۱

الفاتحہ

مکی ۷ آیات پارہ ۱
الفاتحة
۱:۱
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
١ (۱)
(۱)
اللہ کےنام سے جو رحمان و رحیم ہے1
۱:۲
ٱلْحَمْدُ سب تعریف al-ḥamdu
سب تعریف
لِلَّهِ اللہ کے لیے ہے lillahi
اللہ کے لیے ہے
رَبِّ جو رب ہے rabbi
جو رب ہے
ٱلْعَـٰلَمِينَ تمام جہانوں کا l-ʿālamīna
تمام جہانوں کا
٢ (۲)
(۲)
تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے
۱:۳
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بہت مہربان al-raḥmāni
جو بہت مہربان
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
٣ (۳)
(۳)
رحمان اور رحیم ہے
۱:۴
مَـٰلِكِ مالک ہے māliki
مالک ہے
يَوْمِ دن کا yawmi
دن کا
ٱلدِّينِ بدلے کے l-dīni
بدلے کے
٤ (۴)
(۴)
روزِ جزا کا مالک 1ہے
۱:۵
إِيَّاكَ صرف تیری iyyāka
صرف تیری
نَعْبُدُ ہم عبادت کرتے ہیں naʿbudu
ہم عبادت کرتے ہیں
وَإِيَّاكَ اور صرف تجھ سے wa-iyyāka
اور صرف تجھ سے
نَسْتَعِينُ ہم مدد چاہتے ہیں nastaʿīnu
ہم مدد چاہتے ہیں
٥ (۵)
(۵)
ہم تیری ہی عبادت1 کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
۱:۶
ٱهْدِنَا دکھا ہم کو ih'dinā
دکھا ہم کو
ٱلصِّرَٰطَ راستہ l-ṣirāṭa
راستہ
ٱلْمُسْتَقِيمَ سیدھا l-mus'taqīma
سیدھا
٦ (۶)
(۶)
ہمیں سیدھا راستہ دکھا
۱:۷
صِرَٰطَ راستہ ṣirāṭa
راستہ
ٱلَّذِينَ ان لوگوں کا alladhīna
ان لوگوں کا
أَنْعَمْتَ انعام کیا تو نے anʿamta
انعام کیا تو نے
عَلَيْهِمْ اوپر ان کے ʿalayhim
اوپر ان کے
غَيْرِ نہ ان (لوگوں) کا ghayri
نہ ان (لوگوں) کا
ٱلْمَغْضُوبِ غضب کیا گیا l-maghḍūbi
غضب کیا گیا
عَلَيْهِمْ اوپر ان کے ʿalayhim
اوپر ان کے
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
ٱلضَّآلِّينَ ان (لوگوں) کا جو گمراہ ہیں / گم کردہ راہ ہیں l-ḍālīna
ان (لوگوں) کا جو گمراہ ہیں / گم کردہ راہ ہیں
٧ (۷)
(۷)
ان لوگوں کاراستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں