۹۰
البلد
البلد
سورہ البلد (البلد) قرآن مجید کی ۹۰ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۲۰ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۹۰:۱
لَآنہیںlāأُقْسِمُمیں قسم کھاتا ہوںuq'simuبِهَـٰذَااسbihādhāٱلْبَلَدِشہر کیl-baladi١
نہیں، میں قسم کھاتا ہوں اِس شہر کی
۹۰:۲
وَأَنتَاور توwa-antaحِلٌّۢحلال ہے/ داخل ہونے والا ہےḥillunبِهَـٰذَااسbihādhāٱلْبَلَدِشہر میںl-baladi٢
اور حال یہ ہے کہ (اے نبیؐ) اِس شہر میں تم کو حلال کر لیا گیا ہے،
۹۰:۳
وَوَالِدٍۢاور قسم ہے والد کی/ باپ کیwawālidinوَمَااس کی جوwamāوَلَدَاس نے جنم دیاwalada٣
اور قسم کھاتا ہوں باپ کی اور اس اولاد کی جو اس سے پیدا ہوئی،
۹۰:۴
لَقَدْالبتہ تحقیقlaqadخَلَقْنَاپیدا کیا ہم نےkhalaqnāٱلْإِنسَـٰنَانسان کوl-insānaفِىمیںfīكَبَدٍمحنت میں/ سختی میںkabadin٤
درحقیقت ہم نے انسان کو مشقّت میں پیدا کیا ہے۔
۹۰:۵
أَيَحْسَبُکیا وہ سمجھتا ہےayaḥsabuأَنکہ ہرگزanلَّننہیںlanيَقْدِرَقادر ہوسکے گا/ قابو پاسکے گاyaqdiraعَلَيْهِاس پرʿalayhiأَحَدٌۭکوئی ایکaḥadun٥
کیا اُس نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اُس پر کوئی قابو نہ پا سکے گا؟
۹۰:۶
يَقُولُوہ کہتا ہےyaqūluأَهْلَكْتُمیں نے ہلاک کیاahlaktuمَالًۭامالmālanلُّبَدًاڈھیروںlubadan٦
کہتا ہے کہ میں نے ڈھیروں مال اُڑا دیا۔
۹۰:۷
أَيَحْسَبُکیا وہ سمجھتا ہےayaḥsabuأَنکہanلَّمْنہیںlamيَرَهُۥٓدیکھا اس کوyarahuأَحَدٌکسی ایک نےaḥadun٧
کیا وہ سمجھتا ہے کہ کسی نے اُس کو نہیں دیکھا؟
۹۰:۸
أَلَمْکیا نہیںalamنَجْعَلہم نے بنائیںnajʿalلَّهُۥاس کے لئےlahuعَيْنَيْنِدو آنکھیںʿaynayni٨
کیا ہم نے اُسے دو آنکھیں
۹۰:۹
وَلِسَانًۭااور ایک زبانwalisānanوَشَفَتَيْنِاور دو ہونٹwashafatayni٩
اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیے؟
۹۰:۱۰
وَهَدَيْنَـٰهُاور راہ دکھائی ہم نے اس کو/ دکھائے ہم نے اس کوwahadaynāhuٱلنَّجْدَيْنِدو راستوں کی/ دو راستےl-najdayni١٠
اور دونوں نمایاں راستے اُسے (نہیں) دکھا دیے؟
۹۰:۱۱
فَلَاپس نہfalāٱقْتَحَمَگزرا وہiq'taḥamaٱلْعَقَبَةَپہاڑ کی گھاٹی میںl-ʿaqabata١١
مگر اس نے دشوار گزار گھاٹی سے گزرنے کی ہمّت نہ کی۔
۹۰:۱۲
وَمَآاور کیا چیزwamāأَدْرَىٰكَبتائے تجھ کوadrākaمَاکہ کیا ہےmāٱلْعَقَبَةُوہ دشوار گزار گھاٹیl-ʿaqabatu١٢
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دشوار گزار گھاٹی؟
۹۰:۱۳
فَكُّآزاد کرناfakkuرَقَبَةٍایک گردن کاraqabatin١٣
کسی گردن کو غلامی سے چھڑانا
۹۰:۱۴
أَوْیاawإِطْعَـٰمٌۭکھانا کھلاناiṭ'ʿāmunفِىمیںfīيَوْمٍۢایک دنyawminذِىوالے کوdhīمَسْغَبَةٍۢبھوک (والے کو )masghabatin١٤
یا فاقے کے دن
۹۰:۱۵
يَتِيمًۭاکسی یتیم کوyatīmanذَاوالےdhāمَقْرَبَةٍقریبی کو/ قربت والےmaqrabatin١٥
کسی قریبی یتیم
۹۰:۱۶
أَوْیاawمِسْكِينًۭاکسی مسکین کوmis'kīnanذَاindhāمَتْرَبَةٍۢخاک نشین کوmatrabatin١٦
یا خاک نشین مسکین کو کھانا کھلانا۔
۹۰:۱۷
ثُمَّپھرthummaكَانَہوگا وہkānaمِنَسےminaٱلَّذِينَان لوگوں میں (سے)alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَتَوَاصَوْا۟اور انہوں نے ایک دوسرے کو تلقین کیwatawāṣawبِٱلصَّبْرِصبر کیbil-ṣabriوَتَوَاصَوْا۟اور ایک دوسرے کو تلقین کیwatawāṣawبِٱلْمَرْحَمَةِرحم کی/ مہربانی کیbil-marḥamati١٧
پھر (اِس کے ساتھ یہ کہ) آدمی اُن لوگوں میں شامل ہو جو ایمان لائے اور جنہوں نے ایک دُوسرے کو صبر اور (خلقِ خدا پر) رحم کی تلقین کی۔
۹۰:۱۸
أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaأَصْحَـٰبُوالے ہیںaṣḥābuٱلْمَيْمَنَةِدائیں بازو (والے ہیں)l-maymanati١٨
یہ لوگ ہیں دائیں بازو والے
۹۰:۱۹
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūبِـَٔايَـٰتِنَاہماری آیات کے ساتھbiāyātināهُمْوہhumأَصْحَـٰبُوالے ہیںaṣḥābuٱلْمَشْـَٔمَةِبائیں ہاتھ (والے ہیں)l-mashamati١٩
اور جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا وہ بائیں بازو والے ہیں،
۹۰:۲۰
عَلَيْهِمْان پرʿalayhimنَارٌۭآگ ہےnārunمُّؤْصَدَةٌۢبند کی ہوئیmu'ṣadatun٢٠
ان پر آگ چھائی ہوئی ہوگی۔
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…