۸۳

المطففین

مکی ۳۶ آیات پارہ ۳۰
المطففين
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۸۳:۱
وَيْلٌۭ ہلاکت ہے waylun
ہلاکت ہے
لِّلْمُطَفِّفِينَ ڈنڈی مارنے والوں کے لئے lil'muṭaffifīna
ڈنڈی مارنے والوں کے لئے
١ (۱)
(۱)
تباہی ہے ڈنڈی مارنے والوں کے لیے۔
۸۳:۲
ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ
إِذَا جب idhā
جب
ٱكْتَالُوا۟ ناپ کرلیتے ہیں ik'tālū
ناپ کرلیتے ہیں
عَلَى from ʿalā
from
ٱلنَّاسِ لوگوں سے l-nāsi
لوگوں سے
يَسْتَوْفُونَ وہ پورا پورا لیتے ہیں yastawfūna
وہ پورا پورا لیتے ہیں
٢ (۲)
(۲)
جن کا حال یہ ہے کہ جب لوگوں سے لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں
۸۳:۳
وَإِذَا اور جب wa-idhā
اور جب
كَالُوهُمْ ناپ کر ان کو دیتے ہیں kālūhum
ناپ کر ان کو دیتے ہیں
أَو یا aw
یا
وَّزَنُوهُمْ وزن کرکے دیتے ہیں ان کو wazanūhum
وزن کرکے دیتے ہیں ان کو
يُخْسِرُونَ گھاٹا کرکے دیتے ہیں/ کم کرکے دیتے ہیں yukh'sirūna
گھاٹا کرکے دیتے ہیں/ کم کرکے دیتے ہیں
٣ (۳)
(۳)
اور جب ان کو ناپ کو یا تول کر دیتے ہیں تو انہیں گھاٹا دیتے ہیں۔
۸۳:۴
أَلَا کیا وہ نہیں alā
کیا وہ نہیں
يَظُنُّ سمجھتے / کیا وہ یقین (نہیں) رکھتے yaẓunnu
سمجھتے / کیا وہ یقین (نہیں) رکھتے
أُو۟لَـٰٓئِكَ یہ لوگ ulāika
یہ لوگ
أَنَّهُم بیشک وہ annahum
بیشک وہ
مَّبْعُوثُونَ اٹھائے جانے والے ہیں mabʿūthūna
اٹھائے جانے والے ہیں
٤ (۴)
(۴)
کیا یہ لوگ نہیں سمجھتے کہ ایک بڑے دن
۸۳:۵
لِيَوْمٍ دن کو liyawmin
دن کو
عَظِيمٍۢ بڑے ʿaẓīmin
بڑے
٥ (۵)
(۵)
یہ اٹھا کر لائے جانے والے ہیں؟
۸۳:۶
يَوْمَ جس دن yawma
جس دن
يَقُومُ کھڑے ہوں گے yaqūmu
کھڑے ہوں گے
ٱلنَّاسُ لوگ l-nāsu
لوگ
لِرَبِّ رب کے لیے lirabbi
رب کے لیے
ٱلْعَـٰلَمِينَ رب العالمین کے لئے l-ʿālamīna
رب العالمین کے لئے
٦ (۶)
(۶)
اُس دن جبکہ سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
۸۳:۷
كَلَّآ ہرگز نہیں kallā
ہرگز نہیں
إِنَّ بیشک inna
بیشک
كِتَـٰبَ کتاب/ نامہ اعمال kitāba
کتاب/ نامہ اعمال
ٱلْفُجَّارِ بدکاروں کی/ کا l-fujāri
بدکاروں کی/ کا
لَفِى البتہ میں lafī
البتہ میں
سِجِّينٍۢ سجین میں ہیں sijjīnin
سجین میں ہیں
٧ (۷)
(۷)
