۸۵

البروج

مکی ۲۲ آیات پارہ ۳۰
البروج

سورہ البروج (البروج) قرآن مجید کی ۸۵ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۲۲ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۸۵:۱
وَٱلسَّمَآءِقسم ہے آسمان کیwal-samāiذَاتِوالا ہےdhātiٱلْبُرُوجِجو برجوں (والا ہے)l-burūji١
قسم ہے مضبُوط قلعوں والے آسمان کی،
۸۵:۲
وَٱلْيَوْمِاور قسم ہے دن کیwal-yawmiٱلْمَوْعُودِوعدہ کئے گئےl-mawʿūdi٢
اور اُس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے،
۸۵:۳
وَشَاهِدٍۢاور حاضر ہونے والیwashāhidinوَمَشْهُودٍۢاور حاضر کیے ہوئے کیwamashhūdin٣
اور دیکھنے  والے کی اور دیکھی جانے والی چیز کی
۸۵:۴
قُتِلَمارے گئےqutilaأَصْحَـٰبُوالےaṣḥābuٱلْأُخْدُودِخندقوں (والے)l-ukh'dūdi٤
کہ مارے گئے گڑھے والے
۸۵:۵
ٱلنَّارِجو آگ تھیal-nāriذَاتِوالیdhātiٱلْوَقُودِایندھن (والی)l-waqūdi٥
(اُس گڑھے والے) جس میں خوب بھڑکتے ہوئے ایندھن کی آگ تھی
۸۵:۶
إِذْجبidhهُمْوہhumعَلَيْهَااس پرʿalayhāقُعُودٌۭبیٹھے ہوئے تھےquʿūdun٦
جبکہ وہ اُس گڑھے کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے
۸۵:۷
وَهُمْاور وہwahumعَلَىٰاوپرʿalāمَااس کے جويَفْعَلُونَوہ کر رہے تھےyafʿalūnaبِٱلْمُؤْمِنِينَمومنوں کے ساتھbil-mu'minīnaشُهُودٌۭحاضر تھےshuhūdun٧
اور جو کچھ وہ ایمان لانے والوں کے ساتھ کر رہے تھے اُسے دیکھ رہے تھے۔
۸۵:۸
وَمَااور نہwamāنَقَمُوا۟وہ ناراض ہوئےnaqamūمِنْهُمْان سےmin'humإِلَّآمگرillāأَنیہ کہanيُؤْمِنُوا۟وہ ایمان لائےyu'minūبِٱللَّهِاللہ پرbil-lahiٱلْعَزِيزِجو زبردست ہےl-ʿazīziٱلْحَمِيدِتعریف والا ہےl-ḥamīdi٨
اور اُن اہل ایمان سے اُن کی دشمنی اِس کے سوا کسی وجہ سے نہ تھی کہ وہ اُس خدا پر ایمان لے آئے تھے جو زبردست اور اپنی ذات میں آپ محمود ہے
۸۵:۹
ٱلَّذِىوہ ذاتalladhīلَهُۥاسی کے لئےlahuمُلْكُبادشاہتmul'kuٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کیl-samāwātiوَٱلْأَرْضِ ۚاور زمین کیwal-arḍiوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuعَلَىٰپرʿalāكُلِّہرkulliشَىْءٍۢچیز (پر)shayinشَهِيدٌگواہ ہےshahīdun٩
جو آسمانوں اور زمین کی سلطنت کا مالک ہے، اور وہ خدا سب کچھ دیکھ  رہا ہے۔
۸۵:۱۰
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaفَتَنُوا۟جنہوں نے آزمائش میں ڈالاfatanūٱلْمُؤْمِنِينَمومن مردوں کوl-mu'minīnaوَٱلْمُؤْمِنَـٰتِاور مومن عورتوں کوwal-mu'minātiثُمَّپھرthummaلَمْنہیںlamيَتُوبُوا۟انہوں نے توبہ کیyatūbūفَلَهُمْتو ان کے لئےfalahumعَذَابُعذاب ہےʿadhābuجَهَنَّمَجہنم کاjahannamaوَلَهُمْاور ان کے لئےwalahumعَذَابُعذاب ہےʿadhābuٱلْحَرِيقِجلنے کاl-ḥarīqi١٠
