۷۷

المرسلات

مکی ۵۰ آیات پارہ ۱
المرسلات

سورہ المرسلات (المرسلات) قرآن مجید کی ۷۷ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۵۰ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۷۷:۱
وَٱلْمُرْسَلَـٰتِقسم ہے ان بھیجی ہوئی ہواؤں کیwal-mur'salātiعُرْفًۭاجو پے در پے ہیںʿur'fan١
قسم ہے اُن (ہواؤں) کی جو پے در پے بھیجی جاتی ہیں
۷۷:۲
فَٱلْعَـٰصِفَـٰتِپھر ان ہواؤں کی جو تیز چلتی ہیںfal-ʿāṣifātiعَصْفًۭاتیز چلناʿaṣfan٢
پھر طوفانی رفتار سے چلتی ہیں
۷۷:۳
وَٱلنَّـٰشِرَٰتِقسم ہے ان ہواؤں کی جو پھیلانے والی ہیں۔ نشر کرنے والی ہیںwal-nāshirātiنَشْرًۭاپھیلانا۔ نشر کرناnashran٣
اور (بادلوں کو) اٹھا کر پھیلاتی ہیں
۷۷:۴
فَٱلْفَـٰرِقَـٰتِپھر جدا کرنے والیںfal-fāriqātiفَرْقًۭاجدا کرناfarqan٤
پھر (اُن کو) پھاڑ کر جدا کرتی ہیں
۷۷:۵
فَٱلْمُلْقِيَـٰتِپھر ڈالنے والیاںfal-mul'qiyātiذِكْرًاذکر کوdhik'ran٥
پھر (دلوں میں خدا کی) یاد ڈالتی ہیں
۷۷:۶
عُذْرًاعذر کے طور پرʿudh'ranأَوْیاawنُذْرًاڈراوے کے طور پرnudh'ran٦
عُذر کے طور پر یا ڈراوے کے طور پر،
۷۷:۷
إِنَّمَابیشکinnamāتُوعَدُونَجو تم وعدہ کیے جاتے ہوtūʿadūnaلَوَٰقِعٌۭالبتہ واقع ہونے والا ہےlawāqiʿun٧
جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ ضرور واقع ہونے والی ہے۔
۷۷:۸
فَإِذَاپھر جبfa-idhāٱلنُّجُومُتارےl-nujūmuطُمِسَتْمٹا دیئے جائیں گےṭumisat٨
پھر جب ستارے ماند پڑ جائیں گے،
۷۷:۹
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلسَّمَآءُآسمانl-samāuفُرِجَتْکھولا جائے گاfurijat٩
اور آسمان پھاڑ دیا جائے گا،
۷۷:۱۰
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلْجِبَالُپہاڑl-jibāluنُسِفَتْاڑا دیئے جائیں گےnusifat١٠
اور پہاڑ دھنک ڈالے جائیں گے
۷۷:۱۱
وَإِذَااور جبwa-idhāٱلرُّسُلُرسولl-rusuluأُقِّتَتْمقرر وقت پر لائے جائیں گےuqqitat١١
اور رسُولوں کی حاضری کا وقت آپہنچے گا (اس روز وہ چیز واقع ہوجائے گی)
۷۷:۱۲
لِأَىِّکسli-ayyiيَوْمٍدن کے لیےyawminأُجِّلَتْوعدہ دیئے گئےujjilat١٢
کس روز کے لیے یہ کام اٹھا رکھا گیا ہے؟
۷۷:۱۳
لِيَوْمِدن کے لیےliyawmiٱلْفَصْلِفیصلے کےl-faṣli١٣
فیصلے کے روز کے لیے
۷۷:۱۴
وَمَآاور کیا چیزwamāأَدْرَىٰكَبتائے تجھ کوadrākaمَاکیا ہےيَوْمُدنyawmuٱلْفَصْلِفیصلے کاl-faṣli١٤
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
۷۷:۱۵
وَيْلٌۭہلاکت ہےwaylunيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinلِّلْمُكَذِّبِينَجھٹلانے والوں کے لیےlil'mukadhibīna١٥
تباہی ہے اُس دن جُھٹلانے والوں کے لیے۔
۷۷:۱۶
أَلَمْکیا نہیںalamنُهْلِكِہم نے ہلاک کیاnuh'likiٱلْأَوَّلِينَپہلوں کوl-awalīna١٦
کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟
۷۷:۱۷
ثُمَّپھرthummaنُتْبِعُهُمُہم پیچھے لاتے ہیں ان کےnut'biʿuhumuٱلْـَٔاخِرِينَبعد والوں کوl-ākhirīna١٧
پھر اُنہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو چلتا کریں گے۔
۷۷:۱۸
كَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaنَفْعَلُہم کرتے ہیںnafʿaluبِٱلْمُجْرِمِينَمجرموں کے ساتھbil-muj'rimīna١٨
مجرموں کے ساتھ ہم یہی کچھ کیا کرتے ہیں
۷۷:۱۹
وَيْلٌۭہلاکت ہےwaylunيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinلِّلْمُكَذِّبِينَجھٹلانے والوں کے لیےlil'mukadhibīna١٩
