۸۱

التکویر

مکی ۲۹ آیات پارہ ۳۰
التكوير

سورہ التکویر (التكوير) قرآن مجید کی ۸۱ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۲۹ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۸۱:۱
إِذَاجبidhāٱلشَّمْسُسورجl-shamsuكُوِّرَتْلپیٹ دیا جائے گاkuwwirat١
جب سورج لپیٹ دیا جائے گا،
۸۱:۲
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلنُّجُومُتارےl-nujūmuٱنكَدَرَتْگدلے ہوجائیں گےinkadarat٢
اور جب تارے بکھر جائیں گے،1
۸۱:۳
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلْجِبَالُپہاڑl-jibāluسُيِّرَتْچلا دیئے جائیں گےsuyyirat٣
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے،1
۸۱:۴
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلْعِشَارُدس مہینے کی حاملہ اونٹنیاںl-ʿishāruعُطِّلَتْتنہا چھوڑ دی جائیں گیʿuṭṭilat٤
اور جب دس مہینے کی حاملہ اُونٹنیاں اپنے حال پر چھوڑ دی جائیں گی،
۸۱:۵
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلْوُحُوشُوحشی جانورl-wuḥūshuحُشِرَتْاکٹھے کردیئے جائیں گےḥushirat٥
اور جب جنگلی جانور سمیٹ کر اکٹھے کر دیے جائیں گے،
۸۱:۶
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلْبِحَارُسمندرl-biḥāruسُجِّرَتْبھڑکادیئے جائیں گےsujjirat٦
اور جب سمندر بھڑکا دیے جائیں گے،
۸۱:۷
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلنُّفُوسُجانیںl-nufūsuزُوِّجَتْجوڑ دی جائیں گےzuwwijat٧
اور جب جانیں (جسموں سے) جوڑ دی جائیں گی،
۸۱:۸
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلْمَوْءُۥدَةُزندہ گاڑی ہوئی لڑکیl-mawūdatuسُئِلَتْپوچھی جائے گیsu-ilat٨
اور جب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی سے پوچھا جائے گا
۸۱:۹
بِأَىِّکسbi-ayyiذَنۢبٍۢگناہ میںdhanbinقُتِلَتْماری گئیqutilat٩
کہ وہ کس قُصور میں مار ی گئی؟
۸۱:۱۰
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلصُّحُفُاعمال نامےl-ṣuḥufuنُشِرَتْپھیلادیئے جائیں گےnushirat١٠
اور جب اعمال نامے کھولے جائیں گے
۸۱:۱۱
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلسَّمَآءُآسمانl-samāuكُشِطَتْاس کی کھال اتار دی جائے گیkushiṭat١١
اور جب آسمان کا پردہ ہٹا دیا جائے گا،
۸۱:۱۲
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلْجَحِيمُجہنمl-jaḥīmuسُعِّرَتْبھڑکا دی جائے گیsuʿʿirat١٢
اور جب جہنم دہکائی جائے گی
۸۱:۱۳
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلْجَنَّةُجنتl-janatuأُزْلِفَتْقریب لے آئی جائے گیuz'lifat١٣
اور جب جنّت قریب لے آئی جائے گی،
۸۱:۱۴
عَلِمَتْجان لے گاʿalimatنَفْسٌۭہر نفسnafsunمَّآکیاأَحْضَرَتْاس نے حاضر کیا/ کیا لے کر آیاaḥḍarat١٤