ہر گز نہیں، یقیناً بدکاروں کا نامہٴ اعمال قیدخانے کے دفتر میں ہے۔
۸۳:۸
وَمَآ اور کیا چیز wamā
اور کیا چیز
أَدْرَىٰكَ بتائے تجھ کو adrāka
بتائے تجھ کو
مَا کہ کیا ہے
کہ کیا ہے
سِجِّينٌۭ سجین / قید خانہ کیا ہے sijjīnun
سجین / قید خانہ کیا ہے
٨ (۸)
(۸)
اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ قید خانے کا دفتر کیا ہے؟
۸۳:۹
كِتَـٰبٌۭ ایک کتاب ہے kitābun
ایک کتاب ہے
مَّرْقُومٌۭ لکھی ہوئی marqūmun
لکھی ہوئی
٩ (۹)
(۹)
ایک کتاب ہے لکھی ہوئی
۸۳:۱۰
وَيْلٌۭ ہلاکت ہے waylun
ہلاکت ہے
يَوْمَئِذٍۢ اس دن yawma-idhin
اس دن
لِّلْمُكَذِّبِينَ جھٹلانے والوں کے لئے lil'mukadhibīna
جھٹلانے والوں کے لئے
١٠ (۱۰)
(۱۰)
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
۸۳:۱۱
ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ
يُكَذِّبُونَ جو جھٹلاتے ہیں yukadhibūna
جو جھٹلاتے ہیں
بِيَوْمِ ساتھ دن biyawmi
ساتھ دن
ٱلدِّينِ بدلے کے (دن کو) l-dīni
بدلے کے (دن کو)
١١ (۱۱)
(۱۱)
جو روز جزا کو جھٹلاتے ہیں
۸۳:۱۲
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
يُكَذِّبُ جھٹلاتا yukadhibu
جھٹلاتا
بِهِۦٓ اس کو bihi
اس کو
إِلَّا مگر illā
مگر
كُلُّ ہر kullu
ہر
مُعْتَدٍ حد سے بڑھنے والا muʿ'tadin
حد سے بڑھنے والا
أَثِيمٍ گناہ گار athīmin
گناہ گار
١٢ (۱۲)
(۱۲)
اور اُسے نہیں جھٹلاتا مگر ہر وہ شخص جو حد سے گزر جانے والا بد عمل ہے
۸۳:۱۳
إِذَا جب idhā
جب
تُتْلَىٰ پڑھی جاتی ہے tut'lā
پڑھی جاتی ہے
عَلَيْهِ اس پر ʿalayhi
اس پر
ءَايَـٰتُنَا ہماری آیات āyātunā
ہماری آیات
قَالَ کہتا ہے qāla
کہتا ہے
أَسَـٰطِيرُ کہانیاں ہیں asāṭīru
کہانیاں ہیں
ٱلْأَوَّلِينَ پہلوں کی l-awalīna
پہلوں کی
١٣ (۱۳)
(۱۳)
اُسے جب ہماری آیات سُنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کی کہانیاں ہیں
۸۳:۱۴
كَلَّا ۖ ہرگز نہیں kallā
ہرگز نہیں
بَلْ ۜ بلکہ bal
بلکہ
رَانَ زنگ چڑھ گیا ہے rāna
زنگ چڑھ گیا ہے
عَلَىٰ پر ʿalā
پر
قُلُوبِهِم ان کے دلوں (پر) qulūbihim
ان کے دلوں (پر)
مَّا جو کچھ
جو کچھ
كَانُوا۟ ہیں وہ kānū
ہیں وہ
يَكْسِبُونَ کمائی کرتے yaksibūna
کمائی کرتے
١٤ (۱۴)
(۱۴)
ہر گز نہیں، بلکہ دراصل اِن لوگوں کے دلوں پر اِن کے بُرے اعمال کا زنگ چڑھ گیا ہے۔
