۷۶

الانسان

مدنی ۳۱ آیات پارہ ۱
الانسان
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۷۶:۱
هَلْ کیا hal
کیا
أَتَىٰ آیا ہے atā
آیا ہے
عَلَى پر ʿalā
پر
ٱلْإِنسَـٰنِ انسان l-insāni
انسان
حِينٌۭ ایک وقت ḥīnun
ایک وقت
مِّنَ میں سے mina
میں سے
ٱلدَّهْرِ زمانے l-dahri
زمانے
لَمْ نہ lam
نہ
يَكُن تھا yakun
تھا
شَيْـًۭٔا کوئی چیز shayan
کوئی چیز
مَّذْكُورًا قابل ذکر madhkūran
قابل ذکر
١ (۱)
(۱)
کیا انسان پر لامتناہی زمانے کا ایک وقت ایسا بھی گزرا ہے جب وہ کوئی قابلِ ذکر چیز نہ تھا؟
۷۶:۲
إِنَّا بیشک ہم نے innā
بیشک ہم نے
خَلَقْنَا پیدا کیا ہم نے khalaqnā
پیدا کیا ہم نے
ٱلْإِنسَـٰنَ انسان کو l-insāna
انسان کو
مِن سے min
سے
نُّطْفَةٍ ایک نطفے nuṭ'fatin
ایک نطفے
أَمْشَاجٍۢ ملے ہوئے۔ مخلوط amshājin
ملے ہوئے۔ مخلوط
نَّبْتَلِيهِ کہ ہم آزمائیں اس کو۔ آزمائش کریں اس کی nabtalīhi
کہ ہم آزمائیں اس کو۔ آزمائش کریں اس کی
فَجَعَلْنَـٰهُ تو بنایا ہم نے اس کو fajaʿalnāhu
تو بنایا ہم نے اس کو
سَمِيعًۢا سننے والا samīʿan
سننے والا
بَصِيرًا دیکھنے والا baṣīran
دیکھنے والا
٢ (۲)
(۲)
ہم نے انسان کو ایک مخلُوط نُطفے سے پیدا کیا تاکہ اس کا امتحان لیں اور اِس غرض کے لیے ہم نے  اسے سُننے اور دیکھنے والا بنایا۔
۷۶:۳
إِنَّا بیشک ہم نے innā
بیشک ہم نے
هَدَيْنَـٰهُ راہ دکھائی ہم نے اس کو۔ ہدایت دی ہم نے اس کو hadaynāhu
راہ دکھائی ہم نے اس کو۔ ہدایت دی ہم نے اس کو
ٱلسَّبِيلَ راستے کی l-sabīla
راستے کی
إِمَّا خواہ immā
خواہ
شَاكِرًۭا شکر گزار ہو shākiran
شکر گزار ہو
وَإِمَّا اور خواہ wa-immā
اور خواہ
كَفُورًا ناشکرا ہو kafūran
ناشکرا ہو
٣ (۳)
(۳)
ہم نے اُسے راستہ دکھایا ، خواہ شُکر کرنے والا بنے یا کُفر کرنے والا۔
۷۶:۴
إِنَّآ بیشک ہم نے innā
بیشک ہم نے
أَعْتَدْنَا تیار کیا ہم نے aʿtadnā
تیار کیا ہم نے
لِلْكَـٰفِرِينَ کافروں کے لیے lil'kāfirīna
کافروں کے لیے
سَلَـٰسِلَا۟ زنجیروں کو salāsilā
زنجیروں کو
وَأَغْلَـٰلًۭا اور طوق کو wa-aghlālan
اور طوق کو
وَسَعِيرًا اور بھڑکتی آگ کو wasaʿīran
اور بھڑکتی آگ کو
٤ (۴)
(۴)
کفر کرنے والوں کے لیے ہم نے زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر رکھی ہے
۷۶:۵
إِنَّ بیشک inna
بیشک
ٱلْأَبْرَارَ نیک لوگ l-abrāra
نیک لوگ
يَشْرَبُونَ پیئیں گے yashrabūna
پیئیں گے
مِن سے min
سے
كَأْسٍۢ ایک ساغر kasin
ایک ساغر
كَانَ ہے kāna
ہے
مِزَاجُهَا اس کی آمیزش mizājuhā
اس کی آمیزش
كَافُورًا کافور سے kāfūran
کافور سے
٥ (۵)
(۵)
