۴۹

الحجرات

مدنی ۱۸ آیات پارہ ۲۶
الحجرات

سورہ الحجرات (الحجرات) قرآن مجید کی ۴۹ ویں سورت ہے — یہ ایک مدنی سورت ہے جو ۱۸ آیات پر مشتمل ہے۔ مدنی سورتیں ہجرت کے بعد نازل ہوئیں اور عموماً عبادات، احکام اور مسلم معاشرت سے متعلق ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۴۹:۱
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگو !alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanūلَانہتُقَدِّمُوا۟تم پیش قدمی کرو۔ آگے بڑھوtuqaddimūبَيْنَbefore Allahbaynaيَدَىِآگےyadayiٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَرَسُولِهِۦ ۖاور اس کے رسول کےwarasūlihiوَٱتَّقُوا۟اور ڈروwa-ittaqūٱللَّهَ ۚاللہ سےl-lahaإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaسَمِيعٌسننے والا ہےsamīʿunعَلِيمٌۭجاننے والاʿalīmun١
اے لوگوں جو ایمان لائے ہو، اللہ اور اس کےرسول کے آگے پیش قدمی نہ کرو1 اور اللہ سے ڈرو، اللہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے۔2
۴۹:۲
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanūلَانہتَرْفَعُوٓا۟بلند کروtarfaʿūأَصْوَٰتَكُمْاپنی آوازوں کوaṣwātakumفَوْقَپرfawqaصَوْتِآواز پرṣawtiٱلنَّبِىِّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیl-nabiyiوَلَااور نہwalāتَجْهَرُوا۟بلند کروtajharūلَهُۥاس کے لیےlahuبِٱلْقَوْلِبات کوbil-qawliكَجَهْرِمانند بلند کرنے کےkajahriبَعْضِكُمْتم میں سے بعض کےbaʿḍikumلِبَعْضٍبعض کے لیےlibaʿḍinأَنکہanتَحْبَطَضائع ہوجائیںtaḥbaṭaأَعْمَـٰلُكُمْاعمال تمہارےaʿmālukumوَأَنتُمْاور تمwa-antumلَانہتَشْعُرُونَتم شعور رکھتے ہوtashʿurūna٢
اے لوگوں جو ایمان لائے ہو ، اپنی آواز  نبی کی آواز سے بلند نہ کرو، اور نہ نبی ؐ کے ساتھ اونچی آواز سے بات کیا کرو جس طرح تم آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو،1 کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارا کیا کرایا سب غارت ہو جائے اور تمہیں خبر بھی نہ ہو۔2
۴۹:۳
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaيَغُضُّونَجو پست رکھتے ہیںyaghuḍḍūnaأَصْوَٰتَهُمْاپنی آوازوں کوaṣwātahumعِندَپاسʿindaرَسُولِرسولrasūliٱللَّهِاللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-lahiأُو۟لَـٰٓئِكَیہیulāikaٱلَّذِينَوہ لوگ ہیںalladhīnaٱمْتَحَنَجانچ لیاim'taḥanaٱللَّهُاللہ نےl-lahuقُلُوبَهُمْان کے دلوں کوqulūbahumلِلتَّقْوَىٰ ۚتقوی کے لیےlilttaqwāلَهُمان کے لیےlahumمَّغْفِرَةٌۭبخشش ہےmaghfiratunوَأَجْرٌاور اجر ہےwa-ajrunعَظِيمٌعظیمʿaẓīmun٣
جو لوگ رسولِ خدا کے حضور بات کرتے ہوئے اپنی آواز پست رکھتے ہیں وہ درحقیقت وہی لوگ ہیں جن کے دلوں کو اللہ نے تقوٰی کے لیے جانچ لیا ہے،1 ان کے لیے مغفرت ہے اور اجرِعظیم
۴۹:۴
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaيُنَادُونَكَجو آواز دیتے ہیں آپ کو۔ پکارتے ہیں آپ کوyunādūnakaمِنسےminوَرَآءِپیچھے۔ آگے سےwarāiٱلْحُجُرَٰتِحجروں کےl-ḥujurātiأَكْثَرُهُمْاکثر ان میں سےaktharuhumلَانہیںيَعْقِلُونَعقل رکھتےyaʿqilūna٤
اے نبیؐ، جو لوگ تمہیں حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر بے عقل ہیں
۴۹:۵