۸۳:۱۵
كَلَّآ ہرگز نہیں kallā
ہرگز نہیں
إِنَّهُمْ بیشک وہ innahum
بیشک وہ
عَن سے ʿan
سے
رَّبِّهِمْ اپنے رب (سے) rabbihim
اپنے رب (سے)
يَوْمَئِذٍۢ اس دن yawma-idhin
اس دن
لَّمَحْجُوبُونَ البتہ حجاب میں رکھے جانے والے ہیں lamaḥjūbūna
البتہ حجاب میں رکھے جانے والے ہیں
١٥ (۱۵)
(۱۵)
ہر گز نہیں، بالیقین اُس روز یہ اپنے ربّ کی دید سے محروم رکھے جائیں گے،
۸۳:۱۶
ثُمَّ پھر thumma
پھر
إِنَّهُمْ بیشک وہ innahum
بیشک وہ
لَصَالُوا۟ البتہ داخل ہونے والے ہیں laṣālū
البتہ داخل ہونے والے ہیں
ٱلْجَحِيمِ جہنم میں l-jaḥīmi
جہنم میں
١٦ (۱۶)
(۱۶)
پھر یہ جہنم میں جا پڑیں گے
۸۳:۱۷
ثُمَّ پھر thumma
پھر
يُقَالُ کہا جائے گا yuqālu
کہا جائے گا
هَـٰذَا یہ ہے hādhā
یہ ہے
ٱلَّذِى وہ چیز alladhī
وہ چیز
كُنتُم تھے تم kuntum
تھے تم
بِهِۦ جس کو bihi
جس کو
تُكَذِّبُونَ تم جھٹلایا کرتے tukadhibūna
تم جھٹلایا کرتے
١٧ (۱۷)
(۱۷)
پھر اِن سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
۸۳:۱۸
كَلَّآ ہرگز نہیں kallā
ہرگز نہیں
إِنَّ بیشک inna
بیشک
كِتَـٰبَ کتاب kitāba
کتاب
ٱلْأَبْرَارِ نیک لوگوں کی l-abrāri
نیک لوگوں کی
لَفِى البتہ میں lafī
البتہ میں
عِلِّيِّينَ علییین میں ہوگی ʿilliyyīna
علییین میں ہوگی
١٨ (۱۸)
(۱۸)
ہر گز نہیں، بے شک نیک آدمیوں کا نامہٴ اعمال بلند پایہ لوگوں کے دفتر میں ہے
۸۳:۱۹
وَمَآ اور کیا چیز wamā
اور کیا چیز
أَدْرَىٰكَ بتائے تجھ کو adrāka
بتائے تجھ کو
مَا کیا ہے
کیا ہے
عِلِّيُّونَ علیین ʿilliyyūna
علیین
١٩ (۱۹)
(۱۹)
اور تمہیں کیا خبر کہ کیا ہے وہ بلند پایہ لوگوں کا دفتر؟
۸۳:۲۰
كِتَـٰبٌۭ ایک کتاب ہے kitābun
ایک کتاب ہے
مَّرْقُومٌۭ رقم کی ہوئی/ لکھی ہوئی marqūmun
رقم کی ہوئی/ لکھی ہوئی
٢٠ (۲۰)
(۲۰)
ایک لکھی ہوئی کتاب ہے
۸۳:۲۱
يَشْهَدُهُ حاضر ہوتے ہیں اس پر yashhaduhu
حاضر ہوتے ہیں اس پر
ٱلْمُقَرَّبُونَ مقرب فرشتے l-muqarabūna
مقرب فرشتے
٢١ (۲۱)
(۲۱)
جس کی نگہداشت مقرب فرشتے کرتے ہیں
۸۳:۲۲
إِنَّ بیشک inna
بیشک
ٱلْأَبْرَارَ نیک لوگ l-abrāra
نیک لوگ
لَفِى البتہ میں lafī
البتہ میں
نَعِيمٍ نعمتوں میں ہوں گے naʿīmin
نعمتوں میں ہوں گے
٢٢ (۲۲)
(۲۲)
بے شک نیک لوگ بڑے مزے میں ہوں گے
۸۳:۲۳
عَلَى پر ʿalā