نیک لوگ (جنّت میں)شراب کے ایسے ساغر پئیں گے جن میں آبِ کافور کی آمیزش ہوگی
۷۶:۶
عَيْنًۭا ایک چشمہ ہے ʿaynan
ایک چشمہ ہے
يَشْرَبُ پیئیں گے yashrabu
پیئیں گے
بِهَا اس سے bihā
اس سے
عِبَادُ بندے ʿibādu
بندے
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
يُفَجِّرُونَهَا پھاڑ لے جائیں گے yufajjirūnahā
پھاڑ لے جائیں گے
تَفْجِيرًۭا پھاڑ لے جانا tafjīran
پھاڑ لے جانا
٦ (۶)
(۶)
یہ ایک بہتا چشمہ ہوگا جس کے پانی کے ساتھ اللہ کے بندے شراب پئیں گے اور جہاں چاہیں گے بسہُولت اس کی شاخیں نکال لیں گے۔
۷۶:۷
يُوفُونَ وہ پوری کرتے ہیں yūfūna
وہ پوری کرتے ہیں
بِٱلنَّذْرِ نذر۔ منت bil-nadhri
نذر۔ منت
وَيَخَافُونَ اور وہ ڈرتے ہیں wayakhāfūna
اور وہ ڈرتے ہیں
يَوْمًۭا ایک دن سے yawman
ایک دن سے
كَانَ ہے اس کی kāna
ہے اس کی
شَرُّهُۥ آفت۔ اس کا شر sharruhu
آفت۔ اس کا شر
مُسْتَطِيرًۭا پھیل جانے والا mus'taṭīran
پھیل جانے والا
٧ (۷)
(۷)
یہ وہ لوگ ہونگے جو (دُنیا میں)نذر پُوری کرتے ہیں، اور اُس دن سے ڈرتے ہیں جس کی آفت ہر طرف پھیلی ہوئی ہو گی
۷۶:۸
وَيُطْعِمُونَ اور وہ کھلاتے ہیں wayuṭ'ʿimūna
اور وہ کھلاتے ہیں
ٱلطَّعَامَ کھانا l-ṭaʿāma
کھانا
عَلَىٰ میں ʿalā
میں
حُبِّهِۦ اس کی محبت ḥubbihi
اس کی محبت
مِسْكِينًۭا مسکین کو mis'kīnan
مسکین کو
وَيَتِيمًۭا اور یتیم کو wayatīman
اور یتیم کو
وَأَسِيرًا اور قیدی کو wa-asīran
اور قیدی کو
٨ (۸)
(۸)
اور اللہ کی محبت میں مسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں
۷۶:۹
إِنَّمَا بیشک innamā
بیشک
نُطْعِمُكُمْ ہم کھلاتے ہیں تم کو nuṭ'ʿimukum
ہم کھلاتے ہیں تم کو
لِوَجْهِ ذات کے لیے liwajhi
ذات کے لیے
ٱللَّهِ اللہ کی l-lahi
اللہ کی
لَا نہیں
نہیں
نُرِيدُ ہم چاہتے nurīdu
ہم چاہتے
مِنكُمْ تم سے minkum
تم سے
جَزَآءًۭ کوئی بدلہ jazāan
کوئی بدلہ
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
شُكُورًا شکریہ shukūran
شکریہ
٩ (۹)
(۹)
(اور اُن سے کہتے ہیں کہ)ہم تمہیں صرف اللہ کی خاطر کِھلا رہے ہیں، ہم تم سے نہ کوئی بدلہ چاہتے ہیں نہ شکریہ،
۷۶:۱۰
إِنَّا بیشک ہم innā
بیشک ہم
نَخَافُ ہم ڈرتے ہیں nakhāfu
ہم ڈرتے ہیں
مِن سے min
سے
رَّبِّنَا اپنے رب rabbinā
اپنے رب
يَوْمًا اس دن سے yawman
اس دن سے
عَبُوسًۭا منہ بنانے والا ہوگا ʿabūsan
منہ بنانے والا ہوگا
قَمْطَرِيرًۭا تیوری چڑھانے والا ہوگا qamṭarīran
تیوری چڑھانے والا ہوگا
١٠ (۱۰)
(۱۰)
ہمیں تو اپنے رب سے اُس دن کے عذاب کا خوف لاحق ہے جو سخت مصیبت کا انتہائی طویل دن ہوگا
۷۶:۱۱
فَوَقَىٰهُمُ پس بچالے گا ان کو fawaqāhumu
پس بچالے گا ان کو
ٱللَّهُ اللہ l-lahu
اللہ
شَرَّ شر سے۔ تکلیف سے sharra
شر سے۔ تکلیف سے
ذَٰلِكَ کے dhālika
کے
ٱلْيَوْمِ اس دن l-yawmi
اس دن
وَلَقَّىٰهُمْ اور عطا کرے گا ان کو walaqqāhum
اور عطا کرے گا ان کو
نَضْرَةًۭ تازگی naḍratan
تازگی
وَسُرُورًۭا اور خوشی wasurūran
اور خوشی
١١ (۱۱)
(۱۱)
پس اللہ تعالیٰ انہیں اُس دن کے شر سے بچالے گا اور انہیں تازگی اور سُرور بخشے گا
۷۶:۱۲
وَجَزَىٰهُم اور جزا دے گا ان کو wajazāhum
اور جزا دے گا ان کو
بِمَا بوجہ اس کے bimā
بوجہ اس کے
صَبَرُوا۟ جو انہوں نے صبر کیا ṣabarū
جو انہوں نے صبر کیا
جَنَّةًۭ جنت jannatan
جنت
وَحَرِيرًۭا اور ریشم کی شکل میں waḥarīran
اور ریشم کی شکل میں
١٢ (۱۲)
(۱۲)
اور اُن کے صبر کے بدلے میں اُنہیں جنّت اور ریشمی لباس عطا کرے گا
۷۶:۱۳
مُّتَّكِـِٔينَ تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے muttakiīna
تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
فِيهَا اس میں fīhā
اس میں
عَلَى پر ʿalā
پر
ٱلْأَرَآئِكِ ۖ تختوں l-arāiki
تختوں
لَا نہ
نہ
يَرَوْنَ وہ دیکھیں گے yarawna
وہ دیکھیں گے
فِيهَا اس میں fīhā
اس میں
شَمْسًۭا دھوپ shamsan
دھوپ
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
زَمْهَرِيرًۭا جاڑا۔ ٹھنڈک zamharīran
جاڑا۔ ٹھنڈک
١٣ (۱۳)
(۱۳)
وہاں وہ اونچی مسندوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہونگے نہ اُنہیں دھوپ کی گرمی ستائے گی نہ جاڑے کی ٹھر
۷۶:۱۴
وَدَانِيَةً اور جھکے ہوئے ہوں گے wadāniyatan
اور جھکے ہوئے ہوں گے
عَلَيْهِمْ ان پر ʿalayhim
ان پر
ظِلَـٰلُهَا اس کے سائے ẓilāluhā
اس کے سائے
وَذُلِّلَتْ اور نزدیک کئے گئے wadhullilat
اور نزدیک کئے گئے
قُطُوفُهَا اس کے پھل quṭūfuhā
اس کے پھل
تَذْلِيلًۭا جھکے ہوئے tadhlīlan
جھکے ہوئے
١٤ (۱۴)
(۱۴)
جنت کی چھاؤں ان پر جھکی ہوئی سایہ کر رہی ہوگی، اور اُس کے پھل ہر وقت ان کے بس میں ہوں گے (کہ جس طرح چاہیں انہیں توڑ لیں)
۷۶:۱۵
وَيُطَافُ اور پھرائے جائیں گے wayuṭāfu
اور پھرائے جائیں گے
عَلَيْهِم ان پر ʿalayhim
ان پر
بِـَٔانِيَةٍۢ برتنوں میں biāniyatin
برتنوں میں
مِّن کے min
کے
فِضَّةٍۢ چاندی fiḍḍatin
چاندی
وَأَكْوَابٍۢ اور پیالے wa-akwābin
اور پیالے
كَانَتْ ہوں گے kānat
ہوں گے
قَوَارِيرَا۠ شیشے کے qawārīrā
شیشے کے
١٥ (۱۵)
(۱۵)
اُن کے آگے چاندی کے برتن اور شیشے کے پیالے گردش کرائے جارہے ہوں گے
۷۶:۱۶
قَوَارِيرَا۟ شیشے کے qawārīrā
شیشے کے
مِن میں سے min
میں سے
فِضَّةٍۢ چاندی fiḍḍatin
چاندی
قَدَّرُوهَا اندازے سے بھرا ہوگا ان کو qaddarūhā
