۸۸

الغاشیہ

مکی ۲۶ آیات پارہ ۱
الغاشية
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۸۸:۱
هَلْ کیا hal
کیا
أَتَىٰكَ آئی ہے تیرے پاس atāka
آئی ہے تیرے پاس
حَدِيثُ خبر ḥadīthu
خبر
ٱلْغَـٰشِيَةِ ڈھانپ لینے والی کی/ چھا جانے والی آفت کی l-ghāshiyati
ڈھانپ لینے والی کی/ چھا جانے والی آفت کی
١ (۱)
(۱)
کیا تمہیں اُس چھا جانے والی آفت کی خبر پہنچی ہے؟
۸۸:۲
وُجُوهٌۭ کچھ چہرے wujūhun
کچھ چہرے
يَوْمَئِذٍ اس دن yawma-idhin
اس دن
خَـٰشِعَةٌ ذلیل ہونے والے ہیں khāshiʿatun
ذلیل ہونے والے ہیں
٢ (۲)
(۲)
کچھ چہرے اُس روز خوف زدہ ہوں گے
۸۸:۳
عَامِلَةٌۭ عمل کرنے والے ہیں ʿāmilatun
عمل کرنے والے ہیں
نَّاصِبَةٌۭ محنت کرنے والے ہیں/ تھکنے والے ہیں nāṣibatun
محنت کرنے والے ہیں/ تھکنے والے ہیں
٣ (۳)
(۳)
سخت مشقت کر رہے ہونگے
۸۸:۴
تَصْلَىٰ داخل ہوں گے taṣlā
داخل ہوں گے
نَارًا آگ میں nāran
آگ میں
حَامِيَةًۭ بھڑکتی ہوئی/ جلتی ہوئی ḥāmiyatan
بھڑکتی ہوئی/ جلتی ہوئی
٤ (۴)
(۴)
تھکے جاتے ہونگے، شدید آگ میں جھلس رہے ہونگے
۸۸:۵
تُسْقَىٰ پلائے جائیں گے tus'qā
پلائے جائیں گے
مِنْ سے min
سے
عَيْنٍ ایک چشمے سے ʿaynin
ایک چشمے سے
ءَانِيَةٍۢ کھولتے ہوئے پانی کا āniyatin
کھولتے ہوئے پانی کا
٥ (۵)
(۵)
کھولتے ہوئے چشمے کا پانی انہیں پینے کو دیا جائے گا
۸۸:۶
لَّيْسَ نہیں laysa
نہیں
لَهُمْ ان کے لئے lahum
ان کے لئے
طَعَامٌ کوئی کھانا ṭaʿāmun
کوئی کھانا
إِلَّا سوائے illā
سوائے
مِن from min
from
ضَرِيعٍۢ کانٹوں کے ḍarīʿin
کانٹوں کے
٦ (۶)
(۶)
خاردار سُوکھی گھاس کے سوا کوئی کھانا اُن کے لیے نہ ہوگا،
۸۸:۷
لَّا نہ
نہ
يُسْمِنُ موٹا کرے yus'minu
موٹا کرے
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
يُغْنِى کام آئے yugh'nī
کام آئے
مِن سے min
سے
جُوعٍۢ بھوک jūʿin
بھوک
٧ (۷)
(۷)
جو نہ موٹا کرے نہ بھوک مٹائے
۸۸:۸
وُجُوهٌۭ کچھ چہرے wujūhun
کچھ چہرے
يَوْمَئِذٍۢ اس دن yawma-idhin
اس دن
نَّاعِمَةٌۭ نعمتوں والے ہوں گے nāʿimatun
نعمتوں والے ہوں گے
٨ (۸)
(۸)
کچھ چہرے اُس روز با رونق ہوں گے
۸۸:۹
لِّسَعْيِهَا اپنی کوششوں پر lisaʿyihā
اپنی کوششوں پر
رَاضِيَةٌۭ راضی ہوں گے rāḍiyatun
راضی ہوں گے
٩ (۹)
(۹)
اپنی کار گزاری پر خوش ہوں گے،
۸۸:۱۰
فِى میں
میں
جَنَّةٍ جنت میں ہوں گے jannatin
جنت میں ہوں گے
عَالِيَةٍۢ عالی مقام ʿāliyatin
عالی مقام
١٠ (۱۰)
(۱۰)
عالی مقام جنت میں ہوں گے
۸۸:۱۱
لَّا نہ
نہ
تَسْمَعُ سنیں گے tasmaʿu
سنیں گے
فِيهَا اس میں fīhā
اس میں
لَـٰغِيَةًۭ کوئی لغو بات/ کوئی بےہودہ بات lāghiyatan
کوئی لغو بات/ کوئی بےہودہ بات
١١ (۱۱)
(۱۱)
کوئی بےہودہ بات وہاں نہ سُنیں گے،
۸۸:۱۲
فِيهَا اس میں fīhā
اس میں
عَيْنٌۭ چشمے ہوں گے ʿaynun
چشمے ہوں گے
جَارِيَةٌۭ بہتے/رواں jāriyatun
بہتے/رواں
١٢ (۱۲)
(۱۲)
اُس میں چشمے رواں ہونگے
۸۸:۱۳
فِيهَا اس میں fīhā
اس میں
سُرُرٌۭ مسندیں ہوں گی sururun
مسندیں ہوں گی
مَّرْفُوعَةٌۭ بلند marfūʿatun
بلند
١٣ (۱۳)
(۱۳)
اُس کے اندر اونچی مسندیں ہوں گی
۸۸:۱۴