وَلَوْاور اگرwalawأَنَّهُمْبیشک وہannahumصَبَرُوا۟وہ صبر کریںṣabarūحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāتَخْرُجَتم نکلوtakhrujaإِلَيْهِمْان کی طرفilayhimلَكَانَالبتہ ہوlakānaخَيْرًۭابہترkhayranلَّهُمْ ۚان کے لیےlahumوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuغَفُورٌۭغفورghafūrunرَّحِيمٌۭرحیم ہےraḥīmun٥
اگر وہ تمہارے برآمد ہونے تک صبر کرتے تو انہی کے لیے بہتر تھا،1 اللہ درگزر کرنے والا اور رحیم ہے۔2
۴۹:۶
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگو !alladhīnaءَامَنُوٓا۟جو ایمان لائے ہوāmanūإِناگرinجَآءَكُمْآئے تمہارے پاسjāakumفَاسِقٌۢکوئی فاسقfāsiqunبِنَبَإٍۢساتھ ایک خبر کے۔ کسی خبر کےbinaba-inفَتَبَيَّنُوٓا۟تو تحقیق کرلیا کروfatabayyanūأَنکہanتُصِيبُوا۟تم جا پڑو۔ پہنچاؤtuṣībūقَوْمًۢاایک قوم کوqawmanبِجَهَـٰلَةٍۢساتھ جہالت کےbijahālatinفَتُصْبِحُوا۟پھر تم ہوجاؤfatuṣ'biḥūعَلَىٰاوپرʿalāمَااس کے جوفَعَلْتُمْتم نے کیاfaʿaltumنَـٰدِمِينَنادم ہونے والےnādimīna٦
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس  کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو۔1
۴۹:۷
وَٱعْلَمُوٓا۟اور جان لوwa-iʿ'lamūأَنَّبیشکannaفِيكُمْتم میںfīkumرَسُولَرسول ہیںrasūlaٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahiلَوْاگرlawيُطِيعُكُمْوہ اطاعت کریں تمہاریyuṭīʿukumفِىمیںكَثِيرٍۢبہتkathīrinمِّنَسےminaٱلْأَمْرِمعاملات (میں)l-amriلَعَنِتُّمْالبتہ مشکل میں پڑجاؤ تمlaʿanittumوَلَـٰكِنَّلیکنwalākinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaحَبَّبَدل پسند بنادیاḥabbabaإِلَيْكُمُتمہاری طرفilaykumuٱلْإِيمَـٰنَایمان کوl-īmānaوَزَيَّنَهُۥاور اسے سجا دیا۔ مزین کردیاwazayyanahuفِىمیںقُلُوبِكُمْتمہارے دلوں (میں)qulūbikumوَكَرَّهَاور مکروہ کیا ہے۔ متنفر کردیا ہےwakarrahaإِلَيْكُمُتمہاری طرفilaykumuٱلْكُفْرَکفر کوl-kuf'raوَٱلْفُسُوقَاور گناہ کوwal-fusūqaوَٱلْعِصْيَانَ ۚاور نافرمانی کوwal-ʿiṣ'yānaأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaهُمُوہhumuٱلرَّٰشِدُونَجو راست رو ہیں۔ جو ہدایت یافتہ ہیںl-rāshidūna٧
خوب جان رکھو کے تمہارے درمیان اللہ کا رسول موجود ہے۔ اگر وہ بہت سے معاملات میں تمہاری بات مان لیا کرے تو تم خود ہی مشکلات میں مبتلا ہو جاؤ۔1 مگر اللہ نے تم کو ایمان کی محبت دی اور اس کو تمہارے لیے دل پسند بنا دیا، اور کفر وفسق اور نافرمانی سے تم کو متنفر کردیا
۴۹:۸
فَضْلًۭافضل ہےfaḍlanمِّنَسےminaٱللَّهِاللہ کی طرف(سے)l-lahiوَنِعْمَةًۭ ۚاور نعمتwaniʿ'matanوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuعَلِيمٌعلم والا ہےʿalīmunحَكِيمٌۭحکمت والا ہےḥakīmun٨
ایسے ہی لوگ اللہ کے فضل و احسان سے راست رو ہیں1 اور اللہ علیم و حکیم ہے۔2
۴۹:۹
وَإِناور اگرwa-inطَآئِفَتَانِدو گروہṭāifatāniمِنَسےminaٱلْمُؤْمِنِينَمومنوں میں(سے)l-mu'minīnaٱقْتَتَلُوا۟باہم لڑ پڑیںiq'tatalūفَأَصْلِحُوا۟تو صلح کرا دوfa-aṣliḥūبَيْنَهُمَا ۖان دونوں کے درمیانbaynahumāفَإِنۢپھر اگرfa-inبَغَتْزیادتی کرےbaghatإِحْدَىٰهُمَاان دونوں میں سے ایکiḥ'dāhumāعَلَىپرʿalāٱلْأُخْرَىٰدوسرے (پر)l-ukh'rāفَقَـٰتِلُوا۟تو لڑوfaqātilūٱلَّتِىاس سے جوallatīتَبْغِىزیادتی کرےtabghīحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāتَفِىٓءَوہ پلٹ آئےtafīaإِلَىٰٓطرفilāأَمْرِحکم کی طرفamriٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahiفَإِنپھر اگرfa-inفَآءَتْوہ پلٹ آئےfāatفَأَصْلِحُوا۟تو صلح کرا دوfa-aṣliḥūبَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیانbaynahumāبِٱلْعَدْلِانصاف کے ساتھbil-ʿadliوَأَقْسِطُوٓا۟ ۖاور انصاف کروwa-aqsiṭūإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيُحِبُّپسند کرتا ہےyuḥibbuٱلْمُقْسِطِينَانصاف کرنے والوں کوl-muq'siṭīna٩
اور اگر اہل ایمان میں سے دو گروہ آپس میں لڑجائیں1 تو ان کے درمیان صلح کراؤ۔2 پھر اگر ان میں سے ایک گروہ دوسرے گروہ سے زیادتی کرے تو زیادتی کرنے والے سے لڑو3 یہاں تک کہ وہ اللہ کے حکم کی طرف پلٹ آئے۔4 پھر اگر وہ پلٹ آئے تو ان کے درمیان عدل کے ساتھ صلح کرادو۔5 اور انصاف کرو کہ اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔6
۴۹:۱۰
إِنَّمَابیشکinnamāٱلْمُؤْمِنُونَمومنl-mu'minūnaإِخْوَةٌۭبھائی بھائی ہیںikh'watunفَأَصْلِحُوا۟تو صلح کرا دوfa-aṣliḥūبَيْنَدرمیانbaynaأَخَوَيْكُمْ ۚاپنے بھائیوں کےakhawaykumوَٱتَّقُوا۟اور ڈروwa-ittaqūٱللَّهَاللہ سےl-lahaلَعَلَّكُمْتاکہ تمlaʿallakumتُرْحَمُونَتم رحم کیے جاؤtur'ḥamūna١٠
مومن تو ایک دوسرے کے بھائی ہیں، لہٰذا اپنے بھائیوں کے درمیان  تعلقات کو درست کرو1 اور اللہ سے ڈرو، امید ہے کہ تم پر رحم کیا جائے گا
۴۹:۱۱
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگو !alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanūلَانہيَسْخَرْمذاق اڑائےyaskharقَوْمٌۭایک قوم۔ ایک گروہqawmunمِّنکاminقَوْمٍدوسری قوم کا۔ دوسرے گروہ کاqawminعَسَىٰٓہوسکتا ہےʿasāأَنکہanيَكُونُوا۟وہ ہوںyakūnūخَيْرًۭابہترkhayranمِّنْهُمْان سےmin'humوَلَااور نہwalāنِسَآءٌۭعورتیںnisāonمِّنسےminنِّسَآءٍعورتوں کاnisāinعَسَىٰٓہوسکتا ہےʿasāأَنکہanيَكُنَّوہ ہوںyakunnaخَيْرًۭابہترkhayranمِّنْهُنَّ ۖان سےmin'hunnaوَلَااور نہwalāتَلْمِزُوٓا۟عیب لگاؤtalmizūأَنفُسَكُمْاپنے نفسوں کوanfusakumوَلَااور نہwalāتَنَابَزُوا۟تم باہم بدنام کروtanābazūبِٱلْأَلْقَـٰبِ ۖساتھ القاب کےbil-alqābiبِئْسَکتنا برا ہےbi'saٱلِٱسْمُنامl-s'muٱلْفُسُوقُفسق میںl-fusūquبَعْدَبعدbaʿdaٱلْإِيمَـٰنِ ۚایمان کےl-īmāniوَمَناور جوwamanلَّمْنہlamيَتُبْتوبہ کرےyatubفَأُو۟لَـٰٓئِكَتو یہی لوگfa-ulāikaهُمُوہhumuٱلظَّـٰلِمُونَجو ظالم ہیںl-ẓālimūna١١
1اے لوگو جو ایمان لائے  ہو ، نہ مرد دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں، ہوسکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں، اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں ، ہوسکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں۔2 آپس میں ایک دوسرے پر طعن نہ کرو3 اور نہ ایک دوسرے کو بُرے القاب سے یاد کرو۔4 ایمان لانے کے بعد فسق میں نام پیدا کرنا بہت بری بات ہے۔5 جو لوگ اس روش سے باز نہ آئیں وہی ظالم ہیں
۴۹:۱۲