اندازے سے بھرا ہوگا ان کو
تَقْدِيرًۭا اندازے کے ساتھ taqdīran
اندازے کے ساتھ
١٦ (۱۶)
(۱۶)
شیشے بھی وہ جو چاندی کی قِسم کے ہونگے، اور ان کو(منتظمینِ جنّت نے)ٹھیک اندازے کے مطابق بھرا ہوگا۔
۷۶:۱۷
وَيُسْقَوْنَ اور وہ پلائے جائیں گے wayus'qawna
اور وہ پلائے جائیں گے
فِيهَا اس میں fīhā
اس میں
كَأْسًۭا ایک جام kasan
ایک جام
كَانَ ہوگی اس میں kāna
ہوگی اس میں
مِزَاجُهَا آمیزش۔ ملاوٹ mizājuhā
آمیزش۔ ملاوٹ
زَنجَبِيلًا زنجیل کی۔ سونٹھ کی zanjabīlan
زنجیل کی۔ سونٹھ کی
١٧ (۱۷)
(۱۷)
ان کو وہاں ایسی شراب کے جام پلائے جائیں گے جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی
۷۶:۱۸
عَيْنًۭا ایک چشمہ ہوگا ʿaynan
ایک چشمہ ہوگا
فِيهَا اس میں fīhā
اس میں
تُسَمَّىٰ نام رکھا جائے گا۔ نام دیا گیا ہے وہ tusammā
نام رکھا جائے گا۔ نام دیا گیا ہے وہ
سَلْسَبِيلًۭا سلسبیل salsabīlan
سلسبیل
١٨ (۱۸)
(۱۸)
یہ جنّت کا ایک چشمہ ہوگا جسے سلسبیل کہا جاتا ہے۔
۷۶:۱۹
۞ وَيَطُوفُ اور گھومیں گے wayaṭūfu
اور گھومیں گے
عَلَيْهِمْ ان پر ʿalayhim
ان پر
وِلْدَٰنٌۭ لڑکے wil'dānun
لڑکے
مُّخَلَّدُونَ ہمیشہ لڑکے رہنے والے mukhalladūna
ہمیشہ لڑکے رہنے والے
إِذَا جب idhā
جب
رَأَيْتَهُمْ تم دیکھو گے ان کو ra-aytahum
تم دیکھو گے ان کو
حَسِبْتَهُمْ تم سمجھو گے ان کو ḥasib'tahum
تم سمجھو گے ان کو
لُؤْلُؤًۭا موتی ہیں lu'lu-an
موتی ہیں
مَّنثُورًۭا بکھرے ہوئے manthūran
بکھرے ہوئے
١٩ (۱۹)
(۱۹)
ان کے خدمت کے لیے ایسے لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے۔ تم انہیں دیکھو تو سمجھو کہ موتی ہیں جو بکھیر دیے گئے ہیں۔
۷۶:۲۰
وَإِذَا اور جب wa-idhā
اور جب
رَأَيْتَ تم دیکھو گے ra-ayta
تم دیکھو گے
ثَمَّ اس جگہ thamma
اس جگہ
رَأَيْتَ تم دیکھو گے ra-ayta
تم دیکھو گے
نَعِيمًۭا نعمتیں naʿīman
نعمتیں
وَمُلْكًۭا اور بادشاہت wamul'kan
اور بادشاہت
كَبِيرًا بہت بڑی kabīran
بہت بڑی
٢٠ (۲۰)
(۲۰)
وہاں جِدھر بھی تم نگاہ ڈالو گے نعمتیں ہی نعمتیں اور ایک بڑی سلطنت کا سروسامان تمہیں نظر آئے گا۔
۷۶:۲۱
عَـٰلِيَهُمْ اوپر ان کے ʿāliyahum
اوپر ان کے
ثِيَابُ کپڑے ہوں گے thiyābu
کپڑے ہوں گے
سُندُسٍ باریک ریشم کے sundusin
باریک ریشم کے
خُضْرٌۭ سبز khuḍ'run
سبز
وَإِسْتَبْرَقٌۭ ۖ اور موٹے ریشم کے wa-is'tabraqun
اور موٹے ریشم کے
وَحُلُّوٓا۟ اور وہ پہنائے جائیں گے waḥullū
اور وہ پہنائے جائیں گے
أَسَاوِرَ کنگن asāwira
کنگن
مِن سے min
سے
فِضَّةٍۢ چاندی fiḍḍatin
چاندی
وَسَقَىٰهُمْ اور پلائے گا ان کو wasaqāhum