وَأَكْوَابٌۭ اور پیالے wa-akwābun
اور پیالے
مَّوْضُوعَةٌۭ رکھے ہوئے mawḍūʿatun
رکھے ہوئے
١٤ (۱۴)
(۱۴)
ساغر رکھے ہوئے ہوں گے،
۸۸:۱۵
وَنَمَارِقُ اور تکیے wanamāriqu
اور تکیے
مَصْفُوفَةٌۭ صف در صف maṣfūfatun
صف در صف
١٥ (۱۵)
(۱۵)
گاؤ تکیوں کی قطاریں لگی ہوں گی
۸۸:۱۶
وَزَرَابِىُّ اور مسندیں/ قالین wazarābiyyu
اور مسندیں/ قالین
مَبْثُوثَةٌ بچھا کر رکھی ہوئیں/ پھیلی ہوئیں mabthūthatun
بچھا کر رکھی ہوئیں/ پھیلی ہوئیں
١٦ (۱۶)
(۱۶)
اور نفیس فرش بچھے ہوئے ہوں گے
۸۸:۱۷
أَفَلَا کیا پھر وہ نہیں afalā
کیا پھر وہ نہیں
يَنظُرُونَ دیکھتے yanẓurūna
دیکھتے
إِلَى طرف ilā
طرف
ٱلْإِبِلِ اونٹ کی l-ibili
اونٹ کی
كَيْفَ کس طرح kayfa
کس طرح
خُلِقَتْ پیدا کیا گیا ہے khuliqat
پیدا کیا گیا ہے
١٧ (۱۷)
(۱۷)
(یہ لوگ نہیں مانتے) تو کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ کیسے بنائے گئے؟
۸۸:۱۸
وَإِلَى اور طرف wa-ilā
اور طرف
ٱلسَّمَآءِ آسمان (کی طرف) l-samāi
آسمان (کی طرف)
كَيْفَ کس طرح kayfa
کس طرح
رُفِعَتْ اونچا اٹھایا گیا ہے rufiʿat
اونچا اٹھایا گیا ہے
١٨ (۱۸)
(۱۸)
آسمان کو نہیں دیکھتے کہ کیسے اٹھایا گیا؟
۸۸:۱۹
وَإِلَى اور طرف wa-ilā
اور طرف
ٱلْجِبَالِ پہاڑوں (کی طرف) l-jibāli
پہاڑوں (کی طرف)
كَيْفَ کیسے kayfa
کیسے
نُصِبَتْ نصب کردیئے گئے ہیں nuṣibat
نصب کردیئے گئے ہیں
١٩ (۱۹)
(۱۹)
پہاڑوں کو نہیں دیکھتے کہ کیسے جمائے گئے؟
۸۸:۲۰
وَإِلَى اور طرف wa-ilā
اور طرف
ٱلْأَرْضِ زمین (کی طرف) l-arḍi
زمین (کی طرف)
كَيْفَ کس طرح kayfa
کس طرح
سُطِحَتْ بچھائی گئی ہے suṭiḥat
بچھائی گئی ہے
٢٠ (۲۰)
(۲۰)
اور زمین کو نہیں دیکھتے کہ کیسے بچھائی گئی؟
۸۸:۲۱
فَذَكِّرْ پس نصیحت کرتے رہو fadhakkir
پس نصیحت کرتے رہو
إِنَّمَآ بیشک innamā
بیشک
أَنتَ آپ anta
آپ
مُذَكِّرٌۭ نصیحت کرنے والے ہیں mudhakkirun
نصیحت کرنے والے ہیں
٢١ (۲۱)
(۲۱)
اچھا تو (اے نبیؐ) نصیحت کیے جاؤ، تم بس نصیحت ہی کرنے والے ہو
۸۸:۲۲
لَّسْتَ نہیں آپ lasta
نہیں آپ
عَلَيْهِم ان پر ʿalayhim
ان پر
بِمُصَيْطِرٍ کوئی داروغہ bimuṣayṭirin
کوئی داروغہ
٢٢ (۲۲)
(۲۲)
کچھ ان پر جبر کرنے والے نہیں ہو۔
۸۸:۲۳
إِلَّا مگر illā
مگر
مَن وہ جو man
وہ جو
تَوَلَّىٰ منہ موڑ جائے tawallā
منہ موڑ جائے
وَكَفَرَ اور کفر کرے wakafara
اور کفر کرے
٢٣ (۲۳)
(۲۳)
البتہ جو شخص منہ موڑے گا اور انکار کرے گا
۸۸:۲۴
فَيُعَذِّبُهُ تو عذاب دے گا اس کو fayuʿadhibuhu
تو عذاب دے گا اس کو
ٱللَّهُ اللہ l-lahu
اللہ
ٱلْعَذَابَ عذاب l-ʿadhāba
عذاب
ٱلْأَكْبَرَ سب سے بڑا l-akbara
سب سے بڑا
٢٤ (۲۴)
(۲۴)
تو اللہ اس کو بھاری سزا دے گا
۸۸:۲۵
إِنَّ بیشک inna
بیشک
إِلَيْنَآ ہماری طرف ilaynā
ہماری طرف
إِيَابَهُمْ ان کا لوٹنا ہے iyābahum
ان کا لوٹنا ہے
٢٥ (۲۵)
(۲۵)
اِن لوگوں کو پلٹنا ہماری طرف ہی ہے
۸۸:۲۶
ثُمَّ پھر thumma
پھر
إِنَّ بیشک inna
بیشک
عَلَيْنَا ہمارے ذمہ ʿalaynā
ہمارے ذمہ
حِسَابَهُم ان کا حساب ہے ḥisābahum
ان کا حساب ہے
٢٦ (۲۶)
(۲۶)
پھر اِن کا حساب لینا ہمارے ہی ذمہ ہے