَّ ہر kulla
ہر كَفَّارٍ ناشکرے کو kaffārin
ناشکرے کو عَنِيدٍۢ عناد رکھنے والے کو ʿanīdin
عناد رکھنے والے کو ٢٤ (۲۴)
(۲۴)
حکم دیا گیا ”پھینک دو جہنم میں1 ہر کَٹّے کافر کو 2جو حق سے عناد رکھتا تھا
۵۰:۲۵
مَّنَّاعٍۢ
بہت روکنے والے کو
mannāʿin
بہت روکنے والے کو لِّلْخَيْرِ خیر سے lil'khayri
خیر سے مُعْتَدٍۢ حد سے نکلنے والے کو muʿ'tadin
حد سے نکلنے والے کو مُّرِيبٍ شک میں پڑے ہوئے کو murībin
شک میں پڑے ہوئے کو ٢٥ (۲۵)
(۲۵)
بہت روکنے والے کو لِّلْخَيْرِ خیر سے lil'khayri
خیر سے مُعْتَدٍۢ حد سے نکلنے والے کو muʿ'tadin
حد سے نکلنے والے کو مُّرِيبٍ شک میں پڑے ہوئے کو murībin
شک میں پڑے ہوئے کو ٢٥ (۲۵)
(۲۵)
خیر کو روکنے والا1 اور حد سے تجاوز کرنے والا تھا،2 شک میں پڑا ہوا تھا
۵۰:۲۶
ٱلَّذِى
جس نے
alladhī
جس نے جَعَلَ بنا لیا jaʿala
بنا لیا مَعَ ساتھ maʿa
ساتھ ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے إِلَـٰهًا ایک الہ ilāhan
ایک الہ ءَاخَرَ دوسرا ākhara
دوسرا فَأَلْقِيَاهُ تو ڈال دو اس کو fa-alqiyāhu
تو ڈال دو اس کو فِى میں fī
میں ٱلْعَذَابِ عذاب l-ʿadhābi
عذاب ٱلشَّدِيدِ شدید l-shadīdi
شدید ٢٦ (۲۶)
(۲۶)

اور اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو خدا بنائے بیٹھا تھا۔ ڈال دو اُسے سخت عذاب میں۔“1
۵۰:۲۷
۞ قَالَ
کہے گا
qāla
کہے گا قَرِينُهُۥ اس کا ساتھی qarīnuhu
اس کا ساتھی رَبَّنَا اے ہمارے رب rabbanā
اے ہمارے رب مَآ نہیں mā
نہیں أَطْغَيْتُهُۥ میں نے سرکش بنایا اس کو aṭghaytuhu
میں نے سرکش بنایا اس کو وَلَـٰكِن لیکن walākin
لیکن كَانَ وہ تھا kāna
وہ تھا فِى میں fī
میں ضَلَـٰلٍۭ گمراہی (میں) ḍalālin
گمراہی (میں) بَعِيدٍۢ دور کی baʿīdin
دور کی ٢٧ (۲۷)
(۲۷)

اس کے ساتھی نے عرض کیا ”خداوند ، میں نے اِس کو سرکش نہیں بنایا بلکہ یہ خود ہی پرلے درجے کی گمراہی میں پڑا ہوا تھا۔“1
۵۰:۲۸
قَالَ
فرمائے گا
qāla
فرمائے گا لَا نہ lā
نہ تَخْتَصِمُوا۟ تم جھگڑو takhtaṣimū
تم جھگڑو لَدَىَّ میرے پاس۔ میری جناب میں ladayya
میرے پاس۔ میری جناب میں وَقَدْ اور تحقیق waqad
اور تحقیق قَدَّمْتُ میں نے پہلے ہی پیش کردیا تھا qaddamtu
میں نے پہلے ہی پیش کردیا تھا إِلَيْكُم تمہاری طرف ilaykum
تمہاری طرف بِٱلْوَعِيدِ وعید کو۔ وعدہ عذاب کو bil-waʿīdi
وعید کو۔ وعدہ عذاب کو ٢٨ (۲۸)
(۲۸)