اور پلائے گا ان کو
رَبُّهُمْ ان کا رب rabbuhum
ان کا رب
شَرَابًۭا شراب sharāban
شراب
طَهُورًا پاکیزہ ṭahūran
پاکیزہ
٢١ (۲۱)
(۲۱)
اُن کے اوپر باریک ریشم کےسبز لباس اور اطلس و دیبا کے کپڑے ہوں گے،1 ان کو چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے، اور ان کا ربّ ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا۔
۷۶:۲۲
إِنَّ بیشک inna
بیشک
هَـٰذَا یہ hādhā
یہ
كَانَ ہے kāna
ہے
لَكُمْ تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے
جَزَآءًۭ بدلہ jazāan
بدلہ
وَكَانَ اور ہے wakāna
اور ہے
سَعْيُكُم تمہاری کوشش saʿyukum
تمہاری کوشش
مَّشْكُورًا قابل قدر mashkūran
قابل قدر
٢٢ (۲۲)
(۲۲)
یہ ہے تمہاری جزا اور تمہاری کارگزاری قابلِ قدر ٹھہری ہے۔
۷۶:۲۳
إِنَّا بیشک ہم نے innā
بیشک ہم نے
نَحْنُ ہم نے naḥnu
ہم نے
نَزَّلْنَا نازل کیا ہم نے nazzalnā
نازل کیا ہم نے
عَلَيْكَ آپ پر ʿalayka
آپ پر
ٱلْقُرْءَانَ قرآن l-qur'āna
قرآن
تَنزِيلًۭا آہستہ آہستہ نازل کرنا tanzīlan
آہستہ آہستہ نازل کرنا
٢٣ (۲۳)
(۲۳)
اے نبی ؐ ، ہم نے ہی تم پر یہ قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا ہے،
۷۶:۲۴
فَٱصْبِرْ پس صبر کرو fa-iṣ'bir
پس صبر کرو
لِحُكْمِ حکم پر liḥuk'mi
حکم پر
رَبِّكَ اپنے رب کے rabbika
اپنے رب کے
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
تُطِعْ تم اطاعت کرو tuṭiʿ
تم اطاعت کرو
مِنْهُمْ ان میں سے min'hum
ان میں سے
ءَاثِمًا کسی گناہ گار کی āthiman
کسی گناہ گار کی
أَوْ یا aw
یا
كَفُورًۭا ناشکرے کی kafūran
ناشکرے کی
٢٤ (۲۴)
(۲۴)
لہٰذا تم اپنے ربّ کے حکم پر صبر کرو، اور اِن میں سے کسی بد عمل یا منکرِ حق کی بات نہ مانو۔
۷۶:۲۵
وَٱذْكُرِ اور یاد کرو wa-udh'kuri
اور یاد کرو
ٱسْمَ نام is'ma
نام
رَبِّكَ اپنے رب کا rabbika
اپنے رب کا
بُكْرَةًۭ صبح buk'ratan
صبح
وَأَصِيلًۭا اور شام wa-aṣīlan
اور شام
٢٥ (۲۵)
(۲۵)
اپنے رب کا نام صبح و شام یاد کرو
۷۶:۲۶
وَمِنَ اور میں wamina
اور میں
ٱلَّيْلِ رات کے اوقات al-layli
رات کے اوقات
فَٱسْجُدْ سجدہ کرو fa-us'jud
سجدہ کرو
لَهُۥ اس کے لیے lahu
اس کے لیے
وَسَبِّحْهُ اور تسبیح کرو اس کی wasabbiḥ'hu
اور تسبیح کرو اس کی
لَيْلًۭا رات laylan
رات
طَوِيلًا طویل ṭawīlan
طویل
٢٦ (۲۶)
(۲۶)
رات کو بھی اس کے حضور سجدہ ریز ہو، اور رات کے طویل اوقات میں اُس کی تسبیح کرتے رہو۔
۷۶:۲۷
إِنَّ بیشک inna
بیشک
هَـٰٓؤُلَآءِ یہ لوگ تو hāulāi
یہ لوگ تو
يُحِبُّونَ محبت رکھتے ہیں yuḥibbūna
محبت رکھتے ہیں
