۱۱۳

الفلق

مکی ۵ آیات پارہ ۱
الفلق
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۱۳:۱
قُلْ کہہ دیجئے qul
کہہ دیجئے
أَعُوذُ میں پناہ چاہتا ہوں aʿūdhu
میں پناہ چاہتا ہوں
بِرَبِّ رب کی birabbi
رب کی
ٱلْفَلَقِ صبح کے l-falaqi
صبح کے
١ (۱)
(۱)
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے ربّ کی
۱۱۳:۲
مِن سے min
سے
شَرِّ شر sharri
شر
مَا ہر اس چیز کے جو
ہر اس چیز کے جو
خَلَقَ اس نے پیدا کی khalaqa
اس نے پیدا کی
٢ (۲)
(۲)
ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے
۱۱۳:۳
وَمِن اور سے wamin
اور سے
شَرِّ شر sharri
شر
غَاسِقٍ اندھیرا کرنے والی کے ghāsiqin
اندھیرا کرنے والی کے
إِذَا جب idhā
جب
وَقَبَ وہ داخل ہوجائے waqaba
وہ داخل ہوجائے
٣ (۳)
(۳)
اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے،
۱۱۳:۴
وَمِن اور سے wamin
اور سے
شَرِّ شر sharri
شر
ٱلنَّفَّـٰثَـٰتِ پھونکنے والیوں کے l-nafāthāti
پھونکنے والیوں کے
فِى میں
میں
ٱلْعُقَدِ گرہوں (میں) l-ʿuqadi
گرہوں (میں)
٤ (۴)
(۴)
اور گِرہوں میں پُھونکنے والوں (یا والیوں)کے شر سے،
۱۱۳:۵
وَمِن اور سے wamin
اور سے
شَرِّ شر sharri
شر
حَاسِدٍ حاسد کے ḥāsidin
حاسد کے
إِذَا جب idhā
جب
حَسَدَ وہ حسد کرے ḥasada
وہ حسد کرے
٥ (۵)
(۵)
اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے۔