اُس وقت ہر شخص کو معلوم ہو جائے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے
۸۱:۱۵
فَلَآپس نہیںfalāأُقْسِمُمیں قسم کھاتا ہوںuq'simuبِٱلْخُنَّسِپیچھے ہٹنے والے کیbil-khunasi١٥
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں
۸۱:۱۶
ٱلْجَوَارِسیدھے چلنے والےal-jawāriٱلْكُنَّسِچھپ جانے والے (ستاروں کی)l-kunasi١٦
پلٹنے اور چھپ جانے والے تاروں کی
۸۱:۱۷
وَٱلَّيْلِاور رات کیwa-al-layliإِذَاجبidhāعَسْعَسَوہ رخصت ہوتی ہےʿasʿasa١٧
اور رات کی جبکہ وہ رخصت ہوئی
۸۱:۱۸
وَٱلصُّبْحِاور صبح کیwal-ṣub'ḥiإِذَاجبidhāتَنَفَّسَوہ سانس لیتی ہےtanaffasa١٨
اور صبح کی جبکہ اس نے سانس لیا،
۸۱:۱۹
إِنَّهُۥبیشک وہinnahuلَقَوْلُالبتہ قول ہے/ کہنا ہےlaqawluرَسُولٍۢایک پیام بر کاrasūlinكَرِيمٍۢمعزز کاkarīmin١٩
یہ فی الواقع ایک بزرگ پیغام بر کا قول ہے
۸۱:۲۰
ذِىوالا ہےdhīقُوَّةٍقوت کاquwwatinعِندَنزدیکʿindaذِىوالے کےdhīٱلْعَرْشِعرش (والے کے )l-ʿarshiمَكِينٍۢبلند مرتبے والاmakīnin٢٠
جو بڑی توانائی رکھتا ہے، عرش والے کے ہاں بلند مرتبہ ہے
۸۱:۲۱
مُّطَاعٍۢکہا مانا گیاmuṭāʿinثَمَّاس جگہthammaأَمِينٍۢامانت دار ہےamīnin٢١
وہاں اُس کا حکم مانا جاتا ہے، وہ بااعتماد ہے۔
۸۱:۲۲
وَمَااور نہیںwamāصَاحِبُكُمساتھ تمہاراṣāḥibukumبِمَجْنُونٍۢکوئی مجنونbimajnūnin٢٢
اور (اے اہلِ مکّہ) تمہارا رفیق مجنون نہیں ہے
۸۱:۲۳
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadرَءَاهُاس نے دیکھا اس کوraāhuبِٱلْأُفُقِآسمان کے کنارے پرbil-ufuqiٱلْمُبِينِکھلےl-mubīni٢٣
اُس نے اُس پیغام بر کو روشن اُفق پر دیکھا ہے۔
۸۱:۲۴
وَمَااور نہیںwamāهُوَوہhuwaعَلَىپرʿalāٱلْغَيْبِغیبl-ghaybiبِضَنِينٍۢہرگز بخیلbiḍanīnin٢٤
اور وہ غَیب (کے اِس علم کو لوگوں تک پہنچانے) کے معاملہ میں بخیل نہیں ہے۔
۸۱:۲۵
وَمَااور نہیں ہےwamāهُوَوہhuwaبِقَوْلِقولbiqawliشَيْطَـٰنٍۢشیطانshayṭāninرَّجِيمٍۢمردود کاrajīmin٢٥
اور یہ کسی شیطان ِ مردُود کا قول نہیں ہے۔
۸۱:۲۶
فَأَيْنَپھر کدھرfa-aynaتَذْهَبُونَتم جارہے ہوtadhhabūna٢٦
پھر تم لوگ کدھر چلے جا رہے ہو؟
۸۱:۲۷
إِنْنہیںinهُوَوہhuwaإِلَّامگرillāذِكْرٌۭایک نصیحت ہےdhik'runلِّلْعَـٰلَمِينَجہان والوں کے لئےlil'ʿālamīna٢٧
یہ تو سارے جہان والوں کے لیے ایک نصیحت ہے
۸۱:۲۸
لِمَنواسطے اس کوlimanشَآءَجو چاہےshāaمِنكُمْتم میں سےminkumأَنکہanيَسْتَقِيمَراہ راست پر چلےyastaqīma٢٨
تم میں سے ہر اُس شخص کے لیے جو راہِ راست پر چلنا چاہتا ہو۔
۸۱:۲۹
وَمَااور نہیںwamāتَشَآءُونَتم چاہ سکتےtashāūnaإِلَّآمگرillāأَنیہ کہanيَشَآءَچاہےyashāaٱللَّهُاللہl-lahuرَبُّجو رب ہےrabbuٱلْعَـٰلَمِينَسارے جہان والوں کاl-ʿālamīna٢٩
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ ربّ العالمین نہ چاہے۔