۸۲

الانفطار

مکی ۱۹ آیات پارہ ۳۰
الإنفطار
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۸۲:۱
إِذَا جب idhā
جب
ٱلسَّمَآءُ آسمان l-samāu
آسمان
ٱنفَطَرَتْ پھٹ جائے گا infaṭarat
پھٹ جائے گا
١ (۱)
(۱)
جب آسمان پھٹ جائے گا
۸۲:۲
وَإِذَا اور جب wa-idhā
اور جب
ٱلْكَوَاكِبُ تارے l-kawākibu
تارے
ٱنتَثَرَتْ بکھرجائیں گے intatharat
بکھرجائیں گے
٢ (۲)
(۲)
اور جب تارے بکھر جائیں گے
۸۲:۳
وَإِذَا اور جب wa-idhā
اور جب
ٱلْبِحَارُ سمندر l-biḥāru
سمندر
فُجِّرَتْ پھاڑ دیئے جائیں گے fujjirat
پھاڑ دیئے جائیں گے
٣ (۳)
(۳)
اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گے،
۸۲:۴
وَإِذَا اور جب wa-idhā
اور جب
ٱلْقُبُورُ قبریں l-qubūru
قبریں
بُعْثِرَتْ کھول دی جائیں گی buʿ'thirat
کھول دی جائیں گی
٤ (۴)
(۴)
اور جب قبریں کھول دی جائیں گی،
۸۲:۵
عَلِمَتْ جان لے گا ʿalimat
جان لے گا
نَفْسٌۭ ہر شخص nafsun
ہر شخص
مَّا جو
جو
قَدَّمَتْ اس نے آگے بھیجا qaddamat
اس نے آگے بھیجا
وَأَخَّرَتْ اور جو پیچھے رکھا wa-akharat
اور جو پیچھے رکھا
٥ (۵)
(۵)
اُس وقت ہر شخص کو اُس کا اگلا پچھلا سب کیا دھرا معلوم ہو جائے گا۔
۸۲:۶
يَـٰٓأَيُّهَا اے yāayyuhā
اے
ٱلْإِنسَـٰنُ انسان l-insānu
انسان
مَا کس چیز نے
کس چیز نے
غَرَّكَ دھوکے میں ڈالا تجھ کو gharraka
دھوکے میں ڈالا تجھ کو
بِرَبِّكَ تیرے رب birabbika
تیرے رب
ٱلْكَرِيمِ کریم کے بارے میں l-karīmi
کریم کے بارے میں
٦ (۶)
(۶)
اے انسان، کس چیز نے تجھے اپنے اُس رب کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیا
۸۲:۷
ٱلَّذِى وہ جس نے alladhī
وہ جس نے
خَلَقَكَ پیدا کیا تجھ کو khalaqaka
پیدا کیا تجھ کو
فَسَوَّىٰكَ پھر درست کیا تجھ کو fasawwāka
پھر درست کیا تجھ کو
فَعَدَلَكَ پھر برابر کیا تجھ کو faʿadalaka
پھر برابر کیا تجھ کو
٧ (۷)
(۷)
جس نے تجھے پیدا کیا، تجھے نک سک سے درست کیا، تجھے متناسب بنایا
۸۲:۸
فِىٓ میں
میں
أَىِّ جس ayyi
جس
صُورَةٍۢ شکل (میں) ṣūratin
شکل (میں)
مَّا جو
جو
شَآءَ اس نے چاہا shāa
اس نے چاہا
رَكَّبَكَ جوڑ دیا تجھ کو rakkabaka
جوڑ دیا تجھ کو
٨ (۸)
(۸)
اور جس صورت میں چاہا تجھ کو جوڑ کر تیار کیا؟
۸۲:۹
كَلَّا ہرگز نہیں kallā
ہرگز نہیں
بَلْ بلکہ bal
بلکہ
تُكَذِّبُونَ تم جھٹلاتے ہو tukadhibūna
تم جھٹلاتے ہو
بِٱلدِّينِ جزا وسزا کو bil-dīni
جزا وسزا کو
٩ (۹)
(۹)
ہر گز نہیں، بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) تم لوگ جزا و سزا کو جھُٹلاتے ہو،
۸۲:۱۰
وَإِنَّ اور بیشک wa-inna
اور بیشک
عَلَيْكُمْ تم پر ʿalaykum
تم پر
