۸۳

المطففین

مکی ۳۶ آیات پارہ ۳۰
المطففين

سورہ المطففین (المطففين) قرآن مجید کی ۸۳ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۳۶ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۸۳:۱
وَيْلٌۭہلاکت ہےwaylunلِّلْمُطَفِّفِينَڈنڈی مارنے والوں کے لئےlil'muṭaffifīna١
تباہی ہے ڈنڈی مارنے والوں کے لیے۔
۸۳:۲
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaإِذَاجبidhāٱكْتَالُوا۟ناپ کرلیتے ہیںik'tālūعَلَىfromʿalāٱلنَّاسِلوگوں سےl-nāsiيَسْتَوْفُونَوہ پورا پورا لیتے ہیںyastawfūna٢
جن کا حال یہ ہے کہ جب لوگوں سے لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں
۸۳:۳
وَإِذَااور جبwa-idhāكَالُوهُمْناپ کر ان کو دیتے ہیںkālūhumأَویاawوَّزَنُوهُمْوزن کرکے دیتے ہیں ان کوwazanūhumيُخْسِرُونَگھاٹا کرکے دیتے ہیں/ کم کرکے دیتے ہیںyukh'sirūna٣
اور جب ان کو ناپ کو یا تول کر دیتے ہیں تو انہیں گھاٹا دیتے ہیں۔
۸۳:۴
أَلَاکیا وہ نہیںalāيَظُنُّسمجھتے / کیا وہ یقین (نہیں) رکھتےyaẓunnuأُو۟لَـٰٓئِكَیہ لوگulāikaأَنَّهُمبیشک وہannahumمَّبْعُوثُونَاٹھائے جانے والے ہیںmabʿūthūna٤
کیا یہ لوگ نہیں سمجھتے کہ ایک بڑے دن
۸۳:۵
لِيَوْمٍدن کوliyawminعَظِيمٍۢبڑےʿaẓīmin٥
یہ اٹھا کر لائے جانے والے ہیں؟
۸۳:۶
يَوْمَجس دنyawmaيَقُومُکھڑے ہوں گےyaqūmuٱلنَّاسُلوگl-nāsuلِرَبِّرب کے لیےlirabbiٱلْعَـٰلَمِينَرب العالمین کے لئےl-ʿālamīna٦
اُس دن جبکہ سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
۸۳:۷
كَلَّآہرگز نہیںkallāإِنَّبیشکinnaكِتَـٰبَکتاب/ نامہ اعمالkitābaٱلْفُجَّارِبدکاروں کی/ کاl-fujāriلَفِىالبتہ میںlafīسِجِّينٍۢسجین میں ہیںsijjīnin٧
ہر گز نہیں، یقیناً بدکاروں کا نامہٴ اعمال قیدخانے کے دفتر میں ہے۔
۸۳:۸
وَمَآاور کیا چیزwamāأَدْرَىٰكَبتائے تجھ کوadrākaمَاکہ کیا ہےسِجِّينٌۭسجین / قید خانہ کیا ہےsijjīnun٨
اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ قید خانے کا دفتر کیا ہے؟
۸۳:۹
كِتَـٰبٌۭایک کتاب ہےkitābunمَّرْقُومٌۭلکھی ہوئیmarqūmun٩
ایک کتاب ہے لکھی ہوئی
۸۳:۱۰
وَيْلٌۭہلاکت ہےwaylunيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinلِّلْمُكَذِّبِينَجھٹلانے والوں کے لئےlil'mukadhibīna١٠
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
۸۳:۱۱
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaيُكَذِّبُونَجو جھٹلاتے ہیںyukadhibūnaبِيَوْمِساتھ دنbiyawmiٱلدِّينِبدلے کے (دن کو)l-dīni١١
جو روز جزا کو جھٹلاتے ہیں
۸۳:۱۲
وَمَااور نہیںwamāيُكَذِّبُجھٹلاتاyukadhibuبِهِۦٓاس کوbihiإِلَّامگرillāكُلُّہرkulluمُعْتَدٍحد سے بڑھنے والاmuʿ'tadinأَثِيمٍگناہ گارathīmin١٢