جواب میں ارشاد ہوا”میرے حضور جھگڑا نہ کرو، میں تم کو پہلے ہی انجام ِبد سے خبر دار کر چکا تھا۔1
۵۰:۲۹
مَا
نہیں
mā
نہیں يُبَدَّلُ بدلی جاتی yubaddalu
بدلی جاتی ٱلْقَوْلُ بات l-qawlu
بات لَدَىَّ میرے پاس۔ میرے ہاں ladayya
میرے پاس۔ میرے ہاں وَمَآ اور نہیں ہوں wamā
اور نہیں ہوں أَنَا۠ میں anā
میں بِظَلَّـٰمٍۢ ظلم کرنے والا biẓallāmin
ظلم کرنے والا لِّلْعَبِيدِ بندوں کے لیے lil'ʿabīdi
بندوں کے لیے ٢٩ (۲۹)
(۲۹)

میرے ہاں بات پلٹی نہیں جاتی1 اور میں اپنے بندوں پر ظلم توڑنے والا نہیں ہوں۔“2
۵۰:۳۰
يَوْمَ
جس دن
yawma
جس دن نَقُولُ ہم کہیں گے naqūlu
ہم کہیں گے لِجَهَنَّمَ جہنم سے lijahannama
جہنم سے هَلِ کیا hali
کیا ٱمْتَلَأْتِ تو بھر گئی im'talati
تو بھر گئی وَتَقُولُ اور وہ کہے گی wataqūlu
اور وہ کہے گی هَلْ کیا hal
کیا مِن اور min
اور مَّزِيدٍۢ مزید ہے ؟ ۔ کیا اور بھی ہے ؟ mazīdin
مزید ہے ؟ ۔ کیا اور بھی ہے ؟ ٣٠ (۳۰)
(۳۰)

وہ دن جبکہ ہم جہنم سے پوچھیں گے کیا تُو بھر گئی؟ اور وہ کہے گی کیا اور کچھ ہے؟1
۵۰:۳۱
وَأُزْلِفَتِ
اور قریب لے آئی جائے گی
wa-uz'lifati
اور قریب لے آئی جائے گی ٱلْجَنَّةُ جنت l-janatu
جنت لِلْمُتَّقِينَ تقوی والوں کے لیے lil'muttaqīna
تقوی والوں کے لیے غَيْرَ نہ ghayra
نہ بَعِيدٍ دور ہوگی baʿīdin
دور ہوگی ٣١ (۳۱)
(۳۱)
اور قریب لے آئی جائے گی ٱلْجَنَّةُ جنت l-janatu
جنت لِلْمُتَّقِينَ تقوی والوں کے لیے lil'muttaqīna
تقوی والوں کے لیے غَيْرَ نہ ghayra
نہ بَعِيدٍ دور ہوگی baʿīdin
دور ہوگی ٣١ (۳۱)
(۳۱)
اور جنت متقین کے قریب لے آئی جائے گی، کچھ بھی دور نہ ہوگی۔1
۵۰:۳۲
هَـٰذَا
یہ ہیں
hādhā
یہ ہیں مَا وہ جو mā
وہ جو تُوعَدُونَ تم وعدہ کیے جاتے tūʿadūna
تم وعدہ کیے جاتے لِكُلِّ واسطے ہر likulli
واسطے ہر أَوَّابٍ رجوع کرنے والے awwābin
رجوع کرنے والے حَفِيظٍۢ حفاظت کرنے والے کے ḥafīẓin
حفاظت کرنے والے کے ٣٢ (۳۲)
(۳۲)

ارشاد ہوگا”یہ ہے وہ چیز جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا، ہر اس شخص کے لیے جو بہت رجوع کرنے والا 1اور بڑی نگہداشت کرنے والا تھا،2
۵۰:۳۳
مَّنْ
جو
man
جو خَشِىَ ڈرا khashiya
ڈرا ٱلرَّحْمَـٰنَ رحمن سے l-raḥmāna
رحمن سے بِٱلْغَيْبِ غائبانہ طور پر bil-ghaybi
غائبانہ طور پر وَجَآءَ اور لایا wajāa
اور لایا بِقَلْبٍۢ دل biqalbin
دل مُّنِيبٍ رجوع کرنے والا munībin
رجوع کرنے والا ٣٣ (۳۳)
(۳۳)