لَحَـٰفِظِينَ البتہ حفاظت کرنے والے ہیں/ نگرانی کرنے والے laḥāfiẓīna
البتہ حفاظت کرنے والے ہیں/ نگرانی کرنے والے
١٠ (۱۰)
(۱۰)
حالانکہ تم پر نگراں مقرر ہیں
۸۲:۱۱
كِرَامًۭا بزرگ/محترم kirāman
بزرگ/محترم
كَـٰتِبِينَ لکھنے والے ہیں kātibīna
لکھنے والے ہیں
١١ (۱۱)
(۱۱)
ایسے معزز کاتب
۸۲:۱۲
يَعْلَمُونَ جانتے ہیں yaʿlamūna
جانتے ہیں
مَا جو کچھ
جو کچھ
تَفْعَلُونَ تم کرتے ہو tafʿalūna
تم کرتے ہو
١٢ (۱۲)
(۱۲)
جو تمہارے ہر فعل کو جانتے ہیں۔
۸۲:۱۳
إِنَّ بیشک inna
بیشک
ٱلْأَبْرَارَ نیک لوگ l-abrāra
نیک لوگ
لَفِى البتہ میں lafī
البتہ میں
نَعِيمٍۢ نعمتوں میں ہوں گے naʿīmin
نعمتوں میں ہوں گے
١٣ (۱۳)
(۱۳)
یقیناً نیک لوگ مزے میں ہوں گے
۸۲:۱۴
وَإِنَّ اور بیشک wa-inna
اور بیشک
ٱلْفُجَّارَ بدکار لوگ l-fujāra
بدکار لوگ
لَفِى البتہ میں lafī
البتہ میں
جَحِيمٍۢ جہنم میں ہوں گے jaḥīmin
جہنم میں ہوں گے
١٤ (۱۴)
(۱۴)
اور بے شک بدکار لوگ جہنم میں جائیں گے
۸۲:۱۵
يَصْلَوْنَهَا وہ داخل ہوں گے اس میں yaṣlawnahā
وہ داخل ہوں گے اس میں
يَوْمَ دن yawma
دن
ٱلدِّينِ جزا سزا کے (دن)/ بدلے کے (دن) l-dīni
جزا سزا کے (دن)/ بدلے کے (دن)
١٥ (۱۵)
(۱۵)
جزا کے دن وہ اس میں داخل ہوں گے
۸۲:۱۶
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
هُمْ وہ hum
وہ
عَنْهَا اس سے ʿanhā
اس سے
بِغَآئِبِينَ کچھ غائب ہونے والے bighāibīna
کچھ غائب ہونے والے
١٦ (۱۶)
(۱۶)
اور اُس سے ہرگز غائب نہ ہو سکیں گے
۸۲:۱۷
وَمَآ اور کیا چیز wamā
اور کیا چیز
أَدْرَىٰكَ بتائے تجھ کو adrāka
بتائے تجھ کو
مَا کیا ہے ؟
کیا ہے ؟
يَوْمُ دن yawmu
دن
ٱلدِّينِ بدلے کا l-dīni
بدلے کا
١٧ (۱۷)
(۱۷)
اور تم کیا جانتے ہو کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟
۸۲:۱۸
ثُمَّ پھر thumma
پھر
مَآ کیا چیز
کیا چیز
أَدْرَىٰكَ بتائے تجھ کو adrāka
بتائے تجھ کو
مَا کہ کیا ہے ؟
کہ کیا ہے ؟
يَوْمُ دن yawmu
دن
ٱلدِّينِ بدلے کا l-dīni
بدلے کا
١٨ (۱۸)
(۱۸)
ہاں، تمہیں کیا خبر کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟
۸۲:۱۹
يَوْمَ جس دن yawma
جس دن
لَا نہ
نہ
تَمْلِكُ مالک ہوگا tamliku
مالک ہوگا
نَفْسٌۭ کوئی نفس nafsun
کوئی نفس
لِّنَفْسٍۢ کسی نفس کے لئے linafsin
کسی نفس کے لئے
شَيْـًۭٔا ۖ کچھ بھی/ کسی چیز کا بھی shayan
کچھ بھی/ کسی چیز کا بھی
وَٱلْأَمْرُ اور تمام معاملہ ہوگا wal-amru
اور تمام معاملہ ہوگا
يَوْمَئِذٍۢ اس دن yawma-idhin
اس دن
لِّلَّهِ اللہ ہی کے لئے lillahi
اللہ ہی کے لئے
١٩ (۱۹)
(۱۹)
یہ وہ دن ہے جب کسی شخص کے لیے کچھ کرنا کسی کے بس میں نہ ہوگا، فیصلہ اُس دن بالکل اللہ کے اختیار میں ہوگا