۸۴
الانشقاق
الإنشقاق
سورہ الانشقاق (الإنشقاق) قرآن مجید کی ۸۴ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۲۵ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۸۴:۱
إِذَاجبidhāٱلسَّمَآءُآسمانl-samāuٱنشَقَّتْپھٹ جائے گاinshaqqat١
جب آسمان پھٹ جائے گا
۸۴:۲
وَأَذِنَتْاور کان لگائے گاwa-adhinatلِرَبِّهَااپنے رب کے لئےlirabbihāوَحُقَّتْاور حق یہی ہے/ یہی حق دیا گیا ہےwaḥuqqat٢
اور اپنے ربّ کے فرمان کی تعمیل کرے گا اور اُس کے لیے حق یہی ہے (کہ اپنے ربّ کا حکم مانے)
۸۴:۳
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلْأَرْضُزمینl-arḍuمُدَّتْپھیلادی جائے گیmuddat٣
اور جب زمین پھیلا دی جائے گی
۸۴:۴
وَأَلْقَتْاور ڈال دی جائے گیwa-alqatمَاجوmāفِيهَااس میں ہےfīhāوَتَخَلَّتْاور خالی ہوجائے گیwatakhallat٤
اور جو کچھ اس کے اندر ہے اُسے باہر پھینک کر خالی ہو جائے گی
۸۴:۵
وَأَذِنَتْاور کان لگائے گیwa-adhinatلِرَبِّهَااپنے رب کے لئےlirabbihāوَحُقَّتْاور حق یہی ہے/ یہی حق دی گئی ہےwaḥuqqat٥
اور اپنے ربّ کے حکم کی تعمیل کرے گی اور اُس کے لیے حق یہی ہے (کہ اس کی تعمیل کرے)۔1
۸۴:۶
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلْإِنسَـٰنُانسانl-insānuإِنَّكَبیشکinnakaكَادِحٌتو محنت کرنے والا ہےkādiḥunإِلَىٰطرفilāرَبِّكَاپنے رب کیrabbikaكَدْحًۭاخوب محنتkadḥanفَمُلَـٰقِيهِپھر ملنے والا ہے اس سےfamulāqīhi٦
اے انسان، تُو کشاں کشاں اپنے ربّ کی طرف چلا جا رہا ہے اور اُس سے ملنے والا ہے
۸۴:۷
فَأَمَّاتو رہاfa-ammāمَنْوہ جوmanأُوتِىَدیا گیاūtiyaكِتَـٰبَهُۥکتاب اپنیkitābahuبِيَمِينِهِۦاپنے دائیں ہاتھ میںbiyamīnihi٧
پھر جس کا نامہ اعمال اُس کے سیدھے ہاتھ میں دیا گیا
۸۴:۸
فَسَوْفَتو عنقریبfasawfaيُحَاسَبُحساب کیا جائے گا وہyuḥāsabuحِسَابًۭاحسابḥisābanيَسِيرًۭاآسانyasīran٨
اُس سے ہلکا حساب لیا جائے گا
۸۴:۹
وَيَنقَلِبُاور وہ لوٹے گاwayanqalibuإِلَىٰٓطرفilāأَهْلِهِۦاپنے گھر والوں کی (طرف)ahlihiمَسْرُورًۭاخوشmasrūran٩
اور وہ اپنے لوگوں کی طرف خوش خوش پلٹے گا۔
۸۴:۱۰
وَأَمَّااور رہاwa-ammāمَنْوہ جوmanأُوتِىَدیا گیاūtiyaكِتَـٰبَهُۥاپنی کتاب/ نامہ اعمالkitābahuوَرَآءَپیچھےwarāaظَهْرِهِۦاپنی پیٹھ کےẓahrihi١٠
رہا وہ شخص جس کا نامہٴ اعمال اُس کی پیٹھ کے پیچھے دیا جائے گا
۸۴:۱۱
فَسَوْفَتو عنقریبfasawfaيَدْعُوا۟بلائے گاyadʿūثُبُورًۭاہلاکت کوthubūran١١
تو وہ موت کو پکارے گا
۸۴:۱۲
وَيَصْلَىٰاور داخل ہوگاwayaṣlāسَعِيرًابھڑکتی آگ میںsaʿīran١٢
اور بھڑکتی ہوئی آگ میں جا پڑے گا
۸۴:۱۳