جن لوگوں نے مومن مردوں اور عورتوں پر ظلم و ستم توڑا اور پھر اس سے تائب نہ ہوئے، یقیناً اُن کے لیے جہنّم کا عذاب ہے اور ان کے لیے جَلائے جانے کی سزا ہے۔
۸۵:۱۱
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کئےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥātiلَهُمْان کے لئےlahumجَنَّـٰتٌۭباغ ہیںjannātunتَجْرِىبہتی ہیںtajrīمِنسےminتَحْتِهَاان کے نیچے (سے)taḥtihāٱلْأَنْهَـٰرُ ۚنہریںl-anhāruذَٰلِكَیہdhālikaٱلْفَوْزُکامیابی ہےl-fawzuٱلْكَبِيرُبڑیl-kabīru١١
جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے، یقیناً اُن کے لیے جنت کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، یہ ہے بڑی کامیابی
۸۵:۱۲
إِنَّبیشکinnaبَطْشَپکڑbaṭshaرَبِّكَتیرے رب کیrabbikaلَشَدِيدٌالبتہ بہت شدید ہےlashadīdun١٢
درحقیقت تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے
۸۵:۱۳
إِنَّهُۥبیشک وہinnahuهُوَوہیhuwaيُبْدِئُپیدا کرتا ہےyub'di-uوَيُعِيدُاور لوٹاتا ہےwayuʿīdu١٣
وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا
۸۵:۱۴
وَهُوَاور وہwahuwaٱلْغَفُورُبخشش فرمانے والاl-ghafūruٱلْوَدُودُمحبت کرنے والا ہےl-wadūdu١٤
اور وہ بخشنے والا ہے، محبت کرنے والا ہے
۸۵:۱۵
ذُووالا ہےdhūٱلْعَرْشِعرش (والا ہے)l-ʿarshiٱلْمَجِيدُصاحب فضل و کرم ہے/ بزرگ و برتر ہےl-majīdu١٥
عرش کا مالک ہے، بزرگ و برتر ہے
۸۵:۱۶
فَعَّالٌۭکہ ڈالنے والا ہے/ کر گزرنے والا ہےfaʿʿālunلِّمَاواسطے اس کے جوlimāيُرِيدُوہ چاہتا ہےyurīdu١٦
اور جو کچھ  چاہے کر ڈالنے والا ہے۔
۸۵:۱۷
هَلْکیاhalأَتَىٰكَآئی تیرے پاسatākaحَدِيثُخبرḥadīthuٱلْجُنُودِلشکروں کیl-junūdi١٧
کیا تمہیں لشکروں کی خبر پہنچی ہے؟
۸۵:۱۸
فِرْعَوْنَفرعونfir'ʿawnaوَثَمُودَاور ثمود کیwathamūda١٨
فرعون اور ثمود (کے لشکروں)کی؟
۸۵:۱۹
بَلِبلکہbaliٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūفِىمیںتَكْذِيبٍۢجھٹلانے میں ہیںtakdhībin١٩
مگر جنہوں نے کفر کیا ہے وہ جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں
۸۵:۲۰
وَٱللَّهُاور اللہwal-lahuمِنسےminوَرَآئِهِمان کے آگے/ پیچھے سےwarāihimمُّحِيطٌۢگھیرے ہوئے ہےmuḥīṭun٢٠
حالانکہ اللہ نے ان کو گھیرے میں لے رکھا ہے
۸۵:۲۱
بَلْبلکہbalهُوَوہhuwaقُرْءَانٌۭقرآنqur'ānunمَّجِيدٌۭمجید ہےmajīdun٢١
(اُن کے جھٹلانے سے اِس قرآن کا کچھ نہیں بگڑتا) بلکہ یہ قرآن بلند پایہ ہے
۸۵:۲۲
فِىمیںلَوْحٍۢلوحlawḥinمَّحْفُوظٍۭمحفوظmaḥfūẓin٢٢
اُس لوح میں (نقش ہے) جو محفوظ ہے۔