جو بے دیکھے رحمٰن سے ڈرتا تھا،1 اور جو دلِ گرویدہ لیے ہوئے آیا ہے۔2
۵۰:۳۴
ٱدْخُلُوهَا
داخل ہوجاؤ اس میں
ud'khulūhā
داخل ہوجاؤ اس میں بِسَلَـٰمٍۢ ۖ ساتھ سلامتی کے bisalāmin
ساتھ سلامتی کے ذَٰلِكَ یہ dhālika
یہ يَوْمُ دن ہے yawmu
دن ہے ٱلْخُلُودِ ہمیشگی کا l-khulūdi
ہمیشگی کا ٣٤ (۳۴)
(۳۴)
داخل ہوجاؤ اس میں بِسَلَـٰمٍۢ ۖ ساتھ سلامتی کے bisalāmin
ساتھ سلامتی کے ذَٰلِكَ یہ dhālika
یہ يَوْمُ دن ہے yawmu
دن ہے ٱلْخُلُودِ ہمیشگی کا l-khulūdi
ہمیشگی کا ٣٤ (۳۴)
(۳۴)
داخل ہو جاؤ جنت میں سلامتی کے ساتھ۔“1 وہ دن حیاتِ ابدی کا دن ہو گا
۵۰:۳۵
لَهُم
ان کے لیے ہوگا
lahum
ان کے لیے ہوگا مَّا جو mā
جو يَشَآءُونَ وہ چاہیں گے yashāūna
وہ چاہیں گے فِيهَا اس میں fīhā
اس میں وَلَدَيْنَا اور ہمارے پاس waladaynā
اور ہمارے پاس مَزِيدٌۭ مزید بھی ہے۔ زیادہ بھی ہے mazīdun
مزید بھی ہے۔ زیادہ بھی ہے ٣٥ (۳۵)
(۳۵)

وہاں ان کے لیے وہ سب کچھ ہو گا جو وہ چاہیں گے، اور ہمارے پاس اس سے زیادہ بھی بہت کچھ ان کے لیے ہے۔1
۵۰:۳۶
وَكَمْ
اور کتنی ہی
wakam
اور کتنی ہی أَهْلَكْنَا ہلاک کیں ہم نے ahlaknā
ہلاک کیں ہم نے قَبْلَهُم ان سے پہلے qablahum
ان سے پہلے مِّن سے min
سے قَرْنٍ بستیوں میں (سے ) qarnin
بستیوں میں (سے ) هُمْ وہ hum
وہ أَشَدُّ زیادہ شدید تھیں ashaddu
زیادہ شدید تھیں مِنْهُم ان سے min'hum
ان سے بَطْشًۭا پکڑ میں baṭshan
پکڑ میں فَنَقَّبُوا۟ تو انہوں نے چھان مارا تھا fanaqqabū
تو انہوں نے چھان مارا تھا فِى میں fī
میں ٱلْبِلَـٰدِ ملکوں (میں) l-bilādi
ملکوں (میں) هَلْ کیا ہے hal
کیا ہے مِن کوئی min
کوئی مَّحِيصٍ جائے پناہ۔ بھاگ کر جانے کی جگہ ہے maḥīṣin
جائے پناہ۔ بھاگ کر جانے کی جگہ ہے ٣٦ (۳۶)
(۳۶)

ہم ان سے پہلے بہت سی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں جو ان سے بہت زیادہ طاقتور تھیں اور دنیا کے ملکوں کو انہوں نے چھان مارا تھا۔1 پھر کیا وہ کوئی جائے پناہ پا سکے؟2
۵۰:۳۷
إِنَّ
یقینا
inna
یقینا فِى میں fī
میں ذَٰلِكَ اس (میں) dhālika
اس (میں) لَذِكْرَىٰ البتہ نصیحت ہے ladhik'rā
البتہ نصیحت ہے لِمَن واسطے اس کے جو liman
واسطے اس کے جو كَانَ ہو kāna
ہو لَهُۥ اس کے لیے lahu
اس کے لیے قَلْبٌ دل qalbun
دل أَوْ یا aw
یا أَلْقَى اس نے ڈالا alqā
اس نے ڈالا ٱلسَّمْعَ کان کو (غور سے سنا) کان لگایا) l-samʿa
کان کو (غور سے سنا) کان لگایا) وَهُوَ اور وہ wahuwa
اور وہ شَهِيدٌۭ گواہ ہے shahīdun
گواہ ہے ٣٧ (۳۷)
(۳۷)

