۸۸
الغاشیہ
الغاشية
سورہ الغاشیہ (الغاشية) قرآن مجید کی ۸۸ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۲۶ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۸۸:۱
هَلْکیاhalأَتَىٰكَآئی ہے تیرے پاسatākaحَدِيثُخبرḥadīthuٱلْغَـٰشِيَةِڈھانپ لینے والی کی/ چھا جانے والی آفت کیl-ghāshiyati١
کیا تمہیں اُس چھا جانے والی آفت کی خبر پہنچی ہے؟
۸۸:۲
وُجُوهٌۭکچھ چہرےwujūhunيَوْمَئِذٍاس دنyawma-idhinخَـٰشِعَةٌذلیل ہونے والے ہیںkhāshiʿatun٢
کچھ چہرے اُس روز خوف زدہ ہوں گے
۸۸:۳
عَامِلَةٌۭعمل کرنے والے ہیںʿāmilatunنَّاصِبَةٌۭمحنت کرنے والے ہیں/ تھکنے والے ہیںnāṣibatun٣
سخت مشقت کر رہے ہونگے
۸۸:۴
تَصْلَىٰداخل ہوں گےtaṣlāنَارًاآگ میںnāranحَامِيَةًۭبھڑکتی ہوئی/ جلتی ہوئیḥāmiyatan٤
تھکے جاتے ہونگے، شدید آگ میں جھلس رہے ہونگے
۸۸:۵
تُسْقَىٰپلائے جائیں گےtus'qāمِنْسےminعَيْنٍایک چشمے سےʿayninءَانِيَةٍۢکھولتے ہوئے پانی کاāniyatin٥
کھولتے ہوئے چشمے کا پانی انہیں پینے کو دیا جائے گا
۸۸:۶
لَّيْسَنہیںlaysaلَهُمْان کے لئےlahumطَعَامٌکوئی کھاناṭaʿāmunإِلَّاسوائےillāمِنfromminضَرِيعٍۢکانٹوں کےḍarīʿin٦
خاردار سُوکھی گھاس کے سوا کوئی کھانا اُن کے لیے نہ ہوگا،
۸۸:۷
لَّانہlāيُسْمِنُموٹا کرےyus'minuوَلَااور نہwalāيُغْنِىکام آئےyugh'nīمِنسےminجُوعٍۢبھوکjūʿin٧
جو نہ موٹا کرے نہ بھوک مٹائے
۸۸:۸
وُجُوهٌۭکچھ چہرےwujūhunيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinنَّاعِمَةٌۭنعمتوں والے ہوں گےnāʿimatun٨
کچھ چہرے اُس روز با رونق ہوں گے
۸۸:۹
لِّسَعْيِهَااپنی کوششوں پرlisaʿyihāرَاضِيَةٌۭراضی ہوں گےrāḍiyatun٩
اپنی کار گزاری پر خوش ہوں گے،
۸۸:۱۰
فِىمیںfīجَنَّةٍجنت میں ہوں گےjannatinعَالِيَةٍۢعالی مقامʿāliyatin١٠
عالی مقام جنت میں ہوں گے
۸۸:۱۱
لَّانہlāتَسْمَعُسنیں گےtasmaʿuفِيهَااس میںfīhāلَـٰغِيَةًۭکوئی لغو بات/ کوئی بےہودہ باتlāghiyatan١١
کوئی بےہودہ بات وہاں نہ سُنیں گے،
۸۸:۱۲
فِيهَااس میںfīhāعَيْنٌۭچشمے ہوں گےʿaynunجَارِيَةٌۭبہتے/رواںjāriyatun١٢
اُس میں چشمے رواں ہونگے
۸۸:۱۳
فِيهَااس میںfīhāسُرُرٌۭمسندیں ہوں گیsururunمَّرْفُوعَةٌۭبلندmarfūʿatun١٣
اُس کے اندر اونچی مسندیں ہوں گی