إِنَّهُۥبیشک وہinnahuكَانَتھاkānaفِىٓمیںfīأَهْلِهِۦاپنے گھر والوں (میں )ahlihiمَسْرُورًامسرور/ خوشmasrūran١٣
وہ اپنے گھر والوں میں مگن تھا۔
۸۴:۱۴
إِنَّهُۥبیشک وہinnahuظَنَّسمجھتا تھاẓannaأَنکہanلَّنہرگز نہیںlanيَحُورَوہ لوٹے گاyaḥūra١٤
اُس نے سمجھا تھا کہ اسے کبھی پلٹنا نہیں ہے
۸۴:۱۵
بَلَىٰٓکیوں نہیںbalāإِنَّبیشکinnaرَبَّهُۥاس کا ربrabbahuكَانَتھاkānaبِهِۦاس کوbihiبَصِيرًۭادیکھنے والاbaṣīran١٥
پلٹناکیسے نہ تھا، اُس کا ربّ اُس کے کرتُوت دیکھ رہا تھا۔
۸۴:۱۶
فَلَآپس نہیںfalāأُقْسِمُمیں قسم کھاتا ہوںuq'simuبِٱلشَّفَقِشفق کیbil-shafaqi١٦
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں شفق کی
۸۴:۱۷
وَٱلَّيْلِاور رات کیwa-al-layliوَمَااور اس کی جوwamāوَسَقَوہ اکٹھا کرے/ سمیٹ لےwasaqa١٧
اور رات کی اور جو کچھ وہ سمیٹ لیتی ہے
۸۴:۱۸
وَٱلْقَمَرِاور چاند کیwal-qamariإِذَاجبidhāٱتَّسَقَوہ پورا ہو جائےittasaqa١٨
اور چاند کی جب کہ وہ ماہ کامل ہو جاتا ہے
۸۴:۱۹
لَتَرْكَبُنَّالبتہ تم ضرور سوار ہوگےlatarkabunnaطَبَقًاایک حالت پرṭabaqanعَنسےʿanطَبَقٍۢدوسری حالت(سے)ṭabaqin١٩
تم کو ضرور درجہ بدرجہ ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف گزرتے چلے جانا ہے۔
۸۴:۲۰
فَمَاپس کیا ہےfamāلَهُمْان کوlahumلَانہیںlāيُؤْمِنُونَوہ ایمان لاتےyu'minūna٢٠
پھر اِن لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ ایمان نہیں لاتے
۸۴:۲۱
وَإِذَااور جبwa-idhāقُرِئَپڑھا جاتا ہےquri-aعَلَيْهِمُان پرʿalayhimuٱلْقُرْءَانُقرآنl-qur'ānuلَانہیںlāيَسْجُدُونَ ۩وہ سجدہ کرتےyasjudūna٢١
اور جب قرآن اِن کے سامنے پڑ ھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے؟
۸۴:۲۲
بَلِبلکہbaliٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūيُكَذِّبُونَوہ جھٹلاتے ہیںyukadhibūna٢٢
بلکہ یہ منکرین تو الٹا جھٹلاتے ہیں
۸۴:۲۳
وَٱللَّهُاور اللہwal-lahuأَعْلَمُخوب جانتا ہےaʿlamuبِمَاساتھ اس کے جوbimāيُوعُونَوہ سمیٹ رہے ہیںyūʿūna٢٣
حالانکہ جو کچھ یہ (اپنے نامہٴ اعمال میں) جمع کر رہے ہیں اللہ اُسے خوب جانتا ہے۔
۸۴:۲۴
فَبَشِّرْهُمپس خوش خبری دے دیجئے ان کوfabashir'humبِعَذَابٍعذابbiʿadhābinأَلِيمٍدرد ناک کیalīmin٢٤
لہٰذا اِن کو دردناک عذاب کی بشارت دے دو
۸۴:۲۵
إِلَّاسوائےillāٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کئےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥātiلَهُمْان کے لئےlahumأَجْرٌاجر ہےajrunغَيْرُنہghayruمَمْنُونٍۭختم ہونے والاmamnūnin٢٥
البتہ جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…