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگو !alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanūٱجْتَنِبُوا۟بچوij'tanibūكَثِيرًۭابہت زیادہkathīranمِّنَسےminaٱلظَّنِّگمان سےl-ẓaniإِنَّبیشکinnaبَعْضَبعضbaʿḍaٱلظَّنِّگمانl-ẓaniإِثْمٌۭ ۖگناہ ہیںith'munوَلَااور نہwalāتَجَسَّسُوا۟تم تجسس کروtajassasūوَلَااور نہwalāيَغْتَبغیبت کرےyaghtabبَّعْضُكُمتم میں سے بعضbaʿḍukumبَعْضًا ۚبعض کیbaʿḍanأَيُحِبُّکیا پسند کرتا ہےayuḥibbuأَحَدُكُمْتم میں سے کوئی ایکaḥadukumأَنکہanيَأْكُلَوہ کھائےyakulaلَحْمَگوشتlaḥmaأَخِيهِاپنے بھائی کاakhīhiمَيْتًۭامردہmaytanفَكَرِهْتُمُوهُ ۚتو تم ناپسند کرو گے اس کوfakarih'tumūhuوَٱتَّقُوا۟اور ڈروwa-ittaqūٱللَّهَ ۚاللہ سےl-lahaإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaتَوَّابٌۭتوبہ قبول کرنے والا ہےtawwābunرَّحِيمٌۭمہربان ہےraḥīmun١٢
اے لوگوں جو ایمان لائے ہو ، بہت گمان کرنے سے پرہیز کرو کہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں۔1 تجسُّس نہ کرو۔2 اور تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے۔3 کیا تمہارے اندر کوئی ایسا ہے جو اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھانا پسند کرے گا؟4 دیکھو، تم خود اس سے گِھن کھاتے ہو۔ اللہ سے ڈرو ، اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا اور رحیم ہے
۴۹:۱۳
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّاسُلوگوl-nāsuإِنَّابیشک ہم نےinnāخَلَقْنَـٰكُمپیدا کیا ہم نے تم کوkhalaqnākumمِّنسےminذَكَرٍۢایک مرد (سے)dhakarinوَأُنثَىٰاور ایک عورت (سے)wa-unthāوَجَعَلْنَـٰكُمْاور بنایا ہم نے تم کوwajaʿalnākumشُعُوبًۭاقوموں میںshuʿūbanوَقَبَآئِلَاور قبیلوں میںwaqabāilaلِتَعَارَفُوٓا۟ ۚتاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانوlitaʿārafūإِنَّبیشکinnaأَكْرَمَكُمْتم میں سب سے زیادہ عزت والاakramakumعِندَنزدیکʿindaٱللَّهِاللہ کے ( وہ ہے )l-lahiأَتْقَىٰكُمْ ۚجو تم میں سب سے زیادہ متقی ہےatqākumإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaعَلِيمٌعلم والا ہےʿalīmunخَبِيرٌۭخبر رکھنے والا ہےkhabīrun١٣
لوگو، ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور پھر تمہاری قومیں اور برادریاں بنا دیں تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو۔ درحقیقت اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ عزّت والا وہ ہے جو تمہارے اندر سب سے زیادہ پرہیزگار ہے۔1 یقیناً اللہ سب کچھ جاننے والا اور باخبر ہے
۴۹:۱۴
۞ قَالَتِکہاqālatiٱلْأَعْرَابُبدوؤں نےl-aʿrābuءَامَنَّا ۖایمان لائے ہمāmannāقُلکہہ دیجیےqulلَّمْنہیںlamتُؤْمِنُوا۟تم ایمان لائےtu'minūوَلَـٰكِنبلکہ۔ لیکنwalākinقُولُوٓا۟کہوqūlūأَسْلَمْنَااسلام لائے ہم۔ فرمانبردار ہوئےaslamnāوَلَمَّاحالانکہ نہیںwalammāيَدْخُلِداخل ہواyadkhuliٱلْإِيمَـٰنُایمانl-īmānuفِىمیںقُلُوبِكُمْ ۖتمہارے دلوں (میں)qulūbikumوَإِناور اگرwa-inتُطِيعُوا۟تم اطاعت کرو گےtuṭīʿūٱللَّهَاللہ کیl-lahaوَرَسُولَهُۥاور اس کے رسول کیwarasūlahuلَانہيَلِتْكُمکبھی کرے گا وہ تمہارے ساتھyalit'kumمِّنْسےminأَعْمَـٰلِكُمْتمہارے اعمال میں (سے)aʿmālikumشَيْـًٔا ۚکچھ بھیshayanإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaغَفُورٌۭغفورghafūrunرَّحِيمٌرحیم ہےraḥīmun١٤
