۸۲
الانفطار
الإنفطار
سورہ الانفطار (الإنفطار) قرآن مجید کی ۸۲ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۱۹ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۸۲:۱
إِذَاجبidhāٱلسَّمَآءُآسمانl-samāuٱنفَطَرَتْپھٹ جائے گاinfaṭarat١
جب آسمان پھٹ جائے گا
۸۲:۲
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلْكَوَاكِبُتارےl-kawākibuٱنتَثَرَتْبکھرجائیں گےintatharat٢
اور جب تارے بکھر جائیں گے
۸۲:۳
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلْبِحَارُسمندرl-biḥāruفُجِّرَتْپھاڑ دیئے جائیں گےfujjirat٣
اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گے،
۸۲:۴
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلْقُبُورُقبریںl-qubūruبُعْثِرَتْکھول دی جائیں گیbuʿ'thirat٤
اور جب قبریں کھول دی جائیں گی،
۸۲:۵
عَلِمَتْجان لے گاʿalimatنَفْسٌۭہر شخصnafsunمَّاجوmāقَدَّمَتْاس نے آگے بھیجاqaddamatوَأَخَّرَتْاور جو پیچھے رکھاwa-akharat٥
اُس وقت ہر شخص کو اُس کا اگلا پچھلا سب کیا دھرا معلوم ہو جائے گا۔
۸۲:۶
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلْإِنسَـٰنُانسانl-insānuمَاکس چیز نےmāغَرَّكَدھوکے میں ڈالا تجھ کوgharrakaبِرَبِّكَتیرے ربbirabbikaٱلْكَرِيمِکریم کے بارے میںl-karīmi٦
اے انسان، کس چیز نے تجھے اپنے اُس رب کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیا
۸۲:۷
ٱلَّذِىوہ جس نےalladhīخَلَقَكَپیدا کیا تجھ کوkhalaqakaفَسَوَّىٰكَپھر درست کیا تجھ کوfasawwākaفَعَدَلَكَپھر برابر کیا تجھ کوfaʿadalaka٧
جس نے تجھے پیدا کیا، تجھے نک سک سے درست کیا، تجھے متناسب بنایا
۸۲:۸
فِىٓمیںfīأَىِّجسayyiصُورَةٍۢشکل (میں)ṣūratinمَّاجوmāشَآءَاس نے چاہاshāaرَكَّبَكَجوڑ دیا تجھ کوrakkabaka٨
اور جس صورت میں چاہا تجھ کو جوڑ کر تیار کیا؟
۸۲:۹
كَلَّاہرگز نہیںkallāبَلْبلکہbalتُكَذِّبُونَتم جھٹلاتے ہوtukadhibūnaبِٱلدِّينِجزا وسزا کوbil-dīni٩
ہر گز نہیں، بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) تم لوگ جزا و سزا کو جھُٹلاتے ہو،
۸۲:۱۰
وَإِنَّاور بیشکwa-innaعَلَيْكُمْتم پرʿalaykumلَحَـٰفِظِينَالبتہ حفاظت کرنے والے ہیں/ نگرانی کرنے والےlaḥāfiẓīna١٠
حالانکہ تم پر نگراں مقرر ہیں
۸۲:۱۱
كِرَامًۭابزرگ/محترمkirāmanكَـٰتِبِينَلکھنے والے ہیںkātibīna١١
ایسے معزز کاتب
۸۲:۱۲
يَعْلَمُونَجانتے ہیںyaʿlamūnaمَاجو کچھmāتَفْعَلُونَتم کرتے ہوtafʿalūna١٢
جو تمہارے ہر فعل کو جانتے ہیں۔
۸۲:۱۳
إِنَّبیشکinnaٱلْأَبْرَارَنیک لوگl-abrāraلَفِىالبتہ میںlafīنَعِيمٍۢنعمتوں میں ہوں گےnaʿīmin١٣
یقیناً نیک لوگ مزے میں ہوں گے
۸۲:۱۴
وَإِنَّاور بیشکwa-innaٱلْفُجَّارَبدکار لوگl-fujāraلَفِىالبتہ میںlafīجَحِيمٍۢجہنم میں ہوں گےjaḥīmin١٤
اور بے شک بدکار لوگ جہنم میں جائیں گے
۸۲:۱۵
يَصْلَوْنَهَاوہ داخل ہوں گے اس میںyaṣlawnahāيَوْمَدنyawmaٱلدِّينِجزا سزا کے (دن)/ بدلے کے (دن)l-dīni١٥
جزا کے دن وہ اس میں داخل ہوں گے
۸۲:۱۶
وَمَااور نہیںwamāهُمْوہhumعَنْهَااس سےʿanhāبِغَآئِبِينَکچھ غائب ہونے والےbighāibīna١٦
اور اُس سے ہرگز غائب نہ ہو سکیں گے
۸۲:۱۷
وَمَآاور کیا چیزwamāأَدْرَىٰكَبتائے تجھ کوadrākaمَاکیا ہے ؟māيَوْمُدنyawmuٱلدِّينِبدلے کاl-dīni١٧
اور تم کیا جانتے ہو کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟
۸۲:۱۸
ثُمَّپھرthummaمَآکیا چیزmāأَدْرَىٰكَبتائے تجھ کوadrākaمَاکہ کیا ہے ؟māيَوْمُدنyawmuٱلدِّينِبدلے کاl-dīni١٨
ہاں، تمہیں کیا خبر کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟
۸۲:۱۹
يَوْمَجس دنyawmaلَانہlāتَمْلِكُمالک ہوگاtamlikuنَفْسٌۭکوئی نفسnafsunلِّنَفْسٍۢکسی نفس کے لئےlinafsinشَيْـًۭٔا ۖکچھ بھی/ کسی چیز کا بھیshayanوَٱلْأَمْرُاور تمام معاملہ ہوگاwal-amruيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinلِّلَّهِاللہ ہی کے لئےlillahi١٩
یہ وہ دن ہے جب کسی شخص کے لیے کچھ کرنا کسی کے بس میں نہ ہوگا، فیصلہ اُس دن بالکل اللہ کے اختیار میں ہوگا
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…