تباہی ہے اُس دن جھُٹلانے والوں کے لیے۔
۷۷:۲۰
أَلَمْکیا نہیںalamنَخْلُقكُّمہم نے پیدا کیا تم کوnakhluqkkumمِّنسےminمَّآءٍۢپانیmāinمَّهِينٍۢحقیرmahīnin٢٠
کیا ہم نے ایک حقیر پانی سے تمہیں پیدا نہیں کیا
۷۷:۲۱
فَجَعَلْنَـٰهُپھر رکھ دیا ہم نے اس کوfajaʿalnāhuفِىمیںقَرَارٍۢٹھکانےqarārinمَّكِينٍمضبوطmakīnin٢١
اور ایک مقرر مدت تک1
۷۷:۲۲
إِلَىٰتکilāقَدَرٍۢاندازے ۔ وقتqadarinمَّعْلُومٍۢمعلومmaʿlūmin٢٢
اُسے ایک محفوظ جگہ ٹھیرائے رکھا؟
۷۷:۲۳
فَقَدَرْنَاپھر اندازہ کیا ہم نےfaqadarnāفَنِعْمَپس کتنے اچھے ہیںfaniʿ'maٱلْقَـٰدِرُونَاندازہ کرنے والےl-qādirūna٢٣
تو دیکھو، ہم اِس پر قادر تھے ، پس ہم بہت اچھی قدرت رکھنے والے ہیں۔
۷۷:۲۴
وَيْلٌۭہلاکت ہےwaylunيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinلِّلْمُكَذِّبِينَجھٹلانے والوں کے لیےlil'mukadhibīna٢٤
تباہی ہے اُس روز جھُٹلانے والوں کے لیے۔
۷۷:۲۵
أَلَمْکیا نہیںalamنَجْعَلِہم نے بنایاnajʿaliٱلْأَرْضَزمین کوl-arḍaكِفَاتًاجمع کرنے والی۔ سمیٹنے والیkifātan٢٥
کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے والی نہیں بنایا
۷۷:۲۶
أَحْيَآءًۭزندوں کوaḥyāanوَأَمْوَٰتًۭااور مردوں کوwa-amwātan٢٦
زندوں کے لیے بھی اور مُردوں کے لیے بھی
۷۷:۲۷
وَجَعَلْنَااور بنائے ہم نےwajaʿalnāفِيهَااس میںfīhāرَوَٰسِىَپہاڑrawāsiyaشَـٰمِخَـٰتٍۢبلندshāmikhātinوَأَسْقَيْنَـٰكُماور پلایا ہم نے تم کوwa-asqaynākumمَّآءًۭپانیmāanفُرَاتًۭاپیاس بجھانے والاfurātan٢٧
اور اس میں بلند و بالا پہاڑ جمائے، اور تمہیں میٹھا پانی پلایا؟
۷۷:۲۸
وَيْلٌۭہلاکت ہےwaylunيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinلِّلْمُكَذِّبِينَجھٹلانے والوں کے لیےlil'mukadhibīna٢٨
تباہی ہے اُس روز جھُٹلانے والوں کے لیے۔
۷۷:۲۹
ٱنطَلِقُوٓا۟چلوinṭaliqūإِلَىٰطرفilāمَااس چیز کےكُنتُمجو تھے تمkuntumبِهِۦاس کو تمbihiتُكَذِّبُونَجھٹلاتےtukadhibūna٢٩
1 چلو اب اُسی چیز کی طرف جسے تم جھُٹلایا کرتے تھے
۷۷:۳۰
ٱنطَلِقُوٓا۟چلوinṭaliqūإِلَىٰطرفilāظِلٍّۢایک سائے کےẓillinذِىجو ہےdhīثَلَـٰثِتینthalāthiشُعَبٍۢشاخوں والاshuʿabin٣٠
چلو اُس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے،
۷۷:۳۱
لَّانہظَلِيلٍۢسایہ دینے والاẓalīlinوَلَااور نہwalāيُغْنِىکام آئے گا۔ بچائے گاyugh'nīمِنَسےminaٱللَّهَبِآگ کی لپٹ ۔ شعلےl-lahabi٣١
نہ ٹھنڈک پہنچانے والا اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والا
۷۷:۳۲
إِنَّهَابیشک وہinnahāتَرْمِىپھینکے گیtarmīبِشَرَرٍۢچنگاریاںbishararinكَٱلْقَصْرِمحل جیسیkal-qaṣri٣٢
وہ آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گی
۷۷:۳۳
كَأَنَّهُۥگویا کہ وہka-annahuجِمَـٰلَتٌۭاونٹ ہیںjimālatunصُفْرٌۭزرد رنگ کےṣuf'run٣٣
(جو اُچھلتی ہوئی یُوں محسُوس ہوں گی) گویا کہ وہ زرد اُونٹ ہیں۔
۷۷:۳۴
وَيْلٌۭہلاکت ہےwaylunيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinلِّلْمُكَذِّبِينَجھٹلانے والوں کے لیےlil'mukadhibīna٣٤
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
۷۷:۳۵
هَـٰذَایہhādhāيَوْمُدن ہےyawmuلَانہیںيَنطِقُونَوہ بولیں گےyanṭiqūna٣٥
یہ وہ دن ہے جس میں وہ نہ کچھ بولیں گے
۷۷:۳۶
وَلَااور نہwalāيُؤْذَنُاجازت دی جائے گیyu'dhanuلَهُمْان کے لیےlahumفَيَعْتَذِرُونَکہ وہ معذرت کریںfayaʿtadhirūna٣٦