اس تاریخ میں عبرت کا سبق ہے ہر اس شخص کے لیے جو دل رکھتا ہو، یا جو توجہ سے بات کو سنے۔1
۵۰:۳۸
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
اور البتہ تحقیق خَلَقْنَا پیدا کیا ہم نے khalaqnā
پیدا کیا ہم نے ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں کو l-samāwāti
آسمانوں کو وَٱلْأَرْضَ اور زمین کو wal-arḍa
اور زمین کو وَمَا اور جو wamā
اور جو بَيْنَهُمَا ان دونوں کے درمیان ہے baynahumā
ان دونوں کے درمیان ہے فِى میں fī
میں سِتَّةِ چھ sittati
چھ أَيَّامٍۢ دنوں (میں) ayyāmin
دنوں (میں) وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں مَسَّنَا چھوا ہم کو massanā
چھوا ہم کو مِن کسی min
کسی لُّغُوبٍۢ تھکاوٹ نے lughūbin
تھکاوٹ نے ٣٨ (۳۸)
(۳۸)

ہم نے زمین اور آسمانوں کو اور ان کے درمیان کی ساری چیزوں کو چھ دنوں میں پیدا کردیا 1 اور ہمیں کوئی تکان لاحق نہ ہوئی
۵۰:۳۹
فَٱصْبِرْ
پس صبر کرو
fa-iṣ'bir
پس صبر کرو عَلَىٰ اوپر ʿalā
اوپر مَا اس کے جو mā
اس کے جو يَقُولُونَ وہ کہتے ہیں yaqūlūna
وہ کہتے ہیں وَسَبِّحْ اور تسبیح بیان کرو wasabbiḥ
اور تسبیح بیان کرو بِحَمْدِ حمد کے ساتھ biḥamdi
حمد کے ساتھ رَبِّكَ اپنے رب کی rabbika
اپنے رب کی قَبْلَ پہلے qabla
پہلے طُلُوعِ طلوع ہونے سے ṭulūʿi
طلوع ہونے سے ٱلشَّمْسِ سورج l-shamsi
سورج وَقَبْلَ اور قبل waqabla
اور قبل ٱلْغُرُوبِ غروب سے l-ghurūbi
غروب سے ٣٩ (۳۹)
(۳۹)

پس اے نبیؐ، جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان پر صبر کرو،1 اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے رہو، طلوع آفتاب اور غروب آفتاب سے پہلے
۵۰:۴۰
وَمِنَ
اور سے
wamina
اور سے ٱلَّيْلِ رات میں (سے) al-layli
رات میں (سے) فَسَبِّحْهُ پس تسبیح کرو اس کی fasabbiḥ'hu
پس تسبیح کرو اس کی وَأَدْبَـٰرَ اور پیچھے wa-adbāra
اور پیچھے ٱلسُّجُودِ سجدوں کے l-sujūdi
سجدوں کے ٤٠ (۴۰)
(۴۰)

اور رات کے وقت پھر اس کی تسبیح کرو اور سجدہ ریزیوں سے فارغ ہونے کے بعد بھی۔1
۵۰:۴۱
وَٱسْتَمِعْ
اور سنو
wa-is'tamiʿ
اور سنو يَوْمَ جس دن yawma
جس دن يُنَادِ ندا دے گا۔ پکارے گا yunādi
ندا دے گا۔ پکارے گا ٱلْمُنَادِ پکارنے والا l-munādi
پکارنے والا مِن سے min
سے مَّكَانٍۢ جگہ (سے) makānin
جگہ (سے) قَرِيبٍۢ قریب کی qarībin
قریب کی ٤١ (۴۱)
(۴۱)