1 یہ بدوی کہتے ہیں کہ ”ہم ایمان لائے“۔2 ان سے کہو، تم ایمان نہیں لائے، بلکہ یوں کہو کہ ”ہم مطیع ہوگئے“3۔ ایمان ابھی تمہارے دلوں میں داخل نہیں ہوا ہے۔ اگر تم اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری اختیار کر لو تو وہ تمہارے اعمال کے اجر میں کوئی کمی نہ کرے گا،یقیناً اللہ بڑا درگزر کرنے والا اور رحیم ہے
۴۹:۱۵
إِنَّمَابیشکinnamāٱلْمُؤْمِنُونَمومنl-mu'minūnaٱلَّذِينَوہ لوگ ہیںalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūبِٱللَّهِاللہ پرbil-lahiوَرَسُولِهِۦاور اس کے رسول پرwarasūlihiثُمَّپھرthummaلَمْنہیںlamيَرْتَابُوا۟وہ شک میں پڑےyartābūوَجَـٰهَدُوا۟اور انہوں نے جہاد کیاwajāhadūبِأَمْوَٰلِهِمْاپنے مالوں کے ساتھbi-amwālihimوَأَنفُسِهِمْاور اپنی جانوں کے ساتھwa-anfusihimفِىمیںسَبِيلِراستے (میں)sabīliٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahiأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaهُمُوہhumuٱلصَّـٰدِقُونَسچے ہیںl-ṣādiqūna١٥
حقیقت میں تو مومن وہ ہیں جو اللہ اور اُس کے رسول پر ایمان لائے پھر انہوں نے کوئی شک نہ کیا اور اپنی جانوں اور مالوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کیا وہی سچے لوگ ہیں
۴۹:۱۶
قُلْکہہ دیجیےqulأَتُعَلِّمُونَکیا تم سکھاتے ہو ۔ کیا تم علم دیتے ہوatuʿallimūnaٱللَّهَاللہ کوl-lahaبِدِينِكُمْاپنا دین۔ اپنے دین کے بارے میںbidīnikumوَٱللَّهُحالانکہ اللہwal-lahuيَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamuمَاجو کچھفِىمیںٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں میں ہےl-samāwātiوَمَااور جو کچھwamāفِىمیںٱلْأَرْضِ ۚزمین میں ہےl-arḍiوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuبِكُلِّہرbikulliشَىْءٍچیز کے بارے میںshayinعَلِيمٌۭعلم رکھنے والا ہےʿalīmun١٦
اے نبیؐ، اِن (مدعیان ایمان) سے کہو، کیا تم اللہ کو اپنے دین کی اطلاع دے رہے ہو؟ حالانکہ اللہ زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کو جانتا ہے اور وہ ہر شے کا علم رکھتا ہے
۴۹:۱۷
يَمُنُّونَوہ احسان جتاتے ہیںyamunnūnaعَلَيْكَآپ پرʿalaykaأَنْکہanأَسْلَمُوا۟ ۖوہ اسلام لے آئےaslamūقُلکہہ دیجیےqulلَّانہتَمُنُّوا۟تم احسان رکھوtamunnūعَلَىَّمجھ پرʿalayyaإِسْلَـٰمَكُم ۖاپنے اسلام کاis'lāmakumبَلِبلکہbaliٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahuيَمُنُّاحسان کرتا ہےyamunnuعَلَيْكُمْتم پرʿalaykumأَنْکہanهَدَىٰكُمْاس نے ہدایت دی تم کوhadākumلِلْإِيمَـٰنِایمان کے لیےlil'īmāniإِناگرinكُنتُمْہو تمkuntumصَـٰدِقِينَسچےṣādiqīna١٧
یہ لوگ تم پر احسان جتاتے ہیں کہ اِنہوں نے اسلام قبول کر لیا اِن سے کہو اپنے اسلام کا احسان مجھ پر نہ رکھو، بلکہ اللہ تم پر اپنا احسان رکھتا ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کی ہدایت دی اگر تم واقعی اپنے دعوائے ایمان میں سچے ہو
۴۹:۱۸
إِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamuغَيْبَغیبghaybaٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کےl-samāwātiوَٱلْأَرْضِ ۚاور زمین کےwal-arḍiوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuبَصِيرٌۢدیکھنے والا ہےbaṣīrunبِمَاساتھ اس کے جوbimāتَعْمَلُونَتم عمل کرتے ہوtaʿmalūna١٨
اللہ زمین اور آسمانوں کی ہر پوشیدہ چیز کا علم رکھتا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو وہ سب اس کی نگاہ میں ہے