۸۷
الاعلی
الأعلى
بسم اللہ
بِسْمِ
ساتھ نام
bis'mi
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۸۷:۱
سَبِّحِ
تسبیح کیجئے
sabbiḥi
تسبیح کیجئے ٱسْمَ نام کی is'ma
نام کی رَبِّكَ اپنے رب کے rabbika
اپنے رب کے ٱلْأَعْلَى جو سب سے بلند ہے l-aʿlā
جو سب سے بلند ہے ١ (۱)
(۱)
تسبیح کیجئے ٱسْمَ نام کی is'ma
نام کی رَبِّكَ اپنے رب کے rabbika
اپنے رب کے ٱلْأَعْلَى جو سب سے بلند ہے l-aʿlā
جو سب سے بلند ہے ١ (۱)
(۱)
(اے نبیؐ)اپنے ربِّ برتر کے نام کی تسبیح کرو
۸۷:۲
ٱلَّذِى
وہ جس نے
alladhī
وہ جس نے خَلَقَ پیدا کیا khalaqa
پیدا کیا فَسَوَّىٰ پھر درست بنایا fasawwā
پھر درست بنایا ٢ (۲)
(۲)
وہ جس نے خَلَقَ پیدا کیا khalaqa
پیدا کیا فَسَوَّىٰ پھر درست بنایا fasawwā
پھر درست بنایا ٢ (۲)
(۲)
جس نے پیدا کیا اور تناسُب قائم کیا،
۸۷:۳
وَٱلَّذِى
اور وہ ذات
wa-alladhī
اور وہ ذات قَدَّرَ جس نے انداز کیا/ تقدیر بنائی qaddara
جس نے انداز کیا/ تقدیر بنائی فَهَدَىٰ پھر ہدایت بخشی fahadā
پھر ہدایت بخشی ٣ (۳)
(۳)
اور وہ ذات قَدَّرَ جس نے انداز کیا/ تقدیر بنائی qaddara
جس نے انداز کیا/ تقدیر بنائی فَهَدَىٰ پھر ہدایت بخشی fahadā
پھر ہدایت بخشی ٣ (۳)
(۳)
جس نے تقدیر بنائی پھر راہ دکھائی،
۸۷:۴
وَٱلَّذِىٓ
اور وہ ذات
wa-alladhī
اور وہ ذات أَخْرَجَ جس نے نکالا akhraja
جس نے نکالا ٱلْمَرْعَىٰ چارہ l-marʿā
چارہ ٤ (۴)
(۴)
اور وہ ذات أَخْرَجَ جس نے نکالا akhraja
جس نے نکالا ٱلْمَرْعَىٰ چارہ l-marʿā
چارہ ٤ (۴)
(۴)
جس نے نباتات اُگائیں
۸۷:۵
فَجَعَلَهُۥ
پھر بنادیا اس کو
fajaʿalahu
پھر بنادیا اس کو غُثَآءً خشک گھاس/ کوڑا ghuthāan
خشک گھاس/ کوڑا أَحْوَىٰ سیاہ کیا aḥwā
سیاہ کیا ٥ (۵)
(۵)
پھر بنادیا اس کو غُثَآءً خشک گھاس/ کوڑا ghuthāan
خشک گھاس/ کوڑا أَحْوَىٰ سیاہ کیا aḥwā
سیاہ کیا ٥ (۵)
(۵)
پھر اُن کو سیاہ کُوڑا کرکٹ بنا دیا۔
۸۷:۶
سَنُقْرِئُكَ
عنقریب ہم پڑھوا دیں گے تجھ کو
sanuq'ri-uka
عنقریب ہم پڑھوا دیں گے تجھ کو فَلَا تو نہ falā
تو نہ تَنسَىٰٓ تم بھولو گے tansā
تم بھولو گے ٦ (۶)
(۶)
عنقریب ہم پڑھوا دیں گے تجھ کو فَلَا تو نہ falā
تو نہ تَنسَىٰٓ تم بھولو گے tansā
تم بھولو گے ٦ (۶)
(۶)
ہم تمہیں پڑھوا دیں گے، پھر تم نہیں بھولو گے
۸۷:۷
إِلَّا
مگر
illā
مگر مَا جو mā
جو شَآءَ چاہا shāa
چاہا ٱللَّهُ ۚ اللہ نے l-lahu
اللہ نے إِنَّهُۥ بیشک وہ innahu
بیشک وہ يَعْلَمُ وہ جانتا ہے yaʿlamu
وہ جانتا ہے ٱلْجَهْرَ ظاہر کو l-jahra
ظاہر کو وَمَا اور جو wamā
اور جو يَخْفَىٰ پوشیدہ ہے yakhfā