پر
ٱلْأَرَآئِكِ مسندوں l-arāiki
مسندوں
يَنظُرُونَ دیکھ رہے ہوں گے yanẓurūna
دیکھ رہے ہوں گے
٢٣ (۲۳)
(۲۳)
اونچی مسندوں پر بیٹھے نظارے کر رہے ہوں گے
۸۳:۲۴
تَعْرِفُ تم پہچان لوگے taʿrifu
تم پہچان لوگے
فِى میں
میں
وُجُوهِهِمْ ان کے چہروں (میں) wujūhihim
ان کے چہروں (میں)
نَضْرَةَ رونق naḍrata
رونق
ٱلنَّعِيمِ نعمت کی l-naʿīmi
نعمت کی
٢٤ (۲۴)
(۲۴)
ان کے چہروں پر تم خوشحالی کی رونق محسوس کرو گے
۸۳:۲۵
يُسْقَوْنَ پلائے جائیں گے yus'qawna
پلائے جائیں گے
مِن سے min
سے
رَّحِيقٍۢ خالص شراب raḥīqin
خالص شراب
مَّخْتُومٍ مہر بند makhtūmin
مہر بند
٢٥ (۲۵)
(۲۵)
ان کو نفیس ترین سر بند شراب پلائی جائے گی جس پر مُشک کی مُہر لگی ہوگی۔1
۸۳:۲۶
خِتَـٰمُهُۥ اس کی مہر khitāmuhu
اس کی مہر
مِسْكٌۭ ۚ مسک ہوگی/ کستوری ہوگی mis'kun
مسک ہوگی/ کستوری ہوگی
وَفِى اور میں wafī
اور میں
ذَٰلِكَ اس (میں) dhālika
اس (میں)
فَلْيَتَنَافَسِ پس چاہیے کہ ایک دوسرے پر بازی لے جائیں falyatanāfasi
پس چاہیے کہ ایک دوسرے پر بازی لے جائیں
ٱلْمُتَنَـٰفِسُونَ بازی لے جانے والے l-mutanāfisūna
بازی لے جانے والے
٢٦ (۲۶)
(۲۶)
جو لوگ دوسروں پر بازی لے جانا چاہتے ہوں وہ اِس چیز کو حاصل کرنے میں بازی لے جانے کی کوشش کریں
۸۳:۲۷
وَمِزَاجُهُۥ اور آمیزش اس کی wamizājuhu
اور آمیزش اس کی
مِن سے min
سے
تَسْنِيمٍ تسنیم سے ہوگی (تسنیم کیا ہے) tasnīmin
تسنیم سے ہوگی (تسنیم کیا ہے)
٢٧ (۲۷)
(۲۷)
ں۔ اُس شراب میں تسنیم کی آمیزش ہوگی،
۸۳:۲۸
عَيْنًۭا ایک چشمہ ہے ʿaynan
ایک چشمہ ہے
يَشْرَبُ پیئیں گے yashrabu
پیئیں گے
بِهَا اس سے bihā
اس سے
ٱلْمُقَرَّبُونَ مقرب لوگ l-muqarabūna
مقرب لوگ
٢٨ (۲۸)
(۲۸)
یہ ایک چشمہ ہے جس کے پانی کے ساتھ مقرب لوگ شراب پئیں گے
۸۳:۲۹
إِنَّ بیشک inna
بیشک
ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ
أَجْرَمُوا۟ جنہوں نے جرم کیا ajramū
جنہوں نے جرم کیا
كَانُوا۟ تھے kānū
تھے
مِنَ سے mina
سے
ٱلَّذِينَ ان لوگوں (سے) alladhīna
ان لوگوں (سے)
ءَامَنُوا۟ جو ایمان لائے āmanū
جو ایمان لائے
يَضْحَكُونَ ہنستے yaḍḥakūna
ہنستے
٢٩ (۲۹)
(۲۹)
مجرم لوگ دنیا میں ایمان لانے والوں کا مذاق اڑاتے تھے
۸۳:۳۰
وَإِذَا اور جب wa-idhā
اور جب
