۸۹
الفجر
الفجر
سورہ الفجر (الفجر) قرآن مجید کی ۸۹ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۳۰ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۸۹:۱
وَٱلْفَجْرِقسم ہے فجر کیwal-fajri١
قسم ہے فجر کی
۸۹:۲
وَلَيَالٍاور قسم ہے راتوں کیwalayālinعَشْرٍۢدسʿashrin٢
اور دس راتوں کی
۸۹:۳
وَٱلشَّفْعِاور قسم ہے جفت کیwal-shafʿiوَٱلْوَتْرِاور قسم ہے طاقwal-watri٣
اور جفت اور طاق کی
۸۹:۴
وَٱلَّيْلِاور قسم ہے رات کیwa-al-layliإِذَاجبidhāيَسْرِوہ رخصت ہوتی ہو/ چلنے لگےyasri٤
اور رات کی جبکہ وہ رخصت ہو رہی ہو
۸۹:۵
هَلْکیاhalفِىمیںfīذَٰلِكَاس (میں)dhālikaقَسَمٌۭکوئی قسم ہےqasamunلِّذِىوالوں کے لئےlidhīحِجْرٍعقل (والوں کے لئے)ḥij'rin٥
کیا اِس میں کسی صاحب ِ عقل کے لیے کوئی قسم ہے؟
۸۹:۶
أَلَمْکیا نہیںalamتَرَتم نے دیکھاtaraكَيْفَکس طرحkayfaفَعَلَکیاfaʿalaرَبُّكَتیرے رب نےrabbukaبِعَادٍعاد کے ساتھbiʿādin٦
1 تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے ربّ نے کیا برتاوٴ کیا
۸۹:۷
إِرَمَجو ارم کے تھےiramaذَاتِوالے تھےdhātiٱلْعِمَادِجو ستونوں (والے تھے)l-ʿimādi٧
اُونچے ستونوں والے عادِ اِرَم کے ساتھ،
۸۹:۸
ٱلَّتِىوہ جوallatīلَمْنہlamيُخْلَقْپیدا کئے گئےyukh'laqمِثْلُهَاان جیسےmith'luhāفِىمیںfīٱلْبِلَـٰدِملکوں (میں)l-bilādi٨
جن کے مانند کوئی قوم دنیا کے ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی تھی؟
۸۹:۹
وَثَمُودَاور ثمودwathamūdaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaجَابُوا۟جنہوں نے تراشاjābūٱلصَّخْرَچٹانوں کوl-ṣakhraبِٱلْوَادِوادی میںbil-wādi٩
اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں؟
۸۹:۱۰
وَفِرْعَوْنَاور فرعون کوwafir'ʿawnaذِىوالاdhīٱلْأَوْتَادِجو میخوں والا تھاl-awtādi١٠
اور میخوں والے فرعون کے ساتھ؟
۸۹:۱۱
ٱلَّذِينَوہ جنہوں نےalladhīnaطَغَوْا۟سرکشی کیṭaghawفِىمیںfīٱلْبِلَـٰدِملکوں میںl-bilādi١١
یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے دنیا کے ملکوں میں بڑی سرکشی کی تھی
۸۹:۱۲
فَأَكْثَرُوا۟پھر کثرت سے کیاfa-aktharūفِيهَاان میںfīhāٱلْفَسَادَفساد/ بگاڑl-fasāda١٢
اور ان میں بہت فساد پھیلایا تھا
۸۹:۱۳
فَصَبَّتو ڈالا/ انڈیلاfaṣabbaعَلَيْهِمْان پرʿalayhimرَبُّكَتیرے رب نےrabbukaسَوْطَکوڑاsawṭaعَذَابٍعذاب کاʿadhābin١٣
آخرکار تمہارے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسا دیا
۸۹:۱۴
إِنَّبیشکinnaرَبَّكَتیرا ربrabbakaلَبِٱلْمِرْصَادِالبتہ گھات میں ہےlabil-mir'ṣādi١٤
حقیقت یہ ہے کہ تمہارا ربّ گھات لگائے ہوئے ہے۔
۸۹:۱۵
فَأَمَّاتو رہاfa-ammāٱلْإِنسَـٰنُانسانl-insānuإِذَاجبidhāمَاdoesmāٱبْتَلَىٰهُآزماتا ہے اس کوib'talāhuرَبُّهُۥاس کا ربrabbuhuفَأَكْرَمَهُۥپھر عزت دیتا ہے اس کوfa-akramahuوَنَعَّمَهُۥاور نعمت دیتا ہے اس کوwanaʿʿamahuفَيَقُولُتو کہتا ہےfayaqūluرَبِّىٓمیرے رب نےrabbīأَكْرَمَنِعزت دی مجھ کوakramani١٥
1 مگر انسان کا حال یہ ہے کہ اس کا ربّ جب اس کو آزمائش میں ڈالتا ہے اور اُسے عزت اور نعمت دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے ربّ نے مجھے عزت دار بنا دیا
۸۹:۱۶
وَأَمَّآاور اگر پھرwa-ammāإِذَاجبidhāمَاdoesmāٱبْتَلَىٰهُوہ آزماتا ہے اس کوib'talāhuفَقَدَرَ(اور) پھر تنگ کردیتا ہےfaqadaraعَلَيْهِاس پرʿalayhiرِزْقَهُۥاس کا رزقriz'qahuفَيَقُولُتو وہ کہتا ہےfayaqūluرَبِّىٓمیرے رب نےrabbīأَهَـٰنَنِذلیل کردیا مجھ کو/ رسوا کردیا مجھ کوahānani١٦