پوشیدہ ہے ٧ (۷)
(۷)
مگر مَا جو mā
جو شَآءَ چاہا shāa
چاہا ٱللَّهُ ۚ اللہ نے l-lahu
اللہ نے إِنَّهُۥ بیشک وہ innahu
بیشک وہ يَعْلَمُ وہ جانتا ہے yaʿlamu
وہ جانتا ہے ٱلْجَهْرَ ظاہر کو l-jahra
ظاہر کو وَمَا اور جو wamā
اور جو يَخْفَىٰ پوشیدہ ہے yakhfā
پوشیدہ ہے ٧ (۷)
(۷)
سوائے اُس کے جو اللہ چاہے، وہ ظاہر کو بھی جانتا ہے اور جوکچھ پوشیدہ ہے اُس کو بھی۔
۸۷:۸
وَنُيَسِّرُكَ
اور ہم آسان کر رہے ہیں تجھ کو/ تیرے لئے
wanuyassiruka
اور ہم آسان کر رہے ہیں تجھ کو/ تیرے لئے لِلْيُسْرَىٰ واسطے آسانی کے lil'yus'rā
واسطے آسانی کے ٨ (۸)
(۸)
اور ہم آسان کر رہے ہیں تجھ کو/ تیرے لئے لِلْيُسْرَىٰ واسطے آسانی کے lil'yus'rā
واسطے آسانی کے ٨ (۸)
(۸)
اور ہم تمہیں آسان طریقے کی سہولت دیتے ہیں
۸۷:۹
فَذَكِّرْ
پس نصیحت کیجئے
fadhakkir
پس نصیحت کیجئے إِن اگر in
اگر نَّفَعَتِ فائدہ دے nafaʿati
فائدہ دے ٱلذِّكْرَىٰ نصیحت کرنا l-dhik'rā
نصیحت کرنا ٩ (۹)
(۹)
پس نصیحت کیجئے إِن اگر in
اگر نَّفَعَتِ فائدہ دے nafaʿati
فائدہ دے ٱلذِّكْرَىٰ نصیحت کرنا l-dhik'rā
نصیحت کرنا ٩ (۹)
(۹)
لہٰذا تم نصیحت کرو اگر نصیحت نافع ہو۔
۸۷:۱۰
سَيَذَّكَّرُ
عنقریب نصیحت پکڑے گا
sayadhakkaru
عنقریب نصیحت پکڑے گا مَن وہ جو man
وہ جو يَخْشَىٰ ڈرتا ہوگا yakhshā
ڈرتا ہوگا ١٠ (۱۰)
(۱۰)
عنقریب نصیحت پکڑے گا مَن وہ جو man
وہ جو يَخْشَىٰ ڈرتا ہوگا yakhshā
ڈرتا ہوگا ١٠ (۱۰)
(۱۰)
جو شخص ڈرتا ہے وہ نصیحت قبول کر لے گا،
۸۷:۱۱
وَيَتَجَنَّبُهَا
اور گریز کرے گا اس سے
wayatajannabuhā
اور گریز کرے گا اس سے ٱلْأَشْقَى سب سے زیادہ بدبخت l-ashqā
سب سے زیادہ بدبخت ١١ (۱۱)
(۱۱)
اور گریز کرے گا اس سے ٱلْأَشْقَى سب سے زیادہ بدبخت l-ashqā
سب سے زیادہ بدبخت ١١ (۱۱)
(۱۱)
اور اس سے گریز کریگا وہ انتہائی بد بخت
۸۷:۱۲
ٱلَّذِى
وہ جو
alladhī
وہ جو يَصْلَى داخل ہوگا yaṣlā
داخل ہوگا ٱلنَّارَ آگ میں l-nāra
آگ میں ٱلْكُبْرَىٰ بڑی l-kub'rā
بڑی ١٢ (۱۲)
(۱۲)
وہ جو يَصْلَى داخل ہوگا yaṣlā
داخل ہوگا ٱلنَّارَ آگ میں l-nāra
آگ میں ٱلْكُبْرَىٰ بڑی l-kub'rā
بڑی ١٢ (۱۲)
(۱۲)
جو بڑی آگ میں جائے گا
۸۷:۱۳
ثُمَّ
پھر
thumma
پھر لَا نہ lā
نہ يَمُوتُ وہ مرے گا yamūtu
وہ مرے گا فِيهَا اس میں fīhā
اس میں وَلَا اور نہ walā
اور نہ يَحْيَىٰ زندہ ہوگا yaḥyā
زندہ ہوگا ١٣ (۱۳)
(۱۳)
پھر لَا نہ lā
نہ يَمُوتُ وہ مرے گا yamūtu
وہ مرے گا فِيهَا اس میں fīhā
اس میں وَلَا اور نہ walā
اور نہ يَحْيَىٰ زندہ ہوگا yaḥyā
زندہ ہوگا ١٣ (۱۳)
(۱۳)