اور نہ اُنہیں موقع دیا جائے گا کہ کوئی عُذر پیش کریں۔
۷۷:۳۷
وَيْلٌۭہلاکت ہےwaylunيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinلِّلْمُكَذِّبِينَجھٹلانے والوں کے لیےlil'mukadhibīna٣٧
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے
۷۷:۳۸
هَـٰذَایہhādhāيَوْمُدن ہےyawmuٱلْفَصْلِ ۖفیصلے کاl-faṣliجَمَعْنَـٰكُمْجمع کردیا ہم نے تم کوjamaʿnākumوَٱلْأَوَّلِينَاور پہلوں کوwal-awalīna٣٨
یہ فیصلے کا دن ہے ہم نے تمہیں اور تم سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کو جمع کر دیا ہے
۷۷:۳۹
فَإِنپھر اگرfa-inكَانَہےkānaلَكُمْتمہارے لیےlakumكَيْدٌۭکوئی چالkaydunفَكِيدُونِپس چال چلو مجھ سےfakīdūni٣٩
اب اگر کوئی چال تم چل سکتے ہو تو میرے مقابلہ میں چل دیکھو۔
۷۷:۴۰
وَيْلٌۭہلاکت ہےwaylunيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinلِّلْمُكَذِّبِينَجھٹلانے والوں کے لیےlil'mukadhibīna٤٠
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے
۷۷:۴۱
إِنَّبیشکinnaٱلْمُتَّقِينَمتقی لوگl-mutaqīnaفِىمیںظِلَـٰلٍۢسایوںẓilālinوَعُيُونٍۢاور چشموں میں ہوں گےwaʿuyūnin٤١
1 متقی لوگ آج سایوں اور چشموں میں ہیں
۷۷:۴۲
وَفَوَٰكِهَاور پھلwafawākihaمِمَّااس میں سے جوmimmāيَشْتَهُونَوہ چاہیں گے۔ خواہش کریں گےyashtahūna٤٢
اور جو پھل وہ چاہیں (اُن کے لیے حاضر ہیں)
۷۷:۴۳
كُلُوا۟کھاؤkulūوَٱشْرَبُوا۟اور پیوwa-ish'rabūهَنِيٓـًٔۢامزے سےhanīanبِمَابوجہ اس کےbimāكُنتُمْجو تھے تمkuntumتَعْمَلُونَتم عمل کرتےtaʿmalūna٤٣
کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو
۷۷:۴۴
إِنَّابیشک ہمinnāكَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaنَجْزِىہم بدلہ دیں گےnajzīٱلْمُحْسِنِينَمحسنین کو۔ نیکوکاروں کوl-muḥ'sinīna٤٤
ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
۷۷:۴۵
وَيْلٌۭہلاکت ہےwaylunيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinلِّلْمُكَذِّبِينَجھٹلانے والوں کے لیےlil'mukadhibīna٤٥
تباہی ہے اُس روز جھُٹلانے والوں کے لیے۔
۷۷:۴۶
كُلُوا۟کھاؤkulūوَتَمَتَّعُوا۟اور فائدے اٹھاؤwatamattaʿūقَلِيلًاتھوڑے سےqalīlanإِنَّكُمبیشک تمinnakumمُّجْرِمُونَمجرم ہوmuj'rimūna٤٦
1 کھالو اور مزے کر لو تھوڑے دن۔ حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو
۷۷:۴۷
وَيْلٌۭہلاکت ہےwaylunيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinلِّلْمُكَذِّبِينَجھٹلانے والوں کے لیےlil'mukadhibīna٤٧
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
۷۷:۴۸
وَإِذَااور جبwa-idhāقِيلَکہا جاتا تھاqīlaلَهُمُان سےlahumuٱرْكَعُوا۟رکوع کروir'kaʿūلَانہيَرْكَعُونَرکوع کرسکیں گے۔ وہ رکوع کرتے تھےyarkaʿūna٤٨
جب اِن سے کہا جاتا ہے کہ (اللہ کے آگے) جُھکو تو نہیں جُھکتے۔
۷۷:۴۹
وَيْلٌۭہلاکت ہےwaylunيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinلِّلْمُكَذِّبِينَجھٹلانے والوں کے لیےlil'mukadhibīna٤٩
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
۷۷:۵۰
فَبِأَىِّپس ساتھ کون سیfabi-ayyiحَدِيثٍۭبات کےḥadīthinبَعْدَهُۥاس کے بعدbaʿdahuيُؤْمِنُونَیہ ایمان لائیں گےyu'minūna٥٠
اب اِس (قرآن)کے بعد اورکونسا کلام ایسا ہو سکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں؟1