اور جب وہ اُس کو آزمائش میں ڈالتا ہے اور اُس کا رزق اُس پر تنگ کر دیتا ہے تو وہ کہتا ہے میرے ربّ نے مجھے ذلیل کر دیا۔
۸۹:۱۷
كَلَّا ۖہرگز نہیںkallāبَلبلکہbalلَّانہیںlāتُكْرِمُونَتم عزت دیتےtuk'rimūnaٱلْيَتِيمَیتیم کوl-yatīma١٧
ہرگز نہیں، بلکہ تم یتیم سے عزّت کا سلوک نہیں کرتے
۸۹:۱۸
وَلَااور نہیںwalāتَحَـٰٓضُّونَتم اکساتے/ ترغیب دیتےtaḥāḍḍūnaعَلَىٰپرʿalāطَعَامِکھانا کھلانے پرṭaʿāmiٱلْمِسْكِينِمسکین کےl-mis'kīni١٨
اور مسکین کو کھانا کھلانے پر ایک دُوسرے کو نہیں اُکساتے،
۸۹:۱۹
وَتَأْكُلُونَاور تم کھا جاتے ہوwatakulūnaٱلتُّرَاثَمیراث کوl-turāthaأَكْلًۭاکھاناaklanلَّمًّۭاسمیٹ کرlamman١٩
اور میراث کا سارا مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو،
۸۹:۲۰
وَتُحِبُّونَاور تم محبت رکھتے ہوwatuḥibbūnaٱلْمَالَمال سےl-mālaحُبًّۭامحبتḥubbanجَمًّۭابہت زیادہjamman٢٠
اور مال کی محبت میں بُری طرح گرفتار ہو۔
۸۹:۲۱
كَلَّآہرگز نہیںkallāإِذَاجبidhāدُكَّتِریزہ ریزہ کر دی جائے گیdukkatiٱلْأَرْضُزمینl-arḍuدَكًّۭاخوب ریزہdakkanدَكًّۭاریزہ کرکےdakkan٢١
ہرگز نہیں، جب زمین پے در پے کوُٹ کوُٹ کر ریگ زار بنا دی جائے گی
۸۹:۲۲
وَجَآءَاور آئے گاwajāaرَبُّكَرب تیراrabbukaوَٱلْمَلَكُاور فرشتےwal-malakuصَفًّۭاصفṣaffanصَفًّۭادر صفṣaffan٢٢
اور تمہارا ربّ جلوہ فرما ہوگا اِس حال میں کہ فرشتے صف در صف کھڑے ہوں گے
۸۹:۲۳
وَجِا۟ىٓءَاور لائی جائے گیwajīaيَوْمَئِذٍۭاس دنyawma-idhinبِجَهَنَّمَ ۚجہنمbijahannamaيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinيَتَذَكَّرُیاد کرے گا/ نصیحت پائے گاyatadhakkaruٱلْإِنسَـٰنُانسانl-insānuوَأَنَّىٰاور کہاں سے ہے/ ہوگیwa-annāلَهُاس کے لئےlahuٱلذِّكْرَىٰنصیحتl-dhik'rā٢٣
اور جہنّم اُس روز سامنے لے آئی جائے گی، اُس دن انسان کو سمجھ آئے گی اور اس وقت اُس کے سمجھنے کا کیا حاصل ؟
۸۹:۲۴
يَقُولُکہے گاyaqūluيَـٰلَيْتَنِىاے کاش کہ میںyālaytanīقَدَّمْتُآگے بھیجتاqaddamtuلِحَيَاتِىاپنی زندگی کے لئےliḥayātī٢٤
وہ کہے گا کہ کاش میں نے اپنی اِس زندگی کے لیے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا!
۸۹:۲۵
فَيَوْمَئِذٍۢتو اس دنfayawma-idhinلَّانہlāيُعَذِّبُعذاب دے گاyuʿadhibuعَذَابَهُۥٓعذاب اس کا/ اس جیساʿadhābahuأَحَدٌۭکوئی ایکaḥadun٢٥
پھر اُس دن اللہ جو عذاب دے گا ویسا عذاب دینے والا کوئی نہیں
۸۹:۲۶
وَلَااور نہwalāيُوثِقُباندھے گاyūthiquوَثَاقَهُۥٓباندھنا اس کاwathāqahuأَحَدٌۭکوئی ایکaḥadun٢٦
اور اللہ جیسا باندھے گا ویسا باندھنے والا کوئی نہیں
۸۹:۲۷
يَـٰٓأَيَّتُهَااےyāayyatuhāٱلنَّفْسُنفسl-nafsuٱلْمُطْمَئِنَّةُمطمئنہ/ اطمینان والے نفسl-muṭ'ma-inatu٢٧
(دُوسری طرف ارشاد ہوگا)اے نفسِ مطمئن،
۸۹:۲۸
ٱرْجِعِىٓواپس چلوir'jiʿīإِلَىٰطرفilāرَبِّكِاپنے رب کیrabbikiرَاضِيَةًۭراضیrāḍiyatanمَّرْضِيَّةًۭپسندیدہ/ خوشیmarḍiyyatan٢٨
چل اپنے ربّ کی طرف1 اِس حال میں کہ تُو (اپنے انجامِ نیک سے) خوش (اور اپنے ربّ کے نزدیک) پسندیدہ ہے
۸۹:۲۹
فَٱدْخُلِىپھر داخل ہوجاؤfa-ud'khulīفِىمیںfīعِبَـٰدِىمیرے بندوں (میں)ʿibādī٢٩
شامل ہو جا میرے (نیک) بندوں میں
۸۹:۳۰
وَٱدْخُلِىاور داخل ہوجاؤwa-ud'khulīجَنَّتِىمیری جنت میںjannatī٣٠
اور داخل ہو جا میری جنت میں
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…