پھر نہ اس میں مرے گا اور نہ جیے گا۔
۸۷:۱۴
قَدْ
یقیناً
qad
یقیناً أَفْلَحَ فلاح پا گیا aflaḥa
فلاح پا گیا مَن وہ جس نے man
وہ جس نے تَزَكَّىٰ پاکیزگی اختیار کی tazakkā
پاکیزگی اختیار کی ١٤ (۱۴)
(۱۴)
یقیناً أَفْلَحَ فلاح پا گیا aflaḥa
فلاح پا گیا مَن وہ جس نے man
وہ جس نے تَزَكَّىٰ پاکیزگی اختیار کی tazakkā
پاکیزگی اختیار کی ١٤ (۱۴)
(۱۴)
فلاح پا گیا وہ جس نے پاکیزگی اختیار کی
۸۷:۱۵
وَذَكَرَ
اور ذکر کیا/ یاد کیا
wadhakara
اور ذکر کیا/ یاد کیا ٱسْمَ نام is'ma
نام رَبِّهِۦ اپنے رب کا rabbihi
اپنے رب کا فَصَلَّىٰ پھر اس نے نماز پڑھی faṣallā
پھر اس نے نماز پڑھی ١٥ (۱۵)
(۱۵)
اور ذکر کیا/ یاد کیا ٱسْمَ نام is'ma
نام رَبِّهِۦ اپنے رب کا rabbihi
اپنے رب کا فَصَلَّىٰ پھر اس نے نماز پڑھی faṣallā
پھر اس نے نماز پڑھی ١٥ (۱۵)
(۱۵)
اور اپنے ربّ کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی۔
۸۷:۱۶
بَلْ
بلکہ
bal
بلکہ تُؤْثِرُونَ تم ترجیح دیتے ہو tu'thirūna
تم ترجیح دیتے ہو ٱلْحَيَوٰةَ زندگی کو l-ḥayata
زندگی کو ٱلدُّنْيَا دنیا کی l-dun'yā
دنیا کی ١٦ (۱۶)
(۱۶)
بلکہ تُؤْثِرُونَ تم ترجیح دیتے ہو tu'thirūna
تم ترجیح دیتے ہو ٱلْحَيَوٰةَ زندگی کو l-ḥayata
زندگی کو ٱلدُّنْيَا دنیا کی l-dun'yā
دنیا کی ١٦ (۱۶)
(۱۶)
مگر تم لوگ دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو،
۸۷:۱۷
وَٱلْـَٔاخِرَةُ
اور آخرت
wal-ākhiratu
اور آخرت خَيْرٌۭ بہتر ہے khayrun
بہتر ہے وَأَبْقَىٰٓ اور زیادہ باقی رہنے والی wa-abqā
اور زیادہ باقی رہنے والی ١٧ (۱۷)
(۱۷)
اور آخرت خَيْرٌۭ بہتر ہے khayrun
بہتر ہے وَأَبْقَىٰٓ اور زیادہ باقی رہنے والی wa-abqā
اور زیادہ باقی رہنے والی ١٧ (۱۷)
(۱۷)
حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہے۔
۸۷:۱۸
إِنَّ
یقیناً
inna
یقیناً هَـٰذَا یہ hādhā
یہ لَفِى البتہ میں lafī
البتہ میں ٱلصُّحُفِ صحیفوں میں ہے l-ṣuḥufi
صحیفوں میں ہے ٱلْأُولَىٰ پہلے l-ūlā
پہلے ١٨ (۱۸)
(۱۸)
یقیناً هَـٰذَا یہ hādhā
یہ لَفِى البتہ میں lafī
البتہ میں ٱلصُّحُفِ صحیفوں میں ہے l-ṣuḥufi
صحیفوں میں ہے ٱلْأُولَىٰ پہلے l-ūlā
پہلے ١٨ (۱۸)
(۱۸)
یہی بات پہلے آئے ہوئے صحیفوں میں بھی کہی گئی تھی
۸۷:۱۹
صُحُفِ
صحیفوں میں
ṣuḥufi
صحیفوں میں إِبْرَٰهِيمَ ابراہیم ib'rāhīma
ابراہیم وَمُوسَىٰ اور موسیٰ کے wamūsā
اور موسیٰ کے ١٩ (۱۹)
(۱۹)
صحیفوں میں إِبْرَٰهِيمَ ابراہیم ib'rāhīma
ابراہیم وَمُوسَىٰ اور موسیٰ کے wamūsā
اور موسیٰ کے ١٩ (۱۹)
(۱۹)
ابراہیمؑ اور موسیٰؑ کے صحیفوں میں۔