اور اُسے نہیں جھٹلاتا مگر ہر وہ شخص جو حد سے گزر جانے والا بد عمل ہے
۸۳:۱۳
إِذَاجبidhāتُتْلَىٰپڑھی جاتی ہےtut'lāعَلَيْهِاس پرʿalayhiءَايَـٰتُنَاہماری آیاتāyātunāقَالَکہتا ہےqālaأَسَـٰطِيرُکہانیاں ہیںasāṭīruٱلْأَوَّلِينَپہلوں کیl-awalīna١٣
اُسے جب ہماری آیات سُنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کی کہانیاں ہیں
۸۳:۱۴
كَلَّا ۖہرگز نہیںkallāبَلْ ۜبلکہbalرَانَزنگ چڑھ گیا ہےrānaعَلَىٰپرʿalāقُلُوبِهِمان کے دلوں (پر)qulūbihimمَّاجو کچھكَانُوا۟ہیں وہkānūيَكْسِبُونَکمائی کرتےyaksibūna١٤
ہر گز نہیں، بلکہ دراصل اِن لوگوں کے دلوں پر اِن کے بُرے اعمال کا زنگ چڑھ گیا ہے۔
۸۳:۱۵
كَلَّآہرگز نہیںkallāإِنَّهُمْبیشک وہinnahumعَنسےʿanرَّبِّهِمْاپنے رب (سے)rabbihimيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinلَّمَحْجُوبُونَالبتہ حجاب میں رکھے جانے والے ہیںlamaḥjūbūna١٥
ہر گز نہیں، بالیقین اُس روز یہ اپنے ربّ کی دید سے محروم رکھے جائیں گے،
۸۳:۱۶
ثُمَّپھرthummaإِنَّهُمْبیشک وہinnahumلَصَالُوا۟البتہ داخل ہونے والے ہیںlaṣālūٱلْجَحِيمِجہنم میںl-jaḥīmi١٦
پھر یہ جہنم میں جا پڑیں گے
۸۳:۱۷
ثُمَّپھرthummaيُقَالُکہا جائے گاyuqāluهَـٰذَایہ ہےhādhāٱلَّذِىوہ چیزalladhīكُنتُمتھے تمkuntumبِهِۦجس کوbihiتُكَذِّبُونَتم جھٹلایا کرتےtukadhibūna١٧
پھر اِن سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
۸۳:۱۸
كَلَّآہرگز نہیںkallāإِنَّبیشکinnaكِتَـٰبَکتابkitābaٱلْأَبْرَارِنیک لوگوں کیl-abrāriلَفِىالبتہ میںlafīعِلِّيِّينَعلییین میں ہوگیʿilliyyīna١٨
ہر گز نہیں، بے شک نیک آدمیوں کا نامہٴ اعمال بلند پایہ لوگوں کے دفتر میں ہے
۸۳:۱۹
وَمَآاور کیا چیزwamāأَدْرَىٰكَبتائے تجھ کوadrākaمَاکیا ہےعِلِّيُّونَعلیینʿilliyyūna١٩
اور تمہیں کیا خبر کہ کیا ہے وہ بلند پایہ لوگوں کا دفتر؟
۸۳:۲۰
كِتَـٰبٌۭایک کتاب ہےkitābunمَّرْقُومٌۭرقم کی ہوئی/ لکھی ہوئیmarqūmun٢٠
ایک لکھی ہوئی کتاب ہے
۸۳:۲۱
يَشْهَدُهُحاضر ہوتے ہیں اس پرyashhaduhuٱلْمُقَرَّبُونَمقرب فرشتےl-muqarabūna٢١
جس کی نگہداشت مقرب فرشتے کرتے ہیں
۸۳:۲۲
إِنَّبیشکinnaٱلْأَبْرَارَنیک لوگl-abrāraلَفِىالبتہ میںlafīنَعِيمٍنعمتوں میں ہوں گےnaʿīmin٢٢
بے شک نیک لوگ بڑے مزے میں ہوں گے
۸۳:۲۳
عَلَىپرʿalāٱلْأَرَآئِكِمسندوںl-arāikiيَنظُرُونَدیکھ رہے ہوں گےyanẓurūna٢٣
اونچی مسندوں پر بیٹھے نظارے کر رہے ہوں گے
۸۳:۲۴
تَعْرِفُتم پہچان لوگےtaʿrifuفِىمیںوُجُوهِهِمْان کے چہروں (میں)wujūhihimنَضْرَةَرونقnaḍrataٱلنَّعِيمِنعمت کیl-naʿīmi٢٤
ان کے چہروں پر تم خوشحالی کی رونق محسوس کرو گے
۸۳:۲۵
يُسْقَوْنَپلائے جائیں گےyus'qawnaمِنسےminرَّحِيقٍۢخالص شرابraḥīqinمَّخْتُومٍمہر بندmakhtūmin٢٥