ٱلْعَاجِلَةَ جلد ملنے والی سے (دنیا) l-ʿājilata
جلد ملنے والی سے (دنیا)
وَيَذَرُونَ اور چھوڑ دیتے ہیں wayadharūna
اور چھوڑ دیتے ہیں
وَرَآءَهُمْ اپنے آگے warāahum
اپنے آگے
يَوْمًۭا دن yawman
دن
ثَقِيلًۭا بھاری thaqīlan
بھاری
٢٧ (۲۷)
(۲۷)
یہ لوگ تو جلدی حاصل ہونے والی  چیز (دُنیا)سے محبت رکھتے ہیں اور آگے جو بھاری دن آنے والا ہے اسے نظر انداز کر دیتے ہیں۔
۷۶:۲۸
نَّحْنُ ہم نے ہی naḥnu
ہم نے ہی
خَلَقْنَـٰهُمْ پیدا کیا ہم نے ان کو khalaqnāhum
پیدا کیا ہم نے ان کو
وَشَدَدْنَآ اور ہم نے مضبوط کیے washadadnā
اور ہم نے مضبوط کیے
أَسْرَهُمْ ۖ ان کے بندھن asrahum
ان کے بندھن
وَإِذَا اور جب wa-idhā
اور جب
شِئْنَا چاہیں ہم shi'nā
چاہیں ہم
بَدَّلْنَآ بدل دیں ہم baddalnā
بدل دیں ہم
أَمْثَـٰلَهُمْ ان کی شکلوں کو۔ ان کی مثالوں کو amthālahum
ان کی شکلوں کو۔ ان کی مثالوں کو
تَبْدِيلًا بدل دینا tabdīlan
بدل دینا
٢٨ (۲۸)
(۲۸)
ہم نے ہی اِن کو پیدا کیا ہے اور ان کے جوڑ بند مضبوط کیے ہیں، اور ہم جب چاہیں اِن کی شکلوں کو بدل کر رکھ دیں۔
۷۶:۲۹
إِنَّ بیشک inna
بیشک
هَـٰذِهِۦ یہ hādhihi
یہ
تَذْكِرَةٌۭ ۖ ایک یاد دہانی ہے tadhkiratun
ایک یاد دہانی ہے
فَمَن تو جو کوئی faman
تو جو کوئی
شَآءَ چاہے shāa
چاہے
ٱتَّخَذَ بنا لے ittakhadha
بنا لے
إِلَىٰ طرف ilā
طرف
رَبِّهِۦ اپنے رب کی rabbihi
اپنے رب کی
سَبِيلًۭا راستہ sabīlan
راستہ
٢٩ (۲۹)
(۲۹)
یہ ایک نصیحت ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لے
۷۶:۳۰
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
تَشَآءُونَ تم چاہ سکتے tashāūna
تم چاہ سکتے
إِلَّآ مگر illā
مگر
أَن یہ کہ an
یہ کہ
يَشَآءَ چاہے yashāa
چاہے
ٱللَّهُ ۚ اللہ l-lahu
اللہ
إِنَّ کیونکہ inna
کیونکہ
ٱللَّهَ اللہ l-laha
اللہ
كَانَ ہے kāna
ہے
عَلِيمًا علم والا ʿalīman
علم والا
حَكِيمًۭا حکمت والا ḥakīman
حکمت والا
٣٠ (۳۰)
(۳۰)
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک کہ اللہ نہ چاہے۔ یقیناً اللہ بڑا علیم و حکیم ہے
۷۶:۳۱
يُدْخِلُ داخل کرے گا yud'khilu
داخل کرے گا
مَن جس کو man
جس کو
يَشَآءُ چاہے گا yashāu
چاہے گا
فِى میں
میں
رَحْمَتِهِۦ ۚ اپنی رحمت raḥmatihi
اپنی رحمت
وَٱلظَّـٰلِمِينَ اور ظالم لوگ wal-ẓālimīna
اور ظالم لوگ
أَعَدَّ اس نے تیار کیا aʿadda
اس نے تیار کیا
لَهُمْ ان کے لیے lahum
ان کے لیے
عَذَابًا عذاب ʿadhāban
عذاب
أَلِيمًۢا دردناک alīman
دردناک
٣١ (۳۱)
(۳۱)
اپنی رحمت میں جس کو چاہتا ہے داخل کرتا ہے، اور ظالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