مَرُّوا۟ گزرتے marrū
گزرتے
بِهِمْ ان کے پاس سے bihim
ان کے پاس سے
يَتَغَامَزُونَ آنکھیں مارتے تھے/ اشارے کرتے تھے yataghāmazūna
آنکھیں مارتے تھے/ اشارے کرتے تھے
٣٠ (۳۰)
(۳۰)
جب اُن کے پاس سے گزرتے تو آنکھیں مار مار کر اُن کی طرف اشارے کرتے تھے
۸۳:۳۱
وَإِذَا اور جب wa-idhā
اور جب
ٱنقَلَبُوٓا۟ پلٹ کے جاتے inqalabū
پلٹ کے جاتے
إِلَىٰٓ طرف ilā
طرف
أَهْلِهِمُ اپنے گھر والوں کے ahlihimu
اپنے گھر والوں کے
ٱنقَلَبُوا۟ پلٹتے تھے inqalabū
پلٹتے تھے
فَكِهِينَ باتیں بناتے/ خوش گپیاں کرتے fakihīna
باتیں بناتے/ خوش گپیاں کرتے
٣١ (۳۱)
(۳۱)
پنے گھروں کی طرف پلٹتے تو مزے لیتے ہوئے پلٹتے تھے،
۸۳:۳۲
وَإِذَا اور جب wa-idhā
اور جب
رَأَوْهُمْ وہ دیکھتے ان کو ra-awhum
وہ دیکھتے ان کو
قَالُوٓا۟ کہتے qālū
کہتے
إِنَّ بیشک inna
بیشک
هَـٰٓؤُلَآءِ یہ لوگ hāulāi
یہ لوگ
لَضَآلُّونَ البتہ بہکے ہوئے ہیں laḍāllūna
البتہ بہکے ہوئے ہیں
٣٢ (۳۲)
(۳۲)
اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے تھے کہ یہ بہکے ہوئے لوگ ہیں،
۸۳:۳۳
وَمَآ حالانکہ نہیں wamā
حالانکہ نہیں
أُرْسِلُوا۟ وہ بھیجے گئے تھے ur'silū
وہ بھیجے گئے تھے
عَلَيْهِمْ ان پر ʿalayhim
ان پر
حَـٰفِظِينَ نگہبان بنا کر ḥāfiẓīna
نگہبان بنا کر
٣٣ (۳۳)
(۳۳)
حالانکہ وہ اُن پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے۔
۸۳:۳۴
فَٱلْيَوْمَ پس آج کے دن fal-yawma
پس آج کے دن
ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ
ءَامَنُوا۟ جو ایمان لائے āmanū
جو ایمان لائے
مِنَ at mina
at
ٱلْكُفَّارِ کافروں پر l-kufāri
کافروں پر
يَضْحَكُونَ ہنس رہے ہوں گے yaḍḥakūna
ہنس رہے ہوں گے
٣٤ (۳۴)
(۳۴)
آج ایمان لانے والے کفار پر ہنس رہے ہیں
۸۳:۳۵
عَلَى پر ʿalā
پر
ٱلْأَرَآئِكِ مسندوں( پر ) l-arāiki
مسندوں( پر )
يَنظُرُونَ دیکھ رہے ہوں گے yanẓurūna
دیکھ رہے ہوں گے
٣٥ (۳۵)
(۳۵)
مسندوں پر بیٹھے ہوئے ان کا حال دیکھ رہے ہیں
۸۳:۳۶
هَلْ کیا hal
کیا
ثُوِّبَ بدلہ پالیا thuwwiba
بدلہ پالیا
ٱلْكُفَّارُ کافروں نے l-kufāru
کافروں نے
مَا جو
جو
كَانُوا۟ تھے وہ kānū
تھے وہ
يَفْعَلُونَ کیا کرتے yafʿalūna
کیا کرتے
٣٦ (۳۶)
(۳۶)
مِل گیا نا کافروں کو اُن حرکتوں کا ثواب جو وہ کیا کرتے تھے۔