ان کو نفیس ترین سر بند شراب پلائی جائے گی جس پر مُشک کی مُہر لگی ہوگی۔1
۸۳:۲۶
خِتَـٰمُهُۥاس کی مہرkhitāmuhuمِسْكٌۭ ۚمسک ہوگی/ کستوری ہوگیmis'kunوَفِىاور میںwafīذَٰلِكَاس (میں)dhālikaفَلْيَتَنَافَسِپس چاہیے کہ ایک دوسرے پر بازی لے جائیںfalyatanāfasiٱلْمُتَنَـٰفِسُونَبازی لے جانے والےl-mutanāfisūna٢٦
جو لوگ دوسروں پر بازی لے جانا چاہتے ہوں وہ اِس چیز کو حاصل کرنے میں بازی لے جانے کی کوشش کریں
۸۳:۲۷
وَمِزَاجُهُۥاور آمیزش اس کیwamizājuhuمِنسےminتَسْنِيمٍتسنیم سے ہوگی (تسنیم کیا ہے)tasnīmin٢٧
ں۔ اُس شراب میں تسنیم کی آمیزش ہوگی،
۸۳:۲۸
عَيْنًۭاایک چشمہ ہےʿaynanيَشْرَبُپیئیں گےyashrabuبِهَااس سےbihāٱلْمُقَرَّبُونَمقرب لوگl-muqarabūna٢٨
یہ ایک چشمہ ہے جس کے پانی کے ساتھ مقرب لوگ شراب پئیں گے
۸۳:۲۹
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaأَجْرَمُوا۟جنہوں نے جرم کیاajramūكَانُوا۟تھےkānūمِنَسےminaٱلَّذِينَان لوگوں (سے)alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūيَضْحَكُونَہنستےyaḍḥakūna٢٩
مجرم لوگ دنیا میں ایمان لانے والوں کا مذاق اڑاتے تھے
۸۳:۳۰
وَإِذَااور جبwa-idhāمَرُّوا۟گزرتےmarrūبِهِمْان کے پاس سےbihimيَتَغَامَزُونَآنکھیں مارتے تھے/ اشارے کرتے تھےyataghāmazūna٣٠
جب اُن کے پاس سے گزرتے تو آنکھیں مار مار کر اُن کی طرف اشارے کرتے تھے
۸۳:۳۱
وَإِذَااور جبwa-idhāٱنقَلَبُوٓا۟پلٹ کے جاتےinqalabūإِلَىٰٓطرفilāأَهْلِهِمُاپنے گھر والوں کےahlihimuٱنقَلَبُوا۟پلٹتے تھےinqalabūفَكِهِينَباتیں بناتے/ خوش گپیاں کرتےfakihīna٣١
پنے گھروں کی طرف پلٹتے تو مزے لیتے ہوئے پلٹتے تھے،
۸۳:۳۲
وَإِذَااور جبwa-idhāرَأَوْهُمْوہ دیکھتے ان کوra-awhumقَالُوٓا۟کہتےqālūإِنَّبیشکinnaهَـٰٓؤُلَآءِیہ لوگhāulāiلَضَآلُّونَالبتہ بہکے ہوئے ہیںlaḍāllūna٣٢
اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے تھے کہ یہ بہکے ہوئے لوگ ہیں،
۸۳:۳۳
وَمَآحالانکہ نہیںwamāأُرْسِلُوا۟وہ بھیجے گئے تھےur'silūعَلَيْهِمْان پرʿalayhimحَـٰفِظِينَنگہبان بنا کرḥāfiẓīna٣٣
حالانکہ وہ اُن پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے۔
۸۳:۳۴
فَٱلْيَوْمَپس آج کے دنfal-yawmaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūمِنَatminaٱلْكُفَّارِکافروں پرl-kufāriيَضْحَكُونَہنس رہے ہوں گےyaḍḥakūna٣٤
آج ایمان لانے والے کفار پر ہنس رہے ہیں
۸۳:۳۵
عَلَىپرʿalāٱلْأَرَآئِكِمسندوں( پر )l-arāikiيَنظُرُونَدیکھ رہے ہوں گےyanẓurūna٣٥
مسندوں پر بیٹھے ہوئے ان کا حال دیکھ رہے ہیں
۸۳:۳۶
هَلْکیاhalثُوِّبَبدلہ پالیاthuwwibaٱلْكُفَّارُکافروں نےl-kufāruمَاجوكَانُوا۟تھے وہkānūيَفْعَلُونَکیا کرتےyafʿalūna٣٦
مِل گیا نا کافروں کو اُن حرکتوں کا ثواب جو وہ کیا کرتے تھے۔