اور سنو، جس دن منادی کرنے والا (ہر شخص کے) قریب ہی سے پکارے گا،1
۵۰:۴۲
يَوْمَ
جس دن
yawma
جس دن يَسْمَعُونَ سنیں گے yasmaʿūna
سنیں گے ٱلصَّيْحَةَ شیخ کو l-ṣayḥata
شیخ کو بِٱلْحَقِّ ۚ حق کے ساتھ bil-ḥaqi
حق کے ساتھ ذَٰلِكَ یہ dhālika
یہ يَوْمُ (ہے) دن yawmu
(ہے) دن ٱلْخُرُوجِ نکلنے کا l-khurūji
نکلنے کا ٤٢ (۴۲)
(۴۲)
جس دن يَسْمَعُونَ سنیں گے yasmaʿūna
سنیں گے ٱلصَّيْحَةَ شیخ کو l-ṣayḥata
شیخ کو بِٱلْحَقِّ ۚ حق کے ساتھ bil-ḥaqi
حق کے ساتھ ذَٰلِكَ یہ dhālika
یہ يَوْمُ (ہے) دن yawmu
(ہے) دن ٱلْخُرُوجِ نکلنے کا l-khurūji
نکلنے کا ٤٢ (۴۲)
(۴۲)
جس دن سب لوگ آوازہٴ حشر کو ٹھیک ٹھیک سن رہے ہوں گے،1 وہ زمین سے مُردوں کے نکلنے کا دن ہو گا
۵۰:۴۳
إِنَّا
بیشک ہم
innā
بیشک ہم نَحْنُ ہم ہی naḥnu
ہم ہی نُحْىِۦ ہم زندہ کرتے ہیں nuḥ'yī
ہم زندہ کرتے ہیں وَنُمِيتُ اور ہم موت دیتے ہیں wanumītu
اور ہم موت دیتے ہیں وَإِلَيْنَا اور بیشک ہماری طرف wa-ilaynā
اور بیشک ہماری طرف ٱلْمَصِيرُ لوٹنا ہے l-maṣīru
لوٹنا ہے ٤٣ (۴۳)
(۴۳)

ہم ہی زندگی بخشتے ہیں اور ہم ہی موت دیتے ہیں، اور ہماری طرف ہی اُس دن سب کو پلٹنا ہے
۵۰:۴۴
يَوْمَ
جس دن
yawma
جس دن تَشَقَّقُ پھٹ جائے گا۔ شق ہوجائے گا tashaqqaqu
پھٹ جائے گا۔ شق ہوجائے گا ٱلْأَرْضُ زمین l-arḍu
زمین عَنْهُمْ ان سے ʿanhum
ان سے سِرَاعًۭا ۚ جلدی کرتے ہوئے۔ تیزی سے sirāʿan
جلدی کرتے ہوئے۔ تیزی سے ذَٰلِكَ یہ ہے dhālika
یہ ہے حَشْرٌ حشر۔ اکٹھا کرنا ḥashrun
حشر۔ اکٹھا کرنا عَلَيْنَا ہم پر ʿalaynā
ہم پر يَسِيرٌۭ بہت آسان yasīrun
بہت آسان ٤٤ (۴۴)
(۴۴)

جب زمین پھٹے گی اور لوگ اس کے اندر سے نکل کر تیز تیز بھاگے جا رہے ہوں گے۔ یہ حشر ہمارے لیے بہت آسان ہے۔1
۵۰:۴۵
نَّحْنُ
ہم
naḥnu
ہم أَعْلَمُ زیادہ جانتے ہیں aʿlamu
زیادہ جانتے ہیں بِمَا ساتھ اس کے جو bimā
ساتھ اس کے جو يَقُولُونَ ۖ وہ کہتے ہیں yaqūlūna
وہ کہتے ہیں وَمَآ اور نہیں wamā
اور نہیں أَنتَ تو anta
تو عَلَيْهِم ان پر ʿalayhim
ان پر بِجَبَّارٍۢ ۖ زبردست۔ جبر کرنے والا bijabbārin
زبردست۔ جبر کرنے والا فَذَكِّرْ پس نصیحت کرو fadhakkir
پس نصیحت کرو بِٱلْقُرْءَانِ ساتھ قرآن کے bil-qur'āni
ساتھ قرآن کے مَن اسے جو man
اسے جو يَخَافُ ڈرتا ہو yakhāfu
ڈرتا ہو وَعِيدِ میری وعید سے waʿīdi
میری وعید سے ٤٥ (۴۵)
(۴۵)

اے نبیؐ ، جو باتیں یہ لوگ بنا رہےہیں انہیں ہم خوب جانتے ہیں،1 اور تمہارا کام ان سے جبراًبات منوانا نہیں ہے۔ بس تم اس قرآن کےذریعہ سے ہر اُس شخص کو نصیحت کر دو جو میری تنبیہ سے ڈرے۔2