۸۸:۱۴
وَأَكْوَابٌۭاور پیالےwa-akwābunمَّوْضُوعَةٌۭرکھے ہوئےmawḍūʿatun١٤
ساغر رکھے ہوئے ہوں گے،
۸۸:۱۵
وَنَمَارِقُاور تکیےwanamāriquمَصْفُوفَةٌۭصف در صفmaṣfūfatun١٥
گاؤ تکیوں کی قطاریں لگی ہوں گی
۸۸:۱۶
وَزَرَابِىُّاور مسندیں/ قالینwazarābiyyuمَبْثُوثَةٌبچھا کر رکھی ہوئیں/ پھیلی ہوئیںmabthūthatun١٦
اور نفیس فرش بچھے ہوئے ہوں گے
۸۸:۱۷
أَفَلَاکیا پھر وہ نہیںafalāيَنظُرُونَدیکھتےyanẓurūnaإِلَىطرفilāٱلْإِبِلِاونٹ کیl-ibiliكَيْفَکس طرحkayfaخُلِقَتْپیدا کیا گیا ہےkhuliqat١٧
(یہ لوگ نہیں مانتے) تو کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ کیسے بنائے گئے؟
۸۸:۱۸
وَإِلَىاور طرفwa-ilāٱلسَّمَآءِآسمان (کی طرف)l-samāiكَيْفَکس طرحkayfaرُفِعَتْاونچا اٹھایا گیا ہےrufiʿat١٨
آسمان کو نہیں دیکھتے کہ کیسے اٹھایا گیا؟
۸۸:۱۹
وَإِلَىاور طرفwa-ilāٱلْجِبَالِپہاڑوں (کی طرف)l-jibāliكَيْفَکیسےkayfaنُصِبَتْنصب کردیئے گئے ہیںnuṣibat١٩
پہاڑوں کو نہیں دیکھتے کہ کیسے جمائے گئے؟
۸۸:۲۰
وَإِلَىاور طرفwa-ilāٱلْأَرْضِزمین (کی طرف)l-arḍiكَيْفَکس طرحkayfaسُطِحَتْبچھائی گئی ہےsuṭiḥat٢٠
اور زمین کو نہیں دیکھتے کہ کیسے بچھائی گئی؟
۸۸:۲۱
فَذَكِّرْپس نصیحت کرتے رہوfadhakkirإِنَّمَآبیشکinnamāأَنتَآپantaمُذَكِّرٌۭنصیحت کرنے والے ہیںmudhakkirun٢١
اچھا تو (اے نبیؐ) نصیحت کیے جاؤ، تم بس نصیحت ہی کرنے والے ہو
۸۸:۲۲
لَّسْتَنہیں آپlastaعَلَيْهِمان پرʿalayhimبِمُصَيْطِرٍکوئی داروغہbimuṣayṭirin٢٢
کچھ ان پر جبر کرنے والے نہیں ہو۔
۸۸:۲۳
إِلَّامگرillāمَنوہ جوmanتَوَلَّىٰمنہ موڑ جائےtawallāوَكَفَرَاور کفر کرےwakafara٢٣
البتہ جو شخص منہ موڑے گا اور انکار کرے گا
۸۸:۲۴
فَيُعَذِّبُهُتو عذاب دے گا اس کوfayuʿadhibuhuٱللَّهُاللہl-lahuٱلْعَذَابَعذابl-ʿadhābaٱلْأَكْبَرَسب سے بڑاl-akbara٢٤
تو اللہ اس کو بھاری سزا دے گا
۸۸:۲۵
إِنَّبیشکinnaإِلَيْنَآہماری طرفilaynāإِيَابَهُمْان کا لوٹنا ہےiyābahum٢٥
اِن لوگوں کو پلٹنا ہماری طرف ہی ہے
۸۸:۲۶
ثُمَّپھرthummaإِنَّبیشکinnaعَلَيْنَاہمارے ذمہʿalaynāحِسَابَهُمان کا حساب ہےḥisābahum٢٦
پھر اِن کا حساب لینا ہمارے ہی ذمہ ہے
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…